Why is minimalism becoming biggest growing movements in the US and around the world | VOA URDU

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 10 вер 2024
  • دنیا بھر میں بہت سے ایسے افراد ہیں جو بلا ضرورت شاپنگ کرتے ہیں لیکن گزشتہ چند برسوں کے دوران یہ رجحان بدلتا نظر آرہا ہے۔ اب بہت سے لوگ کم سے کم خرچ اور اپنی ضروریات کو پوری کرنے کا طرزِ زندگی اپنا رہے ہیں، جسے منیمل ازم بھی کہا جاتا ہے۔ یہ طرزِ زندگی کیوں مقبول ہو رہا ہے؟ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ۔
    Originally published at - www.urduvoa.co...

КОМЕНТАРІ • 71