Motor Cycle Chalany Walo Kay Liye Barri Khush Khabri | Capital TV

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 1,6 тис.

  • @abdulraufyoussuf5592
    @abdulraufyoussuf5592 2 роки тому +125

    ماشااللہ آپ نے بہت زبردست کام کیا ھے. ہم جیسے لوگوں کے لئے یہ ایک نعمت ھے. اللہ پاک آپکو سلامت رکھیں اور جزاۓ خیر عطا فرمائیں (آمین)

    • @dranisabegum1731
      @dranisabegum1731 2 роки тому +3

      Pls inform me about; How manay litter of petrol use in many mile

    • @dranisabegum1731
      @dranisabegum1731 2 роки тому

      And How weel are there

    • @razasyed5673
      @razasyed5673 2 роки тому +1

      Zabirdast yaar

    • @muhammadmaqbool8198
      @muhammadmaqbool8198 2 роки тому

      ​@@dranisabegum1731

    • @KP_Butt
      @KP_Butt 2 роки тому

      @@dranisabegum1731 tttttrttttettittreerwtttttttrotetrrre the wrirrrrrrrorriourriirirrrueuourwruirruuurrr eierierwrerr the same r

  • @asmaharoon65
    @asmaharoon65 2 роки тому +10

    بہت ماشااللہ کمال کا پروجیکٹ ہے المیہ تو یہ ہی ہے ہمیشہ سے کوئی پاکستانی گورنمنٹ کبھی بھی ایسے کسی پروجیکٹ کو پروموٹ نہیں کرتی ور نہ پاکستانی جوانوں میں بیش بہا صلاحیتیں موجود ہیں بس ذرا گورمنٹ کی طرف سے انگلی پکڑنے کی دیر ہے ہمارا ملک ترقی یافتہ ملکوں کی فہرست میں شامل ہوسکتا ہے۔خدا سے دعا ہے ہماری حکومت کی ذاتی مفاد کے علاوہ ترقی یافتہ کاموں کی طرف نظر کرم ہوجاے اس کی تیاری میں ادارے کی ہیلپ بھی کردے تاکہ اس کی قیمت خرید ایک عام شہری کی جیب تک پہنچ سکے۔کوئی بھی چینل انٹرویوز دکھاتا ہے تو اکثر سنسر اتنا کردیتے ہیں کہ کہنے والے نے جو اپنے جذبات بے دھڑک کہے ہوتے ہیں انکا وہیں گلا گھونٹ دیا جاتا ہے جیسے اس ویڈیو میں بھی کئ بار محسوس ہوا اور کیمرہ مین باقر شاید ابھی اس فیلڈ میں نئے ہیں انھیں لگتا ہے انجنیر صاحب کا چہرہ اتنا پسند آگیا تھا کہ انکی صلاحیتی تخلیخی کام کو دکھانے کے بجاے انکے چہرے پے ہی کیمرے کو ٹکاے ہوے تھے ا نجینیر صاحب کے بولنے کے باوجود وہ کیبن جو عوام اچھی طرح دیکھنا چاہا رہے تھے اس پر سے کیمرے کی آنکھ کو تیزی سے گذار دیا۔اور چینل سنسر میں اتنا آگے نکل گیا کہ باصلاحیت انجنیر صاحب کا نام تک نہ سنواسکا۔یہ انٹرویو لینے والے صاحب بھی بوگس سے سوالات کررہے تھے

  • @qasimhasan1982
    @qasimhasan1982 2 роки тому +21

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ وتعالیٰ اچھے کام قابل تعریف ہیں ذبردست

  • @gabrielfelix6166
    @gabrielfelix6166 2 роки тому +4

    کیا اس کے لیے علاحدہ لائسنس کی ضرورت ہو گی؟

  • @RafaqatAli-et9gm
    @RafaqatAli-et9gm 2 роки тому +19

    کیا بات ہے آپ کے کیمرے والے آدمی کو اسلام جو چیز دیکھنے والی وہ دیکھ نہیں رہا وہ اس آدمی کو دیکھ رہا ہے اچھا تھا اپنا چہرہ بھی ساتھ دیکھتا

    • @Hassanali-mg7iq
      @Hassanali-mg7iq 2 роки тому +2

      Bilkul thek kaha ap ny buddy dikha nahin rha mukmal kh kis trah ya fit ho gee or Camry man ko kuch pta nahin video bnany ka

    • @Khadijaazmat-h
      @Khadijaazmat-h Місяць тому

      😂😅

  • @zulkaifiqbal9456
    @zulkaifiqbal9456 2 роки тому +7

    اندر سے بھی وڈیو بنانی چاہیے تھی کہ کتنی سی جگہ ہے بیٹھنے کی

    • @zulkaifiqbal9456
      @zulkaifiqbal9456 2 роки тому

      میسج اچھے سے پڑھا بھی نہیں اور لائک ٹھوک دیا

  • @akbarbeg4341
    @akbarbeg4341 2 роки тому +11

    یہ سب کچھ سوچنا اور سوچ کر عمل کرنا قابل تعریف ہے۔۔۔ پرانے کام کو وقت کی ضرورت کے مطابق نئے انداز میں پیش کرنا انسان کو کامیابیوں سے ہمکنار کرتا ہے۔ جنگ عظیم میں فوجیوں کو اس قسم کی موٹر سائیکلیں فلموں میں استعمال کرتے دیکھا ہے ۔۔اللہ کرے کہ کسی کی سمجھ میں آجائے اور حکومت بھی اس چیز کی اجازت دے دے۔ باقی تھوڑی بہت تبدیلیاں وقت کے مطابق ہوتی رہتی ہیں ۔۔۔ Appreciated and fully endorsed

  • @sheezamughal1908
    @sheezamughal1908 2 роки тому +4

    Zabrdat bhot acha kam kia hi allah apko or taraqi dey logon k ley ap or achy kam kraen

  • @tariqsonzia
    @tariqsonzia 2 роки тому +23

    ہمارے ملک پاکستان کا ایک المیہ یہ ہے کہ لوگ اپنے گریبان کی بجائے دوسرے کے گریبان میں جھانکتے ہیں۔ ہمارے یہاں لوگ ہر چیز کو پیسوں سے تولتے ہیں۔ اس کی مشہوری کے لئے ضروری ہے کہ کسی سلیبریٹی کا سہارا لیا جاے۔

  • @babrebabre2966
    @babrebabre2966 2 роки тому +10

    پاکستان میں یہ نئی چیز ہے اور واقعی وقت کی ضرورت ہے ۔انڈیا میں تو یہ بہت زیادہ پہلے سے استمعال ہو رہی ہے ۔مگر شکر ہے اب ادھر بھی بن گئی ۔

    • @shafiahmadsiddiqui8231
      @shafiahmadsiddiqui8231 2 роки тому +4

      بھائی جان 50 سال پہلے پاکستان میں بھی اکثر موٹر سائیکل، ویسپا کے ساتھ لگی ھوتی تھی کوئی نئی ایجاد نہیں ھے

  • @abdulhakeem4499
    @abdulhakeem4499 2 роки тому +26

    موٹرسایکل کواس طریقے سے بنادیاجاےبائک پر بیٹھا ھوا أدمی بارش میی نأ بھیگ سکے اپنی فیملی کے ساتھ سکون سے اپنا کام کرسکے

    • @starmanstarman576
      @starmanstarman576 2 роки тому +2

      Dhoop sey bhi bachh jaye aur AC bhi hu......Ghantu ka, ,safar mintuu mey kry aur aur air bags kay saath fuel bhi naa lagaay 😎😳

    • @adeelsheikhofficial5453
      @adeelsheikhofficial5453 2 роки тому

      @@starmanstarman576 😂😂😂

    • @aijazorakzai1396
      @aijazorakzai1396 2 роки тому

      Bhai phir rate b haramkhor k bache qimat b car ki lenge

    • @aijazorakzai1396
      @aijazorakzai1396 2 роки тому

      sb paise wle chootiya bna KR lotne ki bat ko awam ki saholat Bolte Hain lanat ho zaaid munafa khoro pe

    • @user-nh7ps5bo5h
      @user-nh7ps5bo5h Місяць тому

      یہ اولڈ فیشن ہے جب فوری ساتھ میں بیٹھتی تھی اور کیمرہ کو جان بوجھ کر فوکس نہی کرنے دیا کہ کوئی کاپی نہ کر لے

  • @raufahmed9119
    @raufahmed9119 2 роки тому +2

    کیمرہ مین کو دونوں ہاتھوں سے سلام جس نے یہ گاڑی ٹھیک طریقے سے نئ دکھائ ُ پہلے سکلز سیکھو پھر کیمرہ پکڑو

  • @sajidwaseem314
    @sajidwaseem314 2 роки тому +44

    بہت ظلم ہوا ہے اس عوام کے ساتھ ! عام آدمی کی معاشی حالت تیزی سے ترقی کرتے کرتے 1940ء میں پہنچا دی گئی بجائے یہ کہ ہر بندہ خوشحال ہوتا معیار زندگی بہتر ہوتا اچھی نیو ماڈل کی گاڑی افورڈ کرنے کے قابل ہوتا یہ بچارہ دن بدن پیچھے ہی پیچھے جا رہا ہے اور ملک بھی 😭افسوس !

    • @sabeehabdulkalam7091
      @sabeehabdulkalam7091 2 роки тому

      آٹا 350 روپے کا 10 کے جی کا
      دودھ 60 روپے لیٹر
      شکر 34 روپے کے جی
      غریب کو آگے بڑھنے کے مواقع تو فراہم کریں ، حلال آمدن آج ایک مسئلہ ہے جناب ۔
      تنقید بہت آسان ہے ۔۔۔۔۔

    • @sajidwaseem314
      @sajidwaseem314 2 роки тому +1

      @@sabeehabdulkalam7091 محترم یہ تنقید ہر گز نہیں وہی حالت زار ہے جو آپ نے بھی بیان کی میں بھی یہی رونا رو رہا ہوں شاید آپ کو سمجھ نہیں آئی بات کی اور فضول تنقید کا کامنٹ کر بیٹھے اللہ کریم ہمارے ملک کے ہر گھرانے کو خوشحال بنائے تاکہ وہ بھی امن و امان سے اپنے معیار زندگی کو بین الاقوامی لیول کے برابر لا سکے آمین !

    • @sabeehabdulkalam7091
      @sabeehabdulkalam7091 2 роки тому

      @@sajidwaseem314آمین

    • @dubaiabaya6
      @dubaiabaya6 2 роки тому +1

      Asal may jab tuq is molq may hram khor ha yeh he ho ga koe nhe pochta kay Suzuki ka rate kyo zyda ho rha ha hum sirf nary marny walay loq ha amal.may pechay ha india nay apny molaq may electric car bna ly ha or hum bus nary vo kishmir pay qabz ha or hum 5 Feb ko holiday in kay nam pay mnaty ha is qom ko khminy jaysa leder chaye jo Roz sir qlam kray

    • @uzair.husnainuzairhusnain6226
      @uzair.husnainuzairhusnain6226 2 роки тому

      ua-cam.com/video/FTCUQhy3rX0/v-deo.html

  • @ayazaziz9400
    @ayazaziz9400 Місяць тому

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @Khalidma786
    @Khalidma786 2 роки тому +12

    یہ بھی ٹھیک ھوگی. عام رکشہ کے تین ویل ھیں. چار ویل لگا کر رکشہ کو کار بنا دیں. موٹر سائیکل کی طرح سلپ نہیں ھو گا.بارش آندھی سے محفوظ ھو گا. کیا خیال ھے.

    • @zahidanjum1081
      @zahidanjum1081 2 роки тому

      Lahore m kidr milti hai
      If on line delivery ho to adress

  • @nasirhussain2975
    @nasirhussain2975 2 роки тому +1

    Allah Paak aap ko Ajre Azeem Ataa kry

  • @shahidbhat3112
    @shahidbhat3112 2 роки тому +13

    ما شاءاللہ بھائی
    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @iffatmumtaz5349
    @iffatmumtaz5349 2 роки тому +1

    Masha Allah bohat khoob n jzak Allah n hkoomat ko Chahiye isy lzmi karar dy

  • @Khalidparvez4
    @Khalidparvez4 2 роки тому +63

    APPRECIATED.
    CAMERAMAN WAS NOT SHOWING PROPERLY VIDEW OF SIDE CARS BUT WAS MORE FOCUSED ON HIS BOSS.

  • @virusgaming3874
    @virusgaming3874 2 роки тому +2

    Mashallah hamare road ingland or canada ke jese he ye acha rahe ga

  • @ihsanullahm.ibrahim3985
    @ihsanullahm.ibrahim3985 2 роки тому +32

    Seen in films before
    Very nice 👌 initiative 👏
    Must be appreciated and approved by Government

    • @jagteraho1627
      @jagteraho1627 2 роки тому +3

      filmo m hi nahi pahele real m bhi bahot si side car thi magar hum pakistani londe lapare show bazi karte hy or mar jate hy phir maa baap or mohle wale ehtejaz or dharna dete hy magar maa baap apne londe lapare ko 14/15/aise bacho ko garide dete hy kuch acha sikhao mawali or loffar mat banao.

    • @uzair.husnainuzairhusnain6226
      @uzair.husnainuzairhusnain6226 2 роки тому

      ua-cam.com/video/FTCUQhy3rX0/v-deo.html

  • @shahidasherwani8109
    @shahidasherwani8109 2 роки тому +1

    بہت ھی شاندار کارکردگی ھے ایک چھوٹی فیملی کے لیے بہت مفید ہے اور شکل بھی خوبصورت ھے اللّٰہ تعالٰی کامیاب کرے آمین ایک اچھے انسان کی اچھی سوچ

  • @islamic9723
    @islamic9723 2 роки тому +36

    Side car must be attached on the back of Motor Bike. Side car can be met an accident.

  • @welayathyder2619
    @welayathyder2619 2 роки тому +64

    this idea of a side car dates back to mid 1940s , when side cars were developed for the army

  • @musical2156
    @musical2156 2 роки тому +1

    Zabardast brother bhot khoob

  • @o.k1807
    @o.k1807 2 роки тому +17

    My salute to this great man and his invention.

    • @ranariaz8537
      @ranariaz8537 2 роки тому +2

      اپ اپنا نمبر سیڈ کرو ھم نے موٹرساہیکل پر چھت لگوانی ہے

    • @wildtigher262
      @wildtigher262 2 роки тому

      بھائی یہ حاصل کیسے ھوگا یہ تو بتایا نھیں کو نمبر ایڈریس کہاں سے ملے گا خامخا اتنی تفصیل کا کیا فائدہ

  • @sheerinrajper6857
    @sheerinrajper6857 2 роки тому +1

    بہت ہی اعلی لوگوں کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے اور حکومت کو بھی

  • @irfankhurshidkhurshid9969
    @irfankhurshidkhurshid9969 2 роки тому +7

    Wonderful .our government should support you and help u financially so u can manufacture at a large scale

  • @gardeningwithpleasure
    @gardeningwithpleasure 2 роки тому

    Great job, Allah Hum Sub Pay Reham Farma, Achi information de hay app nay JazakAllah

  • @abdulhameedlodhi4915
    @abdulhameedlodhi4915 2 роки тому +3

    Allah aap ko apni business maen aur tarrant daay,Aameen-sum-Aameen

  • @rashidasheikh9285
    @rashidasheikh9285 Місяць тому

    ماشاء اللّه بہت اعلی پر کیمرا مین نے ٹھیک سے نہیں دیکھایا

  • @shahidParvezofficial
    @shahidParvezofficial 2 роки тому +6

    Not a good thing. Not enough space for family.
    Shelter for family, what about the driver?
    People steal car, how it is grantee that will not be stolen? Also too expense. Better to buy Raksha for family and earn money in free time.

  • @kaleemullah2711
    @kaleemullah2711 2 роки тому

    ماشاللہ بہت عمدہ، ،، سائیڈ پر لگانے کے بجائے پیچھے سے زیادہ آسانی پیدا ہوگی چلنے میں موڑ میں رش میں؟

  • @irfanjirfanj4171
    @irfanjirfanj4171 2 роки тому +7

    Very nice idea to safe common public an families

  • @abboluqmanrazaabboluqmanraza
    @abboluqmanrazaabboluqmanraza 2 роки тому +1

    ماشاءاللہ.
    zabardast ye motarif honi chahye pakisatan me iam proud of you sir

  • @ghulamsarwarrehmani8372
    @ghulamsarwarrehmani8372 2 роки тому +4

    GOOD NEWS FOR MOTOR CYCLE OWNERS.ALHAMDOLILLAH.

  • @dilkabadshah1101
    @dilkabadshah1101 2 роки тому

    وَعَلَيْكُمُ اَلسَّلامُ💕ماشاءاللہ زبردست👌💕

  • @habiburdutv3157
    @habiburdutv3157 2 роки тому +3

    MashaAllah " SubhanAllah Bahot khoob

  • @aamirhayat6933
    @aamirhayat6933 2 роки тому

    یہ بہت مہنگا ہے لیکن محفوظ ہے. میرے خیال میں اگر پاکستانی حکومت اجازت دے تو یہ مستقبل میں مقبول ہو جائے گی۔..

  • @syedmurtazaabbasnaqvi8810
    @syedmurtazaabbasnaqvi8810 2 роки тому +17

    Good idea. Though very primitive.
    Initially people will be bit shy to use it.
    But it will safe life.
    People should use it.

  • @auditphq8086
    @auditphq8086 2 роки тому +1

    Excelent work ha. Allah Pak ap ko is ka Ajar day.

  • @sadequealisyed3768
    @sadequealisyed3768 2 роки тому +6

    Excellent. Love it. Thanks

  • @imtiazulhassan6134
    @imtiazulhassan6134 2 роки тому

    AP ne mulik ke liye bout acha kaam ki ha AP ko Salam g Pakistan zindabad

  • @theoutsider904
    @theoutsider904 2 роки тому +5

    Helping Others Is The greatest Act Of Kindness your One click Is very Important For me ❤,,..

  • @Veer3hassan
    @Veer3hassan 2 роки тому

    بہت زبردست ھے لیکن اس کی قیمت بہت ہی ذیادہ ھے

  • @asadbashir523
    @asadbashir523 2 роки тому +10

    If is available for roof purpose on normal bikes that's graet for daily users

  • @mazharshaheen3993
    @mazharshaheen3993 2 роки тому

    بہت زبردست کاوش ھے۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالٰی بہت کامیابی عطا فرمائے۔۔۔۔۔آمین
    اسکے ساتھ ھی بہتر ھو گا کہ رازی نئیر صاحب کا رابطہ نمبر بھی دے دیا جائے

  • @nadirhashmi9887
    @nadirhashmi9887 2 роки тому +15

    On a second thought it should rather cost 30 to 35 thousand as it doesn't contain any precision parts like engine, electronics etc.

    • @aliqalandri
      @aliqalandri 2 роки тому

      Bhai body work kabhi karwaya hai?

    • @sohailkhalid4999
      @sohailkhalid4999 2 роки тому

      Ali bhai still its a bit expensive...at max i believe its price shud be 45 to 50.

    • @kiransaleem3405
      @kiransaleem3405 2 роки тому

      Bhai koii contact number send karen information lenii hy side sets k baray m

  • @faisalmahmood129
    @faisalmahmood129 2 роки тому

    جس چیز کو ہم نے چھوڑا تھا آج پھر ہمیں اس کی ضرورت پیش آگئی
    Old is gold.

  • @moiezali1045
    @moiezali1045 2 роки тому +5

    Is a excellent job specially for Pakistan's environment. This is safe transportation for lower family. Law must be passed.

  • @muhammadqaisar5204
    @muhammadqaisar5204 2 роки тому

    ماشاءاللہ بہت زبردست کام کیا ہے بھائی نے جزاک الله

  • @syednaeemahmad372
    @syednaeemahmad372 2 роки тому +5

    50, 60 hazar mein Puri bike mil jati Hy , ye side digee 85000 , damagh kharab Lagta,,,,

    • @hamdaannayyer4856
      @hamdaannayyer4856 2 роки тому

      Konse milte hai bata na 110lacs Ka Naya honda cd 70 hai bhai

    • @syednaeemahmad372
      @syednaeemahmad372 2 роки тому

      @@hamdaannayyer4856 honda zarur Lena, United Hy Ravi Hy road prince Hy,,itnay .mein hi miltee Han, ye side digee bara Japan sy ban k a rahi,,,,, Kahan raahtay ho bhaee,,,,

  • @ayazaziz9400
    @ayazaziz9400 Місяць тому

    موٹر سائیکل کے دونوں طرف لگائیں پلیز اور پولیس کو مزید اختیارات نہ دیں پلیز

  • @nyazee
    @nyazee 2 роки тому +16

    This initiative should be subsidized by the Government and should be made mandatory.

  • @pakremediesofficial
    @pakremediesofficial 2 роки тому

    Great innitative👌🏻 for common people

  • @GOODLUCK856
    @GOODLUCK856 2 роки тому +8

    Kya bakwas camera man he. Kisi aik jaga rok nahi raha. Na hi product ko theek se dikha raha he. 😡😡😡

  • @Abdulrahim-qw2gn
    @Abdulrahim-qw2gn 2 роки тому

    یہ ٹکنالوجی آج سے تقریباً 37۔۔۔۔۔۔۔سال پہلے افغانستان میں دیکھی تھی آج پاکستان میں بھی آگئی ہے بہت خوب

  • @naziashaikh8324
    @naziashaikh8324 2 роки тому +4

    I also have a similar idea. Why not make a body with seats like a car and also cover the bike rider in it. Something similar to rikshaw+ chingchee. But make it for personal use. This will solve so many problems of those who can't afford a car.

  • @mianqadri541
    @mianqadri541 2 роки тому

    اس پاکستان میں ۔۔عوام دوست نوجوانوں نے بہت سی مفید ایجادات کی ہیں۔لیکن

  • @NaeemSabirPK
    @NaeemSabirPK 2 роки тому +3

    Though not a new idea, however may be newly produced locally. It should be produced with proper engineering calculations according to safety standards.

    • @samrriz1222
      @samrriz1222 2 роки тому

      ua-cam.com/video/aFTaMDkzhAU/v-deo.html

  • @hasanislamicmedia
    @hasanislamicmedia 2 роки тому

    Bahut khoub janab 👍👍👍👍

  • @irfanqadir3840
    @irfanqadir3840 2 роки тому +20

    These side cars are actually used by army personnel’s during first and Second World War and not a new idea one has to be very careful while driving the said as the distance of side traffic is to be maintained as lots of accidents accuer due to collision of the side car with side by side traffic

    • @khalidmehmoodofficial1
      @khalidmehmoodofficial1 2 роки тому +3

      Yes you are right its very important

    • @basithzaheersyed7656
      @basithzaheersyed7656 2 роки тому

      It is already launched in India, since more than 20 years ago it is on the road, Govt. have permitted such types of side cars. It is safe.

    • @kiransaleem3405
      @kiransaleem3405 2 роки тому

      Mjhy koii information dy sakty hain kahan say banay gii koii contact number

  • @ghulamabbashundal2455
    @ghulamabbashundal2455 2 роки тому +1

    Mashallah bhut khub Pakistan zndabad

  • @gucci9566
    @gucci9566 2 роки тому +6

    Very good.I was thinking few days before about this idea.bcz when I see bikeriders facing heavy rain and sun heat I become sad for them.

  • @nargisarif3469
    @nargisarif3469 2 роки тому

    Zabrdast
    Bohat acche kaam kia hai
    Weldone

  • @dr.fakharuzzaman5083
    @dr.fakharuzzaman5083 2 роки тому +6

    It is just like motorcycle rickshaw.
    It will increase rate and risk of accidents, more damage, more losses of lives and more valuable to all types of risk predisposing to accidents. However, what is the need of it in an additional to its original shape and composition ( motorcycle). This time we appreciate and have no judgement of types and intensity of its accidents,e.g., if bus is overtaking this vehicle from its right side,it will not have sufficient place / space on the left side, otherwise it will unable to maintain its balance/equilibrium if motorcycle part is on the road and compartment is down the road. This is one example . So once it comes on the roads then the mode and type of its accidents can be clearly defined.
    "Think before you speak."

  • @AliHamza-ufc
    @AliHamza-ufc 2 роки тому

    Sir ap ki qeemat bht maqool hai lkn agr socha jaye to kisi ghareeb bande k liye ye qeemat b bht zyada hai.. Baqi ALLAH ap logo ko or taraqi de

  • @shoukisial7411
    @shoukisial7411 2 роки тому +2

    Salute for this genius man but he spouse to show test drive and i was waiting for that 🤔

    • @samrriz1222
      @samrriz1222 2 роки тому

      ua-cam.com/video/aFTaMDkzhAU/v-deo.html

  • @irfandar9524
    @irfandar9524 2 роки тому

    bhai zabrdst Allah ap ko seht wali lmbi zandgi dy ameen ap ny hm jsy ghrebo ky bry me socha ha wonder full

  • @MuhammadIlyas-xp7jb
    @MuhammadIlyas-xp7jb 2 роки тому

    mashllah bht khoob jnab...govt ko promode krna chehy

  • @kamransatti6296
    @kamransatti6296 2 роки тому

    Kia kamal Camra man ha ap ka jo cheez dakhani thi wo dakhai ni 👏👏👏

  • @asifahamad335
    @asifahamad335 2 роки тому

    Zbrdust please jldi jldi isy aam ho jana chahiy ta khm ghreebon tk b pohnch sky boht aasani ho Jay gi

  • @تعمیرگفتگو
    @تعمیرگفتگو 2 роки тому

    زبردست ایجاد ھے۔زندہ باد۔

  • @shahidmazhar1035
    @shahidmazhar1035 2 роки тому

    واہ بہت خوب کاروبار کرنے والا اگر درد مند دل بھی رکھتا ہو تو عزت اور برکت ضرور ہوگی

  • @imranmehmood5339
    @imranmehmood5339 2 роки тому

    کیا بات ہے ہماری قوم بلکہ ہجوم کی
    یہ سائیڈ گاڑیاں عالمی جنگ میں آرمی والے استعمال کرتے تھے یہ لوگ ابھی خوشیاں منا رہے ہیں ۔
    ضرورت ہے کہ سڑکوں کو اپ گریڈ کیا جائے کیری ڈبہ یا چھوٹی کاروں کی قیمتوں کو باقی ملکوں کی طرح کم کیا جائے تاکہ ہر بندہ گاڑی خرید سکے

  • @mubeenahmad52
    @mubeenahmad52 2 роки тому

    Bhot achay bhot acha kaam kiya hay aapne sir g Allah aapko aur kamyab kray

  • @hoorbeutyselon3219
    @hoorbeutyselon3219 2 роки тому

    Bht zabardast sir g allah ap ko ajar dey ameen

  • @piyaarshad3824
    @piyaarshad3824 2 роки тому

    Sahi BAAT boly zabrdast 👍👍👍👍

  • @syeddilshadali1236
    @syeddilshadali1236 2 роки тому +1

    Excellent sir
    We are very appreciated 👍
    Thanks for our family's
    Our family's will save with side car and good budget
    We pray to ALLAH will your company successful soon

  • @baseerkhattak8312
    @baseerkhattak8312 2 роки тому

    Naiyer sb k i vention ko salam paysh kerty hyn.zaberdast

  • @syedshah1934
    @syedshah1934 2 роки тому

    Mashaallah useful for every pakistani

  • @fazalrehman8684
    @fazalrehman8684 4 місяці тому

    RAZI SAHEB GOD ALMIGHTY WILL GIVE U REWARD ABOUT SAFETY THINKING BYE FROM AUSTRALIA

  • @sheikhgee3938
    @sheikhgee3938 2 роки тому

    Mashallah bhai aap hmary mulk ka qmti sermaya hai

  • @Rubiya786
    @Rubiya786 2 роки тому

    Bohat achy Acha message Diya apni ye bike sel krny k liye

  • @zakikhan6811
    @zakikhan6811 2 роки тому

    ماشاءالله اچھا مشورہ ھے شکریہ

  • @abdullahbhatti7796
    @abdullahbhatti7796 2 роки тому

    Vry good ma b ye soch ri thi km incom waly log or young girls keley boht best hy

  • @saqibmughal7304
    @saqibmughal7304 2 роки тому

    خوشی ہوئی یہ دیکھ کر،لیکن میرے پاس اتنے پیسے نہیں،اگر ہوتے تو آج ہی منگوا لیتا،لیکن دعا ہے کہ آپ کا کاروبار اتنی ترکی کرے کہ کسی دوسرے سے سیکنڈ ہینڈ سستی مل جائے۔

  • @muhammadazadkhan1243
    @muhammadazadkhan1243 2 роки тому

    Motorcycle chalanye walay k liyee bhi barish aor dhoop say bachany ka intizaam karawaday to perfect hay

  • @saadtariq393
    @saadtariq393 2 роки тому +1

    Zabardast👍🏻👍🏻👍🏻

  • @mianqadri541
    @mianqadri541 2 роки тому

    صرف تعارف کے بعد سب کچھ غائب۔۔موجد بھی ۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔ایجاد ۔۔ بھی۔۔۔

  • @SaeedAhmad-gp1mh
    @SaeedAhmad-gp1mh 2 роки тому +1

    Long live Nayar sahib.great effort.jenan us ka jeyna hey jo auron ko jevan deyta hey.dr Saeed ahmad walton Lahore

  • @saeedakhtar7513
    @saeedakhtar7513 2 роки тому

    بہت اچھا ھے وہ لوگ جو فیملی کے لیے کار نہیں لے سکتے اور پھر پیٹرول بھی دنبدن مہنگا ھو رھا ھے

  • @zubair6740
    @zubair6740 2 роки тому

    Beshak allah apko kamyabi de achi soch hai

  • @khaldaayaz953
    @khaldaayaz953 2 роки тому

    Buht achi useful he bv bcho k lye best h

  • @qarirashidmahmood
    @qarirashidmahmood 2 роки тому

    ماشاءاللہ بہت خوب جی
    خریدنے کا طریقہ ٹوٹل کتنی رقم کراچی سے گوجرانولہ لائے گا کون ؟؟؟؟ ڈلیوری چارجز کتنے ہیں

  • @haleemasadia6314
    @haleemasadia6314 2 роки тому

    ماشاءاللہ ،زبردست

  • @shaheenruby4489
    @shaheenruby4489 2 роки тому +1

    Kitny ma ban jati ye ?

  • @life-gx1st
    @life-gx1st 2 роки тому

    پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ھے۔ چار کمپنیاں جو گاڑیاں بناتی ھیں انکی اجارہ داری ختم کی جائے کاریں آدھی قیمت پر ملیں گی یہ کمپنیاں ایک مافیا ھیں وزراء سے ملکر گاڑیاں امپورٹ نہیں ھونے دیتیں

  • @syedzakwaan15
    @syedzakwaan15 2 роки тому

    Ma sha Allah banda bohot ajizi o inkisari ka muzahira kar raha hai Allah pak in ki is kawiash ko qabol o makbol farmai alhuma ameen summa ameen

  • @zarminakhan1909
    @zarminakhan1909 2 роки тому +1

    چلاکردکھائی تونہیں
    لگتاہےکوئی گڑبڑہے۔