Sohail Hameed Javed Ghamidi jan 25 2022 من کئنت مولاء

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 117

  • @syedhassan233
    @syedhassan233 2 роки тому +6

    جزاک اللہ

  • @muhammadadnan5970
    @muhammadadnan5970 2 роки тому +3

    ما شا اللہ

  • @Alihassan-dz3ow
    @Alihassan-dz3ow 10 місяців тому +8

    Allah ghamdi sahab ko sahet aur imaan wali lambi zindagi de ameen sum ameen

    • @AhmedAbdullah-i5n
      @AhmedAbdullah-i5n 7 місяців тому +1

      مختصر یہ قصہ تھا اور بس

    • @isfandyar1372
      @isfandyar1372 2 місяці тому

      درست کہا آپ نے۔۔۔ایمان والی زندگی دے ۔۔۔اس مکار بڈھے کو۔

    • @isfandyar1372
      @isfandyar1372 2 місяці тому

      ​@@AhmedAbdullah-i5nاھل بیت سے بغض رکھنے عالا لعنتی ہے ۔۔۔بس

  • @love-cr4bn
    @love-cr4bn 2 роки тому +3

    یہ تو بڑی سخت شرط ہے تمام لوگوں کے لیے کہ حضرت علی فقط ان کے مولا ہو سکتے ہیں جن کے مولا رسول اللہ ہیں

    • @toqeershah1357
      @toqeershah1357 4 місяці тому

      جس دن سے رسول ص نے اعلانء ولایتِ علی فرمایا اس دن سے حرامی منافقین کی نیندیں حرام ہیں ۔

    • @rahulgandhigandhi4242
      @rahulgandhigandhi4242 13 днів тому

      Mola ka Matlab dost....
      Hazrat ali ny kam hi aisy kiya, jo jagrhy ki waja bana..

  • @muhammadraza1739
    @muhammadraza1739 8 днів тому

    علم کی خوبصورتی ہے کہ جتنی معرفت سے دیکھیں گیں علم اتنا ہی نظر آئے گا۔ ایک جاہل کو بے وقعت، اور صاحب علم کو
    دنیائیں۔ صاحب موضوع اس سے مبرا نہیں

  • @future-linkacademy8526
    @future-linkacademy8526 2 роки тому +7

    Well said sir, those who disagree are free to moan and groan

  • @Alchon86
    @Alchon86 4 місяці тому +1

    بے شک ہر اختلاف ایک آزمائش ہوتا ہے. لوگوں نے اس ایک واقعے کو بنیاد بنا کر اسلام میں جھوٹ شامل کیا، امامت معسومیہ جیسے آئیڈیاز گھڑے گۓ جن کا اسلام سے کوئ تعلق نہیں. جیسا غامدی صاحب نے بیان کیا ، یہی سچ ہے.

  • @jamalkhalil77
    @jamalkhalil77 2 роки тому +9

    I dont follow ghamidi but what he said regarding hazrat Ali's event is very good explanation

  • @mohammadwaseem8471
    @mohammadwaseem8471 5 місяців тому +3

    Jo log hazrat ko mola kehten hen woh Aap S.A .W. ko mola kyu nahi kehten Woh log kehte Aap S.A. W ne kaha jiska me mola uska Ali bhi mola phir y title hazeat Ali ke sath hi kyu mansoob he

  • @videovoice4622
    @videovoice4622 5 місяців тому +1

    اللہ تعالی غامدی رحہ پر اپنی رحمتیں نازل قرآنی آیات ہوں یا روایات ہوں ان کا سیاق و سباق اور بہت گھرائی میں اتر کر مفھوم کو سمجھنے اور سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔

  • @azibhassan804
    @azibhassan804 5 місяців тому

    Link to full lecture 😊

  • @adnanzkh
    @adnanzkh 2 роки тому +6

    Ye baat agar maan bhi li Jai, k ye baat aik jhagray ki halat main kahi gai, to is say ye baat wazay ho jati ha k Sayidna Ali k Saath jhagarnay, ya unko ko burra bhalla kehnay aur mukhalifat kernay ki gunjaish nahin aur jinhon nay aisa kia in ka aisa Amal qabiley muzamat hai.

    • @Alihassan-dz3ow
      @Alihassan-dz3ow 10 місяців тому +3

      To sab se pahle is list me Hazrat Ali r,a ke bhai aqeel r,a aur hazrat Ali r,a ki biwi bibi fatma ate hain

    • @adnanzkh
      @adnanzkh 10 місяців тому

      @@Alihassan-dz3ow the level you will stoop down to compare the persecution and politically orchestrated plan to bad mouth, Syedna Ali RA and call bad names publicly etc. at state level with any possible act of Syedna Fatima AS is despicable and condemnable. Haz Aqeel RA on the other hand cannot be absolved from any blame for shifting his allegiances, and joining forces with ppl who were leading their efforts to persecute or bad mouth Haz Ali RA.

    • @usamaali-pb2sj
      @usamaali-pb2sj 5 місяців тому

      Beshak
      Sai kha or har Sahabi ka Martaba har muslman k liye kabil e qadar hona chahye

  • @zafarzaidi2088
    @zafarzaidi2088 5 місяців тому

    ایمان اور کفر کا انحصار جن احکامات، عقائد اور ارکان دین کوماننے یا نہ ماننے پر ہو ان کوالله اپنی کتاب اور انبیاء کرام اپنے پیغام میں اشاروں کنایوں میں نہیں بلکہ واضح، دوٹوک اور تواتر سے بیان کرتے ہیں تاکہ حجت قائم ہوجاے اور کسی کہ پاس مکمل ایمان لانے کے سوا کوئی بہانہ نہ رہے- ایمان کا انحصار جن عقائد، احکامات اور ارکان پر ہے وہ تمام اجماع اور تواتر سے امت کو منتقل ہوۓ ہیں - الله کے دین پرمکمل ایمان کا انحصار کسی ایک واقعہ پر نہیں جس کو کسی ایک تاریخ دان نے اپنے فرقے ، تعصب ، پسند نا پسند سچ اور جھوٹ کو ملا کر بیان کر دیا ہو اور کسی دوسرے نے اپنے پسند کے مطابق - اس لیے دین و ایمان کو کسی ایک واقعہ سے اخذ نہیں کیا جاسکتا خاص طور پر جب واقعہ بھی کسی میرے اور آپ جیسے کسی آدمی نے بیان کیا ہو - پورا قران سلسلہ امامت سے خالی ہے - حضرت علی اور معاویہ کا اختلاف سیاسی تھا مذہبی نہیں، جنگ خلافت کے حصول کے لئے تھی امامت کے لئے نہیں !

  • @KamalUddin-jz7fn
    @KamalUddin-jz7fn 3 місяці тому

    Mashaallah kaisa suljha andaz h

  • @qurantafseerbymrsadnan2837
    @qurantafseerbymrsadnan2837 2 роки тому +4

    Super

  • @shahidqamar3298
    @shahidqamar3298 6 місяців тому +4

    مجھے سمجھ نہیں آتی کہ اس وقت کون صحیح تھا اور کون غلط اسکا فیصلہ اللہ کرے گا ھم خوامخواہ کیوں آپس میں جھگڑ کر عالم اسلام کو تقسیم کر رھے ہیں۔ اب آپس میں بحث کر کے جو ہو چکا اس کو ریورس کیا جا سکتا ھے؟ یہ سب ذاکرین اور مولویوں کا کیا دھرا ھے جنکو تقریر کرنے اور دکانداری چلانے کیلئے اسطرح کے ٹاپکس چاہئیں۔

    • @spreadingpeace7800
      @spreadingpeace7800 6 місяців тому

      جھگڑا تب شروع ہوتا ہے جب فضیلت کی بحث شروع ہوتی ہے۔ اس میں صرف ہم ہی نہیں پچھلی امتیں بھی اس قدر ملوث رہی ہیں کہ انے والے نبی کا انکار اور اپنے نبی کو خدا کے ساتھ میں کھڑا کرتی رہی ہیں۔

    • @alishababsyed5854
      @alishababsyed5854 5 місяців тому

      Muhammad saww ne is SE pehle bhi Kai bar maslan dawat e zul asheera aor madeena me hijrat k BAAD ja k mawakhat k waqt aor jang e Khair k moqa per bhi same Kaha k Ali a s mera bhai aor mera air Allah Pak ka mehboob hay aor ali haqq k sath aor haqq Ali a.s k sath hay ...aor jo Ali a.s se jang kre ga wo Allah Pak aor Muhammad saww se jang kre ga... Ye khilafat aor her aspect me guidance Kia tha Muhammad saww ne ta k ummat me ikhtalaf na ho... But ghamidi jese mutassib aor munafiq mulla SIRF kafir SE Muslim honay walay kuchh munafiqon KO justify kerne k leay Allah Pak Muhammad saww aor Ali a.s ki shaan me Kami Ker k aor Ali a.s k haqq e khilafat ka inkar ker k gustakhi kerte hn .
      Afsos ki bat to ye hay k ye jahil Mola Ali a s ki 4th khalifa ki hesiyat SE bhi nhi manta aor Ali a.s k 4th khalifa ki hesiyat se inkar kerne walay aor UN SE jang kerne walay munafiqon ki bhi tareef kerta hay. Allah Pak ki Lanat beshumar ease munafiqon per

    • @alishababsyed5854
      @alishababsyed5854 5 місяців тому

      Sahi leaders Ka determination bhi zaruri hay werna ghamidi ki Tarah log munafiqon KO leader maan k unko follow krrtay rahen gay bhai​@@spreadingpeace7800

  • @zawaarabbas-i5v
    @zawaarabbas-i5v День тому

    ye hamary gao ka nai tha kanjan Barber. Ye kuch arsa ma e alarm -e-din ban gaya.is Say Ye Sawal b Pochyn. k ne nai tha Ya ni Ye Kanjar arifwala k gao Jeeven Shah me dukan chalata tha

  • @AliMahdi-dy2hw
    @AliMahdi-dy2hw 4 місяці тому

    غامدی صاحب آپ ھمیشہ اپنی سمجھ کے تناظر میں دیکھتے ھیں حدیث کے تناظر میں بھی دیکھ لیا کریں رسولِ اکرم کے خطبہ غدیر کے تناظر میں حدیث غدیر کو دیکھنا ھوگا اس خطبہ میں رسول اکرم ص نے فرمایا الست اولی بکم من انفسکم والو بلی یا رسول اللہ پھر آپ نے فرمایا من کنت مولاہ فعلی مولاہ

  • @AbdulQayyum-ti5sk
    @AbdulQayyum-ti5sk 6 місяців тому +4

    مجھے ان صاحب کا مؤقف سحیح نظر آتا ہے جو یہ فرماتے ہیں کہ تمام برگزیدہ ہستیاں الللہ ذوالجلال کی بارگاہ میں حاضر ہو چکی ہیں
    کچھ عرصے بعد ہم سب نے بھی بارگاہ الٰہی میں حاضر ہونا ہے
    جہاں اس کائنات کی سب سے بڑی عدالت کے فیصلے لاگو ہوں گے
    اس لئے شیعہ سنی اپنی اپنی عدالتیں بند کریں
    ہماری نجات کے لئے صرف یہی کافی ہے کہ
    ہم الللہ ذوالجلال والاکرام اور اس کے آخری رسول
    حضرت محمد صلی الللہ علیہ وسلم سے محبت رکھتے ہیں ۰

    • @ibrarali6198
      @ibrarali6198 6 місяців тому

      Allah Ahkamul Hakaimeen ka Naam e Mubarak to sahi likhain please الله

    • @shafqathussainkhanlodhi1493
      @shafqathussainkhanlodhi1493 5 місяців тому

      Totally wrong description.Ghamdi SB ne AJ tk Kisi ALAM Ka samna Nahin Kia.

  • @skywingcompany9729
    @skywingcompany9729 5 місяців тому

    ظاہر ہے لوگ اس وقت علی رضی اللّٰہ عنہ کے خلاف ہو گئے تھے وجہ اس کی مال غنیمت میں سے کچھ رقم علی نے اپنے اوپر خرچ کیا تھا ۔
    باجود اس کے کہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے اس بات کی وضاحت کردی تھی کہ اے بوریدا علی سے بغض نہ رکھ ۔
    لوگوں میں علی کے خلاف چہ میگوئیاں بڑھ گئی تھی ۔
    پھر اللّٰہ کے رسول کو باقاعدہ سارے مجمع کو اکٹھا کر کے بتانا پڑا ،
    ساری حدیث کا مطلب یہی ہے کہ علی محبت کرو ۔

    • @sajidmehmood8497
      @sajidmehmood8497 4 місяці тому

      Sirf raqam ka mamla he nahi tha wasifa luondi se suhbat ka ilzam bhi tha

  • @usamaqadir7910
    @usamaqadir7910 6 місяців тому

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    1)ایک دکھ بھری داستان ہے -
    اسلام کس زبان میں ہمیں ملا؟ عربی زبان ہے قرآن اور حدیث کی-
    2)تقریبا سب ڈاکٹر اور انجینئر جو کے اس زبان سے واقفیت نہی رکھتے-
    3)کیسے دین کی باتیں کرتے ہیں جن کو عربی اصول و ضوابط اور قرآن اور احادیث کے بھی اصول و ضوابط پتہ نہ ہوں؟
    4)عربی کے اصول اور ضوابط ہوتے ہیں- قرآن اور حدیث کے بھی اصول و ضوابط ہیں-
    5)مگر عوام الناس اور یہ ڈاکٹر اور انجینئر حضرات کی جہالت اور نا واقفیت ان چیزوں سے ان کو علم پر اور اہل علم پر لبکوشاہی پر آمادہ اور تیار کرتے ہیں-

  • @Wildwonder-i5n
    @Wildwonder-i5n 2 роки тому +2

    مولانا طارق جمیل کا بیان سنیے انہوں نے سہی فرمایا ہے

    • @videovoice4622
      @videovoice4622 2 роки тому +2

      طارق جمیل کا علم 💖غامدی رحہ💖 کے علم اور تذکیہ کا عشر عشیر بھی نہیں۔ 💖غامدی رحہ💖 سے طارق جمیل کا تقابل ایسے ہی ہوگا جیسے آینسٹائن کا جیدے کباڑی کے ساتھ!

    • @Alihassan-dz3ow
      @Alihassan-dz3ow 10 місяців тому

      @@videovoice4622 true

    • @motox3751
      @motox3751 6 місяців тому

      طارق جمیل صاحب نے اس مسئلے میں انتہا درجے کی منافقت کی ہے. معذرت کے ساتھ

    • @sajidmehmood8497
      @sajidmehmood8497 4 місяці тому

      Tariq Jameel Aur marhoom rangila actor mein koi khas farq nahi

  • @عبداللہقادر-ج9ق
    @عبداللہقادر-ج9ق 2 роки тому +1

    💯 agreed

  • @iliyaskhaniliyaskhan8929
    @iliyaskhaniliyaskhan8929 4 місяці тому

    Ghamandi saheb ko ye samajh me nahi aaya ki mahaz galat fehmi dur karne ke liye sva lakh sahaabiyon ko chatiyal maidan me rokne ki kya jarurat thi.

  • @qazisulemanzai9320
    @qazisulemanzai9320 5 місяців тому +1

    True 👍 ✔

  • @mustafasabai2499
    @mustafasabai2499 6 місяців тому

    TU PHIR JUNG E JAMAL AUR JUNG E SIFFEEN MAY ALI SAY LARNAY WALAY DURASAL NABI SWS SAY JUNG KEY HALUTH MAY THAY. UNKA KA KIYA HOGA ?

    • @farhadesapzae4667
      @farhadesapzae4667 5 місяців тому

      جو غلاظت ھے وہ تم لوگوں کے دماغ میں بھرا ھوا ھے ، اللہ تعالی اپنے الفاظ واپس نہیں لیتا اور قران گواہی دے رہا ھے کے رب ان سے راضی ھوا ، باقی جو کچھ بھی اصحاب کے مابین ھوا وہ اللہ کے سامنے جوبدہ ھیں ھمارے نہیں ۔۔۔

  • @javediqbalbarcha
    @javediqbalbarcha 18 днів тому

    السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه
    غامدی صاحب جس واقعے کا زکر کر رہے ہیں ۔ اس کا غدیر خم کے واقعے سے کوئی تعلق نہیں۔ وہ واقعہ غدیر خم کے واقعے سے بہت پہلے بلکہ کئی مہینے پہلے وقوع پذیر ہوا تھا
    یہ جاوید احمد غامدی صاحب کا وطیرہ رہا ہے کہ پہلے اپنا موقف تیار کرتا ہے اور پھر اس موقف کو درست ثابت کرنے کے لئے ہر صحیح اور ضعیف احادیث اور من گھڑت روایات کو بھی استعمال کرتا ہے۔ اگر غامدی صاحب کے موقف کے خلاف صحیح احادیث بھی پیش کی جائیں تو ان کو بغیر کسی علمی اور عقلی دلیل کے رد کرتا ہے۔ معاویہ جیسے ظالم، قاتل، جابر، رشوت ستانی کو فروغ دینے والے، اقربا پروری کرنے والے، انسانوں کے حقوق کو غصب کرنے والے، دھوکہ باز، اپنے وعدوں کے پاس نہ رکھنے والے اور چالاک بادشاہ کی ایسے طرف داری، حمایت اور تعریف کرتا ہے کہ جیسے غامدی صاحب نے معاویہ کی غلامی قبول کی ہے اور معاویہ کو اپنا سب کچھ سمجھتا ہے۔
    جس طرح جاوید احمد غامدی صاحب حضرت علی علیہ السّلام کی مخالفت کرتا ہے اور دوسری طرف یزید ملعون اور معاویہ بن سفیان جیسے باغی شخص کی حمایت کر رہا ہے۔ میں دعا کرتا ہوں کہ اللّٰه تعالیٰ اپنے خاص فضل وکرم سے غامدی صاحب کو بعد از وفات یزید اور معاویہ کی صحبت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
    اور دعا ہے کہ اللّٰه تعالیٰ اپنے خاص فضل وکرم سے ہمیں ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم، حضرت علی علیہ السّلام اور اہل بیت علیہم السّلام کی صحبت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
    واسلام

  • @saeedqureshi-bw2ns
    @saeedqureshi-bw2ns 2 місяці тому

    Ghamdi ali ka nam na liya?kar sadme se f alij ho jae gi

  • @shahnawazahmad2214
    @shahnawazahmad2214 4 місяці тому

    Kya ghamdi sb ko koi Hadees aisee bi yaad hai jis main fazaile Ali RA hoo

  • @shahnawazahmad2214
    @shahnawazahmad2214 4 місяці тому

    Ali se Mohabat nahin Rakhe Gaa Magar moomin
    ALI se buguz nahin rakhega magar Munafiq
    Ghamdi sb iss Hadees ko bee kisi tara ka excuse Bana Kar peesh karoo
    Jis main aap mahir hoo

  • @MoinuddinSaiyed-z6n
    @MoinuddinSaiyed-z6n 4 місяці тому

    Ya hamadi kaa pata nhi chalta k is kaa aqida keeya hay ? Is ko Sadat say bguj lagta hay apni ray apnay Pas rkhay umat ko gumra n karay vaysay bhi aap Kay paas vaqt ab Kam hay keeya muh daykha ho gay khudha v rasul ko allh ham ko in Kay sar say bachay blkay Puri umat ko in say bachay aamin

  • @mabbasazeem
    @mabbasazeem 5 місяців тому

    Koi nayi ilmi bat nhn hai.. ye ilmi beimani aik tabqa bohat arse se krta aya hai ..ghamdi is,also an extension of that ... bs dheema dheema bol k jhot boltay hain... Ahl e bait k dushmano pe Allah ki Lanat...

  • @IsrarAli-cl8uu
    @IsrarAli-cl8uu 2 роки тому +1

    اللہ پیغمبروں کو منصب نبوت کے علاوہ کسی شخص کو حکومت یا خلافت کے لئیے مقرر کرتا ہے ، یہ تصور قرآن کے سری خلاف ہے

  • @hamedsiddiqui5189
    @hamedsiddiqui5189 5 місяців тому +2

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة . علی مولاہ کے بارے میں اتنی سادہ گفتگو ۔ جب معاملہ معاویہ یزید عبید مروان شمر کا ہو بڑی شائستگی بیجا طرفداری مرچ مسالہ لگائے بکے جاتے ہو ۔ علیہ السلام کی رفعت و بلندی بزرگی نھیں سمجھتے تو پھر فارغ العقل وفہم انسان ہے آپ ۔ ترتیب خلفاء راشدین ایک الگ مسئلہ ہے اللہ ربّ العزت کی مشیت کے مطابق طے شدہ ہے ۔ علم و فقہ کے معاملے میں علی مولاہ کرم اللہ وجہہ الکریم کا کوی ثانی نہیں ۔ خلفاء ثلاثہ کے دور میں غلط فیصلوں کی اصلاح علی مولاہ کرم اللہ وجہہ الکریم کے علمی فہم سے ہوا کرتی تھی اور وہ تھے ہر دور میں قاضی و جسٹس ۔۔۔ وسابقون الاولون من المهاجرين والانصار الذي يتبعوا هم بإحسان الرضي الله عنهم ورضو عنه ... صلح حديببه کے بعد ایمان لانے والے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین برابر ہو نہیں سکتے تو تلقاء تو کوی شۓ ہی نہیں ۔ پھر رہے غامدی صاحب غلامانے معاویہ و مروان کی کیا حیثیت اگر وہ علی مولاہ کو نہ جانے ۔ علی علیہ السلام کے دشمنان پر اللہ ربّ العزت کی پھٹکار ۔ اللہ ربّ العزت انھیں اہل بیت آل علی مولاہ حوض کوثر سے دور رکھے ۔۔۔۔ علی مولاہ سے محبت نہیں رکھے گا مگر مؤمن اور علی مولاہ سے بغض نہیں رکھے گا مگر منافق ۔۔۔ من كنت مولاه فعلي مولاه اللهم والي من والا وعادي من عاداه . من صبا عليا فقد صبني ..... جزا الله وبارك الله عنا محمد صل الله عليه وآله وسلم ما هو أهله . اللهم صل وسلم علي سيدنا ونبينا وحبيبنا محمد وعلى آله وازواجه وذرياته واصحابه وانصاره وتابعين لهم بإحسان الايوم الدين وبارك وسلم تسليما كثيرا كثيرا . آمين يا رب العالمين ......

    • @sajidmehmood8497
      @sajidmehmood8497 2 місяці тому

      Abu lulu feroz lul ki nasal Shialogy Matmalogy pityalogy lahntiyalog

    • @rahulgandhigandhi4242
      @rahulgandhigandhi4242 Місяць тому +1

      Tu kiya shio ki tarah ali ko pojna shoru kry...
      Ali ka martba utna hi hai jitna baqi sahaba ka

    • @aliz8213
      @aliz8213 Місяць тому

      ​@@rahulgandhigandhi4242 o shuddul jaisy...wo ahle bait mai hn
      Sahaba kahan se aa gye?
      Or Ali a.s bashar hi hn...khudi keh dete ho k puujna wagera.
      Sirf rehnumai k lye unki zaat ko dekhna hai,mohbt k sath.
      Ye b nahi kr skta munafiq

    • @rahulgandhigandhi4242
      @rahulgandhigandhi4242 Місяць тому

      @@aliz8213
      Hamary sahaba ny Nabi pak se jo rehnomai, Quraan aor sunnat ki surat mein li hai wahi kafi hai..
      Hazrat Ali ko Allah ny ahlebait mein shamil nihi kiya... surah ahzab ayat number 31_35 parh.. yaha pr sirf aor sirf azdwaj e mutahirat hai jo haqiqi ahlebait hai..
      Aor nabi pak ny ali ko ahlebait kaha...
      Jo rewayat hai wo jhuti, shia rawafiz ki mangarhat rewayat hai

  • @PHYSICS-Beginners
    @PHYSICS-Beginners 2 роки тому +3

    خُدا کا خوف کرو غامدی صاحب ۔۔۔ چلو مان لیا یہ جھگڑے کو سُلجانے کیلۓ رسولﷺ نے ایک طریقہ اپنایا اور لوگوں نے پتہ نہیں اِس کو خلافت سے جوڑ دیا بقولِ آپ کے؟ اب ذرا حدیثِ مماثلتِ ہارونی کے بارۓ میں بھی آپنے خیالات کا اظہار کریں ؟”میں علم کا شہر ھوں اور علی اُس کا دروازہ“ کے بارۓ میں بھی اپنی راۓ دیں ۔علاوہ میں ”حکمت کا گھر ھوں اور علی اُس کا دروازہ “کے بارۓ میں کوٸ واقعہ بیان کیجیۓ ۔محترم مولا علی کی امامت کے حوالے سے اختلاف آپ اور آپ کے حواری رکھیں لیکن بے تُکی واقعات کو اِس واقعے کے ساتھ جوڈ کر حقیقت پر پردہ ڈالنے کی کوشش نہ کریں مہربانی ھو گی۔

    • @Alihassan-dz3ow
      @Alihassan-dz3ow 10 місяців тому +4

      Isme khuda ke khaof ki kya baat hai? ghamdi sahab ne Jo Jo kaha woh harf ba harf sahi hai.
      Hazrat Ali sahabi e rasool the , damad e rasool the,
      khuda ya nabi nahi the,
      Rasool Allah onse bahut mohabbat karte the,

    • @motox3751
      @motox3751 6 місяців тому +1

      علم کا شہر حکمت کا گڑھ وغیرہ ٹکا کے جی ہاں ٹکا کے غیر مستند حدیثیں ہیں. حضرت علی کے سچے فضائل بہت ہیں جھوٹے بیان کرنے کی ضرورت نہیں.

    • @motox3751
      @motox3751 6 місяців тому +1

      علم کا شہر حکمت کا گڑھ وغیرہ ٹکا کے جی ہاں ٹکا کے غیر مستند حدیثیں ہیں. حضرت علی کے سچے فضائل بہت ہیں جھوٹے بیان کرنے کی ضرورت نہیں.

    • @PHYSICS-Beginners
      @PHYSICS-Beginners 6 місяців тому

      @@motox3751 امام علی کے فضائل میں آپ کے لیۓ بیان نہیں کر رہا ھوں کیونکہ فضائل عاشق کے سامنے بیان کیۓ جاتے ہیں جو بغز میں مبطلا ھوں اُن کے سامنے مولا علی کے فضائل کیا بیان کرنا ۔

    • @PHYSICS-Beginners
      @PHYSICS-Beginners 6 місяців тому

      @@Alihassan-dz3ow مسلمان جو بھی کرتا ہے یا کہتا ہے وہ خوف خُدا کو ملحوض رکھ کر کرتا اور کہتاہے ۔۔میں آپ کو اور غامدی صاحب کو کوکبِ دُرّی پڑھنے کا مشورہ دوں گا۔

  • @ghulammustafa918
    @ghulammustafa918 2 роки тому +2

    Ghamdi bhee fitna hai . Allah ham sab ky iman ki hifazat farmay

    • @azeefachannel3388
      @azeefachannel3388 2 роки тому +1

      بس میں نے جواب دے دیا اگر دم ہے تو جواب دے دیں۔
      اسطرح کے بہت کتے بھونکیں ہیں اور رہے گے۔

    • @azeefachannel3388
      @azeefachannel3388 2 роки тому

      بس میں نے جواب دے دیا اگر دم ہے تو جواب دے دیں۔
      اسطرح کے بہت کتے بھونکیں ہیں اور رہے گے

  • @lwandlesnesh6925
    @lwandlesnesh6925 2 роки тому +1

    O jeo gamdi lotiya Wali sarkar Teri kahani da koi mul nhe ty sary sunany waly b lakeer dy fakeer had ho gye yar bughz e Mola di

  • @RahatZehra05
    @RahatZehra05 6 місяців тому

    Bughs ki koi had nahi Allah ki lanat huq ko na man nay walon par bughs main hadees ka pas mazar hi badal lia jab bhi koi mola ki hasad main koi shikayat karta tha to Nabipak S. A. W us ko infardi tor par dant dartay thay us k liye palan ka stage bana na or haath apnay haton main lay kar logon ko ko bataa k jis ka main mala us ka Ali mola andhay ko bhi nazar aa raha hai k is ka kia maqsad hai lakin banu ummya k deen par chslnay walay ghamdi ka dimagh kaam nahi kar raha Allah isay deen e Mohammadi S.A.W ko samajhnay ki tofeeq de takay ye logon ko gumrah na kar sakay

  • @sirfarooqawan7941
    @sirfarooqawan7941 2 роки тому +2

    Ghamdi kisi aur Party ka hai , ye kyon Sach bole ga munaf.

  • @a.qambar1988
    @a.qambar1988 2 роки тому +2

    If someone complains to a parent about their "bache", parents don't create a huge gathering, and that too of hujjaj e karam, and stop people in the middle of desert just to tell them to love his "bache". Didn't expect truth from him anyway. But I have to say 'HIS WORDS MADE NO SENSE'.

  • @intizarali3179
    @intizarali3179 2 роки тому +2

    ان کے سینوں میں بغض علی علیہ السلام بھرا ہے یہ بھلا مولا علی علیہ السلام کو اپنا آ قا و مولا کیسے مانینگے

    • @MuhammadAli-bo8nu
      @MuhammadAli-bo8nu 2 роки тому +3

      Mula jis tanazar mein shia bhai Ali a.s. ko mantay haan wo sara sar shirq ha. Mushkil kusha madam ka hasool sirf Allah swt saay haaa. Ya bughz a Ali nahi ha balqay aqeed a touheed kee khoobsurti haa .. Ali hoon Rasool Allah saww ya abbu baqar usman r.a. ein mein saay koi bhe Allah kay izn kay baghir ghaibana madad nahi kar sakta

    • @yousufraza2401
      @yousufraza2401 2 роки тому

      Toheed bohat janta hoo, bataoo Allah kab dikhai daa ga,,,,,??

    • @mrpakistan721
      @mrpakistan721 6 місяців тому +2

      ایک سوال کا علمی جواب آپ کو بغض علی لگتا ہے۔ یہ تو آپ سیدھا الزام لگا رہے ہیں۔

    • @DeenStorybyAarish
      @DeenStorybyAarish 5 місяців тому +1

      Ali to khud apna mola nahi kisi or ka mola kya hoga 😂

    • @AR-fr8br
      @AR-fr8br 5 місяців тому +1

      بغض نہیں بلکہ اصلیت بیان ہو رہی ہے جو حدئث میں لکھا ہے۔ سئدنا علی نے مال غنیمت سے ایک خوبصورت دوشیزہ اپنے لئے رکھ لی تھی جس پر یہ شکایت پیدا ہوئی اور اس شکایت کو رفع کرنے کیلئے غدیر خم کا خطبہ دینا پڑا۔ یہ ہے اصل حقیقت۔ اب اسے بغض کہو یا جو مرضی حقیقت بدل نہیں سکتی۔

  • @zafarhussain7520
    @zafarhussain7520 6 місяців тому

    Tariq jameel or Tahir ul Qadri naay gadeer wali hadis teek byaan kee iss koo bogzy Nabi or Ali haa kia afsos

  • @abdulkarim-py6ku
    @abdulkarim-py6ku Рік тому

    Jhoot bakk raha he saaf oonton ke plaan tyaar kr ke aglon ko waapis bulaa ke pichlon ka intzaar kr ke ail tweel khutba de kar haath uthaa ke "jaanasheen" muqarrar kia thaa. Ab yeh bkwaas or numbri "sunniat waali" chlne waali nahi ziada der yeh QURESH ke saare qabilon ne 33 saal ke naojawaan ki QIADAT ko apni anna ki toheen samajh kr RADD kia he. ALLAH ke hukm ki naafarmaani ki ijtimai taor par or esse gadhe har saddi main aate rahe jo yahi doghlapan or inkar krte rahe. Jese RASOOL ke hukm ko hizyan kehne waale ki andhi tarafdari krte hain yeh sab esse hi 1 saaf baat ko heele bahane se badalte hain ... ALLAH OR RASOOL pe bohtaan bandhte hain UMMAT ko laawaaris chorra jabkeh assal main 1 mukammal waardat ko chuppaate hain BILAL RA ko madina badar karna ZUBAIR RA ki talwar toarrna yeh sab us plan plan ko ashkar krta he jis se sab badal dia gia

    • @faisaljehanzaib8755
      @faisaljehanzaib8755 7 місяців тому

      Hazrat Ali r. a ne Apni zindagi mein aik dafa bhi Apni welayt ka ilan nahi kia or na koi dawwa ya aisa zikr hi kia ho

  • @azeefachannel3388
    @azeefachannel3388 2 роки тому

    خاندان کا ذکر تواس حدیث میں ہے ہی نہیں کہ نبی پاک نے یہ کہا ہو کہ کہ یہ میرے خاندان کا ہے
    نبی پاک ص کے الفاظ تو یہ تھے کہ " جسکا میں مولا ہوں اس کا علی مولا ہے"۔
    اور مولا سے کیا مراد ہے یہ اپ یو ٹیوب پر طارق جمیل صاحب اور مرزا صاحب کی ویڈیوز ملاحظہ کیجئے۔
    اور عقل کیا کہتی ہے کہ جب مولا علی ع کے بارے میں لوگوں نے غلط الفاظ استعمال کئے وجہ اسکی جو بھی تھی تو نبی پاک کو مسلہ منشن کر کے بتانا چاہئے تھا نہ۔
    اور پھر اپ کی جھوٹی بات کی طرح خاندان کا رفرنس بھی دے دیتے۔
    یہاں پر تو نبی پاک ص نے اپ کے جھوٹے واقعے کے مطابق پھر کچھ اریلیونٹ فرمایا ہے (نعوذ باللہ)۔
    کیونکہ مسلا کچھ اور تھا اور نبی پاک ص نے مولا علی ع کے بارے یہ کیوں فرمایا کہ جس کا میں مولا ہوں اس کا علی مولا ہے ۔

  • @naveedulhassan2643
    @naveedulhassan2643 7 місяців тому

    Munafiqat nahi gai gamdi sb ki, Astagfirullah

  • @alienking3576
    @alienking3576 2 роки тому +1

    غامدی کی طرح ان لوگون نے جھوٹی کہانی بنا لی اگر غامدئ بات ٹھیک ہے تو ان کی غلط یہ کیسے ہو سکتا ہے جو غاندی بات سنائے وہ ٹھیک ہے اور کوئی سنائے تو جھوٹی

    • @azeefachannel3388
      @azeefachannel3388 2 роки тому +1

      بس میں نے جواب دے دیا اگر دم ہے تو جواب دے دیں۔
      اسطرح کے بہت کتے بھونکیں ہیں اور رہے گے

    • @dgreen9653
      @dgreen9653 6 місяців тому

      Daleell koi NAHI?

  • @TalibGoshani
    @TalibGoshani 2 роки тому

    Absolutely wrong

    • @MuhammadAli-bo8nu
      @MuhammadAli-bo8nu 2 роки тому

      Tumnay agar context ko samagh ya maan lia tu tamam shia mazhab zameen par hoga . Wrong kehna tu banta ha

    • @WajidAli-jz5ki
      @WajidAli-jz5ki 2 роки тому

      Even if he is wrong as per your belief, still the hadis of Ghadeer Khum does not refer to the khilafat to Hazrat Ali (RA).

    • @shahidqamar3298
      @shahidqamar3298 6 місяців тому

      مجھے سمجھ نہیں آتی کہ اس وقت کون صحیح تھا اور کون غلط اسکا فیصلہ اللہ کرے گا ھم خوامخواہ کیوں آپس میں جھگڑ کر عالم اسلام کو تقسیم کر رھے ہیں۔ اب آپس میں بحث کر کے جو ہو چکا اس کو ریورس کیا جا سکتا ھے؟ یہ سب ذاکرین اور مولویوں کا کیا دھرا ھے جنکو تقریر کرنے اور دکانداری چلانے کیلئے اسطرح کے ٹاپکس چاہئیں۔

    • @rafichaudhry5726
      @rafichaudhry5726 6 місяців тому

      Gamdi is 100 percent correct you people are absolutely wrong

  • @JunaidAli-it8qi
    @JunaidAli-it8qi 2 роки тому +1

    Lanati ghamdi

  • @GhulamRasool-nm4bs
    @GhulamRasool-nm4bs 2 місяці тому

    Sahee bukhari mola ka matlab hai deen ka malik badshah yani aqa

  • @zafarhaider4258
    @zafarhaider4258 4 місяці тому

    Jhoothon par Allahtaa ki lanat