Beirut: 'Paris of middle east' and its destruction over the years - BBC URDU
Вставка
- Опубліковано 19 жов 2024
- بیروت جہاں آج ہر طرف تباہی کے مناظر ہیں کبھی دنیا کے خوبصورت اور خوشحال شہروں میں اس کا شمار ہوتا تھا۔ دنیا بھر سے مشہور ہستیاں یہاں چھٹیاں گزارنے آتی تھیں۔ فلموں کی شوٹنگ ہوا کرتی تھی۔ تو پھر وہ خوبصورتی اور خوشحالی، تباہی کے مناظر میں کب اور کیسے تبدیل ہو گئی؟ سنیے ریحان فضل کی رپورٹ بی بی سی ریڈز کی تازہ قسط میں ثمرہ فاطمہ سے
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
ننگ و بے حیائی ، فسق و فجور جہاں سر عام ہو وہاں کیونکر اللّٰہ کی تائید و نصرت اُس قوم کے ساتھ ہو ۔
Dubai kab ho ga fana?? 😂😂
Afghanistan me barri khushaali hai Bhai 😂😂
@@zimaltv91 Jald hi uska bhi no aaye ga
@@tameezhussain513Hmm Bahut pak se to accha hi hai
The destruction of Berut was due to Middle Eastern wars ,not due to those tourists spots. I am living in USA and this is a free country, but America is ruling over the world.
حیا نا ہو تو موجاں ہی موجاں ۔
حدیٹ ھے جب تم میں حیا نہ ھو تو جو جی چاھے کرو
Jitna haya ap logon me he wo bhi hme pta he
مکمل آ زادی کے پیچھے یورپین ممالک کے خفیہ پالان (مفادات) ھوتے ہیں😂
@@HabibUllah-es6tm
Agr aaj aapko Europe ka visa offer hoto thukrama nahi 🤣
@@tameezhussain513 تیرے دل میں یورپ کی لالچ ھوگی مجھے پاکستانی ھونے پر فخرھے،🇵🇰👉🏻
@@tameezhussain513 میرا پاکستان کسی یورپ سے کم نہیں
اب لبنان میں یہ بے حیائیاں نہیں ہیں اس لئے ہی اسرائیل کو ہضم نہیں ہو رہا۔
اردن اور مصر = اسرائیل کے دوست ممالک 🌍 ہیں 🤔 ان پر کمنٹ نہیں کرو گئے 😕
ایسا کہو عرب دنیا کا سب سے پہلا فحاشی کا اڈہ لبنان کا بیروت تھا. اب یہ فحاشی کا اڈہ عرب امارت کے دبی منتقل ہوگیا. 😂
عرب امارات کا مستقبل بھی لبنان سے مختلف نہیں ہو گا ـ شام کا عبرت ناک حال بھی نصیحت کے لئے کافی ہے ـ
محمد انور حسین صاحب ◀◀ شام کی اپنی بشار العسد حکومت ++ ایران اور روس کی وجہ سے ( شام کا حشر نشر ) ہوا ہے 🤬 ایرانی + روسی کی وجہ سے امریکہ کو آنا پڑا 😡
To tumhe kia takleef he?
@muhammadanwerhussain21 tum ne syria ki jang kyun hui ..is k bare me kabhi prha he kabhi study kia he k kyun hui 13
حضور نے فرمایا ایک مچھلی سارے تالاب کو خراب کر دیتی ہے اس سے پہلے وہ تالاب کو خراب کرے اُسے تالاب سے نکال دینا چاہیے تاکہ اُس کے پھیلائے ہوئے شَر سے دوسری مچھلیاں محفوظ رہے
میں نے تو آج تک کہیں نہیں پڑھا کہ یہ حضور نے فرمایا تھا اگر آپ نے پڑھا ہے تو کوئی حوالہ دے دیں حضور کی طرف ایسے جھوٹ منسوب کرنا بہت بڑا گناہ ہے
Is pe fatwa lgao 🤣😂@@storyfeed4383
Adultery, nakedness is not called beauty, beauty lies in heart, in giving proper respect to women and not use them as objects of beauty
Please this is not about Islam or بے حیائی. This is about destruction of a beautiful city.
Ye konsa sonehri dor tha ayash or fahash dor or sonehry dor m farq hota hy
Acha ap btao sunehri dor kahan he aj k Afghanistan me?
برف کی ٹکور کریں ان شاءاللہ آرام ملے گا
اچھی باتوں سے آپ جیسوں کی جلنا ایک نارمل بات ہے زیادہ پریشان نہ ہوں @@umroyaar
@@umroyaar ab Sood khana walo ko kya pata haram kya hai 😂
@@mrDoda786 tum ne apna bank account nai bnaya? Jis bank me tera account he usko konsa molvi chla rha he ye bta ... aur youtube pe comment krna sunnat nai he..
@@umroyaar hum India sai hai jani thumari tarah qarza lai kai ya beekh maang kai nahi khatay
وہ خوبصورتی اور خوشحالی ہوگی مگر جو خوبصورتی اور خوشحالی اب ہے اب ان لوگوں کے لئے خوبصورتی اور خوشحالی ہے جو وہاں شہید ہو رہے ہیں
Asstagferuallah
ایسی بے حیائی تو اب متحدہ عرب میں ہے اور سعودیہ عرب میں بھی شروعات ہوچکی ہیں
فیض احمد فیض کی بھی پسندیدہ جگہ تھی ❤
❤
After islam control Beirut .. then Beirut is graveyard 😂
Phly bi islam tha wnha
@@fakhanmayo1466islam pahle kahi bhi nahi tha... Even saudiarabia me bhi 😀... Padha likha karo
@@saurabhsingh5263 Yeh dunia emtihan ki jgah hy ynha pr swa lakh nbi ur rasol aye jinhun ny Allah ka paigam dunia tk pnhchaya ur sedha rasta dekhaya ab dunia pr hy ky achai pr chlen ya burai pr chlen islam last den hy.
@@saurabhsingh5263aap bhi kuch perh likh laitay
Islam tou dunia Kay agaazz say hi hay
یہ بلکل ایسے ہی ہے جیسے 🤔 طالبان کا قبضہ کیئے افغانستان --- یا --- ایران پر قابض کٹر شیعہ خمینی حکومت 🤬
Wonderful report 👍🏻
Thank you for this excellent report.
History gives u the best thought provoking insight that civil war leads to a full-time destruction. Best information.
Saudi Arabia fallowing this path
Battles you can't win, you shouldn't fight
Good. Information. Thanks
BBC urdu ❤
Old is gold 🥇🥇🥇
بے حیائی۔ آخر ختم ہو جاتی ہے
بےحیائی اور جنگ لازم و ملزوم
Aap hame sunahre DIN suna rahe ya besharmi k DIN....
😂
Doing analysis of current situation of Lennon is very difficult.
جب بے حیائی کھلے عام ہو تو یہی ھوگا جو لبنان میں ہورھا ہے
Jis jaga par aurtan khulam khula nangi hoti han or behai ke centers amm hon usay kush-haal kesay kaha ja sakta hai?
Religious, benefits, are main factors of the responsible of distraction of beruit.
Iranian proxies turned it into graveyard
Sonera Dore ya nang o Aar ka dore???
Copy paste this scenario to the future of Paris of the west too
جب بیروت یہودی اور امریکن کی باتوں میں آ کر ننگ اور فحاشی میرا مطلب ہے ماڈرن ہو رہا تھا اسی وقت اسرائیل کے بننے کا پلان تیار ہو رہا تھا
جبکہ یہودی جدید علم سیکھ رہے تھے
جب برطانیہ اور امریکا نے دیکھا کے اب فحاشی میں پڑ کے نوجوان غرق ہو چکے ہیں
تو انہوں نے اسرائیل کا قیام کر دیا
اپنی ذاتی رائے دینے کا بہت بہت شکریہ 🤬 محترم آپ نے اصل تاریخ کو توڑ موڑ کر اپنے ہی زاویے سے پیش کیا ہے ،، جس کے ہم ممنون ہیں 😡
جب کسی ملک پر اللہ کا غذاب آتا ہے وہاں پر گورے اپنا قدم رکھ لیتے ہے
کیوں ❓پاکستان 🇵🇰 میں امریکی ،، یورپی ،، برطانیہ کے سفارت خانے نہیں ہیں ؟؟؟ 🤬 ہم پاکستانی 🇵🇰 بہت گندی و بری سوچ کے مالک ہیں ،، جسے لچڑ دماغ کہتے ہیں 😡
جس یو ~ ٹیوب کی ویڈیو دیکھ کر کمنٹ کر رہے ہو --- یہ یو ~ ٹیوب بھی امریکہ 🇺🇸 کا ہے 🤐
ہم مسلمان نے دنیا 🌍 کو کوئی جدید ٹیکنالوجی ،، کوئی جدید ریسرچ ،، کوئی ایجاد --- کسی بیماری کا علاج --- غرض کوئی ایک 1⃣ چیز تو دی ہو 😡 جس کو ہم بتا سکیں 🤬
@@muhammadfarrukh960 اسکا مطلب یہ نہیں کہ انکے مطالبے پر مسلمان عوتوں کے کپڑے اتار دیے جائیں. بہت ہی بھونڈی دلیل ہے آپکی. سائنسی ترقی ریسرچ اور ڈویلپمنٹ پر خرچہ کرنے سے آتی ہے نہ کے کپڑے اتارنے سے.بیروت والوں نے کپڑے اتار کر کتنے یوٹیوب بنا لیے؟
اسرائیل کے وجود سے پہلے، اور اسرائیل کے ناجائز وجود کے بعد۔
Two majority religion people in same country cannot live peacefully
Beirut k sunehre din ya beghariti k din
Jab tum haya na kro tou jo chaye kro
Also tell whole story about israel....from the beginning..... without hiding the truth
Asalamo alikumk
.masoom loggo
Ye b bta do mia khalifa b esi city ki hai
اسرائیل کو مضبوط بنانے کے چکر میں بیروت کو نگار خانہء بنایا گیا
Nudity, night clubs means that the life is good as Paris
Muhtaramaaa Behayayee ko sunehra dor keh rahe hae
Ye Musalman he ?
Bakvas
Yai aayashi chand logo kailai hotee hai
Aap ise sunehre din bata rahi hai jub ki ye fahashi ka adda bana huwa tha.
بہت 👍 اچھی انفارمیشن اپ نے مہیا کی شکریہ بی بی سی
لبنان بیروت کا نام ہو اور حزب اللہ و سردار حسن نصر اللہ کا نام نہ ہو تو اپ کی کہانی نامکمل ہے