Mandi Payments kiya huti hain?? | Podcast | Short | CLEAR CUT

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 17 жов 2024
  • #cattlecrazepk #cattleindustry #clearcut #dalfa #farming #podcasting #teaser #CattleMarket #podcast #cattle #breeding #Farming #sohrabgothgaimandi #cowmandi #cowmandipakistan
    Subscribe for Supporting Team PwR

КОМЕНТАРІ • 10

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Рік тому

    حارث بھائی میری دعا ہے اللہ کریم اپ کی تمام کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں شرف مستجاب فرمائے اور اپ کو دین و دنیا کی تمام بھلائیاں نصیب فرمائے اور عمر درازی بال خیر عطا فرمائے امین❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Рік тому

    اللہ کریم میرے والدین کی میرے اساتذہ ملنے جلنے والے دوست احباب رشتہ داروں کی تمام امت مسلمہ کی زین بھائی عامر دلپسند صاحب کی میرے استاد محترم کی کا میری مغفرت فرمائے امین❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Рік тому

    میں دعا گو ہوں اللہ کریم ہمیں ہمت اور طاقت عطا فرمائے کہ ہم سب مل کر پاکستان کا نام روشن کریں جزاک اللہ خیرا جزاک اللہ ❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Рік тому

    راؤ صاحب دعا فرمائیں اللہ کریم اپ کا اور ہم سب کا حامی و ناصر ہو وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فی امان اللہ پاکستان زندہ باد❤❤❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Рік тому

    راؤ صاحب دعا فرمائیں اللہ کریم مجھے حرمین شریفین کی زیارت نصیب فرمائے اور حضور پرنور سید دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل سے خادمین حرمین بننے کی سعادت عطا فرمائے امین❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Рік тому

    اللہ کریم سے میری دعا ہے اللہ کریم ہم سب کو عافیت والا عطا فرمائے امین یا رب العالمین❤ اور حارث بھائی ہماری بھی یہ ذمہ داری ہے کہ اپ کی بتائی ہوئی باتوں پر عمل کیا جائے اور ان شاء اللہ کچھ وقت لگے گا یہ سارے حالات بہتر ہو جائیں گے انشاء اللہ❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Рік тому

    کچھ وقت لگے گا انشاءاللہ سارے حالات بہتر ہو جائیں گے انشاءاللہ ❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Рік тому

    دعا فرمائیں اللہ کریم تمہارے وطن عزیز پاکستان کو استحکام عطا فرمائے اس کو اندرونی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ فرمائے اور دین اسلام کو غلبہ عطا فرمائے امین❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Рік тому

    اور صاحب میں یہ بات تمام ممبران حضرات کے گوش گزار کر رہا ہوں اور اپ کے تمام سبسکرائبر روکے❤ کیا میں ایسا پلیٹ فارم ملا ہے ہمیں یکجہتی کا مظاہرہ کرنا چاہیے انشاء اللہ اللہ کریم سے امید کامل ہے ہمارے سارے معاملات بہتر ہو جائیں گے انشاءاللہ ❤

  • @wasaykhan2439
    @wasaykhan2439 Рік тому

    Camera bakwas ha