حبیب اکرم صاحب آپ کو سن کر لطف آ جاتا ہے اور دل چاہتا ہے کہ ہم سیاست میں حصہ لیں اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ کے علم میں عمل میں گفتار میں ڈھیروں برکتیں عطا فرمائے آمین
شاندار اندازِ بیاں بہترین تجزیہ کسی کو اردو زبان وادب سے لگاؤ ہو اور شاندار تلفظ کے ساتھ اردو بولنے کا متمنی ہو تو موجودہ دور میں حبیب اکرم صاحب سے اچھا کوئی صاحب زباں ملنا محال ہے ❤❤❤ یو حبیب اکرم صاحب
نواز شریف کے کہنے پہ مولانا یہ باتیں کر رہا ہے تاکہ دوبارہ انتخابات ہوں اور اسٹیبلشمنٹ اپریل کی طرح انتخابات کروائے اور نواز شریف دو تہائی اکثریت سکھائی
Be Shak , Allah Pak Behtreen Tadbeer Farmanay Walay Hikmat Walay Hain Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah) Ya Hayyu Ya Qayyum Imran khan Zindabaad , (Salute) Habib Akram Zindabaad , (Salute) Pakistan Paindabaad ,
It's first comment hope you Will read I just wanna when imran khan will release from jail and when pakistani system will change whatever is happening since 75 year when it will.change ...?
دل چاہتا ھے آ پکو سنتے ہی جاءیں ۔ اتنی پیاری اردو ماشاءاللہ ۔ ورنہ ٹی وی چینلز کی بے پردہ خواتین جس طرح اردو کا مذاق بناتی ہیں سخت دکھ ہوتا تھا ۔ شکر ہے آ پ ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا
کمال گفتگو الفاظ کا شاندار چناٶ صرف یہ ہی نہیں کہ سیاسی معلومات ہی ملتی ہیں جبکہ اردو ادب بھی سیکھنے کا موقع ملتا ہے اب جب بھی چکوال آٸیں تو خدمت کا موقع دیجۓ گا پلیز
حبیب بھائی آپ درست فرما رہے ہیں ۔فضل الرحمان آسٹیبلیشمینٹ کے ایجنٹ ہیں ۔کوئٹہ سے جیتوا گیا ہے ۔عمران خان کو ان ایجنٹوں سے ہوشیار رہیں ۔شکریہ ۔عمران خان صاحب اللہ تعالی آ پکو صحت وتندرستی اور ہمت دے آمین شکریہ ا
ادبی لحاظ سے مزیدار اور سچائی سے لیس تجزیہ!
Lagti hai koi khatoot e ghalib suna rha hai.😁😁😆😁
Mza aajata hai sun kr.
❤❤❤❤❤ Love for Imran Khan also Imran Riaz Khan from Bangladesh 🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩
❤🇵🇰❤🇵🇰💓
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
We Loves Bangladesh
Murshid loves bangladesh
خان مائنس تو نا ہوا لیکن تاریخ میں امر ضرور ہو گیا۔۔!! نا حق کے خلاف اکیلا ڈٹ جانے والا مردِ مجاہد۔۔۔🔥
حبیب اکرم صاحب آپ کو سن کر لطف آ جاتا ہے اور دل چاہتا ہے کہ ہم سیاست میں حصہ لیں اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ کے علم میں عمل میں گفتار میں ڈھیروں برکتیں عطا فرمائے آمین
کیا کہنے ، بہت ہی خوبصورت انداز میں اختتام کیا۔
حبیب بھائی پہلا لائک اور ویو صرف اس لیئے کے آپ سچ بولتے ہو اور خان کی طرف داری کرتے ہو
بہت خوب جناب اکرم صاحب
زبردست تجزیہ ھے آپ کا
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
حبیب بھائی میرے ابو فرما رہے تھے کہ حبیب صاحب کیا نپی تلے الفاظ میں بات کرتے ہیں سن کہ مزا آگیا ❤
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی فلسطین کی عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین لیڈر عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Ameen
Allah human aameen sum aameen ♥️💚❣️💕♥️
❤❤❤❤❤Love.imran Khan. Zindabad 🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫
جی او شیرا خوش کیتا ای دل سے حبیب اکرم زندہ باد
Great Ledar only Imran khan Zendabad ❤
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤
شاندار اندازِ بیاں بہترین تجزیہ کسی کو اردو زبان وادب سے لگاؤ ہو اور شاندار تلفظ کے ساتھ اردو بولنے کا متمنی ہو تو موجودہ دور میں حبیب اکرم صاحب سے اچھا کوئی صاحب زباں ملنا محال ہے ❤❤❤ یو حبیب اکرم صاحب
عوام سب کچھ جان چکی ہے۔ بہت شکریہ حبیب صاحب
اللہ پاک اپ سچ بولنے والوں کو سلامت رکھے
اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثمہ آمین
بہت خوب۔ دلیل سے کی ہوئی بات دل کو لگتی ہئے۔
تسی گریٹ ہو بہترین تجزیہ
آپ کے اس ویلوگ سے 1 ملین پرسن اتفاق کرتا ہوں
Insha allha Imran khan zindabad pti zindabad Pakistan zindabad allha pak Imran khan ki hifaazat kare ameen
بہترین تجزیہ ہے سر ۔۔ مولانا فضل الرحمن نے ہمیشہ مفادات کی سیاست کی ہے اس سے بچہ کے رہو
Khush rho habib bhai dua h hmari
بہترین تجزیہ ❤
Every words is like poetry unique way of explaining things amazing
واہ بہترین تجزیہ❤❤
Not interest in Political analysis. I am simply here to listen to, Habib Akram Sahib’s style of captivating narration. God bless you, Sir. ❤
❤❤❤❤ true
I love to hear him
❤❤❤ Great leader Imran khan zindabad ❤❤❤
سر کیا خوب الفاظ کا چناو کر تے ہیں آ پ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
قائد انقلاب اسلامی حضرت مولانا فضل الرحمن زندہ باد ❤
اعلیٰ الفاظ کا کمال مجموعہ ، زبردست تجزیہ
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سکون سلامتی ڈھیر سارا رزق اور خوشگوار زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین برحمتک یا ارحم الراحمین
نواز شریف کے کہنے پہ مولانا یہ باتیں کر رہا ہے تاکہ دوبارہ انتخابات ہوں اور اسٹیبلشمنٹ اپریل کی طرح انتخابات کروائے اور نواز شریف دو تہائی اکثریت سکھائی
سلامت رہیں اور خوش رہیں ❤❤❤
بلکل درست تجزیہ ھے آپ کا۔۔۔ زبردست 🎉❤ل
شکر ہے کہ آپ کی ویڈیو آئ شدت سے انتظار تھا ❤❤
Good Homework. Mamoon Anwar San Antonio Texas USA
It's reality that Molvi Fazl ur rehman is a face of nawaz sharif and establishment. Hakomat Diesel ke baghair ni chl sakti.
Imran khan is great leader
آپکاتجزیہ اصل میں بےلاگ دلیرانہ جرت مندانہ اورلیتولال سےبغیرہوتاہےحبیب اکرم صاحب آپ اپنی نویت کےاکیلےصحافی ہےپاکستان میں ولڈن❤
اتنی زبردست اردو میں نے کئی سال کتابوں میں بھی نہیں پڑھی۔ الفاظ کا چناؤ انتہائی شاندار۔ زبردست تجزیہ 😊
مولانا کے ساتھ عوامُ نہیں اس لئے کوئی پریشانی نہیں کپتان کے ساتھ عوام ہے اس لئے پریشانی ہے
حبیب اکرم صاحب زندہ باد
ہمیشہ کی طرح بہت ہی زبردست اور سمجھنے والی بہت ہی پیارے انداز میں سننے والی کہانی جو سچائی پر مبنی ہے
خان شہزادہ ❤
Jeet Khan ke Hogi inshaAllah❤
ایسا انداز بیان اس دور میں کسی کے پاس نہیں۔ بہترین بہترین ، اردو دان ہیں آ پ۔ اور بہترین سچے صحافی بھی۔
Excellent Analysis
ایک ایک لفظ اور آئیڈیا سو نے کا۔ حبیب اکرم زندہ باد
جزاک اللہ خیر حبیب اکرم بھائی اللہ پاک آپ کا محافظ اور مددگار رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ہمیشہ کی طرح زبردست ❤
ALLAHA Pak Imran khan ki hifazat r madad Farmay ameen sum ameen 🤲🤲🤲🤲🤲
پاکستان سپورٹ اسرائیل
اتنی آسانی سے آپ نے وہ سمجھا دیا
جو کوئی سمجھنے کو تیار نہیں ہے
بہت دلچسپ ❤ تجزیہ ماشاءاللہ
Be Shak ,
Allah Pak Behtreen Tadbeer Farmanay Walay Hikmat Walay Hain Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)
Ya Hayyu Ya Qayyum
Imran khan Zindabaad , (Salute)
Habib Akram Zindabaad , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
بہت ہی عمدہ، مدلل، حقیقت پسندانہ اور قابل فہم تجزیہ !
دریا کو کوزے میں بند کرنے کا سنا تھا لیکن اج میں نے اپ کا وی لوگ سنا حبیب اکرم نے دریا کو کوزے میں بند کر دیا ❤❤❤❤❤❤❤❤ لو فرام یوکے
👌👌👌👏🙏🇧🇩thank you mr Habib. Imran khan world Muslim leader ❤❤❤❤
ماشاءاللہ
اپ کو سلام پیش کرتا ہوں
جو بہت ہی عمدہ پیارا اور حوبصورت ترین ویڈیوز اور حوبصورت ترین خبریں تجیزز پیش کرتا ہے ❤❤❤
PDM 2 ki koi chaal awam k dilo me ghr nahi kr sky gi ..jo mrzi kr len
Ek PDM or dosra Pakistan army ki izzat ab qyamat tk bhaal na ho gi insha'Allah
کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال
MashAllah, Habib Akram, stay blessed, murshad IMRANKHAN is a hero and a leader and will stay llike wise forever❤
زبردست تجزیہ
.بہت خوب
حبیب صاحب آپنے بہترین تجزیہ اور تقابلی جائزہ پیش کیا۔
Habib akram saib app ko slam app sahafat aur sach kee hero hain Allah app ko apni hifazat main rakhe ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Wa Alyekum Assalam
Long live Habib Akram
Long live Imran Khan
Love from KPK.
It's first comment hope you Will read I just wanna when imran khan will release from jail and when pakistani system will change whatever is happening since 75 year when it will.change ...?
Imran Khan is great
Great analysis ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
Molana is a Amazing person
He is a intelligent guy
واہ واہ خبیب بھائی کیا موتیوں جیسا زبردست تجڑیہ ھے۔
بہت ھی مکمل تجزیہ اور منطق پر مبنی
سر کیا بات ہے
کیا کمال لب و لہجہ دیا ہے اللّه پاک نے اس بندے کو اللّه سلامت رکھے
Kya BAAT hai Habib Akram Sahib 😊
Dil karta hai aap boltay rahein or hum suntay rahein - Kamal hai janab 👏
Deep understanding of Pakistani politicians. Remarkable expression.,،🎉🎉🎉🎉
جیتے رہو ہمیشہ اچھی صحت کے ساتھ میرے پیارے بھائی جان
دل چاہتا ھے آ پکو سنتے ہی جاءیں ۔ اتنی پیاری اردو ماشاءاللہ ۔ ورنہ ٹی وی چینلز کی بے پردہ خواتین جس طرح اردو کا مذاق بناتی ہیں سخت دکھ ہوتا تھا ۔ شکر ہے آ پ ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم حبیب اکرم صاحب کمال تجزیہ انتہائی باریک اور انتہائی اعلی❤
حبیب اکرم صاحب آپ نے آج کو اپنی ویڈیو کاا ینڈ کیا ہے
ان الفاظ کو سلام ہے
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️ ما شا الله ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
Gentlemen and best speakers generalist. Best analysis ,beautiful wording.
What a great analysis..!!
You are right, moulana should not be taken seriously by the PTI
Great vlog mhube watan Pakistani zindabad 🇵🇰❤
کمال گفتگو الفاظ کا شاندار چناٶ صرف یہ ہی نہیں کہ سیاسی معلومات ہی ملتی ہیں جبکہ اردو ادب بھی سیکھنے کا موقع ملتا ہے
اب جب بھی چکوال آٸیں تو خدمت کا موقع دیجۓ گا پلیز
Maulana Fazul ur Rahman is OPPORTUNIST, this is what your vlog explains well.
Thank you 😊
حبیب بھائی آپ درست فرما رہے ہیں ۔فضل الرحمان آسٹیبلیشمینٹ کے ایجنٹ ہیں ۔کوئٹہ سے جیتوا گیا ہے ۔عمران خان کو ان ایجنٹوں سے ہوشیار رہیں ۔شکریہ ۔عمران خان صاحب اللہ تعالی آ پکو صحت وتندرستی اور ہمت دے آمین شکریہ
ا
❤️❤️🏏🏏🏏🏏🏏❤️❤️
زندہ باد حبیب اکرم
Imran Khan zindabad.
ماشاءاللہ حبیب صاحب بجا فرما رہے ہو جی
انتہائی معذرت کے ساتھ مولانا فضل الرحمان بالکل قابل بھروسہ آدمی نہیں۔ عمران خان کو احتیاط کرنی ھو گی
What a wording brother , Koch bhe na kaha or keh bhe gai or kehtay kehtay reh bhi gai 😊
Kitna pyara bolty hein aap MashaAllah... Aur alfaz ka chunao to SubhanAllah...
یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ :
اس ملک کی سیاسی شطرنج کی بساط پر اصل بادشاہ آرمی چیف ہی ہوتا ھے ،
باقی سب مہرے ہوتے ہیں ،
Habib Akram Sb,, An Excellent analysis 👌. May Allah keep you under His Mercy and Blessings. Ameen
Habib Saheb excellent vlog
I enjoy your vlog and always watching your vlog and always waiting for your vlog