اللہ تعالیٰ غامدی صاحب کے مستقبل کے ان ارادوں کو اپنی برکتوں سے نوازے، اُنہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے تاکہ وہ اپنے منصوبوں کو کامیابی سے مکمل کر سکیں اور اسی طرح کے مزید مفید پراجیکٹس پر بھی عمل پیرا ہو سکیں۔ اسی کے ساتھ ساتھ،ہم سب کو اُن کے علم و عمل سے مسلسل استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ان کی کاوشوں کو قبول فرماۓ۔ آمین
اللّٰہ غامدی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائی
May Allah swt bless Ghamidi sb good health to accomplish his planned activities.
اللہ تعالیٰ غامدی صاحب کے مستقبل کے ان ارادوں کو اپنی برکتوں سے نوازے، اُنہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے تاکہ وہ اپنے منصوبوں کو کامیابی سے مکمل کر سکیں اور اسی طرح کے مزید مفید پراجیکٹس پر بھی عمل پیرا ہو سکیں۔ اسی کے ساتھ ساتھ،ہم سب کو اُن کے علم و عمل سے مسلسل استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ان کی کاوشوں کو قبول فرماۓ۔ آمین
Allah aap ko lambi umr de aa bahut keemti hai ummat ke liye
Bus mera ek mashwara hai aap ko hz mauwiya wale maukif per gaur kigiye