Quran Act-2017 & Arabic Language

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 5 лют 2025
  • قرآن ایکٹ 2017 اور عربی زبان (Quran Act 2017 and Arabic language)
    عربی ایک قدیم ترین زبان ہے_ آسمان کی دفتری زبان عربی، فرشتوں کی زبان عربی، لوحِ محفوظ کی زبان عربی، اہلِ حقیقت کی زبان عربی_
    جیسا کہ حضور صلى الله عليه و سلم کی حدیثِ مُبارک ہے کہ (مفہوم) تین بِنا پر عرب سے محبّت کرو_ ایک یہ کہ میں عربی ہوں_ دوم یہ کہ قرآن عربی میں ہے_ سوم یہ کہ اہلِ جنّت کی زبان عربی ہے_
    اس کے علاوہ قدیم پیغمبروں کے نام بھی یہ بتاتے ہیں کہ سب سے قدیم زبان عربی ہے
    عربی ہر مسلم کی زبان ہے۔
    عربی عالمی زبان ہے۔
    عربی اہل جنت کی زبان ہے۔
    عربی قرآن وحدیث کی زبان ہے۔
    مسلمان دیگر زبانوں کے مقابلے میں عربی کے زیادہ قریب ہیں اسلئے کہ پانچ وقت اذان ، اقامت و
    نماز ، ناظرہ قرآن پڑھنا نماز جنازہ نماز عیدین، تکبیرات تشریق تلبیہ مسنون دعائیں، ذکر و اذکار سب عربی ہی تو ہے۔
    فرمان خداوندی ہے کہ قرآن آسان ہے اور قرآن کی زبان عربی ہے جب قرآن آسان ہے تو عربی بھی آسان ہے۔
    عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ عربی سیکھو یہ تمہارے دین میں سے ہے۔
    عربی زبان سیکھنے سے ذہن تیز اور حافظہ قوی ہو جاتا ہے۔
    عرب ممالک میں روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں عربی زبان معاون و مددگار ہے۔
    دیگر زبانوں کی طرح آپ عربی زبان میں ایم ۔ اے ، ایم فل اور پی۔ ایچ۔ ڈی تک کر سکتے ہیں ۔
    اگر آپ کو عربی نہیں آتی تو آپ کا علم ناقص ہے۔
    اپنے بچوں کو اس صیح و بلیغ زبان سے ہرگز ہرگز محروم نہ کر یں۔

КОМЕНТАРІ •