FBR launches tax registration drive for retailers, shopkeepers | Dunya Kamran Khan Kay Sath

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 24 бер 2024
  • #fbr #taxes
    FBR launches tax registration drive for retailers, shopkeepers | Dunya Kamran Khan Kay Sath
    Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
    Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
    Join our News Alert Group for the Latest Updates: WhatsApp Group Link
    Dunya News Live Stream
    dunyanews.tv/live
    Follow Our Facebook Page: / dunyanews
    Follow our Twitter Page: / dunyanews

КОМЕНТАРІ • 440

  • @gareebnwaz
    @gareebnwaz Місяць тому +21

    یااللہ ہمارے معاشی دشمنوں کو نیست ونابود کریں آمین

  • @ayazsheikh8752
    @ayazsheikh8752 Місяць тому +49

    دُوکان داروں پر جو ٹیکس لگے گا وہ بھی عوام کے سر ہی پڑے گا- جو عیاشیاں حکومت کر رھی ھے وہ کون روک سکتا ھے-

    • @abrargujar5870
      @abrargujar5870 Місяць тому

      very well said also army generals shud be under tax and their properties shud be make public

    • @meharzahid6237
      @meharzahid6237 Місяць тому

      بھائی ساب عوام کو عبرت کا نشان بنایا جائے تاکہ جاگ جاے

  • @JosephTrump
    @JosephTrump Місяць тому +44

    سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے پے اضافہ کیا جا رہا ہے ، سوئی گیس کے ملازمین کی تعداد بھی آدھی کی جاے ، اور ان کی تنخواہ میں بھی پچاس فیصد کمی کی جاے

  • @SardaraliSardarali-wg3gm
    @SardaraliSardarali-wg3gm Місяць тому +50

    سیاستدانوں کے عیاشی بند کر دیا جائے گا تو ٹیکس کی ضرورت نہیں ہے

  • @Zakria666
    @Zakria666 Місяць тому +12

    لوگ بجلی اور گیس کے بل ادا کریں یا ٹیکس دیں

  • @faisalazeem4978
    @faisalazeem4978 Місяць тому +27

    عوام ان کی عیاشیوں کے لیے ٹیکس دیتی رہے۔

  • @Aroundnature1
    @Aroundnature1 Місяць тому +23

    پاکستان میں غریب عوام کی زندگی ذلّت کی زندگی ہے ۔۔

  • @khattaklifetv4382
    @khattaklifetv4382 Місяць тому +7

    ٹیکس کا فائدہ تو صرف وزیروں کو ہے عوام کو نہیں حکومت آئ ایم ایف سے قرض لیتے ہے اور پتہ نہیں کہ قرض کے پیسے کہاں گیے حکومت عوام کو ملک چھوڑنے پر مجبور کرتے ہے

    • @mhussainmalik3629
      @mhussainmalik3629 Місяць тому +3

      قرض والے پیسوں کی آ پس میں
      بندر بانٹ اور ٹیکس غریب عوام پر ھوگا

  • @mahboobharamoshi
    @mahboobharamoshi Місяць тому +7

    Transparency and proper utilization of public taxes should be devised to restore the trust of Pakistani people

  • @arshadfurnitureidea
    @arshadfurnitureidea Місяць тому

    ماشاءاللہ بہت ہی زبردست فیصلہ ہے مطلب کہ حکومتی اداروں کے تو مزے لگ گئے گورنمنٹ افسران نے آ رڈر کرنا شروع کر دیئے ہیں بہت بڑی بڑی تجوریوں کے 😢😢😢

  • @user-uy1xw6lu3i
    @user-uy1xw6lu3i Місяць тому +17

    land lord py tax nahin lagaty DHA py

  • @AlLoloUlMaknoon
    @AlLoloUlMaknoon Місяць тому +2

    جو دعائیں روزے قبول ھوتے تھے اب وہ بھی رد ھونگے اس لیے کہ جس بازار سے ٹیکس لیا جائے وہ بازار مسلمانوں کا نہیں

  • @JosephTrump
    @JosephTrump Місяць тому +5

    سوال یہ ہے کہ جو نو ہزار ارب کا ٹیکس جمع ہوتا ہے وہ کہاں جاتا ہے

  • @asifiqbal6049
    @asifiqbal6049 Місяць тому +11

    Govt put taxes but what ll affect .. all will increase the rates, ultimately all loads on public..

  • @kousarshah3366
    @kousarshah3366 Місяць тому +9

    اس ٹیکس کے بدلے میں دوکاندار کے سرمائے کو کیا تحفظ دیا جائے گا ۔اگر کوئی کسٹمر ادھار لے کر واپس نہیں کرتا تو اس دوکاندار کے پیسے کی واپسی کیسے ہو گی ۔اس پر بھی بات ہونی چاہئے

  • @younosali1208
    @younosali1208 Місяць тому

    یہ بہتر اور معیاری سکیم ہے تا جر کیلئے کجہ بھی نہیں ہے. سرخیاں بہت ہیجان انگیز اور ملکی مفاد کے خلاف ہے.

  • @adeel.designer
    @adeel.designer Місяць тому +2

    میں نے بہت ریسرچ کی اس پر، اور سمجھ یہئ آیا کہ ٹیکس جتنا مرضی بڑھ جائے اس کا بوجھ آخر میں اس شخص پر آتا ھے جو اپنے لئے وہ چیز خریدتا ھے۔ 🤒
    مطلب کے غریب کی جیب سے سب کچھ نکلنا ھوتا ھے۔

  • @ghanilaghari8110
    @ghanilaghari8110 Місяць тому +16

    Choro ko kon tex dega ?

    • @betapro8128
      @betapro8128 Місяць тому +1

      Mulk k awam hazaroo qism k tax de rahe hain

    • @abrargujar5870
      @abrargujar5870 Місяць тому

      or army be is mai shamil vote chori form 47

  • @tanzilminhas
    @tanzilminhas Місяць тому +9

    Rehri walay in sabko bhi registered krain or har rehri par license laga hona chahye

    • @drariflatif2550
      @drariflatif2550 Місяць тому

      Yes ye log doctor engineer se zaida kamatay

    • @akhterbilal693
      @akhterbilal693 Місяць тому +3

      Agr rehri wale Se tax lenge tu police or kmc ka kya hoga police or kmc wale tu rozana ki bunyad me thele wale Se rishwat or haram kamate he

    • @tanzilminhas
      @tanzilminhas Місяць тому

      @@drariflatif2550 bilkul mar sirf sufaid posh ko hi par rahi ha. Rehri walay sy zara negotiate ker k tu dekho bole ka lena ha tu lo werna chalty bano or mall bhi 2 number or bayimani say bechta ha milawat zada . Or hum han k clients k sath har mumkin negotiate krty han.

    • @user-il3og4kv1y
      @user-il3og4kv1y Місяць тому

      Reri walo to grab ha onka Kya ksor😊

    • @rehmanrehamn5397
      @rehmanrehamn5397 Місяць тому

      😂😂😂😂😂😂😂bhale rairy keraye pe li gae ho

  • @imranmir1332
    @imranmir1332 Місяць тому +4

    25 25 crore Govt employes ki salary ha per tax gharib per hi ha

  • @JosephTrump
    @JosephTrump Місяць тому +9

    سرکاری اخراجات میں کمی کے بغیر ملک کا آگے بڑھنا ناممکن ہے مگر کوئی ادارہ اپنا بجٹ کم کرنے پر تیار نہیں ، سب عوام کی کھال اتارنے کے درپے ہیں صرف بیس فیصد پنشن کم کریں تو تین سو ارب بچتے ہیں ، بیس فیصد دفاعی بجٹ کم کریں تو چار سو ارب ، اس طرح اور بھی بہت کچھ کیا جا سکتا ہے

    • @UsmanAli-fy1pm
      @UsmanAli-fy1pm Місяць тому

      I agree,
      Defense budget is pretty high.

  • @Tanvirzuberi
    @Tanvirzuberi Місяць тому +2

    FBR Teams should visit the retail shops and register them on the spot, handover certificate, displaying FBR Certificate should be mandatory . All businesses must have Bank Accounts and it's crime to refuse debit card and Visa card payments

  • @Pak-7t2
    @Pak-7t2 Місяць тому +1

    انکم ٹیکس بنانے والے ائیر کنڈیشن روم میں بیٹھ کر ایسے فیصلے کرتے ہیں جو قابل عمل ہی نہیں ہوتے مثال کے طور دیہاتی اور شہری پسماندہ ترین علاقوں میں چھوٹی چھوٹی ہزاروں دکاندار ہیں جن کی سیل 2 سے 3 ہزار روپے یومیہ ہوتی ہے اب اس پر کتنی بچت ہوتی ہوگی جس میں بجلی بل جس پر 8 سے 10 قسم کا ٹیکس بھی شامل ہوتا ہے وہ ادا کرنا اور جو دکاندار کرایہ دار ہیں ان کی بقایا بچت صرف بمشکل روکھی سوکھی روٹی پوری کرنا ہی بچتی ہے ٹیکس لیں مگر انکم کے حساب سے لیں تو سمجھ بھی آتا ہے اور لوگ خوشی خوشی ٹیکس ادا بھی کریں گے مگر جب سب پر ایک ہی فارمولا لگا دیا جائے گا تو پھر ہر طرف شور تو ہوگا پہلے ہی لوگوں کے پاس روٹی کھانے کیلئے نہیں ہے۔

  • @user-in8mw1pr7v
    @user-in8mw1pr7v Місяць тому

    اسلام وعلیکم کامران خان صاحب کیا حال ہے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے میرا خیال ہےجتنا دکان کا ماہانہ کرایہ ہے۔ اتنا ٹیکس سال میں ایک دفہ گورنمنٹ کو لینا چاہیے

  • @hayyanillahi
    @hayyanillahi Місяць тому

    بزنس کا value بھی مالک خد ته کرے اور ٹوٹل امونٹ سے ڈیرھ گنا ادا کر کے ضبط کیا جائے اور 1000 حصہ سالانہ وصول کیا جائے

  • @tariqawan1059
    @tariqawan1059 Місяць тому

    اسلام وعلیکم کامران صاحب آپ کی توجہ اس طرف دلوانی ھیکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سے ہر ماہ ٹیکس کٹوتی ھوتی اور جب آگر کچھ پیسے بینک میں رکھیں اور ایک لاکھ نکلوانے ھوں اور اس سے پر ٹیکس کاٹ کی جاتا ھے اور کہا جاتا ھے آپ گورنمنٹ کو ٹیکس نھیں دیتے آپ نان فائیلر ھیں جبکہ اسکی آمدن تنخواہ ھے اور ٹیکس کاٹ لیا جاتا ھے اور اسکو ٹیکس فائیلر شو ھوںا چائیں اور سب سرکاری ملازمین کو ٹیکس آئ ڈی الارٹ ھونی چاھیے

  • @tashbhatti
    @tashbhatti Місяць тому +1

    اگر یہ ہو گیا تو دوکانوں کی جگہ ٹھیلے لگ جایئن گیں۔ دوکانوں کو مغرب کے بعد بند تو کروا نہیں سکے۔ مکانوں کے کرائے اور بڑھ جایئن گین۔

  • @hayyanillahi
    @hayyanillahi Місяць тому

    مالک خود ته کرے اور اگر کم قیمتِ بتائیے تو ڈیڑھ گنہ دے کر پراپرٹی سیل کر دی جائے ،

  • @Shahbazkamboh1
    @Shahbazkamboh1 Місяць тому

    اب دوکان کو بھی تالہ لگانا پڑے گا پتا نہیں لوگ پاکستانیوں پاکستان میں رہنا مشکل کر رہے ہیں

  • @muhammadshahid-hj2tg
    @muhammadshahid-hj2tg Місяць тому

    Good information great job broooooo thanks 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍

  • @Saimhuns
    @Saimhuns Місяць тому

    Ya ALLAH ye kis mulk mein hm paida hogaye hain.. ya ALLAH rehem kr aur hmari jan chura in zalimon se..

  • @rashidhameed1615
    @rashidhameed1615 Місяць тому

    دفاتر میں رشوت کی آمدن بھی ہوتی ہے اس لیے ان کو ٹیکس دینے میں مشکل نہیں ہے

  • @babarzahid8074
    @babarzahid8074 Місяць тому

    سب سے پہلے کرپشن کو روکنا چاہیے حکمران اپنی کرپشن اور عیاشیوں کو ختم کریں نہ کہ غریب عوام پر ظالمانہ ٹیکس لگا کر عوام کی مشکلات میں اضافہ

  • @user-ll5jz4hu4t
    @user-ll5jz4hu4t Місяць тому

    This is a good news if implemented fairly across the ground.

  • @user-cy6bt4td3u
    @user-cy6bt4td3u Місяць тому

    ٹیکس لگنا چاہیے یہ لوگ مہنگائی میں سب سے آگے ھوتے ھیں کون سا ایسا ملک ھے جہاں لوگ ٹیکس نہیں دیتے لہذا ملک کے حلات دیکھتے ھوئے یہ ٹیکس لازم ھے پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد

  • @myousuf6310
    @myousuf6310 Місяць тому

    بھائی نے فرمایا کے تنخو ا دار طبقہ ٹیکس دیتا ھے بھائی وہ رشوت اور دیگر طر یقہ سے اپنی ضرورت پوری کر لیتا ہے کوئی سرکاری ہو یا پرائ ویٹ جاب والا ہو کوئی نوکری نہیں چھوڑتا

  • @Officegamer5780
    @Officegamer5780 Місяць тому

    سوئی گیس کی قیمت میں ظالمانہ اصافہ واپس لیا جائے
    واسا بلوں میں ظالمانہ اصافہ واپس لیا جائے

  • @mahboobharamoshi
    @mahboobharamoshi Місяць тому +3

    This is very good initiative, should be encouraged and motivation programs and lectures on this for general people and business men of our country

  • @Urban_Edge_Saif
    @Urban_Edge_Saif Місяць тому

    اِس ٹیکس کی وجہ سے دکاندار ٹیکس کے پیسے ملا کے چیزوں میں منافع زیادہ رکھے گا کیوں کہ اُس کو ٹیکس کے پیسے بھی دینے ہے ۔۔۔ اور یہ ٹیکس اِس طریقے سے غریب عوام سے وصول ہوگا ۔۔

  • @nasirali1176
    @nasirali1176 Місяць тому +1

    kash 70 sal pehle hi tax system start kr dea hota

  • @PakPMIK
    @PakPMIK Місяць тому

    Well done, very good analysis.

  • @maqboolahmad5278
    @maqboolahmad5278 Місяць тому

    حکمرانوں کی عیاشیاں و ڈیگر مراعات پر پابندی لگائی جائے

  • @AbdulWaheed-li5oj
    @AbdulWaheed-li5oj Місяць тому

    جی ایس ٹی کو نہائت کم کیا جائے اور انکم ٹیکس نیٹ کو وسیع کیا جائے

  • @user-bj8dr4fp1d
    @user-bj8dr4fp1d Місяць тому

    غریب دکاندار پہ ظلم ھونا ھے ۔بڑے مگرمچھوں کو کوی نہیں پوچھے گا ۔کیونکہ بڑے تو حکومت کا حصہ ھیں😊

  • @syedturabalinaqvi4917
    @syedturabalinaqvi4917 Місяць тому

    جو بھی بندہ کاروبار کرتا ہے چاہے وہ ریڑھی کیوں نہ ہو ۔ ٹیکس لیا جائے ۔ جب تک ٹیکس کمائ سے نہیں دیا جاتا کوئ ملک ترقی نہیں کر سکتا

  • @user-fo4bb5ks6y
    @user-fo4bb5ks6y Місяць тому

    Ye awam ko awam k sath ladwanwe ki policy he or hasil inhon ne apna mufad h

  • @mhussainmalik3629
    @mhussainmalik3629 Місяць тому +1

    قرض اتارو ملک سنوارو کے لیے جو اس زمانے میں جمع ھوئے تھے 30 سال کے پرافٹ کے ساتھ واپس کیا جائے ورنہ عدالت الہہ میں حساب تو لازمی دینا پڑے گا

  • @user-pu2yr9ew6w
    @user-pu2yr9ew6w Місяць тому

    قانون کی مساوی بالا دستی اور اطلاق ہر چیز کا حل ھے۔
    ورنہ ۔۔۔۔۔۔کمیشن ایجنٹ تو موج مستی کر ہی رھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔!!

  • @mery2508
    @mery2508 Місяць тому +2

    Its possible if.
    Payments credit card sa ya online ho so all data government k pass ho ga
    Phr un retailers ya traders ka profit per tax lgana chaea like ager una 100 rs yearly profit ho raha ha to yearly tax 2rs to 10rs jo b
    So is tarha higher level wala ziada tax dana ho ga
    Or small Business walo ko kam.

  • @javedkhankhan9589
    @javedkhankhan9589 Місяць тому

    Yes taxation must

  • @user-vu1sr8rm6f
    @user-vu1sr8rm6f Місяць тому

    اگر دوکاندار پر ٹیکس لگا دیاجاتا ہے تو دوکاندار پر تو کچھ بھی فرق نہین پڑے گا کیون کہ وہ یہ سارا نذلہ عوام پر اے گا دوکاندار یہ عوام سے وصول کرے گا

  • @qadirnabeel611
    @qadirnabeel611 Місяць тому

    جو رہائشی مکانات 1 کنال یا پھر اس سے بڑے یونٹ ہیں - اور جو فارم ہاوس ہیں- ان کو کمرشل پراپرٹی کے طور پر ٹیکس لگانا چاہیئے-
    اور ہاؤسنگ سوسائٹیاں جو کہ ملکی زرعی زمینوں کو ختم کر رہی ہیں ان سوسائٹی پر ٹیکس لگانا چاہیئے-

  • @TalibHussain-ld2kq
    @TalibHussain-ld2kq Місяць тому

    ہم نے جو باپ دادا سے لیکر اب تک ٹیکس دیا ہے
    اس کے بدلے صرف پہلی دفع ایک شناختی کارڈ بھی نہیں دیا جاتا تو میں اور مزید ٹیکس کیوں دوں

  • @user-hi5yd6qe7b
    @user-hi5yd6qe7b Місяць тому

    Tax..Expert..!!
    گھبرا گیا 😢کامران ۔!
    Bold..Ha..شاباش۔

  • @muhammadamjad-js9uj
    @muhammadamjad-js9uj Місяць тому

    نیو ٹیکس لگانے کے لیے چہرے بدل بدل کر خون نچوڑا جاتا ہے پہلے جو ٹیکس عوام دے رہی ہے وہ کہاں جارہا ہے

  • @ibrarali6198
    @ibrarali6198 Місяць тому

    Allah Ahkamull Hakaymeen Pakistan ko es awaam dushman mulk dushman ghareeb dushman hakumatt k shar say bachaiy

  • @touseefsaddique8606
    @touseefsaddique8606 Місяць тому

    Ik ESA mulk tha k jiska qanoon jb jb sakth hota tha whn Rishwat ka rate bhr jta tha.
    Phir ik din usy chalny walon ny us mulk ka soda kr diya.
    Ye future ha apky mulq ka.

  • @msr-TEYE
    @msr-TEYE Місяць тому +2

    Tax Tax Tax but if we see facilities they are very poor.

  • @muhammadziauddin8624
    @muhammadziauddin8624 Місяць тому +1

    ......but politician ko maaf lootay howa jaiz. Wah Kamran sahib. Sab maaf😮😅😅😅😅

  • @muhammadshafiq7161
    @muhammadshafiq7161 Місяць тому

    پراپرٹی ڈیلرز، لینڈ لارڈز، کار ڈیلرز، فروٹ، سبزی اور غلہ منڈی کے دلال، ڈاکٹرز، وکلاء وغیرہ کو بھی ٹیکس وصولی میں شامل کیا جائے۔ تاہم ٹیکس عوام ادا کریں گے نہ کہ تاجر یا ڈیلرز کیونکہ یہ سیلز کی قیمتوں میں اضافے سے کمایا جائے گا اور اس سے ہر فرد اور خاندان پر دباؤ بڑھے گا۔

  • @mychannel-rs2lt
    @mychannel-rs2lt Місяць тому

    کچھ بھی نہیں ہوگا بس رشوت دوں گا دائرہ کار بڑھ گیا

  • @malikhokhar781
    @malikhokhar781 Місяць тому

    Big shop, Retailers, wholesellers ,laywers, Doctors in addition to above all big houses owners banglows of one kanal and all vehicle owners above 1500 cc should also be taxfilers.

  • @SleepyDragonflies-th4mt
    @SleepyDragonflies-th4mt Місяць тому

    Ist no agah kan hospital jaldi fbr walo

  • @khalidsami1676
    @khalidsami1676 Місяць тому

    On 10/10 shop contonment is already taking property tax Rs 10000 yearly now fbr is planning to impose 12000 yearly tax, plus the rent of the shop, is it possible in the current economical condition of the country??

  • @user-ps6hf9uh5r
    @user-ps6hf9uh5r Місяць тому

    Kisi bhi product per aik bar tax lanay per Govt. bus nahi karti. Jaisay kay kisi bhi cheese ki production per tax us ko market main lanay per tax us ko farokht karnay per tax aur ab us kay farokh karnay walay per bhi tax. Akhir k-e-kar yeh tax consumer hi ada karay ga. Govt. ki policy tou youn lagti hai na gareeb rahnay dein gain na gurbat ho gi. Allah hadayat day in sub ko. Amin!

  • @gmlion8929
    @gmlion8929 Місяць тому

    دوسروں کو چور کہنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں اور جب ھر بندہ خود اپنے آپ کو ٹھیک کرلے تو پھر دوسروں کو کہہ سکتے ھیں

  • @asifiqbal6049
    @asifiqbal6049 Місяць тому +2

    The issue, if public give taxes what they are getting benefits.. govt top level are getting benefits and politicians are paying very less taxes .. not fair taxes strategy

    • @Sherkhan-oj7yg
      @Sherkhan-oj7yg Місяць тому

      So simple due to these taxes by public politicians now new 2024 gov members getting 400000 per month and after these taxes their income will b double triple to pass such rules to degrade public

  • @muhammadshahid-dg1xj
    @muhammadshahid-dg1xj Місяць тому

    زرعی زمین پر کب ٹیکس لگے گا

  • @altafhaider3737
    @altafhaider3737 Місяць тому

    جہالت کی نشاندہی اور کیسے کرنی ہے؟

  • @faizatariq6833
    @faizatariq6833 Місяць тому

    Tax computation is that much critical and pathetic in Pakistan. That even every year, It is not less than a headache to pay. To pay tax is not an issue, but the procedure of tax payments is quite complicated and pathetic in Pakistan.

  • @irfanaslam8127
    @irfanaslam8127 Місяць тому

    جناب سب اپنا کاروبار کر رہے ہیں سٹیٹ اس میں کچھ ہلپ نہیں کر رہی نہ سکیورٹی نہ کوئی سہولت بس جو بھی گورنمنٹ آ ئیے اس کو صرف ٹارگٹ ٹیکس اکھٹا کرنے کا بتایا ہے بدلے میں بھی کچھ ریاست کی زمہ داری ہوتی ہے جو اسے دینا ہوتی ہے۔

  • @zabarpakistanofficialchann1801
    @zabarpakistanofficialchann1801 Місяць тому +2

    کاروبار کرنےوالوں کی حوصلہ شکنی بہت ضروری ہے۔ اس بات کو بھی یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ آٸیندہ کوٸی ایسی گھٹیا حرکت نہ کرے ۔

  • @muhammadshafiq7161
    @muhammadshafiq7161 Місяць тому +1

    Property dealers, land lords, car dealers ,brokers in fruit , vegetable and grain markets, doctors , lawyers etc should also be included for tax collection . However tax will be paid by public not by traders or dealers as it will be earned by increasing the sales prices and it will increase pressure on every person and family.

    • @habibqarashi1749
      @habibqarashi1749 Місяць тому

      Best analysis so far

    • @habibqarashi1749
      @habibqarashi1749 Місяць тому

      ہمیں اور کچھ نہیں پتہ بس یہ پتہ ہے کے ایف بی ار کے اختیارات میں اندھا اضافہ ہوگا

    • @habibqarashi1749
      @habibqarashi1749 Місяць тому

      مختلف محکموں کے ہاتھوں ایف بی ار ہو واپڈا ہو سب کے ہاتھوں عوام کو ذلیل کرنے کے نئے سے نئے طریقے متعارف کرائے جارہے ہیں

  • @fahadali4015
    @fahadali4015 Місяць тому

    بصد احترام کامران صاحب مختلف شعباجات میں ماہرین کو آپ پرگرام میں بلاتے ہیں کم از کم ان کو اپنی بات مکمل کرنے کا موقع دیں

  • @imranmir1332
    @imranmir1332 Місяць тому +1

    ASI WAQAT BUN KARO SHOPS AUR HARTAL PER NIKAL JA O UNITY KERO

  • @asreekhan7372
    @asreekhan7372 Місяць тому

    Bohat sarey sakari mulazemeen ki tahdad kam ki jai.

  • @tothepointhafizanas4402
    @tothepointhafizanas4402 Місяць тому

    Agar shops par tax lagay ga to hum awaam say hi wasool karain gay chezain mehangi kar k simple.

  • @user-qn9gx4nc2u
    @user-qn9gx4nc2u Місяць тому

    تحریک انصاف کی زیر حکومت KPK قرضے ایک ہزار ارب تک پہنچ گئے پر حالات یہ کہ تنخواہ دینے کے پیسے نہی : نگران وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختون خواہ 20

  • @kamranhussain2278
    @kamranhussain2278 Місяць тому

    ٹیکس کا استعمال غلط ہوتا ہے

  • @Muhammadtariq-qg7mb
    @Muhammadtariq-qg7mb Місяць тому

    Yah apnay protocol band kray
    Public bejle gass k bill day kia kry

  • @FusionTech6945
    @FusionTech6945 Місяць тому +1

    Ya gareebo ka Hoon chosna Hy our Kuch nahi hy.

  • @allahdad6448
    @allahdad6448 Місяць тому +5

    tax ki return me awam ko kya milega?????????????????????????????????????

    • @mrhasnain2179
      @mrhasnain2179 Місяць тому

      Maryam Nawaz Ki wo mily ge sab KO Jo b Tex dy ga

    • @FaisalKhan-ri8si
      @FaisalKhan-ri8si Місяць тому

      Pehlay Election result Form 45 k mutabiq kya Jaye tab Dukandar Tax degay... Election chori na manzoor

    • @abrargujar5870
      @abrargujar5870 Місяць тому

      more budget for army and debt return

  • @xyz60k
    @xyz60k Місяць тому +1

    Tax k hawaly se customer care centre banaya jaye, tax ka khouf khatam Karna zarori ha, eik insan nya kam shuru karta ha wo kal ko na chaly wo kese tax de ga.?

  • @user-qn9gx4nc2u
    @user-qn9gx4nc2u Місяць тому

    PTI ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لے کر کتنے ڈیم بنائے یا کتنے پراجیکٹ کیے، بلین ٹری سونامی کا کہہ کر کتنے درخت لگائے، خارجہ امور پر ہر ملک کو کیوں ناراض کیا، ہر کرپٹ انسان کو اپنے پاس کیوں رکھا۔
    جواب آتا ہے “اس نے ہمیں شعور دیا اور ہم اس کے نظریے کے ساتھ ہیں”۔

  • @zafariabal7802
    @zafariabal7802 Місяць тому

    یار پاکستان میں قانون ھے کہاں ٹیکس والے دوکاندار یا کریہ داروں سے رشوت لے کر دو دو سال کا ٹیکس کا سرٹفیکایٹ دے دیتے ہیں اس رشوت کا ختمہ کیسے ہو گا

  • @AdnanKhan-kx8jr
    @AdnanKhan-kx8jr Місяць тому +1

    The PM should set an example by paying himself. Unfortunately, both brothers with huge assets pay nothing .

  • @michaelgulzar5495
    @michaelgulzar5495 Місяць тому +1

    Political leaders ki ayashiya khatam kro .. shopkeeper aur mehngaa samaan bechyga .. retailer aur wholerseller ko koi effect ni huga direct public effect huga

  • @user-eh4qh2bq6r
    @user-eh4qh2bq6r Місяць тому +1

    Aik doctor ki average monthly income 4000000 + hai

  • @HaiderAli-ej6hh
    @HaiderAli-ej6hh Місяць тому +1

    Ye zulum phely army sy tax ly jo under trust business register kar ky zero tax deti ha

  • @bestrule-wp6os
    @bestrule-wp6os Місяць тому

    پہلے بجلی گیس اور پٹرول پے ٹیکسی کم ہیں

  • @naheedahmadahmad.8358
    @naheedahmadahmad.8358 Місяць тому

    کامران خان صاحب سچ سچ بتانا آپ کیتنا ٹیکس ادا کرتے ہے... سال کا..... پلیز لازمی سچ بتاے گا...

  • @javedfazal59
    @javedfazal59 Місяць тому

    Great & successful imposter Kam$ran Khan sb !

  • @user-os6dr2fw6q
    @user-os6dr2fw6q Місяць тому

    Good, Good.

  • @aafamilyfarms4412
    @aafamilyfarms4412 Місяць тому

    صرف ڈاکٹروں کو ٹیکس نیٹ میں لے آئیں سوچ سے زیادہ ٹیکس اکٹھے ہوں گے

  • @SayVeritatis
    @SayVeritatis Місяць тому

    Indicative income pay tax mushkil lag Raha hay tou phir deemed income par Tou aur mushkil hoga. Deemed income Tou exist ki Nahi karti

  • @faizanusman1297
    @faizanusman1297 Місяць тому

    یہ ٹیکس نہیں یہ پتہ ہے 😮😂

  • @usman22110
    @usman22110 Місяць тому

    ڈیجٹل ٹرانسایکشنز پر ٹیکس ختم کیا جائے اور ڈیجٹل سسٹم کے ذریعے لین دین کرنے پر حوصلہ افزائی کی جائے۔

  • @imranmir1332
    @imranmir1332 Місяць тому

    Very good and updated analysis

  • @kiev786
    @kiev786 Місяць тому +1

    in Europe we are paying taxes and get free education and medical, but in Pakistan why people should pay high taxes if they are not getting any facilities.

    • @FaisalKhan-ri8si
      @FaisalKhan-ri8si Місяць тому

      Pehlay Election result Form 45 k mutabiq kya Jaye tab Dukandar Tax degay... Election chori na manzoor

  • @Rehman-rf4gi
    @Rehman-rf4gi Місяць тому +2

    Our system is lazy and crazy in all sectors God bless effectors