![Hafeez Property Advisor](/img/default-banner.jpg)
- 538
- 1 821 398
Hafeez Property Advisor
Pakistan
Приєднався 20 січ 2016
Welcome to HAFEEZ PROPERTY ADVISOR. Operating in Property related Issues. Honest advice & effective service. Contact on WhatsApp +92 345 5710272 through voice message. 24/7
Відео
جائیداد ٹرانسفر پر بجٹ کے بعد کیا خرچ آۓ گا
Переглядів 71519 годин тому
جائیداد ٹرانسفر پر بجٹ کے بعد کیا خرچ آۓ گا
پراپرٹی ڈیلرز واٹس ایپ گروپ - لنک ڈسکریپشن میں
Переглядів 141День тому
chat.whatsapp.com/Eb8HdH0LCQCLKVHMgoyiyd
75 سے 90 فیصد اضافہ
Переглядів 89628 днів тому
WhatsApp for any kind of guidance regarding property matters WhatsApp wa.me/923455710272 پاکستان میں پراپرٹی کا واحد چینل جہاں آپ کو ملے آپ کی جائیداد کے مسائل سے متعلق ہر سوال کا جواب۔ یوٹیوب چینل: ua-cam.com/users/HafeezPropertyAdvisor واٹس ایپ چینل: whatsapp.com/channel/0029VaD8cc65fM5Xq01Cp83H فیس بُک پیج: HAFEEZPROPERTY فیس بُک گروپ: share/vtboUmMY2d8QqE75/?mibext...
جائیداد بیچنے پر 15 سے 45 فیصد گین ٹیکس،Filer and non-filer 15-45% gain tax
Переглядів 880Місяць тому
جائیداد بیچنے پر 15 سے 45 فیصد گین ٹیکس،Filer and non-filer 15-45% gain tax
فائلر بنیں لیکن جرمانے سے بچیںHow to become a filer
Переглядів 422Місяць тому
فائلر بنیں لیکن جرمانے سے بچیںHow to become a filer
سٹیمپ ڈیوٹی میں اضافہ؟what is stamp duty after new budget on property transfers, tax on property
Переглядів 563Місяць тому
سٹیمپ ڈیوٹی میں اضافہ؟what is stamp duty after new budget on property transfers, tax on property
فراڈ سے انتقال زمین کا انتقال کروا لیا، عدالت جانا چاہیے۔Fraud intaqal, court system in Pakistan
Переглядів 880Місяць тому
فراڈ سے انتقال زمین کا انتقال کروا لیا، عدالت جانا چاہیے۔Fraud intaqal, court system in Pakistan
Filer & Non Filer, new taxes on transfer of property in budget 2024-25
Переглядів 1,3 тис.Місяць тому
Filer & Non Filer, new taxes on transfer of property in budget 2024-25
نیا بجٹ آنے سے پہلے جائیداد ٹرانسفرNEW TAXES IN NEW BUDGET ON PROPERTY TRANSFER
Переглядів 551Місяць тому
نیا بجٹ آنے سے پہلے جائیداد ٹرانسفرNEW TAXES IN NEW BUDGET ON PROPERTY TRANSFER
بہنیں زندگی میں حصہ نہ لیں تو اولاد بعد میں نہیں لے سکتی۔ اس حوالے سے غلط فہمی
Переглядів 2 тис.Місяць тому
بہنیں زندگی میں حصہ نہ لیں تو اولاد بعد میں نہیں لے سکتی۔ اس حوالے سے غلط فہمی
بحریہ ٹاؤن کے خلاف کاروائی،پراپرٹی سیکٹر کو بڑا نقصان ہو گاNAB RAIDED BAHRIA TOWN OFFICE
Переглядів 342Місяць тому
بحریہ ٹاؤن کے خلاف کاروائی،پراپرٹی سیکٹر کو بڑا نقصان ہو گاNAB RAIDED BAHRIA TOWN OFFICE
دیگر وارث انتقال وراثت درج نہیں کروا رہے
Переглядів 892Місяць тому
دیگر وارث انتقال وراثت درج نہیں کروا رہے
ماشاءاللہ بہت خوب بہت بہتر انداز میں کیس کو سمجھایا ہے
اسلام علیکم سر جی میرے پیار سر جی مینے اپنا کام شرو کیا ھے مینے پٹواری سے 53نمبر کی رپوٹ کی ھے اب اس نے بولا ھے أپ کی رپورٹ ھوگی ھے تم اپنی رپوٹ تصیل دار کےاور اے سی کے پاس لیے جاو اےسی صاحب فیصلا کرے گا سر ھمیں بتایں قبضا گروپ پیسے والیں ھیں میں غریب حق بھی لینا ھے قنون خود قبضا واپس دلویے سر جی میں اکیلا ھوں ؤہ برادری والیں ھیں حق لینا ھے اور ملک بادشاہ کا سر اونچا کرنا ھے
Nice job
Nice
Thanks
Janab Adv Sb ap APNA Whatsapp no bejn. Jo you tube per Hy theek nh.
0345-5710272 WhatsApp
JazakAllah - bohat umda aur sada ilfaaz main aap guide kartay hain
U r rite boss
Sir,7e b mil jata ha fbr k baghar,or 236c, 236k b ek py 2,2 rigistri hu rahi han, fbr ko tax dyny ka koe faida nai
Sir me ny blue world city Islamabad files purchase ki hain.
Aoa سر مری گاءون مین جہان پر ھمارے مکان بنے ھوءے ھین وہ جگہ ھمارے نام نہین ھے یہ جگہ ھمارے اجداد سے ھمارے قبضہ غیر معروص کے طور پر ھے اور اسی جگہ مین ھمارے اجداد کے قبرستان ھین اور یہ جگہ غیر معروص ھمارے اجداد نے اگے اپنی اولاد کو بھی تقسیم کر کے دی جھان پر ھم نے مکان بنالیے اور ھمارے پاس اس جگہ کا ثبوت بھی نہین ھے بس سب قابض ھین تقریبا 1800 سے پہلے کے اب جبکہ کاغذون مین جن کے نام یہ جگہ تھی ان کی اولاد کہہ رھی ھے یہ ھماری جگہ ھے اب ھم سب لوگون نے اپنے اپنے مکان بناءے ھوے ھین اس جگہ کا کیا سٹیٹس ھو گا ھمارے لیے مہربانی ھو گی تفصیل سے جواب دیجیے گا
Sir jine kay pas government ki allottment hay mustikal wo bhi is phasaly main shamal hay
بالکل ایسا ہی ہے ۔ آپ کو سلام
السلام علیکم سر! ہبہ بحق غیر وارثان۔مطلب اگر بہن بھائی کو زمین ہبہ کرے تو اس پر کون کونسا ٹیکس لگے گا؟؟
السلام علیکم سر! ہبہ بحق غیر وارثان۔مطلب اگر بہن بھائی کو زمین ہبہ کرے تو اس پر کون کونسا ٹیکس لگے گا؟؟
اگر بہن بھائی ہبہ کریں تو وہ بحق وارثان سمجھا جائے گا اور اس پر FBR کے ٹیکس نہیں لگیں گے
Sir kia government ki zamine ko stamps paper par kharid saktay hain
Kaisay? Government say agr lay rahain hain to theek Government ki Zameen koi aur aap ko nahi day sakta
@@HafeezPropertyAdvisor koi aur banday ka kabza hay wo bach rah hay mujhaay kahata hay stamp paper kar data hon
😢😢
Sir punjab mein khana kasht Mein mujood raqba kis law k tehat sale kr skta hai
Jis law k tehat ownership column say sale hota hay Khana kashat main mojood mushtri b Malak hota hay aur wo raqba sale kr sakta hay
In a recent case, the property of a recently deceased mother was equally divided by the court--by peaceful inheritance and no litigation--between her living son and the two (son and daughter) children of her already deceased son who had passed away four years before the death of the property owner mother. Most of those interested are aware of this. But there is a petition against it pending in Shariate Bench of Supreme Court since decades.
That's what the law is Pre deceased son's children get the share what their father would have got if he was alive
@@HafeezPropertyAdvisor Yes, most of those interested are aware. But there is a petition against it pending in Shariate Bench of Supreme Court since decades.
You are right In that pending case court has declared that till final decision this law will continue to apply
@@HafeezPropertyAdvisor That’s true. But decades of pendency has been always significant in controversial matters.
شجرہ میں وراثت سے محروم شخص کا نام نہیں دیا اس کا کیا حل ھے
excellent
بہت مہربانی بھائی.. براہ کرم اس کا پی ڈی ایف ڈائونلوڈ لنک بھی دے دیں
مجھے نہیں لگتا کہ پاکستان کی عدالتیں مجھے میرا حق دلا دیں آپ یہ رہنمائی کریں اگر میں خود اپنا حق لے لوں تو کیسا رہے گا
سر میں نے 2019 میں 10 ایکڑ زمین خرید کی مجھے قبضہ نہیں ملا میں نے تقسیم کا دعویٰ کیا ہوا ہے ریونیو بورڈ میں زیر سماعت ہے اگر میں زمین پر قبضہ کر لوں تو کیسا رہے گا
Google earth se bilkul accurate square feel nikal aty , regular or irregular dono... Mai ne isko kafi dfa use kiya hai, ❤
مزید رہنمائی درکار ھے
جی پوچھیں نا جناب
Bilkul sahee farmaya.
❤
You can measure it via Google Daft Logic. And its almost accurate.
Big fan of you. So many times i asked questions from tou on WhatsApp. You're a great person. Stay happy. Its me Muhammad Ali from sohawa
What's app main aapsey kaisey connect hogA
WhatsApp voice message 0345-5710272
Court system is not good Dpo is honest
jnab adaltey kon shi sub sy zeyada case too adocate krab karty han.passey ly ly k
یا مالک کائنات یا اللہ رب العزت ہر کسی کے گھر بھار مال جان عزت و آبرو کی حفاظت فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
Very good. Thanks
بھائی کیسے پتہ چلے گا کہ شہر میں رینٹ رجسٹریشن کہاں ہونی ہے
DPO is not authorized to decide the dispute relating to land property. The order of the DPO to attach the disputed property is of no legal effect. The best course available to the aggrieved party is to apply to the revenue officer for the division of the estate of the deceased person.
Sir AFAIK zarai zameen ki taqseem ka case siwai revenue adalat k ilawa kahin or nahi chal sakta zara is per roshni daliye?
Quran main sirf bete k 2 aur beti ka aik hissa likha hae .ager beta na ho to sb betiyon ko hi milna chahiye . Ahle tashiyo ka faisla bilkul darust hae .apni zati aulad k hote kisi aur ka haq nhn . biwi aur man baab bhi shi haqdaar hain .
Mara takseem ka case 6 saloon sa chal raha ha magar zero progress
Great video -
ملک صاحب اگر آپ وکیل نہ ہوتے تو شاید یہ ویڈیو کبھی نہ شیئر کرتے۔ المیہ یہ ہے کہ پاکستان کی عدالتوں میں صد سالہ کیسز ابھی تک زیر التوا ہیں۔ اور اس کیس میں تو ناجائز قبضہ ہے جو پیپر پروف ہے۔ اور یہ کیس آپ ہی جانتے ہیں کہ عدالت کا نہیں پولیس کا ہے۔ اپ لاء کے ماسٹر ہیں مگر اس پولیس افسر نے بھی لاء پڑھا ہے۔وہ کبھی اللہ کی ناراضگی نہیں لیگا۔ ملک صاحب اچھا کام پتہ نئیں ہم لوگ کیوں نہیں چاہتے کہ ہو جائے۔ اللہ آپ کو مزید ترقیاں دے آپ کے فہم لیاقت فطانت میں اضافہ فرمائے۔ قانون قتل کا بدلہ قتل اور معاف کر دینے پہ معاف بھی کر دیتا ہے۔ ہر پہلو کو دیکھیں ایک عورت کو اس کے خاوند کا حقیقی بھائی اس کو حق نہ دے،کون پسند کریگا کہ عورت کچہری عدالت پولیس سٹیشن کے چکر لگاتی رہے۔ عدالت کا انصاف جب نسلوں تک نہ ہو تو لوگ ایسے مسیحا کو ڈھونڈیں گے۔ سر یہ انسان دکھی لوگوں کی ڈھال بنا ہوا ہے بنا رہنے دیں اللہ آپ کا اقبال بلند رکھے۔
جناب والا عدالتی نظام پر میں مسلسل تنقید کرتا ہوں، اور ہمارا نظام مکمل طور پر کمزور کو فوری انصاف دینے میں فیل ہو چکا ہے۔ پنچایتی سسٹم کے میں حق میں ہوں لیکن اُس میں دونوں فریقین کو سن کر انصاف ہوتا ہے، جو سامنے نظر آیا اُس پر بات کی، اور جو دیکھا وہ قانونی طور پر دُرست نہ تھا۔
وہ قانون تو آپ نے بتایا ہی نہیں۔۔۔جس سے ساری جائداد بیٹی کو مل سکے۔۔۔
Law of return k tehat milti hay Iss main b zikr hay aur b Kai recordings iss topic per upload ki hain
تو پھر عدالت کیوں تاریخ پر تاریخ دیتی رہتی ہے؟
Ghalt krti hay Aisa nahi hona chaiye Insaaf main dair bilkul nahi honi chaiye
Good work
Great