Hazrat IBRAHIM Ka Hazrat ISLAMIL Ko Zibah Karnay Ka Qurani Waqia | Mufti Kamran Shahzad

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 8 вер 2024
  • Hazrat IBRAHIM Ka Hazrat ISLAMIL Ko Zibah Karnay Ka Qurani Waqia | Mufti Kamran Shahzad
    Hazrat Ibrahim Ka Waqia | Hazrat Ibrahim Ki Qurbani Ka Waqia | Hazrat Ibrahim Ki Qurbani Ka Waqia in Urdu | Hazrat Ismail Ki Qurbani Ka Waqia | Hazrat Ismail Ka Waqia | Hazrat Ibrahim as Ka Waqia | Hazrat Ismail Ki Qurbani | Hazrat Ibrahim | Hazrat Ibrahim as | Hazrat Ibrahim Story | Hazrat Ismail as Ka Waqia | Hazrat Ibrahim Ka Waqia Qurbani | Hazrat Ibrahim Ki Qurbani | Hazrat Ibrahim as Ki Qurbani Ka Waqia | Hazrat Ibrahim A.s Ka Waqia | Hazrat Ibrahim Ali Salam Ka Waqia
    #muftikamranshahzad
    #muftikamran
    #kamranshahzad
    #tafseerequran
    #bakraeid
    #hazratibrahimkawaqia

КОМЕНТАРІ • 26

  • @aligill7255
    @aligill7255 2 місяці тому +1

    ❤️ YA ❤️ Allah ❤️ wahdaho ❤️ la ❤️ shreek ❤️ Muslims ❤️ pay ❤️ Rehm ❤️ farma ❤️ Aamein ❤️

  • @AliAhmed-dr8re
    @AliAhmed-dr8re 3 місяці тому +4

    My favt mufti

  • @aligill7255
    @aligill7255 2 місяці тому +1

    ❤️ YA ❤️ Allah ❤️ wahdaho ❤️ la ❤️ shreek ❤️ Muslims ❤️ Ki ❤️ madad ❤️ frma ❤️ Aamein ❤️

  • @Shortmaker_188
    @Shortmaker_188 3 місяці тому +1

    جزاک اللہ خیرا

  • @AliAli-lu9yx
    @AliAli-lu9yx 3 місяці тому +8

    میں الیاس قادری کی بیعت توڑتا ہوں اور ذکوة چندہ صدقہ فطرانہ دعوت عطاری کو نہیں دونگا ان شاءاللہ

    • @muhammadobaidullahhashmi4334
      @muhammadobaidullahhashmi4334 3 місяці тому

      yAhan likhnE ki wajah???

    • @aazadrizvi8504
      @aazadrizvi8504 3 місяці тому

      ​@@muhammadobaidullahhashmi4334ta k pta chal jay shetan ka

    • @imranshahaeen
      @imranshahaeen 3 місяці тому +2

      یہ عمل دکھلاوہ کہلاتا ہے
      دکھلاوے کےعمل کو اسلام میں ریاکاری کہتے ہیں اور نبی صلعم نے ریاکاری کو شرکِ اصغر بیان فرمایا ہے

  • @tufailalam6169
    @tufailalam6169 3 місяці тому

    Masha Allah bahut khub 🎉❤🎉❤

  • @raomanzoorali2993
    @raomanzoorali2993 3 місяці тому +1

    ماشاءاللہ ❤ ❤ ❤ جزاک اللہ خیرا

  • @user-sy1nw6us5k
    @user-sy1nw6us5k 3 місяці тому +1

    Masha Allah

  • @shaibazsarvar5143
    @shaibazsarvar5143 3 місяці тому

    Masha'Allah Bhot Bhot shukriya mufti sahab

  • @aligill7255
    @aligill7255 2 місяці тому +1

    YA Allah wahdaho la shreek hamien 🔥 🔥 🔥 🔥 🔥 kufr R skirak R bidat 🔥 🔥🔥🔥🔥 se Mahfooz farma Aamein

  • @abdulrashid6046
    @abdulrashid6046 3 місяці тому

    Masha Allah, aap ne qurbani ka concept clear ker deya. Allah pak aap ko jazaye khair dein. Aameen

  • @r.m.rajawat722
    @r.m.rajawat722 3 місяці тому

    Superb video.

  • @aligill7255
    @aligill7255 2 місяці тому +1

    ❤️ Sara ❤️ Qur'an ❤️ Shifa ❤️ Ha ❤️ with ❤️ terjma ❤️ translation ❤️ prein ❤️ inshallah ❤️ Shifa ❤️ hogi ❤️ Sub ❤️ tareef ❤️ Allah ❤️ wahdaho ❤️ la ❤️ shreek ❤️ ki ❤️ Sub ❤️ ikhtiar ❤️ Billa ❤️ Sharkty ❤️ ghary ❤️ Allah ❤️ wahdaho ❤️ la ❤️ shreek ❤️ Ka ❤️ sari ❤️ Badshahi ❤️ Billa ❤️ Sharkty ❤️ ghary ❤️ Allah ❤️ wahdaho ❤️ la ❤️ shreek ❤️ ki ❤️ Jo ❤️ tamam ❤️ jahano ❤️ ka ❤️ palanhar ❤️ ha ❤️ drood ❤️ O ❤️ slam ❤️ Nabi ❤️ mukkram ❤️ pay ❤️ R ❤️ apki ❤️ aal ❤️ per ❤️ r ❤️ Apke ❤️ ashab ❤️ pay ❤️ croro ❤️ Bar ❤️ croro ❤️ drood ❤️ O ❤️ slam ❤️ Quraan ❤️ O ❤️ Sunat ❤️ e ❤️ Rasool ❤️ Saaw ❤️ hi ❤️ sida ❤️ Rasta ❤️ ha ❤️ is K ilawa SAB raste jahnam k 😡 Kisi BABA R Tarika R kitabon R jothon ki zaroorat hi nhi 😡 bilkul b 😡

  • @FaheemZea-zn4er
    @FaheemZea-zn4er 3 місяці тому

    Millate Ibrahim par labaik miraj mein namaz ki tadad me Kimi Kya he

  • @AliAli-lu9yx
    @AliAli-lu9yx 3 місяці тому +1

    میں الیاس قادری کی بیعت توڑتا ہوں اور ذکوة چندہ صدقہ فطرانہ دعوت عطاری کو نہیں دوں گا ان شاءاللہ

  • @mfvohra101
    @mfvohra101 3 місяці тому +1

    Shia changing Quran is acceptable but Qadianis changing Quran is not acceptable!
    Why is that?

  • @tajweed-al-furqan
    @tajweed-al-furqan 3 місяці тому +1

    ماشاءاللہ ۔ بہت مدلل اور پر مغز گفتگو ہے۔ ملت بریلویہ کا بہت بڑا نام جناب الیاس قادری صاحب کو بھی بدعت کا مفہوم واضح نہیں ۔ وہ پکی مسجدوں ۔ پنکھوں ۔ صفوں اور اس طرح کی ہر سہولت کو بدعت کا نام دیتے ہوئے توجہح پیش کرتے ہیں کہ یہ بھی نئ چیزیں ہونے کی وجہ سے بدعت ہونی چائیں۔ حتی کہ اپنے آپ اور موجودہ دور میں پیدا ہونے والے ہر انسان کو بھی بدعت کہتے ہیں کہ یہ لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک دور میں نہیں تھے اس لئے بدعت ہوئے۔
    آپ کی گفتگو سے واضح ہو گیا کہ عبادات میں نئ چیز بدعت ہو گی یہ والی سہولیات بدعت کی تعریف میں نہیں آتی ہیں۔

  • @vision78678
    @vision78678 3 місяці тому +2

    ماڈرن اسحاق

  • @TheTechnoinflux
    @TheTechnoinflux 3 місяці тому

    ایک سوال ہے سر کیا اللہ نے جن انس کو اپنی عبادت کے لیے تخلیق کیا ہے؟ اگر اللہ کو سارا دن انسان اور جن کو اپنے آگے جھکائے رکھنے سے خوشی ہوتی ہے تو یہ کام اللہ فرشتوں سے بھی کروا سکتا تھا تو پھر جن اور انس کیوں؟ معذرت کے ساتھ آپ عبادت کا لفظ عربی لفظ عبد سے لے رہے ہیں عبادت کی اردو کیا ہوگی؟ اگر اپ ڈکشنری کھول کر عبد کا لفظ کا ترجمہ ایک دفعہ ملاحظہ فرمائیں تو وہاں غلام لکھا ہوا ہے۔ اب قل یا عبادی کا کیا مطلب بنے گا؟ اللہ نے جن اور انس کو اپنی غلامی یا ماڈرن لینگویج میں ورکر بنایا ہے کہ میں جانچوں کہ کون میرا کہا مانتا ہے کون انکار کرتا ہے اور یہ نماز روزہ زکوت حج سب ارکان ہیں اللہ کے دین قانون کے، یہ کویی عبادت نہی ہے۔
    دین اللہ کا ایک ہی ہے اسلام اور قربانی ہابیل نے قابیل نے بھی پیش کی پھر نوح جب طوفان کے بعد کشتی سے نکلے انھوں نے ایک مذبح خانہ بنایا اور قربانی پیش کی یہ اللہ کی کتاب مین لکھا ہے جس کو آپ لوگ مانتے نہی مگر اسکے بغیر دین نامکمل ہے۔
    سورت مائدہ آیت اڑسٹھ پڑھ لیں آپ کہہ دیں اے اہلِ کتاب ! تم کسی چیز پر نہیں یہاں تک کہ تم تورات اور انجیل کو قائم کرو اور اس کو جو تمہاری جانب تمہارے رب کی جناب سے نازل کیا گیا ہے اور وہ ضرور اُن میں سے بہت سے لوگوں کی سرکشی اور کفر کو بڑھا دے گا جو آپ کے رب کی جناب سے آپ پر نازل کیا گیا ، چنانچہ آپ کافر لوگوں پر غم نہ کریں
    مثال کے طور پر قرآن میں سورت نور میں زانی مرد اور عورت کو سو سو کوڑے لگانے کا حکم ہے تو سنگسار کا قانون کہاں سے آیا، دوسری مثال سورت مومنوں آیت چھ اور سورت المعارج آیت تیس میں لونڈی کا قانون ثابت کردیں تو مولوی لونڈی کو بغیر شادی کے حلال کرتا ہے، اور اسے زنا نہی کہتا جبکہ اسکا مکل قانون بھی تورات میں لکھا ہے جیسے ایک روایت کے مطابق حضور نے یہودی عورت کا زنا کا معاملہ آیا تو فیصلہ تورات سے کیا، اب قربانی کا بھی مکمل قانون تورات میں ڈیٹورنمی باب چودہ آیت تین سے اکیس تک مکلمل قانون لکھا ہے جو اللہ نے بتایا ہے۔
    تورات میں قربانی کے لیے اسمائیل کو نہی اسحاق کو پیش کیا گیا تھا مگر آپ اسکا انکار کرتے ہیں، مگر تفسیر ابن عباس میں بھی اسحاق کا نام ہے اب اسکا کیا کریں؟ اب قرآن سے بھی سمجھ لیں کہ قربانی اسحاق کی ہوئی تھی۔
    سر یہ غلام کون تھا جس کی بشارت دی گئی تھی؟سورت الصفت آیت 101
    فَبَشَّرۡنٰہُ بِغُلٰمٍ حَلِیۡمٍ
    تو ہم نے اُسے ایک بُردبار لڑکے کی بشارت دی ۔
    کیا اسماعیل کی بشارت دی گئی؟ بشارت سے تو اسحاق پیدا ہوئے تھے اسمائیل تو حاجرہ سے پیدا ہوئے بغیر بشارت کے وہ ایک لونڈی تھئ۔
    چلو اب سورت ھود میں دیکھتے ہیں کس کی بشارت دی گئی، سورت ھود آیت 71
    وَ امۡرَاَتُہٗ قَآئِمَۃٌ فَضَحِکَتۡ فَبَشَّرۡنٰہَا بِاِسۡحٰقَ ۙ وَ مِنۡ وَّرَآءِ اِسۡحٰقَ یَعۡقُوۡبَ
    اور اس کی بیوی کھڑی تھی ، سو وہ ہنس پڑی تو ہم نے اس کو اسحاق اور اسحاق کے بعد یعقوب کی بشارت سنائی ۔
    سورت العنکبوت آیت 31
    وَ لَمَّا جَآءَتۡ رُسُلُنَاۤ اِبۡرٰہِیۡمَ بِالۡبُشۡرٰی ۙ قَالُوۡۤا اِنَّا مُہۡلِکُوۡۤا اَہۡلِ ہٰذِہِ الۡقَرۡیَۃِ ۚ اِنَّ اَہۡلَہَا کَانُوۡا ظٰلِمِیۡنَ
    اور جب ہمارے فرشتے ابراہیم کے پاس بشارت لائے تو اُنہوں نے کہا : ہم اس بستی کے لوگوں کو یقیناً ہلاک کرنے والے ہیں ، اُس کے باشندے یقیناً ظالم ہیں ۔
    ان تمام آیات کے مطابق بشارت اسحاق کی دی گئی ہے اور اس کے علاوہ صحیح بخاری میں میں ابراہیم کی وہ حدیث بھی ہے جس کے مطابق وہ حاجرہ اور اسمائیل کو چھوڑ آئے تھے۔
    لیں اللہ فرماتے ہیں یونس 17
    پھر اس سے زیادہ ظالم اور کون ہے جس نے اللہ تعالیٰ پر جھوٹ باندھا یا اس کی آیات کو جھٹلایا ؟ یقیناً مجرم لوگ فلاح نہیں پاتے
    سورت بقرہ 39
    وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ النَّارِ ۚ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ
    اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیات کو جھٹلایا وہی لوگ آگ والے ہیں ، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں ۔

  • @FaheemZea-zn4er
    @FaheemZea-zn4er 3 місяці тому

    Millate Ibrahim par labaik miraj mein namaz ki tadad me Kimi Kya he