کیا یورپ ایک مشترکہ دفاعی پالیسی اختیار کر سکتا ہے؟ | DW Urdu | Europe’s Defense Boom

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 жов 2024
  • یورپ کی بڑی بڑی دفاعی کمپنیوں کا کاروبار اس وقت عروج پر ہے چونکہ اب کئی ممالک دوبارہ بہتر طور پر مسلح ہونے کی دوڑ میں شامل ہیں۔ لیکن یورپی ممالک اس صورتحال سے کوئی اجتماعی فائدہ اٹھانے سے تاحال کافی دور ہیں۔
    کیا معاشی طور پر طاقت ور یورپی ممالک ایک مضبوط مشترکہ دفاع کے لیے اپنی ملٹری ٹیکنالوجی کے راز شیئر کریں گے اور ایسا کرتے ہوئے کیا یورپ ایک مشترکہ دفاعی پالیسی اپنا سکتا ہے؟
    ’بزنس بییونڈ‘ سیریز کی اس ویڈیو میں ہم نے یورپ میں اسلحہ سازی اور دفاعی صنعت سے جڑے ایسے کئی سوالات کے جواب تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔
    -----
    Subscribe: www.youtube.co...
    dw.com/urdu
    dw.urdu
    #DWUrdu #europeanunion #defenceindustry

КОМЕНТАРІ • 5

  • @mushwani85
    @mushwani85 10 годин тому +1

    بہترین جناب

  • @drizzatkhan8900
    @drizzatkhan8900 9 годин тому

    Everyone has prime responsibility to protect his country safe, and the EU must share the war industry information other EU country but must taste him a very strict training & trust .otherwise your enemy will be win easily your country.

  • @yasirjutt3553
    @yasirjutt3553 4 години тому

    Imran Khan zindbad