Potay Ki Wafaat, Javed Ahmed Ghamidi Sahib kay Tasuraat

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 29 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 792

  • @shfaqatali935
    @shfaqatali935 2 роки тому +4

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.... اللّہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے۔۔۔

  • @umairali664
    @umairali664 2 роки тому +1

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

  • @mafzalbhatti6522
    @mafzalbhatti6522 2 роки тому +8

    انا للّٰہ و انا الیہ راجعون ۔۔
    اللّٰہ رب العزت استاذِ محترم اور تمام اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے اور بہترین بدل عطا فرمائے ۔۔۔
    آمین

  • @aamirrizwan2011
    @aamirrizwan2011 2 роки тому +3

    اللہ پاک بچے کی مغفرت فرماۓ ، والدین کو صبر اور سکینت دے اور خدمت پر اجر عطا فرماۓ۔ آمین ۔

  • @sairaimran3119
    @sairaimran3119 2 роки тому +83

    May Almighty Allah gave him highest rank in Jannat ul firdous and give sbr to all of u Ameen

    • @parviz877
      @parviz877 2 роки тому +4

      Me from India's 🇮🇳 southern state Karnataka, Mysore ! Ghamidi Sahib's Aur inkay family ko Allah Sabar ( patinece) HIMMAT Dey
      Aamin..

    • @12twitter
      @12twitter 2 роки тому

      آمین

    • @faryalmeer6291
      @faryalmeer6291 2 роки тому

      Aameen

    • @aneequezia5600
      @aneequezia5600 2 роки тому

      Ameen

    • @pindigheb100
      @pindigheb100 2 роки тому

      آمین

  • @O-Allah-Hu
    @O-Allah-Hu 2 роки тому +1

    سلام پیارے اور مُحترم غامدی صاحب ، اللہ تعالیٰ آپ کو صبر چمیل عطا فرماوے اور ہر آن آپ کے ساتھ ہو آمین سلامتی ہو آپ سب پر اور دُعا ہی دُعا آپ سب کے لیے 🤲🏻 Familie Babar Switzerland 🇨🇭

  • @SyedMubashirAhmad
    @SyedMubashirAhmad 2 роки тому +51

    Crying while listening this very unusual video of Ghamidi Sb. May Allah grant him and his family Sabr e jameel.

    • @Calc1976
      @Calc1976 2 роки тому

      Aameen آمین

  • @wqskhan
    @wqskhan 2 роки тому +14

    اللہ تعالیٰ والدین کو صبر عطا فرمائے اور اس آزمائش کو ان کیلئے باعث مغفرت فرمائے۔

  • @sayyedshirazhasan4920
    @sayyedshirazhasan4920 2 роки тому +24

    اللھم انزل السکینۃ علی والدیہ وجدہ وعلی سائر الاقارب الذین یحزنون بذھابہ الی روضۃ من ریاض الجنۃ آمین

  • @zainebmasood4169
    @zainebmasood4169 2 роки тому

    محترم و مکرم غامدی صاحب، اللہ کریم آپکو اور اس پیارے بچے کے والدین کو اور بہن بھائ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ اس پیارے بچے کو جنت الفردوس کی عظیم نعمتوں سے نوازے۔ آمین۔

    • @Calc1976
      @Calc1976 2 роки тому

      Aameen آمین

  • @muhammaddin666
    @muhammaddin666 2 роки тому +1

    اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اس صبر کو ان کے لیے اجر و ثواب کا باعث بناءے۔ آمین
    اللہ تعالیٰ بچے کو جنت میں جگہ عطا فرمائے آمین

  • @saadqureshi273
    @saadqureshi273 2 роки тому +1

    Ghamdi Sahab me nay bhi sabar Karna aap se seekha he .jab mere beta hamza Jo Sade teen Saal ka tha us ka cancer se intaqal ho gaya tha us waqt aap ki vedios se bohot Kuch seekha. Allah aap ko jaza e kher de . Ameen

  • @videovoice4622
    @videovoice4622 2 роки тому +10

    اللہ تعالی سے دعا ہے غامدی رحہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور بچے کو انکی شفاعت و اجر کا ذریعہ بنائے🌻

  • @erfanswati9884
    @erfanswati9884 2 роки тому +54

    May He be the source of blessings for all of you in this world and hereafter, ameen

  • @fahadmehmood1610
    @fahadmehmood1610 2 роки тому +5

    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اللہ تعالٰی تمام خاندان کو صبر اور سکینت کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

  • @omarqadeer9935
    @omarqadeer9935 2 роки тому

    اللہ اکبر!
    ایسا صبر، ایسا ظرف اور ایسا حوصلہ اللہ نے بہت کم لوگوں کو عطا کیا ہے. ان میں جاوید صاحب کا نام بھی شامل ہے.
    اللہ سب انسانوں ایسا حوصلہ اور ایسا فہم عطا کرے. آمین

  • @Mr.David786
    @Mr.David786 2 роки тому +16

    ‏خدا جس کے سینے پہ قرآں اتارے​
    مدثر کہے اور مزمل پکارے
    وہ نورِ خدا دو جہاں کے ُاجالے
    محمد ﷺ ہمارے بڑی شان والے ❤️

  • @ghulammustafa4011
    @ghulammustafa4011 2 роки тому +34

    May Allah s.w.t Give Junnah to the child and saber and peace to Ghamdi sahib and the parents of the child.
    Ameen

  • @malikghulamrasool1027
    @malikghulamrasool1027 2 роки тому +14

    My grandson who just passed away in September 2022, he was the center of love for all our family. He was a CP patient but still we cannot consider that he is gone. I can understand the pain of death of a grandson who was a real Masoom. Allah sends his guests in those homes who deserve them. My Aryaan Rasool was my love and we even don't say that he died, but we say that he went back to Allah. We tried our best to give him everything which he needed but life and health is only in the hands of Allah

  • @mdnajeebullah3218
    @mdnajeebullah3218 2 роки тому +1

    میں انڈیاسے ہون۔میں غامدی صاحب کے غم مین شریک ہوں۔ اللہ بچے کو جنت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر دے

  • @sadiayounus9078
    @sadiayounus9078 2 роки тому +1

    ماشاءاللہ۔ کیسے صابر شخص ہیں ۔ اللہ ان کو سکینت عطا فرمائے اور ہم سب کو ان کے علم سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے

  • @fiftyfiftyptv5588
    @fiftyfiftyptv5588 2 роки тому

    اللہ سبحانہ و تعالٰی غامدی صاحب کی فیملی کے تمام لوگوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے اور ان کو ایسی خوشیاں عطا کرے جس سے ان کے دکھ کا مداوا ہو جائے ۔آمین یارب العالمین

  • @haqiqat3955
    @haqiqat3955 2 роки тому

    اللہ تعالی بچے کو جنت نصیب کرےاورلواحقین کو صبر جمیل سے نوازے ،نعم البدل بھی عطا کرے اوراس بچے کو مغفرت کا ذریعہ بنادے۔

  • @Ahmad-ik6vz
    @Ahmad-ik6vz 2 роки тому +1

    جاوید احمد غامدی صاحب !
    آپ کے کم سن پوتے کی وفات کا سن کر بہت دکھ ھوا۔
    اللہ تعالی اس کی بخشش فرمائے اور اپنے خاص جوار رحمت میں جگہ دے!
    آمین !!!!!!
    اور آپ اور آپ کے بیٹے کو صبر جمیل عطا فرمائے!
    آمین !!!!!!!!

  • @Afalam9085
    @Afalam9085 2 роки тому

    اللہ تعالیٰ غامدی صاحب کے پوتے کو اعلیٰ درجات عطا فرمائے آمین.. غامدی صاحب ایک معتبر صاحبِ علم انسان ہیں اللہ تعالیٰ ماں باپ اور حضرت غامدی کو مزید صبر, علم اور استقامت عطا فرمائے.. آفتاب عالم خان بینکاک

  • @muhammedibneali4948
    @muhammedibneali4948 2 роки тому

    اللہ تمام اہل۔و۔عیال کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ غامدی صاحب کی اپنے بچوں کے حق میں دعاوں کو قبول فرمائے۔آمین

  • @DrMuhammadIqbal
    @DrMuhammadIqbal 2 роки тому

    اللہ بہت صبر اور ہمت عطا فرماے ،معصوم بچے کے درجات بلند فرماے اور جنت کے غلمان میں شامل فرماے ۔ اور باعث شفاعت بناے۔ آمین

  • @sohailbhatti4975
    @sohailbhatti4975 2 роки тому

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی محترم غامدی صاحب کو اور بچے کے والدین کو اس غم میں صبر عظیم عطا فرمائے۔ آمین

  • @asifahmed946
    @asifahmed946 2 роки тому

    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور آپ کے پوتے کے درجات بلند فرمائے آمین

  • @drjinmin
    @drjinmin 2 роки тому

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ تمام اہل گھرانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے
    اللہ تعالیٰ ھم سب کو ہدایت کی روشنی نصیب فرمائے
    اور استاد غامدی صاحب کی صحت، عمر اور علم میں برکت عطا فرمائے اور ان کا سایہ ھمارے سروں سلامت رکھے۔ آمین

  • @bazkhan1134
    @bazkhan1134 2 роки тому

    اللہ تعالی غامدی کو صحت عافیت کے ساتھ طویل زندگی نصیب کرئے۔ اور ان کے علم و عمل میں برکت عطا کرئے۔

  • @goodlife4321
    @goodlife4321 2 роки тому +22

    My heart goes out for this event! My deepest prayers for ghamdi sahab and his family! May ALLAH make everything easy for them!

  • @sajidmalik6826
    @sajidmalik6826 2 роки тому

    آللہ تعالٰی والدین کو صبر جمیل عطا کرے
    آپکی صحت اور عمر میں برکت دے آمین

  • @WaqarAhmad-sy1uq
    @WaqarAhmad-sy1uq 2 роки тому +1

    اللہ کریم اپ کو صبر جمیل عطا فرمائے
    بے شک اپ کی محبت بہت عیاں تھی
    اللہ کی نعمتیں اسی کی امانت ہین
    ہم بھی اللہ کے حضور ہیش ہونے والے ہیں
    اللہ کریم ہماری بھی مغفرت فرمائے امین

  • @nadeemusmani3918
    @nadeemusmani3918 2 роки тому

    سبحان اللہ ۔بہترین اور مثا لی رویہ اور نصیحت اس طرح کے مشکل ترین مو قعہ پر۔۔۔جزاک اللہ خیر ا ۔غا مد ی صاحب

  • @haqbaat1691
    @haqbaat1691 2 роки тому +1

    انا للہ وانا الیہ راجعون 😭😭😭😭
    اللہ تعالٰی ہمارے استاد محترم کو آور جواد غامدی بھائی کو اور ہم سبھی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے 🤲🤲🤲

  • @kifayatullah2774
    @kifayatullah2774 2 роки тому

    اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اس کی بدولت ہم سب کی مغفرت فرمائے

  • @syedasrarwajid5606
    @syedasrarwajid5606 2 роки тому +1

    اللہ تعالٰی اپنی عنایت سے غامدی صاحب اور ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے

  • @psam5074
    @psam5074 2 роки тому

    غامدی صاحب اللہ پاک آپ کو صحت کے ساتھ لمبی ایمان بھری زندگی عطا فرماۓ آپ ھمارے لۓ مشعل راہ ہیں۔ اور آپ کے خاندان کو صبر اور سکینت عطا فرماۓ۔ آمین

  • @AhmerShahzad44
    @AhmerShahzad44 2 роки тому +25

    May Allah ﷻ grant you & your family Sabr in this difficult time, and reward you with Khair in this world & Akhirah . Ameen

  • @oceandeep318
    @oceandeep318 2 роки тому

    بہت محبت کے ساتھ غامدی صاحب اور آپ کے پورے خاندان سے دلی تعزیت۔ اللہ تعالیٰ اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔ ماں باپ اور سب اہلِ خانہ کو صبر و ہمت کی دعائیں۔

  • @mahroofhussain8940
    @mahroofhussain8940 2 роки тому

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک والدین اور غامدی صاحب سمیت سارے خاندان کو صبر نصیب فرمائے اور بچے کو والدین کے لیے بخشش کا ذریعہ بنائے ۔

  • @naeemsiddiqui5579
    @naeemsiddiqui5579 2 роки тому

    اللہ تبارک تعالی اپکے پوتے کو ماں باپ دادا دادی کیلۓ بخشش کا باعث بناۓ محترم غامدی صاحب اپ بہت حوصلے کیساتھ اس دکھ و تکلیف کا مقابلہ کررھے ھیں یقینا اللہ تبارک تعالی کی عنایت ھے دعا ھے کہ تمام متعلقین کو صبر عطاء فرماۓ امین

  • @riazahmad8458
    @riazahmad8458 2 роки тому

    اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ۔ آمین

  • @harramalhajjaz2570
    @harramalhajjaz2570 2 роки тому

    جناب غامدی صاحب۔اللہ آپ کواور تمام فیملی صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

  • @21stcenturyworldsystem46
    @21stcenturyworldsystem46 2 роки тому

    اللہ پاک والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ یقیناً اولاد والدین کے لئیے سب سے زیدہ پیاری ہوتی ہے۔

  • @talhakhizar3393
    @talhakhizar3393 2 роки тому +1

    انا لللہ واناالیہ راجعون
    الللہ تعالیٰ والدین اور دیگر رشتہ دار کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس بچے کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین!

  • @abidaqayyum9390
    @abidaqayyum9390 2 роки тому

    اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
    اللہ تعالیٰ اس بچے کی والدین خاص کر والدہ کو بہت صبر جمیل عطا فرمائے آمین آمین آمین

  • @ZafarIqbal-jl8wd
    @ZafarIqbal-jl8wd 2 роки тому

    اللہ تعالیٰ مرحوم کے پس ماندگان خصوصاً والدین کو صبر جمیل اور سکون قلب عطا فرمائے آمین ۔

  • @tahirfayyaz2946
    @tahirfayyaz2946 2 роки тому

    الله تعالی بخشش فرما آمین ; سب کو صبر عطا کر؛ غامدی صاحب عظیم انسان هین ،الله انکا سائیه تا دیر سلامت رکهه.

  • @ziashams1813
    @ziashams1813 2 роки тому

    ان للہ وان الیہ راجعون
    اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے ۔آپ کو والدین کو اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

  • @merijaan1272
    @merijaan1272 2 роки тому

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ اللّٰہ صبر جمیل عطا فرمائے اور اس نقصان کا اس سےبہتر نعم البدل عطا فرمائے۔ ماں باپ اور خاندان کے لوگوں کے لئیے بخشش کا ذریعہ بنے آ مین۔

  • @FahadRazaAus
    @FahadRazaAus 2 роки тому +1

    Baaz jaga awaz ki laraz se andaza howa k is dour ka bohat bara scholar nahi bulke aik Dada apne Pote ko yaad ker raha hai. Allah ap k tamam dukon ko apne rehmat se dor ker di Ghamidi Sahib!!!

  • @kamrankhan-zp7cj
    @kamrankhan-zp7cj 2 роки тому

    اللّٰہ تعالیٰ والدین اور غامدی صاحبِ رحمت اللہ علیہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @NooraTS20000
    @NooraTS20000 2 роки тому

    ربِ کریم غامدی صاحب کو صبر اور حوصلہ دے۔ بچے کے ماں باپ کو بھی پروردگار حوصلہ اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔آمین

  • @mohammadirfan537
    @mohammadirfan537 2 роки тому

    انا للہ وانا الیہ راجعون، اللہ رب العزت مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ،آمین

  • @bazkhan1134
    @bazkhan1134 2 роки тому

    اللہ تعالی غامدی صاحب اور باالخصوص بچے کے والدین کو صبر جمیل عنایت کرئے۔اور اُن کے شکستہ دلوں پر اپنے رحمت خاص کا مرہم لگائے۔ ❤🌺❤️

  • @AbdulRahman-ks7vg
    @AbdulRahman-ks7vg 2 роки тому

    اللہ پاک آپکو اور پوری فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے!

  • @lunasheikh522
    @lunasheikh522 2 роки тому

    Inna lillahi wa Inna ilayhi raji'un
    بےشک ھم آللہ کےلئے ھیں اور ھمیں اسی کی طرف لوٹنا ہے
    ۔اللہ تعالیٰ استاد محترم اور ان کے تمام اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین

  • @syedarshadali8351
    @syedarshadali8351 2 роки тому

    اللہ تعالی اس بچے کی مغفرت فرماۓ اور انکے لواحقین خصوصا بچے کی والدہ کو صبر جمیل عطا فرماۓ ۔ آمیین

  • @a4442425
    @a4442425 2 роки тому +2

    INALILLAHE WAINNA ILEHE RAJEOON ALLAH SUBHANU WATA ALLA AP KO SABARE JAMEEL ATTA FARMAYEN ap aur ap ki family ko AMEEN 🌼💐🕋🤲

  • @syedmuhammadyousaf828
    @syedmuhammadyousaf828 2 роки тому

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقين کو صبرعطا فرمائے

  • @amkhanswat8725
    @amkhanswat8725 2 роки тому

    اللہ تعالیٰ اس صدمہ کے بدلے آپ سب کو دونوں جہاں کی خوشی عطا فرمائیں۔

  • @muhammadaqil9303
    @muhammadaqil9303 2 роки тому

    اللہ تعالیٰ مرحوم درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

  • @yunuskhot7822
    @yunuskhot7822 2 роки тому

    اناللہ واناالیہ راجعون۔ الله غامدی صاحب اور انکے اہلِ وعیال کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

  • @muhammadjamshed6607
    @muhammadjamshed6607 4 місяці тому

    اللہ تعالیٰ والدین اور غامدی صاحب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین

  • @umeedkhawaja6447
    @umeedkhawaja6447 2 роки тому

    اللہ ربّ العزتّ محترم غامدی صاحب کے پوتے کی مغفرت فرمائے اور سارے لواحقین بالخصوص والدین کو بہترین صبر سے نوازے آمین ثمّ آمین

  • @zahidhusain8237
    @zahidhusain8237 2 роки тому

    اللاہ تعالا آپ اور سب لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

  • @DrYaminKhalid
    @DrYaminKhalid 2 роки тому

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک مرحوم صاحبزادے کے والدین اور بزرگوں کو صبر اور ہمت دے، آمین

  • @homeid6312
    @homeid6312 2 роки тому

    افسوس کے ساتھ تحریر ہے اللہ تعالی آپ سب لواحقین کو صبر سکون حوصلہ عطا کرے آمین ۔۔۔بہت تکلیف دہ گھڑی ہے اللہ سب پر رحم کرے آمین
    دعا ہے اللہ ہم سب مسلمانوں کو جنت الفردوس نصیب کرے آمین

  • @henukhan7340
    @henukhan7340 2 роки тому

    اللہ مغفرت نصیب فر ما ۓ اور والدین کو اللہ تعالی صبر جمیل عطا فر ما ۓ۔

  • @inzaarorg9538
    @inzaarorg9538 2 роки тому

    اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
    بہت افسوس ہوا، بچے تو معصوم ہی ہوتے ہیں اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین غازی عالمگیر

  • @raufahmed3561
    @raufahmed3561 2 роки тому

    اللہ تعالٰی استاذ محترم اور گھر والوں کو صبر دے ۔ اولاد کی اولاد کا صدمہ نڈھال کر دیتا ہے

  • @jehanzebhasan1529
    @jehanzebhasan1529 2 роки тому

    اِنَّا لِلّـٰهِ وَاِنَّـآ اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
    اللہ تعالیٰ آپ سب کو صبر عطا فرمائے، آمین،

  • @khawarnadeem1807
    @khawarnadeem1807 2 роки тому

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس آزمائش کو ان کے لیے باعث مغفرت فرمائے ۔ آمین

  • @MuhammadAfzal-rm9le
    @MuhammadAfzal-rm9le 2 роки тому

    إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
    اللہ تعالٰی مغفرت و جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

  • @tashiezaheer
    @tashiezaheer 2 роки тому

    محترم غامدی صاحب،
    ناہید اور میں آپ کے اور بچوں کے والدین کے غم میں شریک ہیں۔ مالک پیارے بچے کو اپنے جوارِ رحمت میں مقام عطا فرمائیں، آمین
    مالک آپ تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں، آمین یا رب العالمین

  • @muhammadsiddique8786
    @muhammadsiddique8786 2 роки тому

    آنا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالٰی ان کو اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین
    ان کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور لواحقین کو سکینت عطا فرمائے آمین

  • @mohammedanwar1319
    @mohammedanwar1319 2 роки тому

    اللہ تبارک وتعالی غامدی صاحب اور دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں امین ثم امین

  • @haafizsaadaatsayyad6935
    @haafizsaadaatsayyad6935 2 роки тому +19

    That’s the way how we all should react on deaths of our beloved one who are close to us. INNAA lillaahi wa INNAA ILAYHI RAAJIOON. May ALLAAH SWT give SABR e JAMEEL to GHAMIDI Sahab and his family. Aameen.

  • @zahidkhattak5975
    @zahidkhattak5975 2 роки тому

    اللہ پاک آپ سب کو صبر جمیل عطا فرماے. آمین

  • @muhammadkamrankhan7163
    @muhammadkamrankhan7163 2 роки тому

    اللہ پاک آپ کو اور آپ کی فیملی کو صبت جمیل عطا فرمائے اور ایک بعمت کے عوض مزید نعمتیں اور رحمتیں عطا فرمائے ۔

  • @wabilproductions
    @wabilproductions 2 роки тому

    اللہ پاک آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔۔۔
    اور بچے کو آپ کے لئے اور خاندان کیلئے سفارشی بنائے

  • @anwaaremaarifathchannel..
    @anwaaremaarifathchannel.. 2 роки тому

    اللہ بچے کو جنت نوازے اور لواحقین کو صطر جمیل اور احر عظیم سے نوارے

  • @zahidhusain8237
    @zahidhusain8237 2 роки тому

    اللاہ تعلا سے دعا ہے اکابرین کو صبر جمیل عطا فرماے۔

  • @AliButt
    @AliButt 2 роки тому

    اللّٰهﷻ صبر جمیل عطا فرمایۓ امین۔۔۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎‎

  • @jamildurrani1993
    @jamildurrani1993 2 роки тому

    السلام و علکیم جناب استاد محترم۔ اللہ تعالی آپکو صبر ایوب عطا فرمائیں اور آپکے پورے خاندان کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں اور اللہ تعالی آپکو تندرستی کے ساتھ عمر نوح سے نوازیں اور اللہ تعالی آپکے علم کو مزید تقویت فرمائیں۔ آمین۔

  • @javaidnama4977
    @javaidnama4977 2 роки тому

    اللّه پاک بچے کو جنت میں اعلی مقام عطاء کرے ۔ غامدی صاحب کو اللّه پاک صبر جمیل عطاء کرے !

  • @taybaamin4230
    @taybaamin4230 2 роки тому +7

    The most optimistic person, who always talk on blessings, khair, God’s Rehmat….

  • @mehtabahmed781
    @mehtabahmed781 2 роки тому +3

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ وارثین کو صبر جمیل عطا فرمائے

  • @syedn8580
    @syedn8580 2 роки тому

    رب کریم غامدی صاحب اور بچے کے والدین و دیگر اہل خانہ کو صبر جمیل کرامت فرمائے آمین۔۔

  • @khurshidahmad2753
    @khurshidahmad2753 2 роки тому

    إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوإِن
    May Allah swt give sabre-jameel to his parents and to you Ghamdi Sahib.

  • @studyonline4361
    @studyonline4361 2 роки тому

    السلام علیکم محترم
    اللہ پاک آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @a4442425
    @a4442425 2 роки тому +1

    Bilkul sahi baat lagi ap ki aur آنسوؤں k sath suna mujhy laga jesay daen baen sab chaly gaye tu Hazrat Muhammad Sallaaahu alehe wa alehi wasalam ki zindgi tu شروع hi is گداز k sath hoti hay tu samajh atti hay k yehh jo rishtoon ki naimaten hen ALLAH PAAK ki hamry ass pass kiitna bara inaam hen hamary oper

  • @SalmanKhan-mu9qw
    @SalmanKhan-mu9qw 2 роки тому

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @ameermarif
    @ameermarif 2 роки тому +2

    May Allah grant you sabr.
    My single aulaad ( my daughter ) 16 yrs young passed away this year. You said right that a book has been opened.
    Pls pray for maghfirat for her Jannatul-Firdous

  • @mha8252
    @mha8252 2 роки тому

    اللہ تعالٰی سب اہل عیال کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

  • @Elimination1011
    @Elimination1011 2 роки тому

    اللہ رب العزت بچے کو جنت الفردوس عطا فرمائے اور آپ کو اور اہل و عیال کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطا فرمائے۔امین

  • @buntykayani3971
    @buntykayani3971 2 роки тому

    Subhan ALLAH pray ALLAH pak give sabar and highest place in janaat Ameen

  • @salmanameen7657
    @salmanameen7657 2 роки тому

    اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین