Need to give parents a little shock treatment by leaving home, try to keep distance from mom for couple of months and then khudi theek hojaye gi, try to get out of the country asap, take your wife along and keep visiting mom frequently.
رشتوں میں بیلنس رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے ۔ جب بیٹا آتے ہیں اپنے روم میں چلا جائے تو ماں باپ کو برا تو محسوس ہو گا تو ایسے موقعوں پر تھوڑی دیر ماں باپ کے پاس بیٹھ جائیں انہیں اگنور نہ کریں اور پھر بیوی کے پاس جائیں اور جتنا مرضی ساتھ وقت گذاریں۔ یہ جو شادی کرتے ہی لڑکے ماں باپ کو اگنور کرنا شروع ہو جاتے ہیں یہیں سے سارے مسئلے پیدا ہوتے ہیں ۔ کہیں باہر جانے سے پہلے ان سے اجازت لے لیں، سمجھدار ماں باپ کبھی نہیں روکتے ۔ اور کبھی کبھی انہیں ساتھ لے جانے میں بھی کوئی حرج نہیں ۔ انہیں اسٹپنی کی طرح مت یوز کریں پلیز کہ جب خدمتیں کروانی ہوں تو ممی یہ بنا دیں ، بابا فلاں چیز لا دیں وغیرہ وغیرہ۔ ماں باپ کو بھی چاہیئے کہ بیٹے بہو کو اسپیس دیں اور ایک اچھا ماحول بنا کر رکھیں جہاں محبتیں ہوں سکون ہو احترام ہو آنے والی بہو سے اور اس سے پیدا ہونیوالی نسلوں سے اپکا مظبوط تعلق بنے ۔
Need to give parents a little shock treatment by leaving home, try to keep distance from mom for couple of months and then khudi theek hojaye gi, try to get out of the country asap, take your wife along and keep visiting mom frequently.
It seems like yeh email repeat h. Yeh mein ny kisi r episode mein b suni h.
رشتوں میں بیلنس رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے ۔
جب بیٹا آتے ہیں اپنے روم میں چلا جائے تو ماں باپ کو برا تو محسوس ہو گا تو ایسے موقعوں پر تھوڑی دیر ماں باپ کے پاس بیٹھ جائیں انہیں اگنور نہ کریں اور پھر بیوی کے پاس جائیں اور جتنا مرضی ساتھ وقت گذاریں۔
یہ جو شادی کرتے ہی لڑکے ماں باپ کو اگنور کرنا شروع ہو جاتے ہیں یہیں سے سارے مسئلے پیدا ہوتے ہیں ۔
کہیں باہر جانے سے پہلے ان سے اجازت لے لیں، سمجھدار ماں باپ کبھی نہیں روکتے ۔
اور کبھی کبھی انہیں ساتھ لے جانے میں بھی کوئی حرج نہیں ۔
انہیں اسٹپنی کی طرح مت یوز کریں پلیز کہ جب خدمتیں کروانی ہوں تو ممی یہ بنا دیں ، بابا فلاں چیز لا دیں وغیرہ وغیرہ۔
ماں باپ کو بھی چاہیئے کہ بیٹے بہو کو اسپیس دیں اور ایک اچھا ماحول بنا کر رکھیں جہاں محبتیں ہوں سکون ہو احترام ہو آنے والی بہو سے اور اس سے پیدا ہونیوالی نسلوں سے اپکا مظبوط تعلق بنے ۔
If u cant stand up for ur wife, tgen why did u marry.
Same here..he always takes her mother's side..Soo that we never have physical interaction with each other..she comes on door
Why are you living with him then?
Oh, I thought you were talking about a Vilian but you are talking about a mother who sacrificed her whole life for you. #WelcomeToWesternSociety 😢
suna bhi hai k maa ne kiya kiya, maa galat bhi ho to kiya bv ko hi galat kahe wo. ajeeb