How are social changes impacting the joint family system in Pakistan? VOA URDU
Вставка
- Опубліковано 9 лют 2025
- پاکستان میں گزشتہ چند دہائیوں میں روایتی مشترکہ خاندانی نظام میں تبدیلیاں دیکھنے میں آئی ہیں۔ جوائنٹ فیملی سسٹم کے بجائے علیحدہ رہنے کا رواج بڑھ رہا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ معاشرتی تبدیلیاں مشترکہ خاندانی نظام کو کس طرح تبدیل کر رہی ہیں؟ جانتے ہیں ثمن خان کی اس رپورٹ میں
Originally published at - www.urduvoa.co...