مودودی رحمہ اللہ کی تفسیر ایک بہترین تفسیر ہے جسے پڑھ کر ایک عام مسلمان کا دماغ صرف روشن نہیں بلکہ جگمگا اٹھتا ہے۔بندہ کو مسلمان سے مومن بنا دینے کی طاقت رکھتی ہے یہ تفسیر ۔ جزاہ اللہ تعالی
علمی بات علمی طریقے سے ہی رد کی جا سکتی ہے۔ مختلفہ مکتبہ فکر پائے جاتے ہیں ہر موضوع پر۔ دلیل کی تمیز کرنا چاہیے اور ذاتی بعض سے ہر حال میں بچنا چاہیے ۔
Ya Allah Hamari Madad Farma Always seek help from Allah Almighty who is Most Merciful/Powerful/Omnipotent/Omnipresent/creator of all creature/source of all energies
بھٹو شھید کے ساتھ جو ظلم ھوا اس میں پاکستان کے اکثر علماء نے بھٹو کے خلاف نظام مصطفیٰ کے نام پر امریکی مہم چلائی کیا یہ سب بڑے نام اس تحریک میں شامل نہیں تھے، میں ایک عام آدمی ھوں مگر مجھے آج تک یہ سب کچھ بھولا نہیں ، ان علماء پر بے حد افسوس بے حد افسوس
Protect but only by intellectual reasoning. If you do not have intellectual reasoning yourself to counter with, you should protect yourself first: you are the one who is lost.
mere kheyal mai kisi ilmi baat par pabandi lgana ye or logo ko us ilm ki dawat dena hoti hai kyoki ilm akal walai loog hasil kartai hai or un akal walo k dimag mai sab se pehli baat ati hai ye hakumat is ilm se darr rahi hai is waja se foran us k dil mai us kitab ko padnai ki chahat hoti hai.... mene khilafat malookiyat is liyai pdi k hamari masjid mai molvi sahab nai kaha tha kafir ho jaogai agar wo pdi to.....
اسلام علیکم میرا سوال قبر میں پوچھے جانے والے تیسرے سوال کہ متعلق ہے۔بعض روایات میں,من نبيك،ہے اور بعض میں, ما كنت تقول في هذا الرجل، اس میں صحیح کیا ہے۔وضاحت فرمائیں۔ پلیذ۔
شدید حیرت ہوتی کہ آج کہ دور میں بھی جب اک دنیا آپکے ہاتھ میں موجود ہو پھر بھی لوگ 75 سالہ غلط بات کو بغیر ثبوت دہراتے رہتے ہیں مولانا مودودی رحمہ اللہ نے اپنی زندگی میں بھی ڈیمانڈ کی تھی کہ کوئی تحریر یا تقریر پیش کردی جائے لیکن مخالف پیش نہ کرسکے بھائی صاحب یہ مولانا صاحب ہی تھے جنہوں نے قرآن و سنت سے استدلال کرکے مولانا حسین احمد مدنی اور مولانا ابوالکلام آزاد کے برعکس عام عوام کو اپنی تحاریر سے بتایا کہ کلمہ پڑھنے کے بعد کفار کے زیر تسلط رہنا قطاً ناجائز ہے آپکی توحید آپ کو اجازت نہیں دیتی جہاں خدا کے سوا انسانوں کا بنایا قانون نافذ ہو اور لوگ انہیں پاکستان مخالف سمجھتے ہیں شدید حیرت ہے اگر کچھ وقت ہو تو مسئلہ قومیت اور مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش کا مطالعہ کافی سودمند رہے گا آپ کے لیے
Explanations of Mulana Mududi has influenced not thousands millions of mass of the peoples; yes logical explanation of not to stop ideas is correct. Those Countries or institutions restricting such things are totally wrong and against human rights.
اگر آپ کے استدلال کو درست سمجھا جائے کہ لیٹریچر پر پابندی نہیں لگائی جانی چاہیے اور یہ غلط ہے کیونکہ امنسان کو اپنی بات کہنے کا حق ہونا چاہیے تو پھر پاکستان میں مرزا غلام احمد صاحب قادیانی کے لٹریچر پر پابندی لیوں ہے ؟ اسکا بھی استدلال سے جواب دینا چاہئے
Molana Modoodi had the courage to call Moavia a monarch. You should also muster the courage to do the same instead of propping him up and his obnoxious progeny
Mododi ne pashton ka khon bahaya ,jehadi afghanistan ke nam par,60 lac pashton ke khon ka gonagar hai,oske literature ne donya ko dozakh banaya,mofakir sahib.
سلام ٗ بڑے ادب اور احترام کے ساتھہ ٗ آپ بھی تو قراٰن ہی سے استدلال کررہے ہے اور اُس استدلال میں بھی غلطی کا امکان ہوسکتا ہے۔۔۔۔خداوند آپ کو سلامت رکھے۔۔۔۔۔
اس کی گنجائش تو جانی مانی ہے، ہیاں تک ک علم کی دنیا میں بھی مانا جاتا ہے اسکو۔ غامدی صاحب جو بات کر رہے ہیں اس سے مراد ہے ک ایسی چیز کا جواب صرف غلطی بتانے کی حد تک ہوگا۔ بنیادی حقوق چھینلینا اسکا جواب نہیں ہے۔
MashaAllah hazrat ki kya bat hay. Hazrat please tell me if it should not be banned and every one should have freedom of thought and study, why u and ur students de...lete com...ments and block Id's.is it because pepole should not find the truth. Do answer, hazrat bohat alla bat karete hai Magar bat hoti. .........ulti.
Apkay khayal mein Ghamidi sab khud delete krte hai 😅 Aise comments aap tb dein jab nasihat krne wala shakhs khud blame mein ho. Aapki zuban kuch boht hi zyada azad hai
@@humayoonrashdi249 😀😀 ap ki akle sleem ka andaza ho gaya. Ap ko zuban ka istamal ka Acha idea hay.its directed to those who control the section and mistakes that I point out are not addressed and you will only do wah wah in comments. Do accept my challenge to defend ghamdi on nutral platform
@@humayoonrashdi249 @Humayoon Rashdi 😀😀 ap ki akle sleem ka andaza ho gaya. Ap ko zuban ka istamal ka Acha idea hay.its directed to those who control the comment section and mistakes that I point out are not addressed and you will only do wah wah in comments. Do accept my challenge to defe..nd ghamdi on nutral platform
Jhi ha aisa hi kijiye apna version of islam (secular type) ko promote karne ke liye orthodox islam ko jo sacha hai wo ban honi chahiye....tabhi ham is duniya ke saath chal payenge....kamal hai khuda ke deen ko uske asal version se saari liberal umat ko takleef hai....😂😂😂
معاف کیجیے گا۔ اپنی جانب سے میں نے آڈیو میسج بھجوانے کی کوشش کی تھی۔ یہ جو خرفات انگریزی زبان میں comments میں آئ ہیں میری سوچ سے اس کا کوئ تعلق نہ ہے۔ میں بے حد معزرت خواہ ہوں اور معافی کا خواست گار ہوں۔ امید ہے میری وضاحت سے آپ مطمئن ہوں گے۔ 🙏
Mr Javaid Gamidi is a confused man& acontroversial. On one hand he admits the great contribution of Maulana W D Khan, Khan sahib was completely against Maudoodi litrature on the other hand he appreciate Maudoodi. I have studied 100% of both. Maudoodi miss guided people through his litrature based on self interpretation without any knowladge
مودودی صاحب کی کتاب خلافت و ملوکیت اسلام کی کیا خدمت ہے۔ صحابہ کرام کے اختلاف ہیں۔ جس کی وجہ سے آپس کے اختلاف پیدا ہوتے ہیں۔. قرآن کہتا ہے۔ صحابہ کرام آپس میں رحم دل ہیں۔ حدیث کی کتابوں ممیں وہ ایک دوسرے کے دشمن ہیں۔
Bhai sahab khelafat o malokiat likhne ka maqsad sehaba k iktlaf dekhana nahi thaa Umat men tagarqa kiun para us ki waja bata thaa 1400 saal aaj tak apis men lar mar rahee hain Ta k umat 1 ho jaee kufar k mukablee men
محبتیں استاذ غامدی کے لیے ♥️♥️
سید مودودی علیہ الرحمہ ہماری علمی روایت کا درخشندہ ستارہ ہیں۔۔۔
Bashak
بہت عظیم انسان ،واقعی بہت عظیم عالم کہلوانے کے لائق ❤
Allah Pak Ustaz Ghamidi sb ko sehat or is ka ajar ata farmaen... Aameen
استاد جیسا کوئی دوسرا عظیم الشان عالم دنیا میں اجکل بستا ہو تو براہ کرم آگاہ کیجیئے گا۔ یا اللہ استاد کو لمبی عمر اور صحت دے۔ امین
1 Suitable word for ghamidi sb
GENIUS ❤👍👍
An Intellectual He is one of THE BEST SCHOLAR OF MUSLIM WORLD
WE ARE PROUD OF HIM
SHARIQ
مودودی رحمہ اللہ کی تفسیر ایک بہترین تفسیر ہے جسے پڑھ کر ایک عام مسلمان کا دماغ صرف روشن نہیں بلکہ جگمگا اٹھتا ہے۔بندہ کو مسلمان سے مومن بنا دینے کی طاقت رکھتی ہے یہ تفسیر ۔ جزاہ اللہ تعالی
Excellent analysis and logical reasoning , Much appreciated and Supported ❤ 👍
May Allah bless ustad Javed Ahmad Ghamdi and give him long life.
سید قطب شہید کی اپنے نظریہ سے وابستگی کہ انہوں نے اس کی خاطر جان دے دی ۔
Javed sahab point of view is quite justified in the light of academics.
Jazakallah khairan ❤
علمی بات علمی طریقے سے ہی رد کی جا سکتی ہے۔ مختلفہ مکتبہ فکر پائے جاتے ہیں ہر موضوع پر۔ دلیل کی تمیز کرنا چاہیے اور ذاتی بعض سے ہر حال میں بچنا چاہیے ۔
جزاک اللہ 💐
علمی آزادی سلب کر نے کا نتیجہ قوموں کی فکری تباہی کے سوا کچھ نہیں نکلے گا۔ استدلال کا جواب استدلال سے ہی دیا جا سکتا ہے۔
SubhanAllah
May Allah bless him 🙏
Good answer ❤
Splendid as usual
Good reasoning. There are so many other books which are contradicting Quranic teachings but are prevailing in many countries.
The great Ghamidi sahib
Ya Allah Hamari Madad Farma
Always seek help from Allah Almighty who is Most Merciful/Powerful/Omnipotent/Omnipresent/creator of all creature/source of all energies
کیا تدّبر ہے۔ ماشاءالله
کوئی اختلاف کرنا سیکھنا چاہتا ہے تو وہ غامدی صاحب سے سیکھے
SubhanAllah
بھٹو شھید کے ساتھ جو ظلم ھوا اس میں پاکستان کے اکثر علماء نے بھٹو کے خلاف نظام مصطفیٰ کے نام پر امریکی مہم چلائی کیا یہ سب بڑے نام اس تحریک میں شامل نہیں تھے، میں ایک عام آدمی ھوں مگر مجھے آج تک یہ سب کچھ بھولا نہیں ، ان علماء پر بے حد افسوس بے حد افسوس
Mashallah
Vv good Mashallah
Good job
Very very Cooool scholor
Sir Bahishti zever kis ne likhi thi?
Well argued.
Beshak
Good
💖💖💖
ھر زمانے میں یہی ہوتا رھا ھے! مفکرین کے ساتھ ظالمانہ سلوک! حتیٰ کہ ان کو شہادت کا جام نوش کرنا پڑا!
Ek masoom si bachi wah ghamidi SB .Kuch mamlat men apka riwayya samjh se baalatar he .
❤
In a nation state , the state has the right to protect the public from everything, from external threats to intellectual threats
Do you mean every nation should ban Shirk, Murti Pooja, Nudity, roaming without Hijab
define intellectual threat
Protect but only by intellectual reasoning.
If you do not have intellectual reasoning yourself to counter with, you should protect yourself first: you are the one who is lost.
thats what he is saying ...deal the intellectual threats intellectually.
World is now a global web everything is now available on internet . When you ban something people search it more and more to get know about it.
👍😍
Ghamdi SB please Urdu mein translate ker Diya kerein. 1800 se please bahir AA jayein. Humein Nahin aati ye urdu
mere kheyal mai kisi ilmi baat par pabandi lgana ye or logo ko us ilm ki dawat dena hoti hai kyoki ilm akal walai loog hasil kartai hai or un akal walo k dimag mai sab se pehli baat ati hai ye hakumat is ilm se darr rahi hai is waja se foran us k dil mai us kitab ko padnai ki chahat hoti hai.... mene khilafat malookiyat is liyai pdi k hamari masjid mai molvi sahab nai kaha tha kafir ho jaogai agar wo pdi to.....
اسلام علیکم
میرا سوال قبر میں پوچھے جانے والے تیسرے سوال کہ متعلق ہے۔بعض روایات میں,من نبيك،ہے اور بعض میں, ما كنت تقول في هذا الرجل،
اس میں صحیح کیا ہے۔وضاحت فرمائیں۔ پلیذ۔
Dono baat aek hi he
اس بات کو واضع ہونے میں 75 سال لگے کہ مودودی صاحب کی پاکستان نظرئیہ پاکستان کی مخالفت غلط تھی۔
شدید حیرت ہوتی کہ آج کہ دور میں بھی جب اک دنیا آپکے ہاتھ میں موجود ہو پھر بھی لوگ 75 سالہ غلط بات کو بغیر ثبوت دہراتے رہتے ہیں مولانا مودودی رحمہ اللہ نے اپنی زندگی میں بھی ڈیمانڈ کی تھی کہ کوئی تحریر یا تقریر پیش کردی جائے لیکن مخالف پیش نہ کرسکے بھائی صاحب یہ مولانا صاحب ہی تھے جنہوں نے قرآن و سنت سے استدلال کرکے مولانا حسین احمد مدنی اور مولانا ابوالکلام آزاد کے برعکس عام عوام کو اپنی تحاریر سے بتایا کہ کلمہ پڑھنے کے بعد کفار کے زیر تسلط رہنا قطاً ناجائز ہے آپکی توحید آپ کو اجازت نہیں دیتی جہاں خدا کے سوا انسانوں کا بنایا قانون نافذ ہو اور لوگ انہیں پاکستان مخالف سمجھتے ہیں شدید حیرت ہے اگر کچھ وقت ہو تو مسئلہ قومیت اور مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش کا مطالعہ کافی سودمند رہے گا آپ کے لیے
Ap k comment se kam ilmi nazar aa ri apki
Explanations of Mulana Mududi has influenced not thousands millions of mass of the peoples; yes logical explanation of not to stop ideas is correct.
Those Countries or institutions restricting such things are totally wrong and against human rights.
Only minimal datum level religious concern is the right way .
فکر جب فساد بن جائے تو اس کو روکنا بہتر!
It goes against the Freedom of Speech.
Those who think west has freedom. They should immediately go to a psychiatric.
Usstad-e_ mohthram.....
Fahash cheezoon ko mulk main raayij karna Arab kay liyay theek hay,magar Aalimoon ki kitabain padna badda jurm hai very shameful
12.36👌🏻🌹👍🏻
Syed qutub ke nazdeek dunya me koi bhi shaks musalman nahi
اگر آپ کے استدلال کو درست سمجھا جائے کہ لیٹریچر پر پابندی نہیں لگائی جانی چاہیے اور یہ غلط ہے کیونکہ امنسان کو اپنی بات کہنے کا حق ہونا چاہیے تو پھر پاکستان میں مرزا غلام احمد صاحب قادیانی کے لٹریچر پر پابندی لیوں ہے ؟ اسکا بھی استدلال سے جواب دینا چاہئے
Molana Modoodi had the courage to call Moavia a monarch. You should also muster the courage to do the same instead of propping him up and his obnoxious progeny
💞🇵🇰💞🇩🇪💞🇵🇰💞🇩🇪💞🇵🇰
LOVE 💕 FROM GERMANY
💞🇩🇪💞🇵🇰💞🇩🇪💞🇵🇰💞🇩🇪
Be clear in defining, because there's you know Devil Salman Rushdie...and many books published against Islam ..
تقریباً تمام عالم حضرت کو سونا ہے آپ لوگوں کے بات سن کر دماغ سن ھو گیا ہے ،
hahhahhha
Mododi ne pashton ka khon bahaya ,jehadi afghanistan ke nam par,60 lac pashton ke khon ka gonagar hai,oske literature ne donya ko dozakh banaya,mofakir sahib.
سلام ٗ بڑے ادب اور احترام کے ساتھہ ٗ آپ بھی تو قراٰن ہی سے استدلال کررہے ہے اور اُس استدلال میں بھی غلطی کا امکان ہوسکتا ہے۔۔۔۔خداوند آپ کو سلامت رکھے۔۔۔۔۔
اس کی گنجائش تو جانی مانی ہے، ہیاں تک ک علم کی دنیا میں بھی مانا جاتا ہے اسکو۔ غامدی صاحب جو بات کر رہے ہیں اس سے مراد ہے ک ایسی چیز کا جواب صرف غلطی بتانے کی حد تک ہوگا۔ بنیادی حقوق چھینلینا اسکا جواب نہیں ہے۔
Saudi hukumat Bano umia ki waris hai
MashaAllah hazrat ki kya bat hay. Hazrat please tell me if it should not be banned and every one should have freedom of thought and study, why u and ur students de...lete com...ments and block Id's.is it because pepole should not find the truth. Do answer, hazrat bohat alla bat karete hai Magar bat hoti. .........ulti.
Apkay khayal mein Ghamidi sab khud delete krte hai 😅
Aise comments aap tb dein jab nasihat krne wala shakhs khud blame mein ho.
Aapki zuban kuch boht hi zyada azad hai
@@humayoonrashdi249 😀😀 ap ki akle sleem ka andaza ho gaya. Ap ko zuban ka istamal ka Acha idea hay.its directed to those who control the section and mistakes that I point out are not addressed and you will only do wah wah in comments. Do accept my challenge to defend ghamdi on nutral platform
@@humayoonrashdi249 @Humayoon Rashdi 😀😀 ap ki akle sleem ka andaza ho gaya. Ap ko zuban ka istamal ka Acha idea hay.its directed to those who control the comment section and mistakes that I point out are not addressed and you will only do wah wah in comments. Do accept my challenge to defe..nd ghamdi on nutral platform
Jhi ha aisa hi kijiye apna version of islam (secular type) ko promote karne ke liye orthodox islam ko jo sacha hai wo ban honi chahiye....tabhi ham is duniya ke saath chal payenge....kamal hai khuda ke deen ko uske asal version se saari liberal umat ko takleef hai....😂😂😂
🤣🤣🤣🤣🤣🤣 kitna bonga hai tu...kaha kya gya hai aur tu kya samajh rha hai..
@@muhammadaliclay8976 yes my liberal momin
Lol ghamidi sahib ne bilkul dusri baat ki ha. Ke ban NAHIN karni chahiyen
Tery lambi lambi kahaanio se koe intelligent bnda impress nah hoga , kia deen ha kia deen nah ha , logic aor daleel se bataa na hoga tumi ,
Is video ki konsi baat se tumhare bewaqoof zehen ne yeh natija nikala k yeh naam nihaad secular version ko promote kr rahe hain?
معاف کیجیے گا۔ اپنی جانب سے میں نے آڈیو میسج بھجوانے کی کوشش کی تھی۔ یہ جو خرفات انگریزی زبان میں comments میں آئ ہیں میری سوچ سے اس کا کوئ تعلق نہ ہے۔ میں بے حد معزرت خواہ ہوں اور معافی کا خواست گار ہوں۔ امید ہے میری وضاحت سے آپ مطمئن ہوں گے۔ 🙏
Astaghfirullah
Kya hogya janaab.
Mr Javaid Gamidi is a confused man& acontroversial. On one hand he admits the great contribution of Maulana W D Khan, Khan sahib was completely against Maudoodi litrature on the other hand he appreciate Maudoodi. I have studied 100% of both. Maudoodi miss guided people through his litrature based on self interpretation without any knowladge
مودودی صاحب کی کتاب خلافت و ملوکیت اسلام کی کیا خدمت ہے۔ صحابہ کرام کے اختلاف ہیں۔ جس کی وجہ سے آپس کے اختلاف پیدا ہوتے ہیں۔. قرآن کہتا ہے۔ صحابہ کرام آپس میں رحم دل ہیں۔ حدیث کی کتابوں ممیں وہ ایک دوسرے کے دشمن ہیں۔
Bhai sahab khelafat o malokiat likhne ka maqsad sehaba k iktlaf dekhana nahi thaa
Umat men tagarqa kiun para us ki waja bata thaa 1400 saal aaj tak apis men lar mar rahee hain
Ta k umat 1 ho jaee kufar k mukablee men