Cash is Good? Credit is Bad! WHY? | Cattle Industry | Part 1 | Podcast | Speaker Haris Ali Mithani
Вставка
- Опубліковано 20 вер 2023
- #farming #cattlecrazepk #cattleindustry #clearcut #dalfa #podcasting #breeding #cattlemarket #cattle #podcast #popular #superhit #pakistan #pakistannews #mandi #breeding #livestock #dairyfarm #dalfacattleshow
Topic: Cash is Good or not? Credit is bad , but Why?
Industry: Cattle / Livestock 🔊
Comment Please and Suggest new topics or Guests!!!
Help us Grow ❤️
اللہ کریم اپ کی کاوش کو اور تمام ڈلفن ممبران کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں شرف مستجاب فرمائے اور اپ لوگوں کو اس کا بہترین جزا عطا فرمائے دنیا اور اخرت میں عطا فرمائے آمین ❤
میری دعا ہے اللہ کریم اپ کی تمام کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں شرف مستجاب فرمائے اور اپ کو عمر درازی بالخیر عطا فرمائے اللہ کریم ہمیں اور ہمارے پاکستان کو ایسے لوگوں کی بہت اشد ضرورت ہے جزاک اللہ حارث بھائی جزاک اللہ❤
صحیح فرمایا اپ نے حارث مٹھانی صاحب اللہ کریم اپ کو اس کاوش کے طفیل دنیا اور اخرت کی تمام بھلائیاں نصیب فرمائے اللہ اپ کی تمام حاجتوں کو حضور پرنور سید دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل سے پورا فرما دے امین❤
جناب محترم عامر دلپسند صاحب کی زین بھائی کی اور کتنے فارمر برادران ہم سے اس دنیا سے کوچ کر چکے ہیں اللہ کریم ان سب کی کامل اور حتمی مغفرت فرمائے اللہ ان کے درجات کو بلند فرمائے امین❤
راؤ صاحب دعا فرمائیں اللہ کریم ہمارے وطن عزیز پاکستان کو استحکام عطا فرمائے اس کو اندرونی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ فرمائے اللہ کریم دین اسلام کو غلبہ عطا فرمائے امین❤
میری دعا ہے اللہ کریم جناب محترم حارث بھائی جناب محترم عامر پاک تیل بھائی جناب حاجی مشتاق میمن جناب کامران بھائی صمد بھائی اور جتنے ڈلفن ممبران حضرات ہیں اللہ کریم ان کی تمام کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں شرف مستجاب فرمائے امین ❤
انشاءاللہ حارث بھائی اللہ کریم اپ کی یہ ساری باتیں ہم تمام فارمر برادران حضرات کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس پر عمل کرنے کی جزاک اللہ جزاک اللہ جناب حارث بھائی جناب راؤ صاحب❤
جناب محترم حارث مٹھانی بھائی ❤ جناب راؤ صاحب❤ میں اپ دونوں کا بے حد مشکور ہوں اللہ کریم اپ کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں شرف مستجاب فرمائے اپ دونوں کو دنیا اور اخرت کی تمام مزاحیہ نصیب فرمائے امین اللہ خیرا❤
میں دعا گو ہوں اللہ کریم حارث مٹھانی صاحب نے جن باتوں کے بارے میں ہم لوگوں کو بتایا اللہ کریم تمام فارمر برادران حضرات کو ان کی باتوں پر عمل کرنے کی سعادت عطا فرمائے اور توفیق بھی عطا فرمائے اور اپ کے منشور کو اللہ اپنی بارگاہ میں شرف مستجاب فرمائے امین❤
ماشااللہ ❤ حارث بھائی اللہ کریم اپ کے علم میں عمر میں کاروبار میں خیر و برکت اور وسعت عطا فرمائے ❤ بالخصوص اللہ کریم ڈیل فا ایسوسی ایشن کی تمام کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں مستجاب فرمائے امین❤
راؤ بھائی دعا فرمائیں اللہ کریم اپ کا اور ہم سب کا حامی و ناصر ہو وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فی امان اللہ پاکستان زندہ باد ❤❤❤
میرے محترم بھائی دعا فرمائیں اللہ کریم میرے والدین میرے اساتذہ ملنے جلنے والے دوست احباب رشتہ داروں کی تمام امت مسلمہ کی کامل اور حتمی مغفرت فرمائے امین ❤
راؤ بھائی دعا فرمائیں اللہ کریم مجھے حرمین شریفین کی زیارت نصیب فرمائے اور حضور پر نور سید دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل سے خادمین حرمین بننے کی سعادت عطا فرمائے امین❤
Rizvi bhai ko bulao yaar😂❤
Haris bhai ki baaten awesome hain or yh achi baat ha client's or qurbani lovers ko favour nh kia honest baat kary hain
Kindly upload the 2nd part of this podcast
Hazrat usman Ghana ka rule of business, purchase after giving full payment, sale after receiving full payment.
❤❤
please try to listen and not interrupt. Very insightful podcast
میں بہت مشکور ہوں جناب محترم حارث مٹھانی بھائی کا اللہ کریم اپ کی تمام کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں شرف مستجاب فرمائے اور اپ کو عمر درازی بالخیر عطا فرمائے امین یا رب العالمین❤
Good work rao. But voice quality is not really good.
MASHAALLAH ❤❤❤ GOOD WORK RAO 👍
Jeo haric bhai
Masha Allah ❤ broo
🎉
❤❤❤
Rao thodi conversation mei sun lo samne wala ka intention kya hai wo topic change hora plzzz galat mat samjho
Dalfa cattle show kub hoga
Rao samne waly ki bat ko complete suno phir apna sawal kro
Good try but pls let the guest speak
I agree!
I am also agreeing this :)
Us time shyd moment control ni kr paya sahi se!!!
But yehi learning hai nd i will control this rapid talk!!
That’s good you notice it…InshAllah it will just get better n better but love what u starting!!
@@PodcastwithRao behtareen bro👍🏼👍🏼
Chor hen ye sare farmers youtuber mafia se promotion karwa ke 6 lac ke janwar ke 20 lac mangte hen
Video quality bekar