Problems and Opportunities@ FUTURE LEADERS ACADEMY (Pre School System)
Вставка
- Опубліковано 4 лют 2025
- فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا (5) پس بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا (6) بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔جب بھی کوئی مشکل آپ کو نظر آئے تو آپ مشکل پر فوکس مت کیجیے۔بلکہ یہ دیکھیے کہ اس کے ساتھ Opportunities ہو ں گی۔ جہاں مشکل ہوتی ہے وہاں Opportunities ہوتی ہیں۔ Opportunities کو تلاش کیجیے۔ آپ کا فوکس Opportunities پر ہونا چاہیے نہ مشکل پر۔ مسئلہ پر نہیں بلکہ مواقع پر توجہ ہونی چاہیے۔Ignore the problems and avail the Opportunities. ۔ کبھی بھی ایسا نہ کریں کہ مشکل سے ٹکرائیں، وہاں پر Opportunities ہو گی، آپ اسے Avail نہیں کر پائیں گے۔