Nawaz Sharif Aur Taxi Driver & Mysterious Arbi Investor| Punjabi vlog

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 тра 2024
  • .
    .
    .
    .
    #shahbazgillpunjabi #maryamnawaz #cmpunjab

КОМЕНТАРІ • 604

  • @tariqchaudhry6378
    @tariqchaudhry6378 11 днів тому +6

    جناب محترم برادر ڈاکٹر شہباز گل صاحب اسلام علیکم اپکا وی لاگ سنا ھے تمام حالات سے آگاہی ھوئ ھے اللہ تعالٰی ھی آزاد کشمیر والوں پر رحم اور کرم فرماے امین۔ دو کمسن بچیوں کے قتل پر بہت دل کو دکھ اور صدمہ پہنچا ھے پولیس والوں کو اپنی عوام پر اسطرح تشدد نہیں کرنا چاہیے۔ ان ھتکنڈوں سے مستقبل میں نتائج خطرناک برآمد ھونگئے۔ لہذا عوام کے ساتھ پولیس کا رویہ اچھا ھونا چاہیے۔ اللہ تعالٰی اپکو اپنے حفظو ایمان میں رکھے آمین ثم آمین انشاءاللہ۔ اللہ نگہبان۔

  • @tasleemsahu8218
    @tasleemsahu8218 11 днів тому +19

    اسلام علیکم گل صاحب کل پرسوں ساڈے علاقے ضلع فیصل آباد تحصیل جڑانوالہ دے ایک پنڈ وچ ایک میلہ سی جس نوں بند کروان واستے پولیس آئی پر اوتھے پولیس تے عوام آپس وچ لڑ پئی تے عوام نے پولیس دی درگت بنا دتی

  • @nafeespakistaniofficial
    @nafeespakistaniofficial 11 днів тому +4

    عمران خان نو بچا لو جے پاکستان فلسطین تے کشمیر بچانا اے ❤❤🇵🇰🇵🇸

  • @user-ww5de5qq2j
    @user-ww5de5qq2j 11 днів тому +9

    اللہ تعالیٰ ارشد شریف کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @nishatmasood5728
    @nishatmasood5728 11 днів тому +5

    اللہ پاک ہمارے پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرمائے،ڈھیروں دعائیں۔۔۔

  • @abdurraufgill
    @abdurraufgill 11 днів тому +14

    السلام وعلیکم گل صاحب! اے کیہ وجہ سی کہ ساڈے وڈے چھوٹے تے بونے سیاستداناں پچھے لگے رہے تے جدوں سانوں اصل لیڈر ملیا تے اسیں قدر نہ کر سکے۔
    اللّٰہ تعالیٰ مرشد نوں سرخرو فرمائے ۔

  • @blumenbauer7820
    @blumenbauer7820 11 днів тому +6

    اللہ تعالیٰ
    آپ اور آپ کی تمام ٹیم کی حفاظت فرمائے
    آمین

  • @MisamRajpoot-vc4yj
    @MisamRajpoot-vc4yj 11 днів тому +48

    گل صاحب اس وقت ملک گیر تحریک شروع ہو چکی ہے ۔۔ اللّٰہ پاک ہمیں اس ناپاک فوج سے نجات دے آمین اور اللّٰہ پاک اس تحریک کو کامیاب بنائے آمین ❤❤

  • @mianyaseen7762
    @mianyaseen7762 11 днів тому +2

    السلام علیکم میرا نام محمد یاسین ہے میں نارووال سے ہوں اور ہمارے ادھر سڑک بنا رہے ہیں اور تو اس کے کلومیٹر چھوٹے کردیے ہیںیہ ہے ان کا کرپشن کے نئے طریقے

  • @shafqatghulam7530
    @shafqatghulam7530 11 днів тому +5

    گل صاحب عوام کو ٹھنڈا رہنے کی صلاح نہ دیں ظلم کے خلاف اٹھے ہیں تو انصاف ہونے دیں

  • @abdulqadirkhan5158
    @abdulqadirkhan5158 11 днів тому +11

    ❤❤❤ Great leader Imran khan zindabad ❤❤❤

  • @user-asmausman
    @user-asmausman 11 днів тому +5

    گل صاحب عوام قانون ہاتھ میں لے کر ایسے ہی ملک کو حقیقی آزادی دی جائے گی چوہدری نظام دین کو بس طاقت کی سمجھ آتی ہے ٹیبل ٹاک کا اُس کمضرف کو کیا پتا اس لیے عوام کو پولیس کو پھڑکانے دیں تاکہ اپنے آپ ریاست کہنے والوں کو پتا چلے کے آئین کے آرٹیکل سات کے تحت ریاست عوام عوامی نمائندے اور پارلیمینٹ ہے فوج اور پولیس نہیں یہ ملازم ہیں ملک کے

  • @ShahmeerHassan-jr2dy
    @ShahmeerHassan-jr2dy 11 днів тому +11

    Ab to poora Pakistan hi Kashmir bna hua h.

  • @mohammadali42
    @mohammadali42 11 днів тому +6

    گل صاحب یہ ملک چند لوگوں نے اپنے لئے آ زاد کروایا تھا
    عام آدمی کو کچھ نہی ملا اس ملک سے

  • @mohammadali42
    @mohammadali42 11 днів тому +29

    عمران خان کیلئے بہت سی دعائیں

  • @amirnaqvi5334
    @amirnaqvi5334 11 днів тому +11

    ❤❤❤گل صاحب آپکے پنجابی ویلاگ مجھے بہت پسند ہیں میں بہت شوق سے دیکھتا ہوں اللہ آپکو خوش و سلامت رکھے آمین❤️❤️❤️

  • @magill6655
    @magill6655 11 днів тому +3

    ادارے قانون توڑیں تو حلال عوام قانون توڑے تو حرام کیوی

  • @muhammadirfan8437
    @muhammadirfan8437 11 днів тому +1

    الله پاک اس ملک پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

  • @saqibaziz1661
    @saqibaziz1661 11 днів тому

    مئی دا مہینہ لگدا اے پاکستان تے بوہت پاری ہو گیا اے....

  • @user-ww5de5qq2j
    @user-ww5de5qq2j 11 днів тому +5

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے ظالموں کے چنگل سے نجات دے آ مین ثم آمین

  • @AnjumChoudhry-bv8mk
    @AnjumChoudhry-bv8mk 11 днів тому +4

    گل صاحب میری دادی جس دی عم 103 سال ہے ماشااللہ حیات نے ۔تے عمران خان دی تصویر اپنے کمرے وچ لائی ہوئی اے ۔اتے روز نماز توں بعد دعا کردی اے تے کیہندی اللہ اس اپنے سچے بندے دی خیر فرما ۔اتے گل صاحب توہاڈا ویلاگ روز ویکھدی اتے توہانوں سلام کیندی

    • @user-iy2zk2xs9b
      @user-iy2zk2xs9b 11 днів тому

      Dear recheck her age maximum is about 115 years

    • @azharbutt985
      @azharbutt985 11 днів тому

      Allha tala ap Kei dade hamarey be Dade hy allha tala us KO seht wale lambe omr dei

    • @AnjumChoudhry-bv8mk
      @AnjumChoudhry-bv8mk 11 днів тому

      Sorry its mistake 103

    • @AnjumChoudhry-bv8mk
      @AnjumChoudhry-bv8mk 11 днів тому

      سر لکھتے میں غلطی ہوئی اپکا بہت شکریہ

  • @kosarkhawaja3535
    @kosarkhawaja3535 11 днів тому

    اللہ پاک چوہدری نیام دین نوں دل وچ ترس پا دیوے آمین🤲🤲🙏🇵🇰🍀

  • @nusratchaudhary7262
    @nusratchaudhary7262 11 днів тому +29

    جب اداروں کے سربراہان بے وقوف اور بے ضمیر ھوں تو ملک کا پھر اللہ ھی حافظ ھے

  • @sohailakhan9651
    @sohailakhan9651 11 днів тому +11

    Love ❤❤❤❤❤❤❤ Pakistan
    Love ❤❤❤❤❤❤❤ Imran Khan
    Love ❤❤❤❤❤❤❤ PTI
    Love ❤❤❤❤❤❤❤ Dr Shahbaz Gill

  • @Oldmalik
    @Oldmalik 11 днів тому +7

    I think Kashmir is going to be next Bangladesh.

  • @Canada.rocks.24.7
    @Canada.rocks.24.7 11 днів тому

    شکر ہے پاکستان میں کسی نے تو غیرت دیکھائی۔

  • @khalidmohammad3485
    @khalidmohammad3485 11 днів тому

    شہباز گل صاحب گل صبر دی ختم ہوگئی اے

  • @user-xf6wm6mx1f
    @user-xf6wm6mx1f 11 днів тому +3

    آذادی ڈر کے نہیں لی جاتی پنجابی لوگوں نے سوفٹویئر ڈر سے زیادتی برداشت کی اور اب کام اس قدر خراب ہو گیا ۔۔۔
    اچھا کیا یہاں بھی ایسے ہونا چاہیے تھا اللہ جانے کیوں ڈر کے بیٹھے ہیں بھئی جہاد سمجھ کر نکلو اور نکلنا چاہیے بھی ظلم برداشت کرنا بھی گناہ ہے
    جہاد سمجھ کر ہی نکل جانا چاہیے اپنی آزادی کیلیے جانیں دینی پڑتی ہیں اور ویسے بھی ایک نہ ایک دن مرنا ہی ہے نہ کون ساری زندگی جیتے رہنا ہے

  • @seemakhwaja7516
    @seemakhwaja7516 11 днів тому +9

    پاکستان کے عوام کا مینڈیٹ چوری کرکے ہم پہ زبردستی لٹیرے مسلط کئے گئے تو اب تو لوگوں نے اپنا غصہ اور کیسے نکالنا ہے

  • @foodieusmanpk
    @foodieusmanpk 11 днів тому +1

    ََگل صاحب جو سفید پوش ہے وہ بے چارہ بہت تکلیف میں ہے۔۔۔ میرا ایمان ہے جس جس نے اس ملک پاکستان کا یہ ہال کیا ہے آپ دیکھنا اس اس ظالم کا کیا ہال کرے گا میرا الله۔۔۔ انشاءاللہ❤❤❤

  • @blueskyofficialpk
    @blueskyofficialpk 11 днів тому

    Imran Khan Zindabad ❤❤❤

  • @alitajammal5574
    @alitajammal5574 11 днів тому +1

    ALLAH Sade Mulk Nu Chora Kolo Bacha K Rakhe Te Imran Khan Nu Jald Rehai Atah Farmae Ameen

  • @Aroundnature1
    @Aroundnature1 10 днів тому

    بہت اچھے کشمیری بھائیو حق اور عزت کے لیے سب کچھ قربان ہے۔۔

  • @user-ox2cq2in8i
    @user-ox2cq2in8i 11 днів тому +2

    Shahbaaz bhai❤❤❤
    Imran khan❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @the_informative_edge
    @the_informative_edge 10 днів тому

    کشمیریوں نے انتہائی غیرت کا مظاہرہ کیا۔۔ مگر تشدد کی لہر اچھی نہیں۔۔

  • @scienceart-om1q
    @scienceart-om1q 11 днів тому +2

    سردار کھوسہ صاحب کے جواب کا بہت مزا آ یا👌👌👌👌

  • @murtazaahmad9703
    @murtazaahmad9703 11 днів тому +4

    عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ باد

  • @kurtaslan1511
    @kurtaslan1511 11 днів тому

    شریف فیملی پر عربیوں کے احسانات ہیں اور پیار ہے ان سے۔ ہر دور میں ان کا ساتھ دیا

  • @user-dg2ti7uw2i
    @user-dg2ti7uw2i 11 днів тому +1

    ظلم کو برداشت کرنا بھی ظالم کے زمرے میں ھی اتا ھے 😢😢😢😢😢

  • @ishaquekau260
    @ishaquekau260 11 днів тому +9

    Great Gill sahib

  • @matif1225
    @matif1225 9 днів тому

    Imran Khan zindabad ❤

  • @sarwarkhan1550
    @sarwarkhan1550 11 днів тому

    الله تعالی ھمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @begumarshad2538
    @begumarshad2538 11 днів тому

    Imran Khan zindabad

  • @MahnoorRizwan-ju6cp
    @MahnoorRizwan-ju6cp 9 днів тому

    Waiting for Tipu Sultan of Today's Era 😢
    #Imran Khan ❤❤

  • @KhizarKhayali
    @KhizarKhayali 11 днів тому +1

    چیئر لفٹ پر ناں پہنچنے والے چاند پر پہنچ گئے 😂😂😂😂 واہ بھئی واہ صدقے

  • @shoaibmohammad3612
    @shoaibmohammad3612 11 днів тому +7

    Khosh Reh Jwanna

  • @nusratchaudhary7262
    @nusratchaudhary7262 11 днів тому +5

    ماشااللہ اللہ پاک اسلم راجہ کی حفاظت فرمائے اور اسکو اور ھمت دے

  • @lubnanaveed1767
    @lubnanaveed1767 11 днів тому

    پتر اللہ ای ساڈے پاکستان تے رحم چا کرے امین

  • @sarahn6578
    @sarahn6578 11 днів тому +1

    اچھا ھوا

  • @wajjahatkhan4913
    @wajjahatkhan4913 11 днів тому +1

    Gill you’re great 👍

  • @user-ix9cv2ck1o
    @user-ix9cv2ck1o 11 днів тому +2

    Lanat aise fuj per😂

  • @hashamsyed
    @hashamsyed 11 днів тому

    شریف وہ ہے جسے موقع نیہں ملا

  • @wariskhakii2050
    @wariskhakii2050 11 днів тому +1

    ڈاکٹر صاحب پھر کوئی قطری وغیرہ ہی ہوگا اور کون ہوگا

  • @SportsGare
    @SportsGare 11 днів тому +3

    گل صاحب ساری قوم ہی ننگی ہو گئی ہے

  • @Saadwahla7
    @Saadwahla7 11 днів тому +2

    السلام علیکم ،گل صاب تاڈے اگے گزارش اے کہ جس طرح توسی باقی ہر معاملے تے روشنی پا رے او اسی طرح بھت ہی اہم مسلہ پاکستان چے زبان (بولی)دا اے ، صاحری طور تے پاکستان دی قومی زبان اردو اے ، پر عوام تو حکومتی معاملات تو اولا (پردا) رکھن لیی ھر جگہ انگریزی استعمال کیتی جا ریی اے ، نالے پاکستانی تعیلمی نظام دی سب توں وڈی کھرابی وی اے `اے کہ تعلیم ساڈی ماں بولیاں چے نئ ھے ،۔
    اے دے وی کسے وڈے بلب نال روشنی پاؤ 😅
    نالے انشاللہ جدے دوبارہ پاکستان چے جدو پی ٹی آئی دی حکومت آۓ گی اس چیز تے ضرور کم ہونا چائ دا اے
    اللہ عزوجل عمران خان تے باقی ساریا تے اپنی رحمت کرے آمین ❤
    گل صاب سلامت روؤ ❤

  • @imranarshad8798
    @imranarshad8798 11 днів тому +1

    بھائی جان اللہ تعالیٰ ہم پاکستانیوں پر رحم فرمائے

  • @user-qf3hc5ui8y
    @user-qf3hc5ui8y 11 днів тому +1

    طاقتور کی تعداد کم اور مظلوموں کی تعداد بہت زیادہ ہے اس لے ان کو قابو کر سکتے ہیں

  • @adilanaveed2180
    @adilanaveed2180 11 днів тому

    Imran riaz is a true generalist

  • @mumtazahmedkhan7355
    @mumtazahmedkhan7355 11 днів тому +1

    گل جی عوام زیادہ ھے

  • @Jaspal-Singh-Randhawa
    @Jaspal-Singh-Randhawa 11 днів тому

    God bless Imran Khan

  • @rakhshandashahnaz5294
    @rakhshandashahnaz5294 11 днів тому +3

    stay blessed Sir

  • @ijazahmed1370
    @ijazahmed1370 11 днів тому +2

    BETA "GILL" YOU ARE GREAT

  • @gurinderjitnagra7199
    @gurinderjitnagra7199 11 днів тому +1

    Hit direct on Target

  • @parveenkousar9269
    @parveenkousar9269 11 днів тому +1

    Bhaee gil m ek bewa hon or talok mansera sy hy social work b ALLAH ke rza k ly krti hon or ap k velog dekh k kuch dil ko etmenan ho jata hy ..hmare polic.adalten.DPO.ac..ptware sb rashi hyn m khod in ke gwah hon q k mery husbnd k bhayin ny mojh p tashdod kya jaydad qbza ke mgr koe insaf ni 😢bus ek he umeed imran khan hy.. inshallah wo ay ga hmare dwain on k ly hyn ,..ameen ALLAh pak ap ko sehat or tndrosty dy ameen

  • @mahmoodsaeed8938
    @mahmoodsaeed8938 11 днів тому +1

    Excellent review good public teaching

  • @naveedmahar1681
    @naveedmahar1681 11 днів тому +3

    Well done sir

  • @AsmaUsman-ro5py
    @AsmaUsman-ro5py 11 днів тому

    Ya Allah have mercy on Pakistan. Help Pakistanis to get rid of these corrupt people. ❤

  • @TariqBhutta-fg5so
    @TariqBhutta-fg5so 11 днів тому +1

    اللہ نگہبان

  • @QasarNawaz-gf9xe
    @QasarNawaz-gf9xe 11 днів тому +1

    Iam in bahrian but from Pakistan I like your all very log tusi great ho sada haste bastty reho

  • @user-dg2ti7uw2i
    @user-dg2ti7uw2i 11 днів тому +1

    خان کآ سبق یہ بھی تها خوف کے بت توڑ دو نرنا مرنا تو ایک دن ھے ھی 😢😢😢😢😢

  • @tanvirahmad5456
    @tanvirahmad5456 11 днів тому +2

    The people s voice is the voice of god. The people s power is the power of god

  • @BeAlwayshappy-jw4rf
    @BeAlwayshappy-jw4rf 11 днів тому +1

    INNAALILAAE WAINILEEHE RAJEOEN AFSOOS. ALLAH PAAK BKHSHASH FRMAAHE AAMIN SUMMA AAMIN JAZAAKLLH ❤

  • @DrAdnanUmar
    @DrAdnanUmar 11 днів тому

    Voice captain Shehbaz Gill zindabad I love you Gilla❤

  • @Pakistan.872
    @Pakistan.872 11 днів тому +2

    well done kashmir

  • @user-me3uj7ub3q
    @user-me3uj7ub3q 11 днів тому

    Imran khan pti

  • @AshokKumar-un9iq
    @AshokKumar-un9iq 11 днів тому

    زبردست لاجواب ،، زبردست لاجواب

  • @matif1225
    @matif1225 9 днів тому

    Meri jind Meri Jan
    Imran Khan
    Imran Khan ❣️

  • @mumtazahmedkhan7355
    @mumtazahmedkhan7355 11 днів тому

    گل جی عمران خان مٹی نال جیڑیابندہ وے اس پاکستان وچ لیکن جو پاکستان دے بندہ نال پیار ساڈے سر ان کھاں تے

  • @mohibsharif5698
    @mohibsharif5698 11 днів тому +4

    Ye Qatri shehzada Hai khatt Denay Aya tha Maryam ko net dy gya iss bar. To build Strong communication skills

  • @starwow8248
    @starwow8248 11 днів тому +2

    Allah mulk e Pakistan ki khear ferma ameen

  • @muhammadboota1871
    @muhammadboota1871 11 днів тому +1

    Zindabad zindabad zindabad my dear brother my Aallah Pak give you long life Aameen ya Aallah Aameen ya Aallah ❤❤❤

  • @imrankhan1293
    @imrankhan1293 11 днів тому +3

    Good nice exelent

  • @tanveerhussainasim7633
    @tanveerhussainasim7633 11 днів тому

    قانون نام دی کوئی چیز ہی نہیں اس ملک وچ

  • @sarwaralam3977
    @sarwaralam3977 11 днів тому

    It is a Shame to call a Corrupt and Wicked woman “Baji”. Please don’t do that.

  • @talibhussain648
    @talibhussain648 11 днів тому

    انّھے واہ جتھے عدل ہو رہیا ہووے اوتھے پبلک وی انّھے واہ انصاف کرے گی

  • @faysalraza6180
    @faysalraza6180 11 днів тому +1

    Thanks for update and Analysis Sir All Mafia per Allah ki Lanat..

  • @iftikharahmad-rr1nr
    @iftikharahmad-rr1nr 11 днів тому +1

    گل صاحب سیفٹی کے اصولوں میں ھے اگر کوئی بھی چوٹ سر پر لگے تو 90 فیصد جانلیوا ھوتا ھے 10 فیصد باقی سارے جسم پر چوٹ لگنے سے نقصان ھوتاھے جو اتنا شدید نہیں ھوتا اسلئے ھلمنٹ بیت ضروری ھے میں نے چند ایک سیفٹی کے کورس کئے ھیں اسلئے علم اپ ہبھی کنسٹرکشن کے ورکر اور دوسرے افراد کو بھی ھاٹ ھڈ کے بغیر نہیں دیکھیں آس کے بغیر وہ کام نہیں کرسکتا جناب بات امریکہ کی کر رھا ھوں پاکستان میں تو صرف اللہ کی سپردِ ک ہر چل پڑھتے ساتھ حفاظت بھی ضروری ھے

  • @DrAdnanUmar
    @DrAdnanUmar 11 днів тому

    Wo time door nahi jb gill sahib pehli dafa MNA bny ga or imran khan ki kayadat me chief of staff and spoken parson❤❤❤❤❤

  • @sarwarkhan1550
    @sarwarkhan1550 11 днів тому

    الله تعالی ھمارے ملکپ

  • @user-mr9sh1zt9t
    @user-mr9sh1zt9t 11 днів тому

    Gilll sir zindabaad Allahpak. Apko jzae khair dy ameen❤

  • @user-ru6ge7xc9o
    @user-ru6ge7xc9o 11 днів тому +1

    me online kam krty howay apka vilog sunta hun

  • @iftakharmustafa3008
    @iftakharmustafa3008 11 днів тому +1

    It's about time someone is taking charge

  • @AliHassan-vg3iz
    @AliHassan-vg3iz 11 днів тому

    طاقت کی ایک کمزوری ہے اس کا جتنا استمال کیا جاۓ وہ اتنی ہی کم ہوتی جاتی ہے

  • @kosarkhawaja3535
    @kosarkhawaja3535 11 днів тому

    جیوندہ رہ پُت رب راکھا

  • @javediqbal423
    @javediqbal423 11 днів тому

    ❤ زندہ باد 🤩😍🤲🏻 سر 👑

  • @mumtazahmedkhan7355
    @mumtazahmedkhan7355 11 днів тому

    گل جی ارشد شریف جان تے کینڈا گیا اللہ ایمان دار لوگوں نوں اپنی حفاظت رکھے امین شمشاد اختر صاحب سفیر سن اگر میی درست اں

  • @lehnddyallapunjaab7960
    @lehnddyallapunjaab7960 11 днів тому

    ❤❤IMRANKHAN❤❤
    WAKE UP PAKISTAN 🇵🇰

  • @fazalrahman4376
    @fazalrahman4376 11 днів тому

    Excellent PUNJABI VLOG DR SHAHBAZ GILL

  • @UsmanGhani-qu8be
    @UsmanGhani-qu8be 11 днів тому

    Allah pak imarn Khan ki hifazat farmay ameen 🤲🤲🤲

  • @bushraaali2872
    @bushraaali2872 10 днів тому

    وعلیکم اسلام