I have designed this brick and the foundations 15 years before but due to some personal problems I stopped it And I still have my drawings and I had replacement of wood used in home construction which lowers time and labour.
کام کی بات کوئ نہیں بتائ کہاں سے لینی ہے بنتی کس مٹریل سے ہے خرچہ کتنا آتا ہے کتنے کی بچنی ہے اور بنتی ہوئ نہیں دکھائ مشین کی قیمت نہیں بتا صرف ریٹنگ لینے کے لیے ویڈیو بنائ گئ
Brother interview should have been focused on how this machine works, what shall be Strength of bricks, what ingredients required, what shall be cost of producing one brick, how much bricks be produced in given time ? Instead of how much time it took etc
جیسا پروفیسر ویسا انٹرویو لینے والا۔۔۔ مجال ھے کوٸی معلوماتی سوال کیا ہو یا جواب آیا ہو .نہ مٹیریلز بتاۓ نہ مشین چلاٸی نہ بتایا کتنے وقت میں مشین کتنی اینٹیں بناۓ گی ۔یہ مشین پروفیسر نے اپنے لٸے ہی بناٸی ھے شاٸد ۔ just waste of time
ماشاء اللہ! اللہ ڈاکٹر صاحب کو مزید ہمت عطاء فرمائے اور ایسے مزید پراجکٹ پر کام کریں۔ آپ سے گلہ ہے کہ آپ نے مشین اور اس کی کارگزاری وہ سی نہیں دکھائی جیسے دیکھانا چاھئے تھا یعنی ڈاکٹر صاحب نے فرمایا کہ ایک منٹ میں دو اینٹ بنایا جا سکتا ہے۔ اس کیلئے مٹی کونسا ہونا چاہئے، مشین کیلئے جگہ کتنا درکار ہے وغیرہ وغیرہ ؟
ماشااللہ جی سبحان اللہ کیا ویڈیو بنائی ہے آپ نے سبحان اللہ نمبر بتایا نہ جگہ بتائی نہیں آپ نے ریٹ بتایا کہ اس کا کیا ریٹ ہے اور جناب سبحان اللہ کیا بات ہے کیا آپ نے ویڈیو بنائی ہے
معذرت کیساتھ پروفیسر صاحب آپ نے انٹرویو تو دیدیا پر مکمل سیٹ اپ نہیں دیکھایا کہ مستری بغیر مَسَالے کے اِن اینٹوں کو لگاتے کیسے ہیں اور نا ہی کوٸ لیبر دیکھاٸ دے رہی ہے جب تک مکمل یا چیدہ چیدہ سیٹ اپ کا منظر ساتھ میں نہیں دیکھاٸیں گے تو ہم جیسوں کو سمجھ کیسے آۓ گا
آئیڈیا میں دیتا ہوں ۔۔۔مشین آپ بناؤ۔۔۔۔بہترین انٹرلوک ڈیزاین مشین تیار کرو ۔۔۔۔ چکنی مٹی کی مدد سے مشین اینٹ بناۓ گی۔۔۔۔جبکہ مشین کا اگلا حصہ لیزر ہیٹ ٹریٹمنٹ دے کر اینٹ پکا دے گا
بسم اللہ رحمان رحیم(ماشااللہ) (سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ) الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ۔ الصلاۃ وسلام علیک یا ال محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔
How the building will gain strength without binding material to sustain earthquake jolts. How much high a building can be built with these bricks without cement or some other binding material.
Maa shaa Allah you have done great job of great invention. Please tell me what are the material ingredients you have used to make these Bricks and where we can get this type of machine and the material?
Hum aap ko wel com krty .hin aap NY both asha Kam kia Hy ALLAH karimAa poop ko kamyyabi dy AAmmin. Awr hub aapki es kawsh ko aap k sath ml kr aagy bdha8n gy Eñsha ALLAH taela
Sir. It is our greatest pleasure because you invented a unique products that will not help Us also to our country.i would like to need help from you.i also would like to make some product in Bangladesh.Thanks Khalid Nawaz Bangladesh
اسلام علیکم سر جی اپ کی اینٹ ایلون مسک کی ٹیسلہ اینٹ کی کاپی ھے اور مشین بھی وہی ھے جس سے انڈوں کے ٹرے بناتے ہیں بس ڈائ کا فرق ھے ۔ اصل جو چیز ھے وہ اپکا کور سبجیکٹ سے متعلق ھے وہ ہے میٹریل کی کمفوزیشن ، کوسٹ اور سٹرینت اگر اپ واقعی میں لوگوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں اپنی اس ایجاد سے تو ان تینوں چیزوں کی ڈیٹیل شیئر کر دے جزاکہ اللہ ھو خیر
This looks like a good job by the Professor. However, a lot of important questions were not answered. Perhaps they need to repeat the interview with more details about the ingredients and the strength-bearing capability of the bricks. Impact of heavy rain and high temperatures, Otherwise, these bricks might only be good for small mud walls and fences.
Its the Advertisement of the Professor not the Machine. I think the Professor want a Promotion or Any other Privileges from Govt or His Seniors. The motive is not to Facilitate the Pakistani Public. this machine is not available to public anywhere in Pakistan Except the University.
جناب یو ٹیوبر صاحب آپ نے ۔اس اینٹ کے متعلق نہ ہی یہ بتایا کہ بنانے والے کی سمجھ میں کوئی بات آئے ۔اور نہ ہی استعمال کرنے والے کے پلے کچھ بات پڑی کہ وہ اس کے استعمال کی طرف مائل ہو ۔ بس پرفیسر صاحب کا تعارف ہوا اور جناب کی ریٹنگ پوری ہوئی
Actually most people are interested in cost effectiveness and durability of the bricks. So, it is requested that a one more vlog in this regard be prepared which put on light on above factors and how much cost impact on average 5 Marla house and it's durability with respect to conversational bricks. Further more about material.
پوچھنے والے اور ایجاد کنندہ ، دونوں مکمل معلومات بہم پہنچانے کے فن سے ناواقف معلوم ہوتے ہیں ۔ اینٹ کس مواد سے بنے گی ، مشین اسے کیسے بنائے گی ،خشک کیسے ہوں گی ، یہ سب سوال جوں کے توں باقی ہیں ۔وڈیو میں کام کی بات یہی نکلی کہ ہمارے تعلیمی ادارے بمعہ استاتذہ عملی کام اور عملی تجربات سے عاری ہیں ۔
گورنمنٹ بہت غریب ہے اور اس کے اندر بیٹھے بھڑیۓ بہت امیر ہے وہ چاہتے ہے کہ کوئ ایسا کام کرے اس ملک میں اور یہ ملک ترقی کرجاۓ پھر بھڑیۓ غریب ہو جاۓ اور ملک امیر ہو جاۓ یہ بات ہے ڈاکٹر صاحب
In this video I was watching, I noticed that while people are talking a lot, they are not explaining how the machine is built, or how its structure is made. They should be sharing this technology and knowledge with others, so that people can actually make these machines, instead of just talking about it. Some people are using this opportunity for their own publicity, which is disappointing.
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ اپ کو سلامت رکھے آمین اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھنے ۔،ایسے قابلِ قدر لوگ بھت جلد غایب بھی ھو جاتے ھیں ۔
کس چیز سے بنتی ہیں کون سا میٹیریل استعمال ھوتا
ماشاءاللہ، ڈاکٹر صاحب آپ جیسے لوگ ھماری قوم کا فخر ھیں زبردست ایجاد ھے
اللہ تعالٰی آپ کو کامیاب ھی رکھے۔ اور آپ ملک کی ترقی کے لئے کام کر تے رہیں۔آمين
Ameen
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ڈاکٹر صاحب واقعی ایک اچھے سوچ کی مالک ہے اللہ تعالیٰ اسکو کامیابی دے اور اسکی عمر میں برکت ڈالیں ۔تاکہ بے روزگاری میں اضافی ہو
نئے نئے فراڈیوں سے پالا پڑ رہا پاکستانیوں کو 🇵🇰۔۔
اللہ تعالیٰ سب کو سلامت رکھے آمین
Yeh kis ko Bola ha video Waly ko ?
Q@@haseebahmed474
@@haseebahmed474 to keya bhai g is ko hi bola ho ga na
Lagta kisy bathay wallay k beatay ho electric masheen BERDASHT nai hui
I'm defending this person, but kindly watch the video and let me know any technical and material details they have discussed.
ماشااللہ ۔پاکستان میں ایک پروفیسر نے تعمیری کارنامہ سرانجام دیا بیحد فخر کی بات۔
Superb , ma sha Allah
ذرا نم ھو یہ مٹی تو بڑی زرخیز ھے ساقی
I have designed this brick and the foundations 15 years before but due to some personal problems I stopped it And I still have my drawings and I had replacement of wood used in home construction which lowers time and labour.
beAuTiFuL
Please share your ideas.
U should share it
Feeling Sa For your problems at those times. Still You are Respectable for us sir. You should start your work again when its stable. More power to You
کام کی بات کوئ نہیں بتائ کہاں سے لینی ہے بنتی کس مٹریل سے ہے خرچہ کتنا آتا ہے کتنے کی بچنی ہے اور بنتی ہوئ نہیں دکھائ مشین کی قیمت نہیں بتا
صرف ریٹنگ لینے کے لیے ویڈیو بنائ گئ
بہت خوب اللہ پاک آپ کے کاروبار میں برکت دے اور آپ کی آواز کو ملک پاکستان کے ایوان بالا تک پہنچانے تاکہ ہمارے ملک سے بے روزگاری کا خاتمہ ہو
Brother interview should have been focused on how this machine works, what shall be Strength of bricks, what ingredients required, what shall be cost of producing one brick, how much bricks be produced in given time ? Instead of how much time it took etc
Asal sawal pocha he ni gaya
Aj kal k anchors ko bs mic pakrna ata ha product khnowlege Kuch b ni
جیسا پروفیسر ویسا انٹرویو لینے والا۔۔۔
مجال ھے کوٸی معلوماتی سوال کیا ہو یا جواب آیا ہو .نہ مٹیریلز بتاۓ نہ مشین چلاٸی نہ بتایا کتنے وقت میں مشین کتنی اینٹیں بناۓ گی ۔یہ مشین پروفیسر نے اپنے لٸے ہی بناٸی ھے شاٸد ۔
just waste of time
Well said
Cost kitni aegi per brick ??
ماشاء اللہ! اللہ ڈاکٹر صاحب کو مزید ہمت عطاء فرمائے اور ایسے مزید پراجکٹ پر کام کریں۔ آپ سے گلہ ہے کہ آپ نے مشین اور اس کی کارگزاری وہ سی نہیں دکھائی جیسے دیکھانا چاھئے تھا یعنی ڈاکٹر صاحب نے فرمایا کہ ایک منٹ میں دو اینٹ بنایا جا سکتا ہے۔ اس کیلئے مٹی کونسا ہونا چاہئے، مشین کیلئے جگہ کتنا درکار ہے وغیرہ وغیرہ ؟
Ma Sha Allah, This is an Amazing piece of work ❣️
MASHA ALLAHA, great man,sukhria sir,nation is proud of ur achievement
You should show Machine Demo, how it works, what are the components of it etc.
@@mohammedrafique3520 Bhai Jan ye kese Apply Karen ge or kese krni h ye plz btao
زبردست اللہ تعالیٰ ھمارے ملک کو اور ترقی عطا فرمائے آمین
Masha allah professor Sahab aap es mulak ka sharmaya ho apna Kam eshe Tarah se jari rakhen Allah aapko tarkki de❤️❤️❤️
ماشاء اللہ
اسلام علیکم بہت خوب جناب بھائی جان اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
ABDUL SATTAR KHAN WASOANI BALOCH FROM DUBAI UAE
MashaAllah mobile no sir
اللہ کریم آپ کو اپنے حفظ وامان خیروعافیت سے اپنی سلامتی میں رکھے آمین یا رب ❤
اینٹ بنانے میں میٹیریل کونسا استعمال ہو رہا ہے اور اس اینٹ میں وزن برداشت کرنے کا کیا معیار ہے؟
یہ پروفف شبصہیب طریقہ کیوں نہیں بتاتے ۔سمجھ میں نہیں آتا ۔کوئی فراڈ تو نہیں
Matireal Kia hy
@@nazirakber674Drama hy nokre poree karni hy Time pass kar raha hy
یااللہ پاک ملکے پاکستان کی حفاظت فرما آمین
ماشااللہ جی سبحان اللہ کیا ویڈیو بنائی ہے آپ نے سبحان اللہ نمبر بتایا نہ جگہ بتائی نہیں آپ نے ریٹ بتایا کہ اس کا کیا ریٹ ہے اور جناب سبحان اللہ کیا بات ہے کیا آپ نے ویڈیو بنائی ہے
Bahut Khoob ma sha Allah ........... Govt. ko is pr Sanjeedagi se Work krna chahiye. ye Ameer se Ghareeb tak hr Insan ki Zuruat hy.
بے شک اچھی کاوش ھے جزاك اللهُ
What are the material composition and mechanical properties; like the compressional strength etc of these bricks?
Bahoot Acha watan KO aisay logoo ki zaroorat hai
معذرت کیساتھ
پروفیسر صاحب آپ نے انٹرویو تو دیدیا پر مکمل سیٹ اپ نہیں دیکھایا کہ مستری بغیر مَسَالے کے اِن اینٹوں کو لگاتے کیسے ہیں اور نا ہی کوٸ لیبر دیکھاٸ دے رہی ہے جب تک مکمل یا چیدہ چیدہ سیٹ اپ کا منظر ساتھ میں نہیں دیکھاٸیں گے تو ہم جیسوں کو سمجھ کیسے آۓ گا
اچھا ہوتامشین چلا کر بتاتے کس طرح اینٹیں تیار ہوتی ہیں۔اینٹ کامعیار اور روزانہ کی پروڈکشن کتنی ہے ۔پروفیسر صاحب تفصیل سے وڈیو بنائیں
تمام زبردست پروفیسر صاحب کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین اور رابطہ نمبر درکار ہے سعودی عرب + لاڑکانہ سندھ
SALUTE TO THIS MOST INTELLECTUAL CREATIVE POSITIVE GREAT PERSON❤
Dr. Sb did his job very well, but there is no detailed feature such as availability, raw meterial and practical work.
ماشاءاللہ، بہت اعلٰی ریسرچ،
﷽الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺالله أكبرﷻالله أكبرﷻالله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمجھےآپ سے پیار ھے
اسلام علیکم
سر یہ مکمل سسٹم کتنے کا دینگے آور روابط نمبر آپ کا کیا ہے شکریہ
آئیڈیا میں دیتا ہوں ۔۔۔مشین آپ بناؤ۔۔۔۔بہترین انٹرلوک ڈیزاین مشین تیار کرو ۔۔۔۔ چکنی مٹی کی مدد سے مشین اینٹ بناۓ گی۔۔۔۔جبکہ مشین کا اگلا حصہ لیزر ہیٹ ٹریٹمنٹ دے کر اینٹ پکا دے گا
Send link
آپ جیسے لوگ پاکستان کا فخر ہیں
بسم اللہ رحمان رحیم(ماشااللہ) (سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ) الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ۔ الصلاۃ وسلام علیک یا ال محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔
Achhi sonch hae aap k zariye kisi ko rozgar miljaye to acha hae, Jazak Allah khair
تھائی لینڈ۔۔۔۔۔۔میں یہ مشین بہت سال پہلے سے ھے۔ بہت خوبصورت اینٹ بناتے ھین۔
Hakomat ko chahiye k is ko support kre iss se Pakistan ko bohat faida ho ga . Great project professor sab
تھیوری اور practicle مے زمین اور آسمان کا فرق نہیں ہوگا!!!
Welldon sir aap ko slut karty hnap ny pakistan k ghreebon ka bohat bara faida kiya hy government ko aap ko reward se nwazna chahiye
ڈاکٹر صاحب ہماری نسل بیکار اور تباہ کردی گئی ہے انکو کام کی طرف لانا ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔پریکٹلی ورک دکھایا جاتا
کمال ہوگیا جی 🌹❤️
پروفیسر صاحب آپ
مشین کی ورکنگ بھی دکھائیں اور باقی تفصیل بھی دیں تا کہ اس پر کام کیا جا سکے
How the building will gain strength without binding material to sustain earthquake jolts. How much high a building can be built with these bricks without cement or some other binding material.
It is absolutely good for people.thankyou.
ماشاءاللہ بہت اچھی کاوش ہے مگر آپ نےاسکا پراسس نہیں بتایا
Maa shaa Allah you have done great job of great invention. Please tell me what are the material ingredients you have used to make these Bricks and where we can get this type of machine and the material?
Hum aap ko wel com krty .hin aap NY both asha Kam kia Hy ALLAH karimAa poop ko kamyyabi dy AAmmin. Awr hub aapki es kawsh ko aap k sath ml kr aagy bdha8n gy Eñsha ALLAH taela
Masha Allah Tabarak Allah..very very nice and beautiful breaking news
Ma sha allah proud of pakistan
ماشاءاللہ اللہ تعالی اپ کا عمر دراز فرما دیں زرا یہ بتایےگا کہ یہ اینٹ کتنے ملے گا
Sir.
It is our greatest pleasure because you invented a unique products that will not help
Us also to our country.i would like to need help from you.i also would like to make some product in Bangladesh.Thanks
Khalid Nawaz
Bangladesh
It good but please explain brick strength and material used,,, thank you
Labbak ya rasool allha
Labek labek labek ya Rasulallah
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہﷺ
ماشاءاللہ جزاك اللهُ
Mashaallah Allah ap ko kamyab frmaye so nice jazak Allah.
Mashaallah Mashaallah Mashaallah Mashaallah Mashaallah Allah de kamyab ka sir
ماشاء اللہ
اللہ سبحان تعالٰی آپ کے لئے آسانی کریں
First of all Masha allah, subhan allah
اسلام علیکم سر جی اپ کی اینٹ ایلون مسک کی ٹیسلہ اینٹ کی کاپی ھے اور مشین بھی وہی ھے جس سے انڈوں کے ٹرے بناتے ہیں بس ڈائ کا فرق ھے ۔ اصل جو چیز ھے وہ اپکا کور سبجیکٹ سے متعلق ھے وہ ہے میٹریل کی کمفوزیشن ، کوسٹ اور سٹرینت اگر اپ واقعی میں لوگوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں اپنی اس ایجاد سے تو ان تینوں چیزوں کی ڈیٹیل شیئر کر دے جزاکہ اللہ ھو خیر
This looks like a good job by the Professor. However, a lot of important questions were not answered. Perhaps they need to repeat the interview with more details about the ingredients and the strength-bearing capability of the bricks. Impact of heavy rain and high temperatures, Otherwise, these bricks might only be good for small mud walls and fences.
Its the Advertisement of the Professor not the Machine. I think the Professor want a Promotion or Any other Privileges from Govt or His Seniors. The motive is not to Facilitate the Pakistani Public. this machine is not available to public anywhere in Pakistan Except the University.
MaasaaAllah Professor Sahib
Great job.... give machine,s practical detailed Demo.
بہت اعلی ڈاکٹر صاحب ماشاءاللہ ❣️
اس پروفیسر صاحب نے اچھا کام کیا ہے۔ ۔ ماشاءاللہ۔
اس پروفیسر صاحب کا موبائل نمبر دے دیں۔ شکریہ
جناب یو ٹیوبر صاحب آپ نے ۔اس اینٹ کے متعلق نہ ہی یہ بتایا کہ بنانے والے کی سمجھ میں کوئی بات آئے ۔اور نہ ہی استعمال کرنے والے کے پلے کچھ بات پڑی کہ وہ اس کے استعمال کی طرف مائل ہو ۔ بس پرفیسر صاحب کا تعارف ہوا اور جناب کی ریٹنگ پوری ہوئی
I waste 15 minutes which will never come back in my life.oh God bless my mother-A- watan.
Mashallah Allah bless you
Amazing Amazing Amazing ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله
MashaAllah. Iam Shireen Khan female from hayatabad Peshawar
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
واه واه سبحان الله هميشه كامياب رهي الله كي فضل سي ميرا دعا هي
Actually most people are interested in cost effectiveness and durability of the bricks. So, it is requested that a one more vlog in this regard be prepared which put on light on above factors and how much cost impact on average 5 Marla house and it's durability with respect to conversational bricks. Further more about material.
ڈاکٹر صاحب سے رابطے کا ذریعہ
MaShaALLAH good job 👍
Congratulations, sir I am from Yangon Myanmar, I wish you to join with me in doing this project.
پوچھنے والے اور ایجاد کنندہ ، دونوں مکمل معلومات بہم پہنچانے کے فن سے ناواقف معلوم ہوتے ہیں ۔
اینٹ کس مواد سے بنے گی ، مشین اسے کیسے بنائے گی ،خشک کیسے ہوں گی ، یہ سب سوال جوں کے توں باقی ہیں ۔وڈیو میں کام کی بات یہی نکلی کہ ہمارے تعلیمی ادارے بمعہ استاتذہ عملی کام اور عملی تجربات سے عاری ہیں ۔
Well-done 👏👍 our great Pushtoon professor sir💝
From K.P.K swat
Wah good good work
گورنمنٹ بہت غریب ہے اور اس کے اندر بیٹھے بھڑیۓ بہت امیر ہے وہ چاہتے ہے کہ کوئ ایسا کام کرے اس ملک میں اور یہ ملک ترقی کرجاۓ پھر بھڑیۓ غریب ہو جاۓ اور ملک امیر ہو جاۓ یہ بات ہے ڈاکٹر صاحب
Dr sb yih pehlay project Hoga Jo bahut useful .
Congratulations Professor sb. Great job
میں یہ کام کرنا چاہتا ہوں انویسٹ کرنا چاہتا ہوں مکمل معلومات بتائیں
Masha Allah g super
V good 👍 projects Allah bless you professor sb
AMEEN
ماشاءاللہ بہت خوب بھائی صاحب
100% good speech good work good clayer valid information is .
MashaAllah ZABARDAST jazakallah
Good job 👍🏻👍🏻
ڈاکٹر صاحب بہت مبارک ہو لیکن ایک بات ضرور ہے ہم اس حطے میں رہتے ہے جہاں یہ سیمینٹ اور بھٹیوں والے اپ کو کا جائینگے اللہ اپکا خامی وناصر ہوں آمین
MashAllah jee MashAllah khan sab
Wa Alaikom Salaam
Allah Apko our PM Imran khan ko hamesha khosh our salamat rake
Allah Imran khan ki Hifazat farmaye
Ameen Soma Ameen
یعنی ایک دفعہ مکمل ہونے کے بعد اس کا لائف ٹائم کتنا ہے وہ بھی سادہ اور مختصر الفاظ پانی کے نالے میں لگنے کے بعد
Please hamay bricks bananay ka ur phir bricks ko pakanay ka complete process bataye. Ur ye konsi material say banta h.
Masha Allah lajwab
zeberdust bhai allah pak ap ko mazeed kamtabi ata kery
Well done sir thank you so much