Allah jis time ummul qura m rasool appoint ho jayega usi time se bastiya m halak suru ho jayega . Jo ki hame aaj present time puri duniya m dikh raha h . Thank u so mush sir . Allah hamare har gunaho ko maf kare
Beshak brother Muhammad Sheikh hm log imtan me hain, Ye dunia hmari imtehan gah bnai gei hai , hamen zeenat de kr Ya Allah hamen imtehan me kamyab hone ki taqat ata farma. Aameen رَبَّنَا وَءَاتِنَا مَا وَعَدتَّنَا عَلَىٰ رُسُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ ٱلْقِيَٰمَةِ ۗ إِنَّكَ لَا تُخْلِفُ ٱلْمِيعَادَ 3-Al Imran : 194
ایک وہ عظیم بھاٸ کہ جودورِحاضرمیں احسن الحدیث کےپرچارکیلیۓھرالزام برضاۓالہی برداشت کرکےاپنےاللّٰہ وکلام اللّٰہ کی وکالت کرتاھے۔اللّٰہ علم میں اضافہ استقامت وھمت سےنوازے۔ربناوتقبل دعا۶۔
آج ۲۰۲۰ میں جو ہم دیکھ رہے ہیں کہ جس مشکل دور سے دنیا گزر رہی ہے اس درس کو دیکھنے کے بعد جو آیات ہمیں نظر آ رہی ہیں (القصص ۵۹:۲۸، الحاقة ۴۰:۶۹، الأنعام ۶۵:۶، الزخرف۴۳ :۳۶-۳۷ ، القصص ۵۸:۲۸ ) یہ واضح کرتی ہیں کہ جب اُمّ القرٰی/مکّہ میں ﷲ کے کلام کاپیغام واضح ہوجائے، اور لوگ اس کے خلاف ہوجایئں توﷲ کاعذاب آجائیگاجس میں لوگ ہلاک ہوجائیں گے۔ ورنہ کوئی بتا سکتا ہے کہ جو ماحول اس وقت ہے ﷲ کے علاوہ کون طاقت رکھتا ہے جو پوری دنیا کا پہیہ روک سکے۔ یہ وقت ہےاپنی فکر کرنے کا اورﷲ کے کلام سے ہدایت حاصل کرنے کا۔
This lecture was delivered by Muhammad Shaikh before covid. How Allah shows His power and ayahs to mankind in real life. Muhammad Shaikh, is predicting the future, nah, he is simply showing us what the Quran says. People should take this seriously before it's too. late
The ultimate true word of Allah and saying of a messenger. May Allah give us the ability to take guard with the mother of the book and correct ourselves before its too late or before the messenger is appointed in ummul qura.
اللہ کی کتاب شروع سے یعنی جب سے اللہ ہے جب سے اُس کا کلام ہے , کتاب انسانوں کی ہدایت کے لیئے آئی.ﷲ انسانوں کی نفسیات میں رسول مقررکرتاہے۔ پھراﷲ کے کلام کی روح سمجھ میں آتی ہے، اوررسول قوم کی زبان میں آکرآیات کی وضاحت کرتاہے۔ ﷲکی ذات وصفات اور کلام کےساتھ کسی کوشریک کرناشرک ہے،سب سے پہلے اُمّ القرٰی/ مکّہ والوں کو خبردارکروتاکہ پوری دنیامیں ﷲ کاپیغام پھیلے۔ جب اُمّ القرٰی/مکّہ میں رسول مقررہوجائے،اورﷲ کے کلام کاپیغام واضح ہوجائے، اور لوگ اس کے خلاف ہوجایئں-توﷲ کاعذاب آجائیگاجس میں لوگ ہلاک ہوجائیں گے۔
Allah's book is divided into two types of Ayats. Those which orders to govern our selves are collectively known as At-Taurah / The Law. And others which are repeatedly describing events of all the prophets are Mutashabehat / resembling ayats. These events are so true & real source of guidance for those who fear Allah.
When Allah appoints messenger in Ummul Qura/Mother of the Cities/ Makkah, destruction starts in cities around the world. We can see this in present time as well.
The importance of our mothers according to the, was a big revelation in itself. Now here we are seeing mother mentioned in the Qur'an from another angle, even the Book has its mother. This is going to be big, getting ready to correct my existing beliefs, now verifying this concept from the Qur'an. What Qur'an says about Mother of the cities! #MuhammadShaikh #ServantOfAllah #theQuranMan Jazak Allah very well awaited lecture What Al Quran Says about Mother of the Cities ام القری /بستیوں کی ماں جو کے مکہ ہے اور وہاں کے رہنے والے امًی ہوے جزاک اللہ برادر محمد شیخ جو اہمیت ماں کی ہے وہی اہمیت کتاب کی ماں کی ہے. کیا ہے کتاب کی ماں؟ا ام لاقراء بستیوں کی ماں کون ہے؟ جب اُمّ القرٰی/مکّہ میں رسول مقررہوجائے، اورﷲ کے کلام کاپیغام واضح ہوجائے، اور لوگ اس کے خلاف ہوجایئں توﷲ کاعذاب آجائیگاجس میں لوگ ہلاک ہوجائیں گے
اگر کوئی رہنمائی حاصل کر رہا ہو تو اسے قبول کرنا اور اس پر عمل کرنا آسان ہے ورنہ کوئی بتا سکتا ہے کہ جو ماحول اس وقت ہے ﷲ کے علاوہ کون طاقت رکھتا ہے جو پوری دنیا کا پہیہ روک سکے۔ یہ وقت ہےاپنی فکر کرنے کا اورﷲ کے کلام سے ہدایت حاصل کرنے کا۔
جب امّ القرٰی میں رسول مقرر ہونگے، اللہ کا پیغام پوری دنیا میں پہنچے گا، پھر جو لوگ اس کا انکار کریں گے تو اللہ ان بستیوں کو ہلاک کر دے گا چاہے آسمان کے ذریعے، زمین کے ذریعے یا آپس میں گروہوں کے لڑنے کے ذریعے۔
ﷲکی ذات وصفات اور کلام کےساتھ کسی کوشریک کرناشرک ہے،سب سے پہلے اُمّ القرٰی/ مکّہ والوں کو خبردارکروتاکہ پوری دنیامیں ﷲ کاپیغام پھیلے۔ ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین.
وہ ایک شخص #گُفتار میں #کردار میں #قرآن، یہودیت اور عیسائیت کے لبادے اوڑھنے والوں کا رُخ اللہ کی کتاب کی طرف موڑنے والا، اسلام کے #بھیس میں #چُھپے ہوئے #بہروپیوں کی پہچان کرانے والا #MuhammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan
Allah is Most Wise. Allah only punish and destroy people when they become arrogant. Also Allah will punish and destroy the arrogant people once the message is delivered to the city and people of Mecca
Think about Surah 31 and verse 30 Surah 37 and verse 35 or 37 or 78 or 79 or 181 or 182 Surah 42 and verse 13 Surah 57 and verse 21 or 25 Surah 71 and verse 28
When Allah appoints Rasool in ummmul Qura the destruction in the surrounding cities is predicted in the Ayats which is evident at this present time. This appointment is in the nafsiyat, not in the physical form.
It’s a warning for corrections from Allah & currently I can witness this destruction as punishment. Whenever the messenger is appointed in mother of cities / Mecca only then Allah destroys cities around the world.
Whenever means ? Now who is the messanger Appointed there ? How the message from the messanger in mekkah is reaching towards the cities who not even know about mekkah or ayats still they are destroying by natural disasters? i am not talking about only sects punishment but he other forms of punishments?
جب تک اللہ بستیوں کی ماں یعنی مکہ میں قران کے ذریعے رسول مقرر نہیں کرےگا دنیابھر کی بستیوں کو حلاک نہیں کرےگا. صرف ظالم جنھوں نے اپنی نفسیات پر ظلم کر رکھا ہے وہی حلاک ہونگے. کیونکہ ام القرائ ہی مذہب پھیلاے گی. اس میں رسول کا معبوث ہو نا ضروری ہے جو صرف آیات کی تلاوت کے ذریعے ہوگا.
سورة القصص 28 آيَت 59 اور تیرا رب تو کسی بستی کو ہلاک نہیں کرتا۔ جب تک کہ اس کے مرکزی شہر میں ایک رسول نہ بھیج دے جو ان پر ہماری آیات کی تلاوت کرے۔ اور ہم تو کسی بستی کو ہلاک نہیں کرتے۔ سوائے اس (بستی) کے جس کے رہنے والے ظالم ہوں۔
قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے. اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو. انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا. ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین.
خود بدلتےنہیں #قرآن کو بدل دیتے ہیں؟؟ #تبدیلی کی ضرورت کس کو ہے قرآن پاک کو یا ہمیں ؟؟؟؟؟ ہم نے اپنے اندر تبدیلیاں لانی ہیں؟ یا قرآن کے اندر؟ قرآن تو اللہ کا کلام ہے اور مکمل راہنمائی فراہم کرتا ہے قرآن کو نہیں ہمیں اپنے آپ کو بدلنے کی ضرورت ہے کیا ہم اس مقام پر پہنچ چکے ہیں جس پر پہنچنے کے بعد قرآن کے راز کھولنا شروع ہو جاتے ہیں. جب ہی اللہ تعالی اپنے کلام میں بتاتا ہے، سورة القصص 28 آيَت 59- اور ہم تو کسی بستی کو ہلاک نہیں کرتے۔ سوائے اس (بستی) کے جس کے رہنے والے ظالم ہوں
Allah ki Zaat aur Siffat aur kalaam ke sath kisi ko sharik karna shirk hai, sab se pehlay Umm-ul-Qura / Makkah walon ko khabardar karo takeh poori dunya mein Allah ka pegham phailay . jab Umm-ul-Qura / Makkah mein Rasool muqarar ho jae, aur Allah ke Kalaam ka peigham wazeh hojaye, aur log is ke khilaaf ho jain to Allah ka azaab aa jae ga gis mein log halaak ho jaien ge .
The ultimate true word of Allah and saying of a messenger. May Allah give us the ability to take guard with the mother of the book and correct ourselves before its too late or before the messenger is appointed in ummul qura.
😢😢😢😢😢❤❤❤❤
ربنا آمنا صدقنا و سمعنا و اطعنا الحمدللہ رب العالمین
Beshaq ham is duniya m imthaan m dle. hai or hmaai test book quraan h
Beautiful explained
Subhan Allah! The Makkah is our Ummul Quraa/ Maa/ Mom
Bringing people from darkness into light,
A hope to those who are in despair.
Allah jis time ummul qura m rasool appoint ho jayega usi time se bastiya m halak suru ho jayega . Jo ki hame aaj present time puri duniya m dikh raha h . Thank u so mush sir . Allah hamare har gunaho ko maf kare
اس درس سے وضاحت ہوی کے
اللہ جب تک بستیوں کو ھلاک نہیں کرتا
جب تک امّ القری /بستیوں کی ماں مکہ میں رسول معبوث /مقرر نہیں کرتا
جزاک اللہ برادر محمد شیخ
Reality on ground!!
An eye opening lecture!
Return to Allah before it's too late!
Allah paak hame har gunaoho se bachaye or sahi amal karne ki taufeek de
Beshak brother Muhammad Sheikh hm log imtan me hain,
Ye dunia hmari imtehan gah bnai gei hai , hamen zeenat de kr
Ya Allah hamen imtehan me kamyab hone ki taqat ata farma. Aameen
رَبَّنَا وَءَاتِنَا مَا وَعَدتَّنَا عَلَىٰ رُسُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ ٱلْقِيَٰمَةِ ۗ إِنَّكَ لَا تُخْلِفُ ٱلْمِيعَادَ
3-Al Imran : 194
Mashallah
Reality true Line good job
By the time I finished watching this interview I could relate how the discussed verses were revealed situationally to Muhammad (pbuh).
Br.Muhammad Shaikh lectures are the rare presentations of the relevant Ayahs on a particular topic has a spectacular enlightenment for mankind.
Ma Sha Allah nicely explained
ایک وہ عظیم بھاٸ کہ جودورِحاضرمیں احسن الحدیث کےپرچارکیلیۓھرالزام برضاۓالہی برداشت کرکےاپنےاللّٰہ وکلام اللّٰہ کی وکالت کرتاھے۔اللّٰہ علم میں اضافہ استقامت وھمت سےنوازے۔ربناوتقبل دعا۶۔
be allah ne apni har ayat wazaht se likhi he aur samjhe ga woh insan jo allah ki hidayat ka talab gar ho
jazzak allah brother
Jazak Allah Br
we can see this going on in the world
#MuhammadShaikh
#ServantOfAllah
#TheQuranMan
#QuranKaBashar
❤❤❤
آج ۲۰۲۰ میں جو ہم دیکھ رہے ہیں کہ جس مشکل دور سے دنیا گزر رہی ہے اس درس کو دیکھنے کے بعد جو آیات ہمیں نظر آ رہی ہیں (القصص ۵۹:۲۸، الحاقة ۴۰:۶۹، الأنعام ۶۵:۶، الزخرف۴۳ :۳۶-۳۷ ، القصص ۵۸:۲۸ ) یہ واضح کرتی ہیں کہ جب اُمّ القرٰی/مکّہ میں ﷲ کے کلام کاپیغام واضح ہوجائے، اور لوگ اس کے خلاف ہوجایئں توﷲ کاعذاب آجائیگاجس میں لوگ ہلاک ہوجائیں گے۔
ورنہ کوئی بتا سکتا ہے کہ جو ماحول اس وقت ہے ﷲ کے علاوہ کون طاقت رکھتا ہے جو پوری دنیا کا پہیہ روک سکے۔ یہ وقت ہےاپنی فکر کرنے کا اورﷲ کے کلام سے ہدایت حاصل کرنے کا۔
This lecture was delivered by Muhammad Shaikh before covid.
How Allah shows His power and ayahs to mankind in real life.
Muhammad Shaikh, is predicting the future, nah, he is simply showing us what the Quran says.
People should take this seriously before it's too. late
The ultimate true word of Allah and saying of a messenger.
May Allah give us the ability to take guard with the mother of the book and correct ourselves before its too late or before the messenger is appointed in ummul qura.
اللہ کی کتاب شروع سے یعنی جب سے اللہ ہے جب سے اُس کا کلام ہے , کتاب انسانوں کی ہدایت کے
لیئے آئی.ﷲ انسانوں کی نفسیات میں رسول مقررکرتاہے۔ پھراﷲ کے کلام کی روح سمجھ میں آتی ہے، اوررسول قوم کی زبان میں آکرآیات کی وضاحت کرتاہے۔
ﷲکی ذات وصفات اور کلام کےساتھ کسی کوشریک کرناشرک ہے،سب سے پہلے اُمّ القرٰی/ مکّہ والوں کو خبردارکروتاکہ پوری دنیامیں ﷲ کاپیغام پھیلے۔
جب اُمّ القرٰی/مکّہ میں رسول مقررہوجائے،اورﷲ کے کلام کاپیغام واضح ہوجائے، اور لوگ اس کے خلاف ہوجایئں-توﷲ کاعذاب آجائیگاجس میں لوگ ہلاک ہوجائیں گے۔
Allah's book is divided into two types of Ayats. Those which orders to govern our selves are collectively known as At-Taurah / The Law. And others which are repeatedly describing events of all the prophets are Mutashabehat / resembling ayats. These events are so true & real source of guidance for those who fear Allah.
There is no second chance after punishment has reached us from Allah!!
We should warning from the Ayats. May Allah make us steadfast in his straight path
An eye opener for those who thinks people are there enemy but quran identifies that shaitan / devil is the real enemy who makes despute among people.
Az Zukhruf 43 : 50 So when We removed the punishment from them, then they broke it (the promise).
Nice
جب اُمّ القرٰی/مکّہ میں رسول مقررہوجائے،
اورﷲ کے کلام کاپیغام واضح ہوجائے،
اور لوگ اس کے خلاف ہوجایئں
توﷲ کاعذاب آجائیگاجس میں لوگ ہلاک ہوجائیں گے۔
When Allah appoints messenger in Ummul Qura/Mother of the Cities/ Makkah, destruction starts in cities around the world. We can see this in present time as well.
The importance of our mothers according to the, was a big revelation in itself. Now here we are seeing mother mentioned in the Qur'an from another angle, even the Book has its mother.
This is going to be big, getting ready to correct my existing beliefs, now verifying this concept from the Qur'an.
What Qur'an says about Mother of the cities!
#MuhammadShaikh #ServantOfAllah #theQuranMan Jazak Allah very well awaited lecture What Al Quran Says about Mother of the Cities
ام القری /بستیوں کی ماں
جو کے مکہ ہے اور وہاں کے رہنے والے
امًی ہوے
جزاک اللہ برادر محمد شیخ
جو اہمیت ماں کی ہے وہی اہمیت کتاب کی ماں کی ہے. کیا ہے کتاب کی ماں؟ا ام لاقراء بستیوں کی ماں کون ہے؟
جب اُمّ القرٰی/مکّہ میں رسول مقررہوجائے،
اورﷲ کے کلام کاپیغام واضح ہوجائے،
اور لوگ اس کے خلاف ہوجایئں
توﷲ کاعذاب آجائیگاجس میں لوگ ہلاک ہوجائیں گے
اللہ کا پیغام عیاں اور واضح ہو گیا۔
اگر کوئی رہنمائی حاصل کر رہا ہو تو اسے قبول کرنا اور اس پر عمل کرنا آسان ہے ورنہ کوئی بتا سکتا ہے کہ جو ماحول اس وقت ہے ﷲ کے علاوہ کون طاقت رکھتا ہے
جو پوری دنیا کا پہیہ روک سکے۔ یہ وقت ہےاپنی فکر کرنے کا اورﷲ کے کلام سے ہدایت حاصل کرنے کا۔
Topic is clarified by ayaat
جب امّ القرٰی میں رسول مقرر ہونگے، اللہ کا پیغام پوری دنیا میں پہنچے گا، پھر جو لوگ اس کا انکار کریں گے تو اللہ ان بستیوں کو ہلاک کر دے گا چاہے آسمان کے ذریعے، زمین کے ذریعے یا آپس میں گروہوں کے لڑنے کے ذریعے۔
ﷲکی ذات وصفات اور کلام کےساتھ کسی کوشریک کرناشرک ہے،سب سے پہلے اُمّ القرٰی/ مکّہ والوں کو خبردارکروتاکہ پوری دنیامیں ﷲ کاپیغام پھیلے۔
ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین.
Ziker e Rehman is for follow instructions not only for tlawat.
گمراہ لوگوں کے لۓ ہدایت۔
وہ ایک شخص
#گُفتار میں #کردار میں #قرآن،
یہودیت اور عیسائیت کے لبادے اوڑھنے والوں کا رُخ اللہ کی کتاب کی طرف موڑنے والا،
اسلام کے #بھیس میں #چُھپے ہوئے #بہروپیوں کی پہچان کرانے والا
#MuhammadShaikh
#ServantOfAllah
#TheQuranMan
Allah is Most Wise. Allah only punish and destroy people
when they become arrogant. Also Allah will punish and destroy the arrogant people once the message is delivered to the city and people of Mecca
By birth Everyone is born Muslim and pure and when we grow up following Satanic whispers by disobeying dos and don't of Quran then we become sinners.
Think about
Surah 31 and verse 30
Surah 37 and verse 35 or 37 or 78 or 79 or 181 or 182
Surah 42 and verse 13
Surah 57 and verse 21 or 25
Surah 71 and verse 28
When Allah appoints Rasool in ummmul Qura the destruction in the surrounding cities is predicted in the Ayats which is evident at this present time. This appointment is in the nafsiyat, not in the physical form.
It’s a warning for corrections from Allah & currently I can witness this destruction as punishment.
Whenever the messenger is appointed in mother of cities / Mecca only then Allah destroys cities around the world.
Whenever means ? Now who is the messanger Appointed there ? How the message from the messanger in mekkah is reaching towards the cities who not even know about mekkah or ayats still they are destroying by natural disasters? i am not talking about only sects punishment but he other forms of punishments?
جب تک اللہ بستیوں کی ماں یعنی مکہ میں قران کے ذریعے رسول مقرر نہیں کرےگا دنیابھر کی بستیوں کو حلاک نہیں کرےگا. صرف ظالم جنھوں نے اپنی نفسیات پر ظلم کر رکھا ہے وہی حلاک ہونگے.
کیونکہ ام القرائ ہی مذہب پھیلاے گی. اس میں رسول کا معبوث ہو نا ضروری ہے جو صرف آیات کی تلاوت کے ذریعے ہوگا.
سورة القصص 28 آيَت 59
اور تیرا رب تو کسی بستی کو ہلاک نہیں کرتا۔ جب تک کہ اس کے مرکزی شہر میں ایک رسول نہ بھیج دے جو ان پر ہماری آیات کی تلاوت کرے۔ اور ہم تو کسی بستی کو ہلاک نہیں کرتے۔ سوائے اس (بستی) کے جس کے رہنے والے ظالم ہوں۔
قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے.
اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو.
انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا.
ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین.
خود بدلتےنہیں #قرآن کو بدل دیتے ہیں؟؟
#تبدیلی کی ضرورت کس کو ہے قرآن پاک کو یا ہمیں ؟؟؟؟؟
ہم نے اپنے اندر تبدیلیاں لانی ہیں؟
یا قرآن کے اندر؟
قرآن تو اللہ کا کلام ہے اور مکمل راہنمائی فراہم کرتا ہے
قرآن کو نہیں ہمیں اپنے آپ کو بدلنے کی ضرورت ہے کیا ہم اس مقام پر پہنچ چکے ہیں جس پر پہنچنے کے بعد قرآن کے راز کھولنا شروع ہو جاتے ہیں.
جب ہی اللہ تعالی اپنے کلام میں بتاتا ہے، سورة القصص 28 آيَت 59- اور ہم تو کسی بستی کو ہلاک نہیں کرتے۔ سوائے اس (بستی) کے جس کے رہنے والے ظالم ہوں
Allah ki Zaat aur Siffat aur kalaam ke sath kisi ko sharik karna shirk hai,
sab se pehlay Umm-ul-Qura / Makkah walon ko khabardar karo takeh
poori dunya mein Allah ka pegham phailay . jab Umm-ul-Qura / Makkah mein
Rasool muqarar ho jae, aur Allah ke Kalaam ka peigham wazeh hojaye,
aur log is ke khilaaf ho jain to Allah ka azaab aa jae ga gis mein log halaak ho jaien ge .
Lanti man
The ultimate true word of Allah and saying of a messenger.
May Allah give us the ability to take guard with the mother of the book and correct ourselves before its too late or before the messenger is appointed in ummul qura.