Mufti Rashid Mehmood VS Engineer Ali Mirza | Mufti Hanif Qureshi VS DawateIslami

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 113

  • @msadiqawan2779
    @msadiqawan2779 6 місяців тому +13

    واہ واقعی مفتی راشد محمود صاحب مجھے بھی بہت پسند ہیں انکی تحقیق سے متأثر ھوں دلائل دینے میں بہت قابل عالم ہیں

  • @ijazhussainsaifi
    @ijazhussainsaifi 6 місяців тому +14

    Mufti Rashed mehmood seb kamal ka Alem he

  • @AA-le7qw
    @AA-le7qw 6 місяців тому +15

    Mufti Rashid Mahmood Razvi saab is great scholar of this time.
    Sher E AhlusunnatJamat mufti Rashid Mahmood razvi

    • @Muhib1
      @Muhib1 День тому

      yes Itna Great scholar hay mufti Rashid k uss ka channel engineer ka thumbnail haar video par Lagaie bagair nahi chalta 😂😂

  • @owaisrizwan9230
    @owaisrizwan9230 5 місяців тому +7

    مسلکِ رضا کا شیر مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد❤❤❤❤❤

  • @owaisrizwan9230
    @owaisrizwan9230 5 місяців тому +7

    شیرِ دیشِ اہلِ سنت مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد زندہ باد زندہ باد 💪💪💪💚💚💚

  • @owaisrizwan9230
    @owaisrizwan9230 5 місяців тому +7

    حق کا داعی حق کا واصف مفتی راشد مفتی راشد 💚💪

  • @HafizImran-s5m
    @HafizImran-s5m 6 місяців тому +9

    Mufti Rashid SB zinda Baad ❤

  • @rkrehan164
    @rkrehan164 6 місяців тому +3

    Kamran Saab love you aap chaaa gae . Men mufti Rashid Saab saifullah muhammdi Sahab or aap ko buhat gehrai sy sunta hn .fan men aap sabhi ka hoon but Rashid Saab ka Kuch zayada . Buhat acha laga aap ko is video men bhi sun kr .

  • @owaisrizwan9230
    @owaisrizwan9230 5 місяців тому +12

    مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ مسلکِ حق اہلِ سنت وَ جماعت کے شیر ہیں اور کائنات کا کوئی بدعقیدہ مُلا ایسا نہیں جو کہ حضرتِ اقدس کے جوابات دینے کی اوقات رکھتا ہو........

    • @afzaalmirza8176
      @afzaalmirza8176 Місяць тому +1

      تمہاری عقل پے ماتم ھے
      جس نے نہیں ماننا اس نے واقعی نہیں ماننا

  • @alihamid3468
    @alihamid3468 6 місяців тому +3

    مفتی صاحب ا للّہ تعالیٰ کا لاکھوں کروڑوں شکر اور لاکھوں کروڑوں احسان ہے انجینئر صاحب محمد علی مرزا صاحب کے آ نے سے علماء صوفیاء بریلوی اور دیوبندی فرقے کے بکواسات ملبوسات بے حیائی کے کہانیاں اور ڈرامے بازیاں پتہ چلے ورنہ پاکستان انڈیا بنگلادیش افغانستان کے بزرگوں اور صوفیاء فرقوں نے تو جنھم تک لے جانے کا فیصلہ اور ٹیکھہ لے رکھا تھا انجینئر صاحب آپ کا شکریہ ادا کرتے ھیں آپ نے قرآن خدا اور رسول سے جوڑا
    شکریہ شکریہ

  • @hamjaaliqadri4520
    @hamjaaliqadri4520 6 місяців тому +3

    मुफ्ती राशिद मेहमूद रजवी जिंदाबाद

  • @AliAfzal-dg5ck
    @AliAfzal-dg5ck 5 місяців тому +3

    مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد ❤

  • @hafiz5001
    @hafiz5001 6 місяців тому +4

    ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ❤

    • @alihamid3468
      @alihamid3468 6 місяців тому

      انجینئر صاحب کے آ نے سے پاکستان انڈیا بنگلادیش افغانستان کے فرقوں اور صوفیاء بزرگوں کی مٹی پلیت ھوئیں
      لاکھوں کروڑوں سلامتی ھو تمام مذاھب کے سائنسدان چاھے وہ یہودی عیسائی سکھہ ھندو جو کوئی بھی جو تمام سائنسی ٹیکنالوجی کے بنانے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے
      انجینئر صاحب کے آ نے سے تمام فرقوں کی روزی روٹی بند ہوگئی ہے ۔
      منجی ٹھوک کر رکھو انجینئر صاحب
      میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سا ھے ئے کوئی نہیں پاکستان انڈیا بنگلادیش افغانستان کے فرقوں اور صوفیاء بزرگوں تے شے ئے کوئی نہیں
      صلوات محمد آ ل محمد
      اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 6 місяців тому +6

    مفتی صاحب کی قبلہ کے حوالے سے گفتگو بہت اہم تھی.
    گزارش ہے کہ کچھ ہم جیسے کم فہم لوگ جو آپ سے مستفید ہونا چاہتے ہیں بعض اوقات پوری طرح استفادہ نہیں کر پاتے.
    اب قبلہ کی تحویل کے حوالے سے جو بات ہوئی ہے، اس میں یہ بات سمجھ نہیں ائی کہ ملت ابراہیم کا قبلہ کون سا ہے "بیت اللہ" "بیت المقدس / مسجد اقصی" اور اس کے علاوہ کون سا دوسرا قبلہ تھا یا پہلا قبلہ کون سا تھا.
    اگر گفتگو اس انداز سے ہوتی کہ "بیت اللہ" "مسجد اقصی/ بیت المقدس" کی طرف منہ کرنا قبلہ ہے تو ہمیں یہ بات اچھی طرح سمجھ ا جاتی ہے.
    مفتی صاحب سے گزارش ہے کہ واضح کر دیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں رہ کر نماز پڑھتے وقت اپنا رخ كس ("بیت اللہ" "مسجد اقصی/ بیت المقدس") طرف کرتے تھے، مدینہ میں جا کر اس میں کیا تبدیلی ہوئی.
    اس ایت مبارکہ کے نازل ہونے کے وقت کیا تبدیلی آئى، آپ کا بہت شکریہ ہوگا.
    ہم کوشش کرتے ہیں کہ اپ کا کوئی پروگرام مس نہ کریں.

    • @ThreeStarVideos
      @ThreeStarVideos Місяць тому

      مکہ شریف میں پہلے اپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم بیت اللہ کی طرف منہ کرکے نماز پڑھتے تھے مدینہ شریف میں انے کے بعد تقریبا 16 یا 17 مہینے بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھی اور پھر اللہ کے حکم کے مطابق دوبارہ بیت اللہ کی طرف منہ کرکے نماز شروع کر دی

  • @deenkihaqeeqat2259
    @deenkihaqeeqat2259 6 місяців тому +4

    Moulana modudi or Syed kutub ki tehreek pr video request he aapse

  • @alishamshad2923
    @alishamshad2923 4 дні тому

    Masha ALLAH brother my ALLAH bless you always

  • @UsamaNaeemofficial786
    @UsamaNaeemofficial786 5 місяців тому +2

    مفتی راشد زندہ باد

  • @hafiz5001
    @hafiz5001 6 місяців тому +2

    ملتی کامران شہزاد صاحب آور سب مسلمانوں کو السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ

  • @mohammadtouqir3085
    @mohammadtouqir3085 Місяць тому +1

    بریلوی مکتبہ فکر کے بہترین عالم جو دیگر مسالک کے علماء کی یکساں احترام کرتے ہیں۔ان کی بات کو وزن دیتے ہیں۔ اور اپنی بات دلیل اور تحمل سے کرتے ہیں۔ اللہ تعالی جزاۓ عطا کرے۔ انجینر صاحب بہت اوور ایکٹ کرتے ہیں۔ اور بد زبانی پر أ جاتے ہیں۔ جو درست نہیں
    ۔

  • @muhammadsagheer9244
    @muhammadsagheer9244 23 дні тому

    One Man army Ali bahi zaberdast ❤❤❤❤❤❤❤

  • @a.m.9357
    @a.m.9357 6 місяців тому +3

    There you have it, yet again, Engineer has been proved that he doesn't understand basic Arabic and he is always spreading lies and misinformation.

  • @asifbaloch055
    @asifbaloch055 6 місяців тому

    MASH ALLAH ❤

  • @danishsiraj8242
    @danishsiraj8242 5 місяців тому

    4:00 poche gaye sawal krne wala bhi zyada jazbati tha pr mera khyal he k khas kr jumme k mimber ya jumme k lye khteeb wo ho bulke islam men isi lye waqt k hakim ko jumme ki zimmedari di he k wo us waqt moshre k halat haazra pr awaam ko mutmayen kare zrorat he to hakomat k faisle k ye awami raay malom kre .ab hakim se matlab wazeer azam nahi bulke aj k sytem men hakoomati numayenda chaye UC level pr ho .

  • @AbdulSalam-y6c
    @AbdulSalam-y6c 6 місяців тому +1

    Mufti Sahab hamare bhi sawal par Nazar farmaye please

  • @zahidmumtaz4984
    @zahidmumtaz4984 5 місяців тому +2

    مفتی راشد صاحب کے بھی دارالحرب کے متعلق۔ دلائل سنیں۔ آپ صرف ویوز کے چکر دارالحرب۔ اور دارالکفر کی رٹ ھے۔ اب مفتی راشد صاحب۔ یا ڈاکٹر اشرف جلالی صاحب کے سامنے بیٹھیں۔ سب پتا چل جائے گا

  • @qasimraza527
    @qasimraza527 6 місяців тому

    ماشاء اللہ۔۔ ایک بات کی وضاحت فرما دیں کہ جب نبی کریم علیہ السلام نے خانہ کعبہ کی طرف سے دوسری طرف چہرہ مبارک کیا تو وہ کس سمت یا کس قبلہ کی طرف کیا تھا۔ جزاک اللہ۔۔

  • @GULAMAMustaf
    @GULAMAMustaf 6 місяців тому +1

    Engineer m ali mirza saab great scholar of pakistan.

    • @softwareengineer5764
      @softwareengineer5764 6 місяців тому

      arbi mea pat ko pat kehty hain. thwaday scholar di okat.

    • @Gulzaribraheem
      @Gulzaribraheem 6 місяців тому

      میں اِس بندے کو ڈاکٹر اسرار احمد کے جوتی کے برابر بھی نہی سمجھتا

    • @shaikfakhruzzaman5698
      @shaikfakhruzzaman5698 6 місяців тому

      Han tumlogon k liye mini khuda hai .. baqoul Mirza 😂

  • @AbdulSalam-y6c
    @AbdulSalam-y6c 6 місяців тому +1

    Mufti Sahab hamare bhi sawal par Nazar farmaye please is masle ko hal karde ki nabi ko ilme gaib tha ya nahi

    • @DwindlingLamp
      @DwindlingLamp 6 місяців тому +1

      Unko Utna hi ilm e ghaib tha jitna Allah ne unko dena chaaha. Quran se to yahi tassur milta hay.

    • @fakharalam3112
      @fakharalam3112 6 місяців тому

      ​@@DwindlingLamp: Is zamane ke log 1400 saal pahle mojood hote tu ye allah ko zaroor advice dete ki kitna( 0 to infinity) ilm ghaib nabi alaehissalam ko ata karna hae.

    • @DwindlingLamp
      @DwindlingLamp 6 місяців тому

      @@fakharalam3112
      Bhy hamare ulama jhl hain 1 no. ke. Unho ne logo ko ghlalt bate bataayi hui hain deen ke baarey me. Isi liye ye sawaalaat paida hotey hain.

  • @muhammadobaidullahhashmi4334
    @muhammadobaidullahhashmi4334 6 місяців тому

    3 talaq nafiz hunae ka masla quran k khliaaf kaisae hugya ... daina alug cheez h huna aljg cheez h...quran kbamosh h ismai k nafiz hugi ya nhi

  • @user-my4kt3nm8x
    @user-my4kt3nm8x 6 місяців тому

    ❤🇧🇩

  • @haqiqat3955
    @haqiqat3955 6 місяців тому +1

    کامران صاحب آّ٘پکے تقلم کلام میں ہر ایک شخصیت سےعزت کےساتھ ہمدردی ا😮😮ورشایستگی کا عنصر غالب رہتاھے۔ بندگاں خدابہ آسانی حاصل کرپاتے ہیں۔ایک پروگرام میں آپکے اندازے کے مطابق تیز لگتے ہیں۔چشم ترحم کےسا تھ پیش کیا جانا قابل تحسین رھےگا تنقید برائے تعمیر ہونا٘لازمی ھے۔اللہ تعالی اس کارروائی کو جاریوساری ھو۔😅

  • @syedtquadripolitics4972
    @syedtquadripolitics4972 4 місяці тому

    مفتی راشد محمود میں ناصبیت ہے اس لیے یہ لوگ مفتی راشد محمود کو پسند کرتے ہیں

  • @AbdulSalam-y6c
    @AbdulSalam-y6c 6 місяців тому +1

    Nabi ko ilme gaib tha ki nahi aur tha toh Kitna tha

    • @internationalsunni1808
      @internationalsunni1808 5 місяців тому

      علامہ عبد الستار ہمدانی کی کتاب
      مسئلہ علم غیب کا خلاصہ کا مطالعہ فرمائیں

  • @muslim9408
    @muslim9408 6 місяців тому

    Jahez or nikha par bhi dale

  • @faizan9552
    @faizan9552 6 місяців тому +1

    Yaani qible vale masle me engineer sahab thik h or daant shaheed vakeel me galat 😊

  • @naveed7447
    @naveed7447 6 місяців тому

    Salaam Mufti sahib. Kindly business karnay Ka islamic point of view. Halal and haram must a video

  • @zahidmumtaz4984
    @zahidmumtaz4984 5 місяців тому +1

    کلیش نہیں۔ بلکہ مفتی راشد صاحب۔ حق پر ہیں۔ اور دعوت اسلامی بھی حق پر ہیں۔ آپ صرف ویوز حاصل کرنے کے لیے ان اختلافی موضوعات اٹھاتے ہیں

  • @muhammadzaid6308
    @muhammadzaid6308 6 місяців тому

    ماشاءاللہ ❤❤

  • @AbdulSalam-y6c
    @AbdulSalam-y6c 6 місяців тому +1

    Kya Nabi ko ilme gaib tha ya nahin

  • @TrueEmam
    @TrueEmam 6 місяців тому

    Mere bhaiyo in bato pr Baate bad me bhi kar lena filahal zarurat hai current affairs pr bat krne ki.. Musalmano ke khilaaf Film a rhi hai us bat kre us Film ko boycott krne ki mang kare please 🙏 Moulana Sahab

  • @mubashirwasim8407
    @mubashirwasim8407 6 місяців тому +2

    چند گزارشات ہیں
    تحویل قبلہ سے متعلق جو کہا وہ آپکا قیاس ہے کوی روایت اس بارے ہو تو بتائیں۔مطلب یہ کہ قیاس کو قیاس ہی کہ کر بتائیں حتمی نہیں۔
    اتمام حجت اور اس کے تقاضاجات متعلق آپ فراہی مکتب فکر سے نزدیک ہیں یا انہی کے مقلد ؟
    کیا قرآن میں کسی مسئلے کی ایک سے زیادہ تاویلات ممکن ہیں؟ جیسے نزول حضرت عیسٰی کا معاملہ؟
    اگر ہیں تو قرآن کو قطعی الدلالہ کیسے کہا جائے؟ یہ معاملہ متشابہات میں تو ہے نہیں
    واسلام

    • @SkhursatAli
      @SkhursatAli 5 місяців тому

      😂😂😂😂😂😂tum par hansi aati hai

    • @mubashirwasim8407
      @mubashirwasim8407 5 місяців тому

      @@SkhursatAli جب ہنسی سے فارغ ہو جائیں تو جواب اگر ہے تو عنایت فرمائیں۔واسلام

    • @SkhursatAli
      @SkhursatAli 5 місяців тому

      Aap ne aysi bat kahdi me hansi se farig nahi ho sakta

    • @mubashirwasim8407
      @mubashirwasim8407 5 місяців тому

      @@SkhursatAli بہت خوب۔کس بات کی سمجھ نہیں آئی آپکو

    • @SkhursatAli
      @SkhursatAli 5 місяців тому

      @@mubashirwasim8407 aap ye bata dijiye ke qayas kise kahte hain aur qayas karna kaysa hai agar durust hai to kanhan durust hai aur nahin to kanhan nahin

  • @MuhammadMukhtar-jf7sr
    @MuhammadMukhtar-jf7sr 6 місяців тому

    😢ھماری 😂ھمارے 😊ھمیں وغیرہ وغیرہ
    تیرا مقصد ڈیڑھ اینٹ کی الگ مسجد بنانا ھے اسی لیے تو أئے روز تو کوئی نا کوئی نئی چھوڑتا رھتا ھے

    • @alihamid3468
      @alihamid3468 6 місяців тому

      😮میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ کے علاؤہ کسے سے غیب میں مدد طلب نہیں کر سکتے سوائے اللہ تعالیٰ کے اور قرآن کریم رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا زندھ خلیفہ اور زندھ وصی رسول ھے اور علی علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے ولی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے والوں میں اول نمبر مومن ھے
      صلوات محمد آ ل محمد
      اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد

  • @muhammadhashirkhan8260
    @muhammadhashirkhan8260 6 місяців тому

  • @AbdulSalam-y6c
    @AbdulSalam-y6c 6 місяців тому

    Mufti Sahab kya Nabi ko ilme gaib tha kya

  • @muhammadasifkhan2296
    @muhammadasifkhan2296 6 місяців тому

    Asa.mashallah kamran sahab allah ap ko salamat rakhy ameen.jazakallah
    Asif

  • @AbdulSalam-y6c
    @AbdulSalam-y6c 6 місяців тому +1

    Kya Nabi ko ilme gaib tha

  • @AliAli-lu9yx
    @AliAli-lu9yx 6 місяців тому +1

    دعوت اسلامی کا مفتی حسان عطاری فتوی دے برطانیہ دارالحرب ہے۔ دعوت عطاری تو وڑ گئی۔

  • @AbdulSalam-y6c
    @AbdulSalam-y6c 6 місяців тому +1

    Kya nabi ko ilme gaib tha

  • @AbdulSalam-y6c
    @AbdulSalam-y6c 6 місяців тому +1

    Kya Nabi ko ilme gaib

  • @muhammadhashirkhan8260
    @muhammadhashirkhan8260 6 місяців тому

    Sune

  • @ZardaabBaloch
    @ZardaabBaloch 6 місяців тому

    Kamran Sahb Zaidather Mufti. Alim Haq Bath Men Khamoshi Ikhtiyar Karte Hain Agher Mufti O Alim Punjabi Hon To Aor Bhi Zaida Khamosh Rehte Hain, Balochistan Par Itna Zulm Ho Raha Hai Lekin Sab Mufti O Alim Khamosh Hain Lekin Baloch Muftion Me Se Khuch Ne Kha Hai K Balochistan Par Zulm Horaha Hai Lekin Ho sakhta Hai Kuch Punjabi Mufti Ya Alim Ne Kha Ho Men Ne Sunah Nahi Hai ,Ager Ye Mufti o Alim Ye Khete Hain K Haram Khana Haram Hai Ye Khud Haram Kha Raye Hain Saare Wasahil Balochistan K Hain Jo Sub Istemal Kar Raye Hain Balochistan To Azad Tha Use Pe Qabza Kiya Gaya Hai Aor Ye Mufti o Alim Balochistan K Qabza Kiye Gaye Wasahil Istemal Kar Raye Hain Paisa Ki Shakal Men Ya Kesi Aor Shekil Men .Ager Punjabi Insan Hain To Baloch B Insan Hain ,Pathan B , Sindhi B .Sub Se Zaida Zulm Baloch , Pathan Sindhion Par Hota Hai.

  • @abroazhar
    @abroazhar 5 місяців тому

    Mufti Rashid Mehmood kehte hain..
    Quran na Parho...warna bahak jao ge...
    Hum Ulma k Zariye se Ao... (Direct nahi parho)

    • @Estranger344
      @Estranger344 5 місяців тому

      Quran na parhi or Quran Pa apna mafhoom na dalo e.g jese motazila ne kya.
      In 2no bato mein zameen asman ka farq ha.
      Ku glt byani kr rhy hoo

    • @abroazhar
      @abroazhar 5 місяців тому

      @@Estranger344 ek bat Ka to ap ne etraf Kar liya k esa hi hai..
      .
      Baqi ye alag behs Hy k Aya Quran ko, khud parhna Hy Ghaur o fikr Karna hai tadabbur Karna hai .
      Ya Kisi DUSRE (Babe Mufti waghera) ki Ainak se Quran parhna samjhna hai?
      .
      Agarche, Quran esi koi bat Nahi karta... Wo her Kisi KO individually is KO parhna samjhne aur amal Karne ki Dawat deta hai.

    • @Estranger344
      @Estranger344 5 місяців тому

      @@abroazhar Har bandy ko Arbi or Usool e tafseer ni pta hoty to eventually ek am admi jo mufasir mahi ha kisi Alim ki tafseer e parhni paregi.
      (mufti baba , anak ye alfaz istmaal krky negative connotation deny kk koshish ki ha apny)

    • @abroazhar
      @abroazhar 5 місяців тому

      @@Estranger344 yani ap bhi keh rahe .. Quran na parho.... Behk jaoge.... Molviyon aur Babon k Tawassul/waseela/zareeye se ao...

    • @Estranger344
      @Estranger344 5 місяців тому

      @@abroazhar O bhai Kon ke rha Na parho, baat ko twist krky boly jaa rhy ho, pehly e btaoo kramtia or motaliza ne jo quran parha us se ku gumrah hovy??
      Agr jawab ha too samaj jaogy ye baat b, warna carry on jahalat ka koi ilaaj nahi, engineer ke muqalid lagty ho jo baba etc words use kr rhy hoo.

  • @RijwanKhan-sm9rt
    @RijwanKhan-sm9rt 6 місяців тому

    मुफ़्ती साहब क्या यही बहसे रह गई आलिमों के पास

  • @abdar-rahman6965
    @abdar-rahman6965 6 місяців тому +1

    قران، بینک کے سود کو حرام قرار نہیں دیتا بلکہ یوژری کو حرام قرار دیتا ہے

  • @alirazaanjraulvi2804
    @alirazaanjraulvi2804 6 місяців тому

    Neem ka chhilka neeme hi lagega firka wala apne firkame jayega hi

  • @Abuahsanofficial729
    @Abuahsanofficial729 6 місяців тому

    رکوع میں ملنے سے رکعت ہو جاتی ہیں

  • @abdar-rahman6965
    @abdar-rahman6965 6 місяців тому

    قران کی ایت 4:157 کے یہ الفاظ وَلَـٰكِن شُبِّهَ لَهُمْ ثابت کرتے ہیں کہ نبی عیسی کو صلیب پر چڑھایا گیا مگر صلیب پر مرنے سے پہلے ہی ان کو اتار لیا گیا لہذا وہ مصلوب نہیں ہوئے یعنی کروسی-فائی نہیں ہوئے یعنی وَمَا صَلَبُوهُ ۔ قران سب سچائیوں کا سچ ہے

  • @abdar-rahman6965
    @abdar-rahman6965 6 місяців тому

    مفتی صاحب: جب اپ یہ کہتے ہیں کے عیسی کے متعلق قران سے دونوں راہیں نکلتی ہیں تو اپ ان ایات کا انکار کر رہے ہیں جن میں قران کو ایک مبین کتاب کہا گیا ہے 12:1, 27:1, 26:2, 26:195, 28:2, 4:174, 5:15, 16:103, 36:69, 43:2, 44:2۔ قران میں واضح ہے کہ عیسی طبعی موت مر چکے ہیں اور مردے واپس نہیں اتے۔ لہذا عیسی کے متعلق قران سے دو راہیں نہیں صرف ایک راہ ہی نکلتی ہے۔ حضور: لوگوں سے ڈر کر قران کی تحریف مت کریں۔ خدا سے ڈریں لوگوں سے نہیں

  • @AliAli-lu9yx
    @AliAli-lu9yx 6 місяців тому +2

    سود حرام ہے قرآن کی نص قطعی ہے
    سود 11 ہجری کو حرام ہوا مکہ 8 ہجری کو فتح ہوا ۔ حنفی کا قول کے عباس رض مکہ میں حربی کافر سے سود لیتے تھے نص قرآن کے تحت مردود ہے کیونکہ فتح مکہ کے بعد کفار کو مکہ چھوڑنے کا حکم سورت التوبہ میں ہے۔ حنفی کی دوسری دلیل ضعیف حدیث ہے جو تابعی نے براہ راست نبی ﷺ سے روایت کی۔ باقی سود کو حلال کہنے کی سب دلیلیں مولویوں کے قول ہیں ۔

  • @NisarShaikh-n9h
    @NisarShaikh-n9h Місяць тому

    چھوٹو مفتی راشد نے چشتی رسول اللہ کلمہ کا دفاع کیا ہے اؤر آپ چھوٹو کی تعریف کر رہے ہیں !!! اچھا دوگلا پن ہے ۔

  • @abdar-rahman6965
    @abdar-rahman6965 6 місяців тому +1

    قران کے اندر، اسلام کے قبلہ کا معنی، اسلام کا جی-ايچ-کیو ہے لفظ قبلہ کا، نماز پوجا-پاٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ نماز شرک ہے بت-پرستی ہے- قران نے ایت 2:177 نماز کو فضول قرار دیا ہے

  • @AliAli-lu9yx
    @AliAli-lu9yx 6 місяців тому +1

    میں الیاس قادری کی بیعت توڑتا ہوں اور ذکوة چندہ صدقہ فطرانہ دعوت عطاری کو نہیں دوں گا ان شاءاللہ

    • @MuhammadMukhtar-jf7sr
      @MuhammadMukhtar-jf7sr 6 місяців тому

      😮اپنی نسل کی پہجان نہ کرا ھمیں پتہ ھے تو کس نسل سے ھے

    • @Meamswith
      @Meamswith 6 місяців тому

      Ap chaye aur samose me bik chuke ho 😂😂😂😂

    • @bilalyameen6453
      @bilalyameen6453 6 місяців тому

      Raseede dekha aj tkk Kitna chanda dia hai toune....

    • @Meamswith
      @Meamswith 6 місяців тому

      @@bilalyameen6453 Maine to aj tak ni Diya tum khud dekho kitne samose aur chye m bike ho

    • @bilalyameen6453
      @bilalyameen6453 6 місяців тому

      @@Meamswith ary bhai Mai tujhe nhi comment wale ko bol rha

  • @meeeerr248
    @meeeerr248 6 місяців тому

    اعلی حضرت امام اھلسنت کا فتوی درست ہے۔ لیکن جس دور اور جس کیفیت میں آپ نے فتوی دیا وہ وقت کے اعتبار سے بہت اعلی فتوی تھا۔
    اس دور میں یہ سب ممالک دارالامن و دارلکفر ہیں۔
    برطانیہ یورپ اور امریکہ آسٹریلیا وغیرہ سے ہمارے اقوام متحدہ کے تحت معاہدے ہیں ان ممالک کو ہم نے تسلیم کیا ہے اور ان ممالک نے بھی ہمارے ملک کو تسلیم کیا ہے امن معاہدہ ہے۔ ہمارا سفارت خانہ ہے ان تمام ممالک میں۔ ان ممالک کے بھی سفارت خانے ہیں ہمارے ملک میں۔
    اس وقت صرف اسرائیل دارالحرب ہے جس کو ہم نے تسلیم نہیں کیا۔
    پاکستان اسلامی ملک ہے۔
    اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔
    اعمال کی کمی کو بنیاد بنا کر پاکستان کے خلاف آپ بات نہیں کر سکتے۔

  • @abdar-rahman6965
    @abdar-rahman6965 6 місяців тому

    قران، کہیں بھی یہ نہیں بتاتا کہ خدا نے نبی عیسی کے زندہ یا مردہ جسم کو اپنی طرف کھینچ لیا، اور ایسا ناممکن ہے جوکہ ایات 20:55، 7:143 میں واضح ہے۔ نہ ہی قران کہتا ہے کہ عیسی واپس نازل ہوں گے، نہ ہی قران کہتا ہے کہ عیسی، مرزا قادیانی کی شکل میں مہدی بن کر واپس ائیں گے

  • @Muslim_commitment
    @Muslim_commitment 6 місяців тому

    میرے استاد محترم ٹھیک کہہ رہے تھے کہ آپ قبروں سے مانگنے والوں کی پارٹی سے ھیں آپکی مفتی راشد محمود سے پسندیدگی کے اظہار نے اس بات کو واضع کر دیا توحید پرست کیسے قبر پرستوں کو پسند کر سکتا ہے

    • @SanaKhan-pq7hn
      @SanaKhan-pq7hn 6 місяців тому +2

      مفتی کامران صاحب جس معنی میں فرما رہے ہیں کہ ان کو مفتی راشد رضوی صاحب پسند ہیں تو وہ دلائل اور استدلال کی بنیاد پر فرما رہے ہیں۔ اور اپ جن کے شاگرد ہیں تو ان کا علم تو صرف صحیح اور ضعیف حدیث پر آ کر ختم ہو جاتا ہے نہ ان کو متن کا پتہ نہ ان کو دلائل کا نہ احادیث کی اقسام کا۔۔ کسی چیز کا نہیں معلوم۔۔اور وہ اس وجہ سے مفتیان کرام کو فیس نہیں کر پاتے۔۔

    • @Estranger344
      @Estranger344 5 місяців тому

      Auqat bachy😂😂
      Mufti Rashid sb ka naam sumty e plumbri foran trigger ho jaty

  • @owaisrizwan9230
    @owaisrizwan9230 5 місяців тому +5

    مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ مسلکِ حق اہلِ سنت وَ جماعت کے شیر ہیں اور کائنات کا کوئی بدعقیدہ مُلا ایسا نہیں جو کہ حضرتِ اقدس کے جوابات دینے کی اوقات رکھتا ہو........

  • @hussnainhaider7327
    @hussnainhaider7327 5 місяців тому

  • @AbdulSalam-y6c
    @AbdulSalam-y6c 6 місяців тому +1

    Kya Nabi ko ilme gaib tha

  • @AbdulSalam-y6c
    @AbdulSalam-y6c 6 місяців тому +1

    Kya Nabi ko ilme gaib

  • @AbdulSalam-y6c
    @AbdulSalam-y6c 6 місяців тому +1

    Kya nabi ko ilme gaib tha

  • @muhammadhashirkhan8260
    @muhammadhashirkhan8260 6 місяців тому

    Sune

  • @owaisrizwan9230
    @owaisrizwan9230 5 місяців тому +2

    مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ مسلکِ حق اہلِ سنت وَ جماعت کے شیر ہیں اور کائنات کا کوئی بدعقیدہ مُلا ایسا نہیں جو کہ حضرتِ اقدس کے جوابات دینے کی اوقات رکھتا ہو........

  • @AbdulSalam-y6c
    @AbdulSalam-y6c 6 місяців тому +1

    Kya Nabi ko ilme gaib

  • @muhammadhashirkhan8260
    @muhammadhashirkhan8260 6 місяців тому

    Sune