پراپرٹی خریدتے وقت احتیاط کیوں ضروری ہے۔ you must be careful when buying a property
Вставка
- Опубліковано 15 вер 2024
- ضروری اطلاع! عارضی طور پر ویڈیو میں موجود نمبر بند ہے۔
واٹس ایپ پر رابطہ کے لیے 9868533-0331 یہ نمبر استمعال کریں۔
Buying a property is a big decision, often life savings are spent on the purchase of property, so you have to be very cautious when buying a property, any fraud by seller or any mistake by you could end up in lengthy legal litigation.
ضروری اطلاع۔
ویڈیو میں موجود نمبر عارضی طور پر بند ہے۔
واٹس پر رابطہ کے لیے 9868533-0331 یہ نمبر استمعال کریں۔
تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔
Assalamualaikum warahmat ul Allah e wabarakatu hooo
Sir ab board of revenue kb tk ay ga hm ko to zameen kharedny waly ny dimagh ghuma k rakha hoa hy 😢😢😢😢ap kindly inform kr dn ab jo government ka board of revenue ana hy 2024 mn kb tk ay ga😢😢😢😢
I wait to your answer 😢😢😢😢
بالغان زمین کیا ہے
1870 ka bandobas mohafiz khanai mai nahi hai. 1870 ka bandobas kaha thalash karai plzz 😢
magr I'd card number tu different hota ha sir
Pehlay id card number likhay he nahi jatay thay
Id card number ab shuru huway hain
Uss waqt sirf naam, waldiat aur address likha jata tha
Ap ka whatsapp offline show ho raha kuch din say
Mere uncle ki death ho gai ha us ki koe olad nhi wife aur bhai zinda ha aur ak bhai ki pehly hi death ho chuki ha jis k 4 bachy hain.majooda kanoon k motabiq virasat kis tarah taqseem ho gi.
Wife ko 1/4 hisa milay ga, baqi tmam jaidad zinda bahai ko milay gi
السلام علیکم بھائی ہم نے رجسٹری کروائی ہے ٹھیک ہے اس کی نا انٹری نہیں ا رہی تھی کلرک کے پاس جو رجسٹری پاس کرتا ہے فوٹو بنتا ہے فنگر پرنٹ لگتی ہے اس کے پاس انٹری نہیں ا رہی تھی مسئلہ ہو گیا تھا تو پھر مینول رجسٹری کروا کے دی گئی ہے ہمیں کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگا بعد میں کیونکہ فوٹو کو جگہ فرنٹ فگر پرنٹ کی جگہ کچھ بھی نہیں ہے
تحصیلدار سے بیان کروایا تھا
سلام اگر دہی آبادی پراپرٹی کو بھتیجا جھوٹا ہبہ بنا کر پراپرٹی بیچ دے اُس پر ہبہ چیلنج ہو سکتا ہے
بالکل ہو سکتا ہے
اگر فراڈ ہوا ہے تو اسے چیلنج کرنا آپ کا حق ہے
@@HafeezPropertyAdvisor ap great hain itna jaldi kisi consultant ne reply nahi kia thank you so much ❤️
@@HafeezPropertyAdvisor sir main apko WhatsApp par contact kar sakta hon ? Detail mein take mujhe guide line mil jaye ..
0345-5710272 WhatsApp voice message send kr den
سر زرعی اراضی کتنے کی مل سکتی ہے، آپ سے
اگر آپ خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو آپ اپنی requirement بتائیں اُس کے مطابق جو ہو گی وہ آپ سے شیئر کر دیں گے۔
واٹس ایپ نمبر پر تفصیلی میسج آپ کر سکتے ہیں۔
0345-5710272
نیز کسی بھی جائیداد کو خریدتے وقت کاغذات پر opinion حاصل کرنے کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔
@@HafeezPropertyAdvisor 20lakh tak ya ap ko behter pata hu ga ,abadi sy chahy bahir hu, ap k huty huwy mujy kia fiker ap koe acha duda he ly kar du gy
سر کہاں ہیں آپ ، آپ کے ڈسٹرکٹ میں بہت کام ہو رہا ہے پنجاب لینڈ کے حوالے سے اور آپ کی معلوماتی ویڈیو ہی نہیں آ رہی۔ سر تھوڑی نظر اس طرف بھی
ایسا کیا جناب خاص ہو رہا ہے
ویڈیوز واقعی رکی ہوئی ہیں عارضی طور پر
پھر شروع ہو جائے گا سلسلہ
السلام علیکم جناب مزاج بخیر
میری گزارش یہ ہے کہ میری چار بیٹیاں ہیں بیٹا کوئی نہیں ہے ہم چار بھاِئی دو بہنیں ہیں میرا سوال یہ ہے کہ میرے مرنے کے بعد اگر میرے بہن بھائیوں میں سے کوئی زندہ ہو تو میری جائیداد صرف میری بیوی بچیوں کو ملے گی یا میرے بہن بھائیوں میں سے جو زندہ ہو اسکا بھی میری جائیداد میں حصہ ہوگا ہم فقہ حنفی سے ہیں برائے کرم جواب ضرور دیجئے گا جزاک اللہ