ماضی میں ھائی کورٹس مارشل لاء کے دوران مارشل لاء ضابطوں کے تحت سزاؤں کے خلاف نگرانی کا آئینی اختیار استعمال کرتے ھوئے فوجی عدالتوں کے پروسیجر ، ملزمان کو آئینی استحقاقات کی فراہمی اور سزاؤں کی قانونی پوزیشن کا جائزہ لیتے رہی ہیں۔ لوگوں کو ریلیف بھی دیتی رہی ہیں ۔۔۔۔
Legally this case is liable to be dismissed as sunni ittihad council didn't contest election on its own symbol & have not a single seat in parliament of its own, mere joining of independent candidates in large scale doesn't entitle sunni ittihad council to claim reserve seats
دنیا کی یہ وہ واحد کرسی ہے جس کا مرتبہ عزت عظمت اور قدر و منزلت کو مد نظر رکھتے ہوئے اس عظیم کرسی پر براجمان ہونے والا ہر شخص اپنی شخصیت اور احساسات کی نفی کرتے ہوئے اور اللہ تعالی کو حاضر و ناظر جانتے ہوئے لوگوں میں معاملات کرے, لیکن ہمارے ہاں اس منصب پر بہت سے رشتوں نعتوں مجبوریوں اور لالچ و ہوس سے بھرپور لوگ براجمان ہیں ایسے ریوڑ کو کوئی بھی ہانک سکتا ہے🤔
ملک صاحب قاضی فائز عیسی ایک ایماندار جج ہے ان کا موازنہ جسٹس افتخار سے یا جسٹس ثاقب نثار سے نہ کریں اور آپ بغض قاضی سے باہر نکلیں، قاضی فائز عیسی زندہ باد۔
اسلام وعلیکم جناب حسنات ملک صاحب میں نے آپ کے پچھلے پانچ سات ویلاگز میں آپ کی ایک رائے کو سنا جس میں آپ یہ بیان کرتے ہیں کہ جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب اس لیے اپنی ایکسٹنشن کے بارے میں وضاحت نہیں دیتے کہ اگر انہوں نے بتا دیا کہ وہ ایکسٹنشن نہیں لینا چاہتے تو پھر ہر کوئی یہ سمجھے گا کہ کیونکہ وہ اپنی ملازمت سے فارغ ہونے والے ہیں اس لیے کوئی ان کی بات نہیں سنے گا تو میں آپ سے جاننا چاہتا ہوں کہ ان سے پہلے والے تمام ججز بھی اپنے آخری چھ سات ماہ میں اسی طرح کی حالت میں تھے تو پھر تو کسی جج کی ریٹائرمنٹ کی ڈیٹ پتہ ہی نہیں چلنا چاہیے برائے مہربانی وضاحت فرما دیں شکریہ
دو افسروں کی ایک ہی جگہ پر تعیناتی پر رسہ کشی چل رہی تھی. ایک نے اپنے پوستنگ آرڈر کروانے اور دوسرا چارج نہیں چھوڑ رہا تھا اور کہہ رہا تھا میرے آرڈر بھی آ رہے ہیں. جب کئ دن آرڈر نہ آے تو دوسرے افسر نے چارج چھوڑنے کا کہا. اس نے پھر کہا آرڈر آنے والے ہیں. مخالف افسر نے کہا کہ کیا آپ کے آرڈر بھیڑ پر آ رہے ہیں. تو جناب انصاف بھی بھیڑ پر پہنچ رہا ھے جلد
Whole Pakistani young people don't like qazi because of his partisialisim and partner of choor nawaza sharif khandan and establishment.ifvhectakes extension people will massively protest against him and throw him out.
حسنات ملک آپ جس کو مرضی ہیرو بنا کر پیش کریں عدلیہ میں ایجنسیوں کی مداخلت کے خلاف جدو جہد کا سہرا سوکت عزیز کے سر جاۓ گا تاریخ میں ثاقب نثار سے بندیال تک عدلیہ اور ایجنسیوں کا گٹھ جوڑ رہا اور اس کٹھ جوڑ کا مقابلہ شوکتِ عزیز نے کیا ۔ یہ چھ کے جتھے کا حملہ ان کو ہیرو نہیں بنا سکتا ان کے خط کے مندرجات اس بات کی گواہی ہیں کہ وہ نہ بہادر ہیں نہ مظبوط ۔ اگر یہ بہادر اور مظبوط نہیں تو پھر یہ کیا ہیں تاریخ اس کا فیصلہ کرے گی۔۔بہادر کو حق پر کھڑے ہونے کے لئے جتھہ بندی کی ضرورت نہیں ہوتی۔ سازش کے لئے ایسی ضرورت ہوتی ہے ہم خیال ججز ،فیض حمید اور عمران خان کا گٹھ جوڑ اس کی بہترین مثال ہے۔
سپورٹ نہیں ٹاؤٹ ۔اس کادکھ یہ ہے کہ اکیلا چیف جسٹس کیس لگاتا تھا تو اس کا کاروبار چل رہا تھا اب قاضی نے اپنے اختیارات کمیٹی کو دے دئیے ہیں تو سپریم کورٹ میں دھندا ٹھپ ہوگیا ہے اس لئے اس نے ثاقب بشیر سے دوستی بڑھا کر ہائیکورٹ میں دھندا شروع کیا ہے۔
Sirf lalchi NAHI Balkh Besharam insan hai. Judge ko wahan NAHI bethna chahiay Jahan personal grievance ho...yee ALLAH Aur ALLAH ky Nabi s.a.w ka hukam hai.
حسنات آپ نے مظاہر علی نقوی کے بارے میں بھی کہا تھا کہ وہ تگڑا جواب دیں گے استعفیٰ نہیں دیں گے نقوی صاحب ڈٹ گئے ہیں اب آپ محترم بابر ستار کے بارے میں یہی کہہ رہے ہیں ۔ آپ کی خواہش کبھی اللہ تعالیٰ نے خبر نہیں بننے دی ۔لیکن آپ ہیں کہ باز ہی نہیں آتے۔
We stand with Imran khan alwys inshaallah bcz Imran khan true Pakistani
Imran khan zindabad.
حسنات ملک بہترین کورٹ رپوٹر
Ab ni ab yuthia bntay ja rhy hn
Well done good reporting
پارلیمنٹ کا فیصلہ مامنا پڑیگا
ماضی میں ھائی کورٹس مارشل لاء کے دوران مارشل لاء ضابطوں کے تحت سزاؤں کے خلاف نگرانی کا آئینی اختیار استعمال کرتے ھوئے فوجی عدالتوں کے پروسیجر ، ملزمان کو آئینی استحقاقات کی فراہمی اور سزاؤں کی قانونی پوزیشن کا جائزہ لیتے رہی ہیں۔ لوگوں کو ریلیف بھی دیتی رہی ہیں ۔۔۔۔
Legally this case is liable to be dismissed as sunni ittihad council didn't contest election on its own symbol & have not a single seat in parliament of its own, mere joining of independent candidates in large scale doesn't entitle sunni ittihad council to claim reserve seats
Larger banch is Compulsory if Judges is Available.
But Ahtezaz Ahsan point of view is valid.
Judges need to take a stand. Agar mulk bachana he.
Like saquib nasoor
FITNA MUKAO PAKISTAN BACHAO...
قاضی کوشش کر رہا مگر اٹھ سالہ گند
دنیا کی یہ وہ واحد کرسی ہے جس کا مرتبہ عزت عظمت اور قدر و منزلت کو مد نظر رکھتے ہوئے اس عظیم کرسی پر براجمان ہونے والا ہر شخص اپنی شخصیت اور احساسات کی نفی کرتے ہوئے اور اللہ تعالی کو حاضر و ناظر جانتے ہوئے لوگوں میں معاملات کرے, لیکن ہمارے ہاں اس منصب پر بہت سے رشتوں نعتوں مجبوریوں اور لالچ و ہوس سے بھرپور لوگ براجمان ہیں ایسے ریوڑ کو کوئی بھی ہانک سکتا ہے🤔
Good hasanat bhi
ملک صاحب قاضی فائز عیسی ایک ایماندار جج ہے ان کا موازنہ جسٹس افتخار سے یا جسٹس ثاقب نثار سے نہ کریں اور آپ بغض قاضی سے باہر نکلیں، قاضی فائز عیسی زندہ باد۔
He is Imarando
سوال یہ ھے کہ کیا افتاد ا پڑی ھے قاضی القضات کو توسیع ملازمت دینے کی ؟؟ وہ کیوں لینا چاہئے ہیں۔ ؟؟
PAK ARMY 🪖🪖🪖 ZINDABAD 👍🙏❤️♥️ PAKISTAN ZINDABAD ❤💯💪🙏❤️♥️❤️❤️
Zabardast sir
Bandialvi ab hasnaat kay hero ho gaey
سپریم جوڈیشل کونسل خود کیوں نہیں بنا لیتی جو بھی اصلاحات لانی ہے وہ بھی تو ایک آئینی ادارہ ہے اور اس کا کام ہی یہی ہے
2 to 1 in favor of Qazi Hudabiya extension.
I have subscribed, as I always find your reporting to be unbiased.I hope you will continue to be unbiased in future as well.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہٗ
👌👌👌👌👌👌
اسلام وعلیکم
جناب حسنات ملک صاحب میں نے آپ کے پچھلے پانچ سات ویلاگز میں آپ کی ایک رائے کو سنا جس میں آپ یہ بیان کرتے ہیں کہ جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب اس لیے اپنی ایکسٹنشن کے بارے میں وضاحت نہیں دیتے کہ اگر انہوں نے بتا دیا کہ وہ ایکسٹنشن نہیں لینا چاہتے تو پھر ہر کوئی یہ سمجھے گا کہ کیونکہ وہ اپنی ملازمت سے فارغ ہونے والے ہیں اس لیے کوئی ان کی بات نہیں سنے گا تو میں آپ سے جاننا چاہتا ہوں کہ ان سے پہلے والے تمام ججز بھی اپنے آخری چھ سات ماہ میں اسی طرح کی حالت میں تھے تو پھر تو کسی جج کی ریٹائرمنٹ کی ڈیٹ پتہ ہی نہیں چلنا چاہیے
برائے مہربانی وضاحت فرما دیں
شکریہ
Case k delay honey main CJ ka Kya role hay? Yeah task tu abb committee decide krti hay
Qazi sb extension k chakker main Hain Qazi sb make sure kr rahe hain PTI ko koi Relief na milay.
Qazi saab sb sa best chief justice hn brave and honest. Aaeen ko dakh kr faisla krtay hn shakal dkh kr ni. Kai 2 nmbr logo ko qazi saab sa takleef ha
دو افسروں کی ایک ہی جگہ پر تعیناتی پر رسہ کشی چل رہی تھی. ایک نے اپنے پوستنگ آرڈر کروانے اور دوسرا چارج نہیں چھوڑ رہا تھا اور کہہ رہا تھا میرے آرڈر بھی آ رہے ہیں. جب کئ دن آرڈر نہ آے تو دوسرے افسر نے چارج چھوڑنے کا کہا. اس نے پھر کہا آرڈر آنے والے ہیں. مخالف افسر نے کہا کہ کیا آپ کے آرڈر بھیڑ پر آ رہے ہیں. تو جناب انصاف بھی بھیڑ پر پہنچ رہا ھے جلد
Whole Pakistani young people don't like qazi because of his partisialisim and partner of choor nawaza sharif khandan and establishment.ifvhectakes extension people will massively protest against him and throw him out.
حسنات ملک آپ جس کو مرضی ہیرو بنا کر پیش کریں عدلیہ میں ایجنسیوں کی مداخلت کے خلاف جدو جہد کا سہرا سوکت عزیز کے سر جاۓ گا تاریخ میں ثاقب نثار سے بندیال تک عدلیہ اور ایجنسیوں کا گٹھ جوڑ رہا اور اس کٹھ جوڑ کا مقابلہ شوکتِ عزیز نے کیا ۔
یہ چھ کے جتھے کا حملہ ان کو ہیرو نہیں بنا سکتا ان کے خط کے مندرجات اس بات کی گواہی ہیں کہ وہ نہ بہادر ہیں نہ مظبوط ۔
اگر یہ بہادر اور مظبوط نہیں تو پھر یہ کیا ہیں تاریخ اس کا فیصلہ کرے گی۔۔بہادر کو حق پر کھڑے ہونے کے لئے جتھہ بندی کی ضرورت نہیں ہوتی۔
سازش کے لئے ایسی ضرورت ہوتی ہے ہم خیال ججز ،فیض حمید اور عمران خان کا گٹھ جوڑ اس کی بہترین مثال ہے۔
He is supporter of saquib nasoor, bandal n other
سپورٹ نہیں ٹاؤٹ ۔اس کادکھ یہ ہے کہ اکیلا چیف جسٹس کیس لگاتا تھا تو اس کا کاروبار چل رہا تھا اب قاضی نے اپنے اختیارات کمیٹی کو دے دئیے ہیں تو سپریم کورٹ میں دھندا ٹھپ ہوگیا ہے اس لئے اس نے ثاقب بشیر سے دوستی بڑھا کر ہائیکورٹ میں دھندا شروع کیا ہے۔
Keep wishing for Qazi to go early. But Qazi is here to stay for 3 years.
The Youthia in you is burning in fire.
Hassnat sahib ijazulahsan sahib Kahan hain
He is probably consoling Bandial’s mother in law.
Mr.Hasnat you are always biasd against Mr.Qazi
Reporter ho reporting karo bhai...advisor kyun ban rahay ho??
Because he is well wishes of niazi
Ap bhi likes aur views k chakar me sb youthiye ho gaye,paisa peer hay
Qazi sb Lalchee insaan hi
Sirf lalchi NAHI Balkh Besharam insan hai.
Judge ko wahan NAHI bethna chahiay Jahan personal grievance ho...yee ALLAH Aur ALLAH ky Nabi s.a.w ka hukam hai.
حسنات آپ نے مظاہر علی نقوی کے بارے میں بھی کہا تھا کہ وہ تگڑا جواب دیں گے استعفیٰ نہیں دیں گے نقوی صاحب ڈٹ گئے ہیں
اب آپ محترم بابر ستار کے بارے میں یہی کہہ رہے ہیں ۔
آپ کی خواہش کبھی اللہ تعالیٰ نے خبر نہیں بننے دی ۔لیکن آپ ہیں کہ باز ہی نہیں آتے۔
InShaaAllah ya Imarando b naqui ke tar chapal chor kar baga ga
Hassnat sahib kuch bi nahi ho ga is Tara chalta rahe ga
Nafsiati hy
Hasnat Malik ...... Paid Youthia 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
Laanti laanti shaks hasnaat
Shameless Youthiyaa ..,... Hasnat Malik !!!
Ap patotiya ho kiya hasanat bhi kisis party ki spot ni karatay
آپ آزاد صحافت کو کس بی پارٹی سا ملا دتے ہا پتہ نی آپ سیاسی لوگوں کو کیا مث لا ہے آزاد صحافت سے