محترم غامدی صاحب،،،السلام و علیکم ،،آپ بہت بڑے محقق ھیں اور آپ کی بہت ساری باتوں سے ایک مواحد شخص متفق ھوتا ھے ،لیکن آپ کی آج کی گفتگو بڑی بےوزن اور متضاد ھے،قران حکیم نے 17 مقام پر قیامت کے آنے کے متعلق واضع کیا ھے کہ اس کا علم صرف اللہ سبحانہ و تعالی کی پاک ذات کو ھے سورہ نمبر 7 کی آیت 187 کو ھی اگر سمجھ کر پڑھ لیا جائے تو قیامت کی آمد بلکل واضع ھو جاتی ھے (لوگ آپ سے سوال کرتے ھیں کہ قیامت کب آئے گے آپ فرما دیں کہ اس کا علم صرف میرے پروردگار کے پاس ھے اور وہ وقت سے پہلے کسی پر ظاھر نہ کرے گا یعنی وہ قیامت یعنی ساعة کیسے کہلا سکتی ھے جس کی آمد کی نشانیاں ھزاروں سال پہلے بتا دی جائیں قیامت کا تو مطلب ھی یہ ھے کہ وہ suddenly آئے گی یہ نظام کائنات بلکل نارمل اور as usual چل رھا ھوگا لیکن زمین و آسمان کےلیے۔بڑا ھولناک لمحہ ھوگا اور بلکل اچانک واقع ھو گی آپ سے پوچھتے ھیں جیسے آپ اس کی تحقیق میں لگے ھوئے ھیں یعنی آپ اس کے آنے کی نشانیاں اکٹھی کر رھے ھیں یا پھر کسی predictor کی طرح اس کی prediction کر رھے ھیں بتا دو کہ اس کے آنے کی کوئی نشانی نہیں ھے اور بالفرض ھے بھی تو اس کا علم صرف اور صرف اللہ تعالی کو ھے) اور آیت نمبر 188 میں اور بلکل واضع کر دیا کہ اگر میں ھزاروں سال بعد آنے والی قیامت کے متعلق کوئی پیش گوئی کر سکتا تو اس سے پہلے اپنی زندگی میں پیش آنے والے واقعات کا کچھ پتہ چلا لیتا جنگ احد میں پہلے سے تیراندازوں کو کہہ دیتا کہ کسی بھی صورت میں مورچے نہیں چھوڑنے وغیرہ وغیرہ،* ھزاروں سال بعد آنے والی قیامت کی نبی علیہ السلام نے کیا پیش گوئی کرنی تھی ان کو تو یہ بھی نہیں پتہ تھا کہ میری موت کے چند گھنٹوں بعد کیا ھوگا , ثقیفہ بنو سعدا میں کیا ھوگا ،انصار مدینہ مقامی شخص کو خلیفہ بنانے کےلیے بغاوت کریں گے میرے داماد بھی اس نئی بننے والی خلافت کے باغی ھوں گے میرا داماد اور میری بیوی ٹھیک 25 سال بعد جنگ کریں گے اور میرے ھزاروں اصحاب قتل ھو جائیں گے اور (واعتصمو بحبل للہ جمیعا) پر ایمان رکھنے والے سیاسی طور پر تقسیم ھو جائیں گے میرے ایک نواسے کو اس کی بیوی جہدہ بنت اشحص زھر دے کر مار دی گی اور دوسرا نواسہ پورے خاندان سمیت بغاوت کے جرم میں قتل کر دیا جائے گا، قیامت کی prediction سے زیادہ یہ چیزیں بتانا ضروی تھا ،قیامت کے دن سورج مغرب سے نکلے یا جنوب سے اس سے کیا فرق پڑتا ھے ویسے سوج نے مغرب سے نکل کر کرنا بھی کیا ھے کیونکہ سورج کی تو اپنی قیامت ھو گی اس نے ٹوٹ پھوٹ جانا ھے اور سورہ زمر میں اللہ فرما رھا ( کہ سورج جب ٹوٹ پھوٹ جائے گا تو روشنی کے انتظام کےلیے زمین تیرے رب کے نور سے جگمگا اٹھے گی) اور ویسے بھی مغرب کوئی چیز نہیں ھے وہ صرف direction ھے اور سورج اگر مغرب یعنی امریکہ سے نکلا اور جمعہ کا دن ھوا تو نیوزی لینڈ میں ھفتے کا دن بھی گزر چکا ھوگا اور قیامت کی جمعہ والی اور سورج والی prediction سے exempt کر جائیں گے بغداد کی بکریوں کو تو یہ کہانیاں سنا دی گئیں مگر آج computer کے دور کا انسان ان افسانوں پر یقین کرنے کو تیار نہیں ھے
HI hassan Bhai. I have a question or query regarding this discussion. Kindly Ask this in the next discussion. Usually the traditional narrative goes by that Jesus will come back as a Mujaddid or Ummati of Prophet Muhammad since the prophethood is shifted from Bani Israel to Bani Ismael. So his work was abrupted in between and now he will return to IMPLEMENT the law that is unique since Adam and it has been fully shaped at the hands of Prophet Muhammad but it is yet to be IMPLEMENTED UNIVERSALLY. And after this implementation by the grace of God, only then God will announce the Final Day. So for this purpose Jesus will return otherwise without Universal manifestation or implementation of God or Law it won't make sense to announce the Day of Judgement.
Bhukhari 3448 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، وہ زمانہ قریب ہے کہ عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام تمہارے درمیان ایک عادل حاکم کی حیثیت سے نازل ہوں گے۔ وہ صلیب کو توڑ دیں گے، سور کو مار ڈالیں گے اور جزیہ موقوف کر دیں گے۔ اس وقت مال کی اتنی کثرت ہو جائے گی کہ کوئی اسے لینے والا نہیں ملے گا۔ اس وقت کا ایک سجدہ دنيا وما فيها سے بڑھ کر ہو گا۔ پھر ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اگر تمہارا جی چاہے تو یہ آیت پڑھ لو وإن من أهل الكتاب إلا ليؤمنن به قبل موته ويوم القيامة يكون عليهم شهيدا ”اور کوئی اہل کتاب ایسا نہیں ہو گا جو عیسیٰ کی موت سے پہلے اس پر ایمان نہ لائے اور قیامت کے دن وہ ان پر گواہ ہوں گے۔‘‘
Aapka explanation bahot umda hai, bas baraye meherbani black libaaz Naa pehene, kyuki mere Saathi dost rishtedar ko aapki videos batate hi wo log samajhre ke aap log shia hazraat hai, kyuki aap log kuch nayi baat bayaan kar rahe hai, jiska bahot logo ka ikhtelaaf hai,...
محترم غامدی صاحب سے اختلافات اپنی جگہ، مگر ہر موضوع کو انتہائی مہارت اور دلائل سے پیش کرتے ہیں۔ اللّٰہ باری تعالی سلامت رکھے۔ غامدی صاحب ہمارا اثاثہ ہیں۔
Mene Aaj Tak gamidi sahab jesa ilm kisi ka nahi dekha or hume ayse logon ki zarurat hai allah ka sahi Deen hum tak pahuchane walon me sab se behtar insaan hain
This is no ordinary presentation. And this is no ordinary scholar. A razor sharp intellect cutting through multiple and dense layers of fable to uncover the source of the legend. Stunning brilliance!! Civilisations are ascendant when this level of scholarship becomes their habit. They decline when a culture of mythology decimates the search for truth.
I am thankful to ALLAH that my country has produced such great people like Moududi Sahab,Ghamdi Sahab, Dr. Israr Sahab,Tariq Jameel Sahab, Engineer Ali Mirza Sahab...
غامدیصاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲 جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے. هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین
غامدی صاحب نے انسان کو شارع بنا دیا! غامدی صاحب نے انسانی فطرت کو تحلیل و تحریم کا اختیار تفویض کرکے اس کو شارع بنا دیا ھے اور اللہ کے مقابل لا کھڑا کیا ھے۔ اگر انسان کی فطرت کے پاس کسی چیز کو حلال یا حرام ٹھہرانے کا اختیار ھے تو انسان بھی شارع ھے۔ اور انسان کو شارع بنانا اللہ کے ساتھ اس کو شریک کرنے کے مترادف ھے ۔ ارشاد باری تعالی ہے: Al-An'am 6:148 سَيَقُولُ ٱلَّذِينَ أَشْرَكُوا۟ لَوْ شَآءَ ٱللَّهُ مَآ أَشْرَكْنَا وَلَآ ءَابَآؤُنَا وَلَا حَرَّمْنَا مِن شَىْءٍۚ كَذَٰلِكَ كَذَّبَ ٱلَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ حَتَّىٰ ذَاقُوا۟ بَأْسَنَاۗ قُلْ هَلْ عِندَكُم مِّنْ عِلْمٍ فَتُخْرِجُوهُ لَنَآۖ إِن تَتَّبِعُونَ إِلَّا ٱلظَّنَّ وَإِنْ أَنتُمْ إِلَّا تَخْرُصُونَ English - Sahih International Those who associated with Allah will say, "If Allah had willed, we would not have associated [anything] and neither would our fathers, nor would we have prohibited anything." Likewise did those before deny until they tasted Our punishment. Say, "Do you have any knowledge that you can produce for us? You follow not except assumption, and you are not but falsifying." English - Mohsin Khan/Taqi-ud-Din al-Hilali Those who took partners (in worship) with Allah will say: "If Allah had willed, we would not have taken partners (in worship) with Him, nor would our fathers, and we would not have forbidden anything (against His Will)." Likewise belied those who were before them, (they argued falsely with Allah's Messengers), till they tasted of Our Wrath. Say: "Have you any knowledge (proof) that you can produce before us? Verily, you follow nothing but guess and you do nothing but lie." English - Yusuf Ali Those who give partners (to Allah) will say: "If Allah had wished, we should not have given partners to Him nor would our fathers; nor should we have had any taboos." So did their ancestors argue falsely, until they tasted of Our wrath. Say: "Have ye any (certain) knowledge? If so, produce it before us. Ye follow nothing but conjecture: ye do nothing but lie." Urdu - Muhammad Junagarhi یہ مشرکین (یوں) کہیں گے کہ اگر اللہ تعالیٰ کو منظور ہوتا تو نہ ہم شرک کرتے اور نہ ہمارے باپ دادا اور نہ ہم کسی چیز کو حرام کہہ سکتے۔ اسی طرح جو لوگ ان سے پہلے ہوچکے ہیں انہوں نے بھی تکذیب کی تھی یہاں تک کہ انہوں نے ہمارے عذاب کامزه چکھا۔ آپ کہیے کہ کیا تمہارے پاس کوئی دلیل ہے تو اس کو ہمارے روبرو ﻇاہر کرو۔ تم لوگ محض خیالی باتوں پر چلتے ہو اور تم بالکل اٹکل سے باتیں بناتے ہو۔ نفی کے سیاق میں اگر نکرہ آئے تو وہ عبارت اپنے عموم میں نص بن جاتی ھے ۔ لہذا مذکورہ بالا آیت بھی اپنے عموم میں نص ھے، یعنی کسی چیز کو بھی حرام قرار دینے کا اختیار انسان کے پاس نھیں ھے ۔ ایک آیت میں اس سے بھی زیادہ صراحت سے (من دونه) کے الفاظ کے ساتھ اس مفہوم کو بیان کیا گیا ھے۔ ارشاد باری تعالی ھے: An-Nahl 16:35 وَقَالَ ٱلَّذِينَ أَشْرَكُوا۟ لَوْ شَآءَ ٱللَّهُ مَا عَبَدْنَا مِن دُونِهِۦ مِن شَىْءٍ نَّحْنُ وَلَآ ءَابَآؤُنَا وَلَا حَرَّمْنَا مِن دُونِهِۦ مِن شَىْءٍۚ كَذَٰلِكَ فَعَلَ ٱلَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْۚ فَهَلْ عَلَى ٱلرُّسُلِ إِلَّا ٱلْبَلَٰغُ ٱلْمُبِينُ English - Sahih International And those who associate others with Allah say, "If Allah had willed, we would not have worshipped anything other than Him, neither we nor our fathers, nor would we have forbidden anything through other than Him." Thus did those do before them. So is there upon the messengers except [the duty of] clear notification? English - Mohsin Khan/Taqi-ud-Din al-Hilali And those who join others in worship with Allah say: "If Allah had so willed, neither we nor our fathers would have worshipped aught but Him, nor would we have forbidden anything without (Command from) Him." So did those before them. Then! Are the Messengers charged with anything but to convey clearly the Message? English - Yusuf Ali The worshippers of false gods say: "If Allah had so willed, we should not have worshipped aught but Him - neither we nor our fathers,- nor should we have prescribed prohibitions other than His." So did those who went before them. But what is the mission of messengers but to preach the Clear Message? Urdu - Muhammad Junagarhi مشرک لوگوں نے کہا کہ اگر اللہ تعالیٰ چاہتا تو ہم اور ہمارے باپ دادے اس کے سوا کسی اور کی عبادت ہی نہ کرتے، نہ اس کے فرمان کے بغیر کسی چیز کو حرام کرتے۔ یہی فعل ان سے پہلے کے لوگوں کا رہا۔ تو رسولوں پر تو صرف کھلم کھلا پیغام کا پہنچا دینا ہے۔ یہ آیات اس مسئلے میں صریح نص کا درجہ رکھتی ہیں کہ شارع صرف اللہ تعالی کی ذات ھے اور کوئی چیز اس وقت حلال ھو گی جبکہ اللہ تعالی اس کو حلال قرار دے اور اس وقت حرام ھو گی جبکہ اللہ تعالی اس کو حرام قرار دے اور انسان کے پاس کسی بھی چیز کو حرام قرار دینے کا اختیار نھیں ھے ۔ یہاں یہ بات ملحوظ رھے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اگر کسی چیز کو حرام قرار دے تو وہ اپنی اصل کے لحاظ سے اللہ تعالی کا حرام قرار دیا گیا ھوگا۔ (224)۔ An-Nahl 16:116 وَلَا تَقُولُوا۟ لِمَا تَصِفُ أَلْسِنَتُكُمُ ٱلْكَذِبَ هَٰذَا حَلَٰلٌ وَهَٰذَا حَرَامٌ لِّتَفْتَرُوا۟ عَلَى ٱللَّهِ ٱلْكَذِبَۚ إِنَّ ٱلَّذِينَ يَفْتَرُونَ عَلَى ٱللَّهِ ٱلْكَذِبَ لَا يُفْلِحُونَ English - Sahih International And do not say about what your tongues assert of untruth, "This is lawful and this is unlawful," to invent falsehood about Allah . Indeed, those who invent falsehood about Allah will not succeed. English - Mohsin Khan/Taqi-ud-Din al-Hilali And say not concerning that which your tongues put forth falsely: "This is lawful and this is forbidden," so as to invent lies against Allah. Verily, those who invent lies against Allah will never prosper. English - Yusuf Ali But say not - for any false thing that your tongues may put forth,- "This is lawful, and this is forbidden," so as to ascribe false things to Allah. For those who ascribe false things to Allah, will never prosper. Urdu - Muhammad Junagarhi کسی چیز کو اپنی زبان سے جھوٹ موٹ نہ کہہ دیا کرو کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام ہے کہ اللہ پر جھوٹ بہتان باندھ لو، سمجھ لو کہ اللہ تعالیٰ پر بہتان بازی کرنے والے کامیابی سے محروم ہی رہتے ہیں.
@daim saeed @daim saeed Why does it matter this much dear? This belief is not one that is a mandatory one for anyone to be considered Muslim even though molvis have created this perception. Do you say your salad regularly? Are you honest and just in your muamalaat? Also how is your question relevant here?
Ghamidi Sahab is the greatest Urdu scholar of our time. Unfortunately, just like always our people will not recognize that in their lifetime. This is why we are behind than many nations.
This series is the best and outstanding representation of Ghamdi’s genius, knowledge, clarity and eloquence. Crystal clear shining star of knowledge and wisdom. MashaAllah and Alhamdulillah
One again a thorough explanation of the things which are a part of our understanding of our religion. From the beginning of this series i have learned a lot about the understanding and the criticism of Mr Javed Ahmed Ghamadi, which itself helped me to understand the principles of Islam
ماشاااللہ کاش اہل علم اسی طرح بات سمجھائیں اور آپس میں محبت سے اختلاف کریں علمی ارتقا اسی طرح ممکن ہوگا جاوید احمد غامدی صاحب نے ہزاروں سوال اٹھا دئیے ہین اور ہزاروں جوابات بھی دے دئیے ہیں ان کی مرتب شدہ کتب بھی بہت آسانی سے دستیاب ہیں آج سوشل میڈیا کی نعمت نے ہر علم کے پیاسے کو رسائی دے دی وقت لگے گا اور علم کے بے شمار خزانے دریافت ہونگے اور اسی طرح جدید دور میں ایک بلند مقام پر دین اسلام کو پیش کرنے کا موقع ملے گا،،،
It is not only Ghamdi sahab but Sir syed Ahmed khan who is know as the most intellectual person who born in sub continent held this view.. Same view Of Sir Mohammad Iqbal and Maulana Azad and numerous very intelligent scholars supported this view..
can you give a time stamp... i have listened to all the rest of ghamdi sahabs explanation before ...i wanted the details on his views of the second coming
@daim saeed Why does it matter this much dear? This belief is not one that is a mandatory one for anyone to be considered Muslim even though molvis have created this perception. Do you say your salad regularly? Are you honest and just in your muamalaat? Also how is your question relevant here?
دس صدیاں پہلے کے عظیم محدث اور مفسر امام ابن عطیہ الاندلسی فرماتے ہیں اور امت کا اس مسئلے میں اجماع ہے جو بات متواتر احادیث میں وارد ہے کہ عیسی ابن مریم علیہ السلام آسمان میں زندہ ہیں اور آخری زمانے میں آپ کا نزول ہو گا۔ تفسير ابن عطية جلد 1 صفحہ 444 الناشر: دار الكتب العلمية - بيروت
سبخان اللہ.. میں غامدی صاحب سے کئی معاملات میں اختلاف رکھتا ہوں لیکن میں نے زندگی میں کسی شخص کو اتنے بہترین انداز میں، اتنی مدلل اور پر مغز گفتگو کرتے نہیں سنا
@@Notyoursheri2 bollywood, brailviwood, deobandiwood, wahabiwood have always been popular among people. We want to live in fantasy rather than reality.
تواتر کی مختلف اقسام ہیں 1...تواتر لفظی 2..تواتر معنوی ۔۔۔۔3تواتر طبقہ/تعامل 4..تواتر توارث امت مسلمہ ان چاروں تواتر سے ثابت شدہ بات کو تواتر سے ثابت مانتی ہے اورحجت قطعی مانتی ھے لیکن غامدی صاحب تواتر فی الطبقہ کے علاؤہ کسی کو تواتر نہیں مانتے ہیں اورانکو بھی خبر آحاد قرار دیتے ہیں یہ بات درست ہے کہ خبر آحاد ظن غالب کافائدہ دیتے ہیں ۔۔۔لیکن ظن غالب کا مطلب یہ ہیکہ عمل کرنا واجب ہے جیسے ہر اولاد مان کی خبر جو ان کے باپ کے باپ ھونے سے متعلق ھوتی اگرچہ خبر آحاد ھوتی ھے پھر بھی اس پر عمل کرنا واجب ہے اوراولاد اسی پر عمل پیراہ ھے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، وہ زمانہ قریب ہے کہ عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام تمہارے درمیان ایک عادل حاکم کی حیثیت سے نازل ہوں گے۔ وہ صلیب کو توڑ دیں گے، سور کو مار ڈالیں گے اور جزیہ موقوف کر دیں گے۔ اس وقت مال کی اتنی کثرت ہو جائے گی کہ کوئی اسے لینے والا نہیں ملے گا۔ اس وقت کا ایک سجدہ دنيا وما فيها سے بڑھ کر ہو گا۔ پھر ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اگر تمہارا جی چاہے تو یہ آیت پڑھ لو وإن من أهل الكتاب إلا ليؤمنن به قبل موته ويوم القيامة يكون عليهم شهيدا ”اور کوئی اہل کتاب ایسا نہیں ہو گا جو عیسیٰ کی موت سے پہلے اس پر ایمان نہ لائے اور قیامت کے دن وہ ان پر گواہ ہوں گے۔‘‘
Asa Hazra Imam mehdi as jab namaz ki imamt krany ky liay khary hon gay to un ko keesy maoloom hoga keh hazeat easa as nazal ho gaiy hain please as kay bary main bhi bata deen shukria.
Ali Mirza is just tutor of for under matric, his students have basic knowledge, lacking thinking ability and respect. Javed Ghamidi is post doctoral scholar.
GET THE APP To Ask Questions and Join Community Discussions! www.ghamidi.org/app
Beshak ye ek nehayat important topic hy specially related to "nesara" tu surah-e-aal e imran mae eska zikr kyun nahi ..
محترم غامدی صاحب،،،السلام و علیکم ،،آپ بہت بڑے محقق ھیں اور آپ کی بہت ساری باتوں سے ایک مواحد شخص متفق ھوتا ھے ،لیکن آپ کی آج کی گفتگو بڑی بےوزن اور متضاد ھے،قران حکیم نے 17 مقام پر قیامت کے آنے کے متعلق واضع کیا ھے کہ اس کا علم صرف اللہ سبحانہ و تعالی کی پاک ذات کو ھے سورہ نمبر 7 کی آیت 187 کو ھی اگر سمجھ کر پڑھ لیا جائے تو قیامت کی آمد بلکل واضع ھو جاتی ھے (لوگ آپ سے سوال کرتے ھیں کہ قیامت کب آئے گے آپ فرما دیں کہ اس کا علم صرف میرے پروردگار کے پاس ھے اور وہ وقت سے پہلے کسی پر ظاھر نہ کرے گا یعنی وہ قیامت یعنی ساعة کیسے کہلا سکتی ھے جس کی آمد کی نشانیاں ھزاروں سال پہلے بتا دی جائیں قیامت کا تو مطلب ھی یہ ھے کہ وہ suddenly آئے گی یہ نظام کائنات بلکل نارمل اور as usual چل رھا ھوگا لیکن زمین و آسمان کےلیے۔بڑا ھولناک لمحہ ھوگا اور بلکل اچانک واقع ھو گی آپ سے پوچھتے ھیں جیسے آپ اس کی تحقیق میں لگے ھوئے ھیں یعنی آپ اس کے آنے کی نشانیاں اکٹھی کر رھے ھیں یا پھر کسی predictor کی طرح اس کی prediction کر رھے ھیں بتا دو کہ اس کے آنے کی کوئی نشانی نہیں ھے اور بالفرض ھے بھی تو اس کا علم صرف اور صرف اللہ تعالی کو ھے) اور آیت نمبر 188 میں اور بلکل واضع کر دیا کہ اگر میں ھزاروں سال بعد آنے والی قیامت کے متعلق کوئی پیش گوئی کر سکتا تو اس سے پہلے اپنی زندگی میں پیش آنے والے واقعات کا کچھ پتہ چلا لیتا جنگ احد میں پہلے سے تیراندازوں کو کہہ دیتا کہ کسی بھی صورت میں مورچے نہیں چھوڑنے وغیرہ وغیرہ،* ھزاروں سال بعد آنے والی قیامت کی نبی علیہ السلام نے کیا پیش گوئی کرنی تھی ان کو تو یہ بھی نہیں پتہ تھا کہ میری موت کے چند گھنٹوں بعد کیا ھوگا , ثقیفہ بنو سعدا میں کیا ھوگا ،انصار مدینہ مقامی شخص کو خلیفہ بنانے کےلیے بغاوت کریں گے میرے داماد بھی اس نئی بننے والی خلافت کے باغی ھوں گے میرا داماد اور میری بیوی ٹھیک 25 سال بعد جنگ کریں گے اور میرے ھزاروں اصحاب قتل ھو جائیں گے اور (واعتصمو بحبل للہ جمیعا) پر ایمان رکھنے والے سیاسی طور پر تقسیم ھو جائیں گے میرے ایک نواسے کو اس کی بیوی جہدہ بنت اشحص زھر دے کر مار دی گی اور دوسرا نواسہ پورے خاندان سمیت بغاوت کے جرم میں قتل کر دیا جائے گا، قیامت کی prediction سے زیادہ یہ چیزیں بتانا ضروی تھا ،قیامت کے دن سورج مغرب سے نکلے یا جنوب سے اس سے کیا فرق پڑتا ھے ویسے سوج نے مغرب سے نکل کر کرنا بھی کیا ھے کیونکہ سورج کی تو اپنی قیامت ھو گی اس نے ٹوٹ پھوٹ جانا ھے اور سورہ زمر میں اللہ فرما رھا ( کہ سورج جب ٹوٹ پھوٹ جائے گا تو روشنی کے انتظام کےلیے زمین تیرے رب کے نور سے جگمگا اٹھے گی) اور ویسے بھی مغرب کوئی چیز نہیں ھے وہ صرف direction ھے اور سورج اگر مغرب یعنی امریکہ سے نکلا اور جمعہ کا دن ھوا تو نیوزی لینڈ میں ھفتے کا دن بھی گزر چکا ھوگا اور قیامت کی جمعہ والی اور سورج والی prediction سے exempt کر جائیں گے بغداد کی بکریوں کو تو یہ کہانیاں سنا دی گئیں مگر آج computer کے دور کا انسان ان افسانوں پر یقین کرنے کو تیار نہیں ھے
HI hassan Bhai. I have a question or query regarding this discussion. Kindly Ask this in the next discussion. Usually the traditional narrative goes by that Jesus will come back as a Mujaddid or Ummati of Prophet Muhammad since the prophethood is shifted from Bani Israel to Bani Ismael. So his work was abrupted in between and now he will return to IMPLEMENT the law that is unique since Adam and it has been fully shaped at the hands of Prophet Muhammad but it is yet to be IMPLEMENTED UNIVERSALLY. And after this implementation by the grace of God, only then God will announce the Final Day. So for this purpose Jesus will return otherwise without Universal manifestation or implementation of God or Law it won't make sense to announce the Day of Judgement.
Bhukhari 3448
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، وہ زمانہ قریب ہے کہ عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام تمہارے درمیان ایک عادل حاکم کی حیثیت سے نازل ہوں گے۔ وہ صلیب کو توڑ دیں گے، سور کو مار ڈالیں گے اور جزیہ موقوف کر دیں گے۔ اس وقت مال کی اتنی کثرت ہو جائے گی کہ کوئی اسے لینے والا نہیں ملے گا۔ اس وقت کا ایک سجدہ دنيا وما فيها سے بڑھ کر ہو گا۔ پھر ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اگر تمہارا جی چاہے تو یہ آیت پڑھ لو وإن من أهل الكتاب إلا ليؤمنن به قبل موته ويوم القيامة يكون عليهم شهيدا ”اور کوئی اہل کتاب ایسا نہیں ہو گا جو عیسیٰ کی موت سے پہلے اس پر ایمان نہ لائے اور قیامت کے دن وہ ان پر گواہ ہوں گے۔‘‘
Aapka explanation bahot umda hai, bas baraye meherbani black libaaz Naa pehene, kyuki mere Saathi dost rishtedar ko aapki videos batate hi wo log samajhre ke aap log shia hazraat hai, kyuki aap log kuch nayi baat bayaan kar rahe hai, jiska bahot logo ka ikhtelaaf hai,...
غامدی صاحب نے وضاحت کے ساتھ واضیح کردیا۔اللہ تعالیٰ خوشحال رکھے آپ کو مہکتے پھولوں کی طرح 🌼
I hope he stays longer with us and make more videos and lectures. Truly a gift for the Muslims
محترم غامدی صاحب سے اختلافات اپنی جگہ، مگر ہر موضوع کو انتہائی مہارت اور دلائل سے پیش کرتے ہیں۔ اللّٰہ باری تعالی سلامت رکھے۔ غامدی صاحب ہمارا اثاثہ ہیں۔
beshak shukar h k asy log abh islam main mojod hain jo har bat ko quran sy sabit krty hain
Aameen
A great scholar and soft spoken.
Mene Aaj Tak gamidi sahab jesa ilm kisi ka nahi dekha or hume ayse logon ki zarurat hai allah ka sahi Deen hum tak pahuchane walon me sab se behtar insaan hain
This is no ordinary presentation. And this is no ordinary scholar. A razor sharp intellect cutting through multiple and dense layers of fable to uncover the source of the legend. Stunning brilliance!!
Civilisations are ascendant when this level of scholarship becomes their habit. They decline when a culture of mythology decimates the search for truth.
Beautiful and true...
True
Second that
I am thankful to ALLAH that my country has produced such great people like Moududi Sahab,Ghamdi Sahab, Dr. Israr Sahab,Tariq Jameel Sahab, Engineer Ali Mirza Sahab...
Yes , absolutely
Allhumdullilah
Most of them are liberal mufti
You have insulted Mr ghamidi saheb.
in your opinion hazarat isa will not come?Again
Molana ishaq🤷
غامدیصاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲
جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے.
هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین
غامدی صاحب کی گفتگو کا لیول بہت اونچا ہے اور اس قوم کا لیول بہت پست ہے. اللہ تعالٰی غامدی صاحب کو لمبی زندگی، صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
P
الله آپ کو ہدایت دے
Ameen
اود آپکا لیول ان سے بہی اونچا
Ameen.
We are blessed that we have Ghamdi sb.. and Hassan bhai
in your opinion hazarat isa will not come?Again
Even if it is his opinion
Why are you so bothered ?
Ustaz is truly fascinating with his insights. I am eternally grateful to him
غامدی صاحب نے انسان کو شارع بنا دیا!
غامدی صاحب نے انسانی فطرت کو تحلیل و تحریم کا اختیار تفویض کرکے اس کو شارع بنا دیا ھے اور اللہ کے مقابل لا کھڑا کیا ھے۔ اگر انسان کی فطرت کے پاس کسی چیز کو حلال یا حرام ٹھہرانے کا اختیار ھے تو انسان بھی شارع ھے۔ اور انسان کو شارع بنانا اللہ کے ساتھ اس کو شریک کرنے کے مترادف ھے ۔ ارشاد باری تعالی ہے:
Al-An'am 6:148
سَيَقُولُ ٱلَّذِينَ أَشْرَكُوا۟ لَوْ شَآءَ ٱللَّهُ مَآ أَشْرَكْنَا وَلَآ ءَابَآؤُنَا وَلَا حَرَّمْنَا مِن شَىْءٍۚ كَذَٰلِكَ كَذَّبَ ٱلَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ حَتَّىٰ ذَاقُوا۟ بَأْسَنَاۗ قُلْ هَلْ عِندَكُم مِّنْ عِلْمٍ فَتُخْرِجُوهُ لَنَآۖ إِن تَتَّبِعُونَ إِلَّا ٱلظَّنَّ وَإِنْ أَنتُمْ إِلَّا تَخْرُصُونَ
English - Sahih International
Those who associated with Allah will say, "If Allah had willed, we would not have associated [anything] and neither would our fathers, nor would we have prohibited anything." Likewise did those before deny until they tasted Our punishment. Say, "Do you have any knowledge that you can produce for us? You follow not except assumption, and you are not but falsifying."
English - Mohsin Khan/Taqi-ud-Din al-Hilali
Those who took partners (in worship) with Allah will say: "If Allah had willed, we would not have taken partners (in worship) with Him, nor would our fathers, and we would not have forbidden anything (against His Will)." Likewise belied those who were before them, (they argued falsely with Allah's Messengers), till they tasted of Our Wrath. Say: "Have you any knowledge (proof) that you can produce before us? Verily, you follow nothing but guess and you do nothing but lie."
English - Yusuf Ali
Those who give partners (to Allah) will say: "If Allah had wished, we should not have given partners to Him nor would our fathers; nor should we have had any taboos." So did their ancestors argue falsely, until they tasted of Our wrath. Say: "Have ye any (certain) knowledge? If so, produce it before us. Ye follow nothing but conjecture: ye do nothing but lie."
Urdu - Muhammad Junagarhi
یہ مشرکین (یوں) کہیں گے کہ اگر اللہ تعالیٰ کو منظور ہوتا تو نہ ہم شرک کرتے اور نہ ہمارے باپ دادا اور نہ ہم کسی چیز کو حرام کہہ سکتے۔ اسی طرح جو لوگ ان سے پہلے ہوچکے ہیں انہوں نے بھی تکذیب کی تھی یہاں تک کہ انہوں نے ہمارے عذاب کامزه چکھا۔ آپ کہیے کہ کیا تمہارے پاس کوئی دلیل ہے تو اس کو ہمارے روبرو ﻇاہر کرو۔ تم لوگ محض خیالی باتوں پر چلتے ہو اور تم بالکل اٹکل سے باتیں بناتے ہو۔
نفی کے سیاق میں اگر نکرہ آئے تو وہ عبارت اپنے عموم میں نص بن جاتی ھے ۔ لہذا مذکورہ بالا آیت بھی اپنے عموم میں نص ھے، یعنی کسی چیز کو بھی حرام قرار دینے کا اختیار انسان کے پاس نھیں ھے ۔ ایک آیت میں اس سے بھی زیادہ صراحت سے (من دونه) کے الفاظ کے ساتھ اس مفہوم کو بیان کیا گیا ھے۔ ارشاد باری تعالی ھے:
An-Nahl 16:35
وَقَالَ ٱلَّذِينَ أَشْرَكُوا۟ لَوْ شَآءَ ٱللَّهُ مَا عَبَدْنَا مِن دُونِهِۦ مِن شَىْءٍ نَّحْنُ وَلَآ ءَابَآؤُنَا وَلَا حَرَّمْنَا مِن دُونِهِۦ مِن شَىْءٍۚ كَذَٰلِكَ فَعَلَ ٱلَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْۚ فَهَلْ عَلَى ٱلرُّسُلِ إِلَّا ٱلْبَلَٰغُ ٱلْمُبِينُ
English - Sahih International
And those who associate others with Allah say, "If Allah had willed, we would not have worshipped anything other than Him, neither we nor our fathers, nor would we have forbidden anything through other than Him." Thus did those do before them. So is there upon the messengers except [the duty of] clear notification?
English - Mohsin Khan/Taqi-ud-Din al-Hilali
And those who join others in worship with Allah say: "If Allah had so willed, neither we nor our fathers would have worshipped aught but Him, nor would we have forbidden anything without (Command from) Him." So did those before them. Then! Are the Messengers charged with anything but to convey clearly the Message?
English - Yusuf Ali
The worshippers of false gods say: "If Allah had so willed, we should not have worshipped aught but Him - neither we nor our fathers,- nor should we have prescribed prohibitions other than His." So did those who went before them. But what is the mission of messengers but to preach the Clear Message?
Urdu - Muhammad Junagarhi
مشرک لوگوں نے کہا کہ اگر اللہ تعالیٰ چاہتا تو ہم اور ہمارے باپ دادے اس کے سوا کسی اور کی عبادت ہی نہ کرتے، نہ اس کے فرمان کے بغیر کسی چیز کو حرام کرتے۔ یہی فعل ان سے پہلے کے لوگوں کا رہا۔ تو رسولوں پر تو صرف کھلم کھلا پیغام کا پہنچا دینا ہے۔
یہ آیات اس مسئلے میں صریح نص کا درجہ رکھتی ہیں کہ شارع صرف اللہ تعالی کی ذات ھے اور کوئی چیز اس وقت حلال ھو گی جبکہ اللہ تعالی اس کو حلال قرار دے اور اس وقت حرام ھو گی جبکہ اللہ تعالی اس کو حرام قرار دے اور انسان کے پاس کسی بھی چیز کو حرام قرار دینے کا اختیار نھیں ھے ۔
یہاں یہ بات ملحوظ رھے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اگر کسی چیز کو حرام قرار دے تو وہ اپنی اصل کے لحاظ سے اللہ تعالی کا حرام قرار دیا گیا ھوگا۔ (224)۔
An-Nahl 16:116
وَلَا تَقُولُوا۟ لِمَا تَصِفُ أَلْسِنَتُكُمُ ٱلْكَذِبَ هَٰذَا حَلَٰلٌ وَهَٰذَا حَرَامٌ لِّتَفْتَرُوا۟ عَلَى ٱللَّهِ ٱلْكَذِبَۚ إِنَّ ٱلَّذِينَ يَفْتَرُونَ عَلَى ٱللَّهِ ٱلْكَذِبَ لَا يُفْلِحُونَ
English - Sahih International
And do not say about what your tongues assert of untruth, "This is lawful and this is unlawful," to invent falsehood about Allah . Indeed, those who invent falsehood about Allah will not succeed.
English - Mohsin Khan/Taqi-ud-Din al-Hilali
And say not concerning that which your tongues put forth falsely: "This is lawful and this is forbidden," so as to invent lies against Allah. Verily, those who invent lies against Allah will never prosper.
English - Yusuf Ali
But say not - for any false thing that your tongues may put forth,- "This is lawful, and this is forbidden," so as to ascribe false things to Allah. For those who ascribe false things to Allah, will never prosper.
Urdu - Muhammad Junagarhi
کسی چیز کو اپنی زبان سے جھوٹ موٹ نہ کہہ دیا کرو کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام ہے کہ اللہ پر جھوٹ بہتان باندھ لو، سمجھ لو کہ اللہ تعالیٰ پر بہتان بازی کرنے والے کامیابی سے محروم ہی رہتے ہیں.
Best scholar of this age.
musalmanon ko shukar krna chahye k asy log abh baki hain islam.main
Alhamdulillah
Very Very clear
Jazaq ALLAH khairan
Ghamdi sahib's engineering of such widely accepted topics is opening closed minds. Thank you for your efforts.
jazakAllah.
JAZAKALLAH KHAIR...
I was eagerly waiting for this AITRAZ...
Commented before watching it.
Now I am going to watch the video.
Ghamdi sahab to me is a traditionalist. One of the best of the present times... He holds a beacon of ijtehad bold and firm.
in your opinion hazarat isa will not come?Again
@daim saeed @daim saeed Why does it matter this much dear? This belief is not one that is a mandatory one for anyone to be considered Muslim even though molvis have created this perception.
Do you say your salad regularly? Are you honest and just in your muamalaat?
Also how is your question relevant here?
Ghamidi Sahab is the greatest Urdu scholar of our time. Unfortunately, just like always our people will not recognize that in their lifetime. This is why we are behind than many nations.
غامدی صاحب کے علم۔کو اللہ درستگی اور ہدایت پہ قائم رکھے اور ان کے اقبال بلند فرمائے۔ آمین
Thanks
جزاک اللہ خیرا Ustaz Mohtaram
A great scholar, May Allah bless him.
I pray that Allah swt bless us with thousands of people like ghamdi
@@theguyver4934 ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے۔
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔
Ghamidi sir is the STAR OF ISLAM
I pray that Allah swt bless us with thousands of people like ghamdi
جزاكم الله خيرا
Excellent Explanation
Subhan Allah excellent information and perfect management of questions and follow ups.
استاد غامدی صاحب اللہ تعالی آپ کو خوش ہمیشہ خوش رکھے۔اور آپ کی صحیح رہنمائی فرمائیں۔
Thankyou for enlighting us, Jazakhalla Khair
This series is the best and outstanding representation of Ghamdi’s genius, knowledge, clarity and eloquence. Crystal clear shining star of knowledge and wisdom. MashaAllah and Alhamdulillah
in your opinion hazarat isa will not come?Again
Jazak Allah Ghamidi Saab♥️
Hamra ilmiaya yehi hai k we dont Anlyse! We critsie ! Exellent explanation.
One again a thorough explanation of the things which are a part of our understanding of our religion.
From the beginning of this series i have learned a lot about the understanding and the criticism of Mr Javed Ahmed Ghamadi, which itself helped me to understand the principles of Islam
ماشاااللہ
کاش اہل علم اسی طرح بات سمجھائیں اور آپس میں محبت سے اختلاف کریں
علمی ارتقا اسی طرح ممکن ہوگا
جاوید احمد غامدی صاحب نے ہزاروں سوال اٹھا دئیے ہین اور ہزاروں جوابات بھی دے دئیے ہیں
ان کی مرتب شدہ کتب بھی بہت آسانی سے دستیاب ہیں
آج سوشل میڈیا کی نعمت نے ہر علم کے پیاسے کو رسائی دے دی
وقت لگے گا اور علم کے بے شمار خزانے دریافت ہونگے اور اسی طرح جدید دور میں ایک بلند مقام پر دین اسلام کو پیش کرنے کا موقع ملے گا،،،
Ma Sha Allah. I wish the wisdom prevails among the nation, too.
MashaAllah excellent response
It is not only Ghamdi sahab but Sir syed Ahmed khan who is know as the most intellectual person who born in sub continent held this view..
Same view Of Sir Mohammad Iqbal and Maulana Azad and numerous very intelligent scholars supported this view..
Yes.
Mashallah ustaz is a great quranic theologian and scholar
Allah blessed ghamidi.the tru scholar at this time ❤
Excellent explanation ❤
Love u Imam Ghamidhi..u r my icon❤️❤️❤️❤️
Ghamidi sahib work for khalis Din. Allah jza e khair de. Amin
Most logical explanation I have heard so far.
in your opinion hazarat isa will not come?Again
can you give a time stamp... i have listened to all the rest of ghamdi sahabs explanation before ...i wanted the details on his views of the second coming
@@daimsaeed7213in Quran's opinion, Jesus died.
No words to appreciate Sir Ghamdi.
in your opinion hazarat isa will not come?Again
@daim saeed Why does it matter this much dear? This belief is not one that is a mandatory one for anyone to be considered Muslim even though molvis have created this perception.
Do you say your salad regularly? Are you honest and just in your muamalaat?
Also how is your question relevant here?
Allah Ghamidi Sahab ko bohot lambi Umar ata kre bohot achchi sehat ke saath 🤲🤲
OMG Exceptional info
دس صدیاں پہلے کے عظیم محدث اور مفسر امام ابن عطیہ الاندلسی فرماتے ہیں اور امت کا اس مسئلے میں اجماع ہے جو بات متواتر احادیث میں وارد ہے کہ عیسی ابن مریم علیہ السلام آسمان میں زندہ ہیں اور آخری زمانے میں آپ کا نزول ہو گا۔
تفسير ابن عطية جلد 1 صفحہ 444 الناشر: دار الكتب العلمية - بيروت
Extraordinary Men Ghamdi Sahab❤❤
Jazzak Allah
جزاک اللہ۔
Great Scholar Ghamidi Sahab ❤
Jazak Allah
very logical and as per quran concept presented by Ghamdi
Prof. Javaid Ahmed Ghamdi is a great Muslim scholar. An Asset for Muslims.
Aslamoalakum ghamdi sahib super excellent allah ke rahmtain hoon ap pr ameen suma ameen
I pray that Allah swt bless us with thousands of people like ghamdi
Ameen suma ameen
Wonderful explanation
Waiting....
Aslamoalakum ghamdi sahib super excellent
اللہ آپ کی زندگی اور صحت میں برکت عطا فرمائے
MashaAllah...kia ilmi baaten hen. Hum jaise log in hi ilmi guftagu se educate hotel hen.
Apne ap ko "hum jaise log" mat bana k rakhe. Internet ka daur hai apne ap ko khud educate saare zaraye mojood hain
@@imgguru1277 uske kehne ka matlab k unhone itni mehnet ki apne iss kaam main hum sirf sunne walon main shamil hain
Masha Allah zabrdast nice very beautiful ustajh ji
Maalik se dua hai ki Pakistan aur Hindustan me har saal aise 100 Ghamidi Sahab paida kar.... har gali me 100 har saal me 100
After knowing the reality of imam mahdi and nazooll e massih i realized that how whole Muslim ummah is in big misconception🙏
Thank you God bless you and your family ❤🇦🇫
میں نے دیں کو غامدی صاحب کی میٹھی تشریح اور عالمانہ دلائل سے سمجھا۔۔۔اللہ پاک آ نہیں لمبی زندگی عطا کریں۔۔آمین
Clear headed and logical
سبخان اللہ.. میں غامدی صاحب سے کئی معاملات میں اختلاف رکھتا ہوں لیکن میں نے زندگی میں کسی شخص کو اتنے بہترین انداز میں، اتنی مدلل اور پر مغز گفتگو کرتے نہیں سنا
Pakistan k Baki molav kisay kahaniya sonate hai Jin Ka Haqiqat sy koi talak Nahi hota
@@Notyoursheri2 bollywood, brailviwood, deobandiwood, wahabiwood have always been popular among people. We want to live in fantasy rather than reality.
@@Notyoursheri2 100 percent Ture...
God bless you
Jazakallah
تواتر کی مختلف اقسام ہیں 1...تواتر لفظی 2..تواتر معنوی ۔۔۔۔3تواتر طبقہ/تعامل 4..تواتر توارث
امت مسلمہ ان چاروں تواتر سے ثابت شدہ بات کو تواتر سے ثابت مانتی ہے اورحجت قطعی مانتی ھے
لیکن غامدی صاحب تواتر فی الطبقہ کے علاؤہ کسی کو تواتر نہیں مانتے ہیں اورانکو بھی خبر آحاد قرار دیتے ہیں
یہ بات درست ہے کہ خبر آحاد ظن غالب کافائدہ دیتے ہیں ۔۔۔لیکن ظن غالب کا مطلب یہ ہیکہ عمل کرنا واجب ہے
جیسے ہر اولاد مان کی خبر جو ان کے باپ کے باپ ھونے سے متعلق ھوتی اگرچہ خبر آحاد ھوتی ھے پھر بھی اس پر عمل کرنا واجب ہے اوراولاد اسی پر عمل پیراہ ھے
Beautiful and complete presentations
اللہ تعالی آپکو صحت و سلامتی دے 💐
Ghamdi sir se ikhtilaf ho ya na ho alag baat hae..mgr sir ka lehja kamal hae...i really respect you sir
Long live Ghamdhi Shahab!!! True warrior against ignorance
جزاكم الله
Jazakallah sir the great
These subtitles are really helpful. Please try to provide subtitles for other videos as well.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، وہ زمانہ قریب ہے کہ عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام تمہارے درمیان ایک عادل حاکم کی حیثیت سے نازل ہوں گے۔ وہ صلیب کو توڑ دیں گے، سور کو مار ڈالیں گے اور جزیہ موقوف کر دیں گے۔ اس وقت مال کی اتنی کثرت ہو جائے گی کہ کوئی اسے لینے والا نہیں ملے گا۔ اس وقت کا ایک سجدہ دنيا وما فيها سے بڑھ کر ہو گا۔ پھر ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اگر تمہارا جی چاہے تو یہ آیت پڑھ لو وإن من أهل الكتاب إلا ليؤمنن به قبل موته ويوم القيامة يكون عليهم شهيدا ”اور کوئی اہل کتاب ایسا نہیں ہو گا جو عیسیٰ کی موت سے پہلے اس پر ایمان نہ لائے اور قیامت کے دن وہ ان پر گواہ ہوں گے۔‘‘
Bhukhari 3448
May Allah swt reward the translator
JAZAKALLAH
Mashallah bohat ilmi tahqiq hy app ki app ko salam paish karta hon
Ghamidi Sahab is a gem
Allah apko is masly mai hadayat dy
Nazol maseesh py Ijma ummat
What's the reference of the text Hassan read? Please clarify
Ghamidi Sahib ------Ocean of Knowledge
Thanks 👍
Assalamualaikum sir, can you please mention in which chapter of book Meezan is it mentioned
Engineer ali mirza must watch this video.
Engineer ali mirza ilmi kitabi hei wo zaroor dekei gei yay video series
@@artahir123 unko muawiya aur ali r.a se fursat milay gi to kuch aur krin gy
@@JamesJONES-fq8mi .... true.
I bet Ali bhai is following this whole series.....he is an admirer of Ghamidi Sahab
lol epic comment.
Hazrat javid gamdi.is relegus scolour in the centery I agreed with the oppions about reconsidering of Islamic thought thanks
Asa Hazra Imam mehdi as jab namaz ki imamt krany ky liay khary hon gay to un ko keesy maoloom hoga keh hazeat easa as nazal ho gaiy hain please as kay bary main bhi bata deen shukria.
Waiting for part 28....
Fantastic.
He is the great scholar of the muslim world
Notice how most listeners of ENG MOHAMMED ALI are here and admirers of ILM OF GHAMIDI SAHIB
Ali bhai ki waja se hi ghamdi sir ko suna hae..dono great hain
غامدی صاحب اسماء و رجال کے علم کو مانتے ہیں۔ منکر حدیث نہیں ہیں۔
Ghamidi sb is the grearest scholar of era..Engineer M ali is one of many ...
Ali Mirza is just tutor of for under matric, his students have basic knowledge, lacking thinking ability and respect.
Javed Ghamidi is post doctoral scholar.
غامدی صاحب سے میرا بھی ایک سوال ہے کہ قرآن مجید میں متوفی کا لفظ کتنی بار آیا ہے اور اس کے معنی ہر جگہ ایک جیسا ہے
So kind personality
yess sir im ready ...
Jazak Allah, Allah Ap Logoun Sa Razi Ho or Lambi Zindagi dy.
My favort scholar ghamidi sab
Mashallah great ghamdi
Please add English subtitles
Added