Who is Behind Mohsin Naqvi, Faisal Vawda and Anwar-ul-Haq Kakar? | Hamid Mir Breaks Big News
Вставка
- Опубліковано 1 кві 2024
- #hamidmir #imrankhan #kamrankhan #nawazsharif
Who is Behind Mohsin Naqvi, Faisal Vawda and Anwar-ul-Haq Kakar? | Hamid Mir Breaks Big News
Join us for an in-depth analysis with renowned journalist Hamid Mir as he dissects the recent developments in the Senate's resolution calling for the postponement of the February 8 elections. Brace yourselves for shocking revelations and insightful commentary on the political landscape.
Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
Join our News Alert Group for the Latest Updates: WhatsApp Group Link
Dunya News Live Stream
dunyanews.tv/live
Follow Our Facebook Page: / dunyanews
Follow our Twitter Page: / dunyanews
اللہ تعالیٰ اس ملک کو اسکے اداروں سے محفوظ رکھے ۔ ان ریاستی اداروں نے اس ملک کو تباہ کردیا ۔
یارب العالمین تو خود اس ملک کی خفاظت فرما۔ باقی اس ملک کا خیر خواہ کوئی نہیں ھے۔نہ فوج نہ عدالت نہ سیاستدان
🇨🇦🇵🇰..TRUE…😭😭😭😭
اتنی معصومیت سے آپ نے فوج کی مداخلت کو نظرانداز کر دی ہے
نگران حکومت نے اپنی اپنی مائیں دے کر سینیٹر بن گئے
👍💯 my brother true saying
الحمدللہ رب العالمین
ھو۔۔۔شافعی۔۔۔!!
میں نے حامد میر صاحب کے ایک پروگرام میں کہا تھا لفظ یہ تھے کہ اج کا دن تاریخ یاد رکھنا یہ تینوں منتخب ھو جائیں گے یہ صاف صاف اسٹیبلشمینٹ کے آدمی ھیں پورا ملک جانتا ھے اور اب چئرمین بھی اسٹیبلشمینٹ کا ھو گا
🇨🇦🇵🇰Pakistan ki …Barbadi…..kay ….ZIMADAR…..GHQ…kay ..CORRUPT…Dirty Harry….hain
پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کے ہی تو امیدوار ہیں ۔
جو نگران حکومت تھی وہ عوام کے سامنے صرف ایسے نگران تھی لیکن پیچھے سطح پہ ان دونوں پارٹیوں سے ملی ہوئی تی الیکشن جتوانے ہیں کام انہوں نے یہی کرنا تھا جتوا کے اوپر بٹھانا تھا پھر یہ سیٹیں ان کو دینی تھی یہ وعدہ پہلے سے ہی ہوا تھا
سچ تو یہ ہے کہ پاکستان کو ٹھیکے پر دے دیا گیا ہے
آپ کی بات میں وژن ہیں
Bilqul Sach kha ap ne.
Sold army dollar army
یہ دونوں اہین شکن ہیں
انہوں نے رج کہ قانون کی خلاف ورزی کی ہیں
صرف او صرف عمران خان زندہ باد
آج کے پاکستان کا دو سال پہلے کے پاکستان کا موازنہ کریں عوامی زندگی خوشحال تھی دنیا میں پاکستان کی عزت تھی لوگوں کے دلوں میں اداروں کی عزت تھی مگر آج ؟؟ توبہ توبہ
Those who installed Zardari and Showbaz are installing Wawda and Kakar.
Zindabad imran Khan mera murshad
Form 47 government will accept whatever ordered by the establishment.
Very truly analyzed by Hamad Mir sahib.
Allah Pak Imran khan ko apny hifz o Aman m rkhy
یہ سینیٹرز سیاسی جماعتوں کے نمایندے نہی ہیں بلکہ کمپنی سرکار کے ملازم ہیں ۔ 😅
🇨🇦🇵🇰100 % …TRUE..
جس ملک کاآئین دفن ہوجائے اس ملک یہی کچھ ہوتاہے
This is New form of Marshal Law
GHQ ki waja se jeet gaye hein
Deal jab karta hy tu choice nahi hoti
یا اللہ پاکستان کے غریب لوگوں کو ملک کے حکمران بنا دیں
سوشل میڈیا اظہار رائے، اختلاف رائے کا اور اپنے خیالات کے اظہار کا اور احتجاج کرنے کا کم ازکم عوام کوئی توڑ پھوڑ تو نہیں کرتے۔ اپنے اپنے گھروں میں بیٹھ کر آزادی سے بات کر سکتے ہیں۔ اب بات کرنے پر پابندی ہے تو یہ آئین کے خلاف ہے یہ عوام کے بنیادی حقوق کے خلاف ہے کہ عوام کو آزادی سے بات کہنے کی اجازت نہیں ہے
PMLN actually finished 😊😊😊😊
Kamran Khan why not openly mention the name of the Establishment
سب نورا کشتی ھے
وہ دن دور نہیں جب عوام کا ہاتھ ہونگے اور اسٹیبشمینٹ کا گریبان ہو گا
عمران خان زندہ باد پی ٹی آئی زندہ باد ❤❤❤❤❤
Letter come from Ghq
super very excited for your beautiful program ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بھائی فوج کی بھی ایک پارٹی ہے جس میں فوج اپنے خاص لوگوں کو بٹھاتی ہے
تبصرے میں خوف کے آثار نمایاں تھے خصوصاً مہمان کے الفاظ میں؟
جی ہاں اس نے بھی کچھ کارتوسوں کا مزہ چھکا ہے تو اس ڈر کی وجہ سے ان لوگوں کا نام نہیں لے سکتا
لیکن اب عمران خان نے لوگوں کو شعور دیا ہے تو اب عوام سب کچھ سمجھتے ہیں کہ کون کیا کر رہا ہے
@@wasifkhan2506😂
یہ سب عوام کی اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے
Kakar and Naqvi both were awarded for their services by .....
Naqab posh,the burka avengers
🎉❤️😂😂😊
0:03
VERY VERY GOOD TIAGAR IURU HAMEID MEIR TERY JURAT KO SALAM HO
Fouj ki marzi aaj b mdakhlt hay❤❤❤❤❤❤
Hamid Mir is a well respected journalist.Very patriot Pakistani. His analysis is based on true facts n I salute his daring services.
If you both seniors journalists will not speak truth about establishment then who will have courage to speak up against establishment
Great Hamed Mir Sir ❤
اس دفعہ ہارس ٹریڈنگ کیبجائے آرم ٹوسٹنگ زیادہ موثر رہی ھے
محسن نقوی کو وزیراعظ بنادیا جائے گا
یہ منتخب سینیٹر فوج کو پسند ھے اس لئے منتخب کر دے گئے پاکستان میں بادشاہت ھے جمہوریت نہیں بائیس گریڈ کا افسر بادشاہ بنا بھٹا ھے
🇨🇦🇵🇰..TRUE..😭😭😭😭Pakistan…GOD….🐕🐕🐕🐕
kamran sb ap plz dosre ko bt to pori karne diya karen
جس کمپنی نے ان لوگوں کو سلیکٹ کیا ھے ان کی مجبوری تھی کے کمپنی جس کو کہے اسے سینٹر بنائیں
IRK, you are a true patriot. You are on the right side of humanity and your name will always be mentioned with love and respect. May Allah keep you safe from the wrath of the fascists.
محسن نقوی آئیندہ 2 ماہ کے پاکستان کا وزیراعظم ھو گا کیونکہ 2بڑوں کو ایکٹینش دینے کے بعد شوباز شریف بیماری کا بہانہ بنا کر وزیراعظم کی سیٹ سے دستبردار ھو جائیگا انشاء اللہ
Jharloo Election 2024
Political System of Pakistan :---
Khao Piyo Pakrai na devo 😂
Inside dealing
Shame on this mafia system
It is continuity of policies
ھر ادارہ اپنا تحفظ اور دفاع ذمہ داری سے کرے اور جو ادارہ کسی دوسرے ادارے میں مداخلت کرےتو خوب سوچ سمجھ کر پوری ذمہ داری سے کرے اورجاوب دھی کیلئیے تیار رھے
Good analysis by Hamid Mir Saheb
Good right Kamran sb ❤
اللّٰہ تعالٰی مجاہد اسلام قائد ملت اسلامیہ بطل حریت محافظ ناموس رسالت ردالمنافقین سفیر کشمیر و فلسطین خیر خواہ غرباء و مساکین شہسوار سیاست قومی ہیرو عمران خان کو اچھی صحت والی لمبی عمر کے ساتھ قومی مجرموں کے مقابلے میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
When people like you available then how democracy will strong
They are paid
At least people do not vandalize social media to express opinions, dissent and express their views and protest. They can sit in their homes and talk freely. Now if there is a ban on speaking, then it is against the constitution, it is against the fundamental rights of the people that people are not allowed to speak freely.
حامد میر بھائی جو ان کے پیچھے ہیں وه کسی اور کے پیچھے نئی ہیں
Main jis hamid meer ko aj dakhta hon wo hamid meer kouch saal phalay wala hamid meer nhi lagta muluk k liay insaniyat k liay Muslims ki baqa k liay apnay khayalyaat ko badalny ki kushash karna hi kamyaabi hia for example molana fazal o rahman shaib bhi ab phalay say kafi zayda badal gay hain ye achi almat hoti hia insaan ko sach aur haq k liay aik zawiay ko har side say zaror dakhna chaiay.
Always take the side of the truth
Imran Khan Niazi analysis was right about PDM
Hamid Mir Sahib Allah keep you in his safety.Amee.
Very beutiful decision , sale of pakistan started , PDM ZINDABAD . QATRI KHAT K BAD QATRI DOLLARS.
❤🎉❤Nice ❤🎉❤
Kon nahi Janta yeh log kon hain aur kasy bany hain jis Tara govt bani yon hi yeh b
Meri pak Army plzzzzzz aap politics se nekel jayen plzzzzzz 😢
Back door...Music.
R... Remote control????
Kahan ?? رھتا؟ کھاتا۔۔ پیتا؟؟؟
سوتا۔۔جاگتا۔۔؟؟؟
kamran bai these are coy reprenstative
نواز شریف کو لانے والا ضیاالحق تھا PMLN آج بھی ضیاالحق کا جان نشین ضیاالحق کا جان نشین ھے نواز شریف صرف نام ھے ہیں کردار نہیں
When parties depend too much on establishment,this kind of selection will come out because they took advantages in the elections
Asif Zardari (Sindh k dacoo Mr. 10-30% commission lutaray) nay pehlay Mohsin Naqvi ko apna najaiz baita banaya. Ub us may Wahdaa kaa azafaa ho gia hay.
کاکڑ ، نقوی ، واؤڈکا کا بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہونا سیاسی قوتوں کی شکست اور پس-پردہ غیر سیاسی قوتوں کی جیت۔
Hamad ki koi bat sachi ni hoti
Will not remains as powers of the world IN SHAH ALLAH AMEEN any more
جناب کامران صاحب ۔۔۔۔۔ کاکڑ اور نقوی نے اپنے دور جکومت میں PPP. اور PMLN کے لئے قانون اور ائین کے خلاف ورزی کرتے ھوئے ایک پارٹی کو وزیراعظم کا عہدہ اور دوسری پارٹی کو صدر کا عہدہ مفت میں نہیں ملا ھے باقاعدہ چند شرائط کے تحت دونوں پارٹیوں نے عہدے حاصل کئے ھیں میرے خیال میں شرائط درجہ ذیل ھیں ۔۔۔۔۔۔۔1 ۔دونوں پارٹیاں کاکڑکوچیرمین سینٹ بنانے کے پابند ھوں گے اب کاکڑ کو سینٹر تو منتخب کیا ھے لیکن چیرمین سینٹ بنانے سے انکار کر رہے ھیں معاہدے کی خلاف ورزی کے حیلے بہانے بنا رہے ھیں اسکے لئے دونوں پارٹیاں کسی اور پارٹی کے بندے کو خفیہ طور پر چیرمین بنائیں گے ۔۔۔؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2۔نقوی کو سینٹر بنا کر وزارت داخلہ دیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔3. سابقہ نگران وزیر داخلہ کو بلوچستان کا وزیراعلی بنا دیا جائے گا یہ ںھی ھوگیا ھے لیکن کچھ عرصے بعد یہ عہدے سے ہٹا دیا جائے گا میرے خیال میں نگران حکومت پر ارٹیکل 6 لگایا جاسکتا ھے نگران حکومت نے کھلم کھلا ائین کی خلاف ورزی کرتے ھوئیے پنجاب اور KPK میں الیکشن نہیں کرائے
سر ملی بھگت تو واضح نظر اتی ہے
N&P Co are now officially merged with Boots Inc. .
Nam pak army or Kam napak army, if army and establishment capable they shud have make foji foundation profitable that can pay for army salaries and for military equipment. And Pakistan do not need to sell pia and other national assets.
Hovy nhi set kaye geay hean.
بہت تکلیف ھے ان دونوں کو
اَلا لَعنتُ الّلہِ وَ مَلائکتہٖ وَالنٗاسِ اَجمَعین عَلَی الکٰاذِبِین وَالخائنین وَالجَاہِلِین وَالظَالِمین وَالمُنافِقیِن!
اس بار کس کے پالتو پلے سلیکٹ ھوے ھیں
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
پاکستان میں سیاست ایک مکمل کاروبار بن چکا ھے ۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
پاکستان کی بہادر فوج جو عوام کے دلوں میں رہتی ہے آج کل ایسا محسوس ہوتا ہے عوام کے دلوں سے کچھ دور ہوتی جا رہی ہے ۔اس کی سب سے بڑی وجہ نگراں حکومت اور خاص طور سے محسن نقوی جیسے ناقبت اندیش لوگ ہیں۔جنہوں نے اپنے کرپٹ اقاؤں کو خوش کرنے کے لیے عوام پے پولیس کے ساتھ مل کر بے تحاشہ ظلم کیا اور الیکشن میں اتنی خوفناک دھاندلی کی کہ جس کی مثال دنیا میں نہیں ملتی۔اور ایسا تاثر دیا گیا کہ اس کے پیچھے ہماری پاک فوج ہے۔اس کی وجہ سے عوام کے دلوں میں ہماری عظیم فوج کی طرف سے کچھ منفی خیالات انے لگے 💔💔💔
No one knows this is difficult question
Kamran sahib Pakistan ko day asy pia ko Dany ka Kiya fàyda
حامد میر اج گفتگو ڈر ڈر کے کر رہے ہو خیر ہے خوف نمایاں ہے
تینوں ایجنٹ ھین۔
Yai Sab حافظ جی کا کمال ہے Ek پھونک Aur منظر تبدیل 😅
پاکستان کا کنٹرول کس ادارے کے پاس ہے۔۔۔نہ مسلم لیگ ن نہ پیپلز پارٹی اور نہ تحریک انصاف ۔۔unseen Marshall law ہے۔۔۔۔ملک میں بدترین معاشی زوال ہیں ۔۔۔۔انے والا وقت مزید خراب ہو گا۔۔۔۔۔۔۔ سب خیریت نہیں ہے
اس کا نقصان عوام کو ہو رہا ہے ۔۔۔
Es sab ka pecha daing ha
جناب بہت خوش کے بات ہے جب ملکی خداد پاکستان پر اسے ناہل لوگوں مسلط کی جائے تو ایک دن آیے گا جو پورا ملک عوام کے دوسرے کے حوالے کے جاے گا اس میں شرم حیا کی کوئی بات نہیں 😢😢😢😢😢😢
Ya ALLAH please save Pakistan from PMLN PPP JUI PDM and corrupt CEC
😢😢😢
Both parties agreed what is with you go haven kamran
Naqv, ko PM bana doo
Ye jadoo hai samjhe sab log🤣🤣🤣🤣
9th may repeat kya jaata hae. Nahin chosen ge. Toh yeh naqvi uss meyn kahan fit hota hae. Kaun nahin jaanta
Debate reveled, cowered will never become truly.
Everyone knows
خان زندہ باد