AOA Sir ! Sir as built cross section may ham 3 line yani NSL, FRL & Asbuilt survey line kisy plot krngy. Yani design cross section k oper as built survey line kisy plot krngy. Plz
بلکل ممکن ہے اس کے لیے آپ کو civil3d میں assmbly and corridor کی مدد سے surface create کرنی ہو گی پھر آپ کے پاس 3 surface بن جائیں گی NSL,as Build,design surface اور آپ ان کو سیکشن میں پلاٹ کر سکتے ہیں
اس کے لیے آپ کو پہلے assmbly ,corridor section اس کے علاوہ بھی کافی چیزیں سمجھنی پڑے گی اگر آپ کو آتی ہیں تو پھر آپ کے لیے آسان ہے اگر نہیں آتی تو پہلے آپ کو وہ سیکھنی چاہیے آپ step by step سیکھیں گے تو آسانی ہو گی آپ کے لیے
Videos bohat dair se banaty ho bhai
ALLAH pak slamat rakhy aap ko
آمین
Kindly
AOA Sir ! Sir as built cross section may ham 3 line yani NSL, FRL & Asbuilt survey line kisy plot krngy. Yani design cross section k oper as built survey line kisy plot krngy. Plz
بلکل ممکن ہے اس کے لیے آپ کو civil3d میں assmbly and corridor کی مدد سے surface create کرنی ہو گی
پھر آپ کے پاس 3 surface بن جائیں گی NSL,as Build,design surface اور آپ ان کو سیکشن میں پلاٹ کر سکتے ہیں
@@RealTimeCad kindly Sir agr aik vadio bana dya to bari nawazish hoge.
اس کے لیے آپ کو پہلے assmbly ,corridor section اس کے علاوہ بھی کافی چیزیں سمجھنی پڑے گی اگر آپ کو آتی ہیں تو پھر آپ کے لیے آسان ہے اگر نہیں آتی تو پہلے آپ کو وہ سیکھنی چاہیے
آپ step by step سیکھیں گے تو آسانی ہو گی آپ کے لیے
@@RealTimeCad Sir ap jitna to nhi ata likn field k related civil 3d per kafi kam kia hy. Bas abi yhi masla samny hy. Is may apki help cahaiy.
نہیں یہ آپ کا حسن زن ہے
آپ کو civil میں کون کون سے آپریشن آتے ہیں
Assalam o Alaikum Bhai
وعلیکم السلام
@@RealTimeCad Bhai koi what's app group to ni hai app ka
Nahe number chye to btao
Sir apka number mil jaiy to our b asani hoge.