السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صاحب کیا رونق ہے پنڈی صدر کی زندگی رواں دواں پنڈی صدر دیکھ کر تو یاد ا رہا ہے کبھی ہم بھی تھے تم سے اشنا مدتیں ہوگئی بہت سال بیت گئے پنڈی کی رونقیں دیکھے ہوئے اب تو وہ یار بھی نہیں رہے جن کی وجہ سے پنڈی اچھا لگتا تھا سب رونکے چھوڑ کر یعنی کہ بھرا ہوا میلہ چھوڑ کر ا سب اپنے عارضی اور مستقل گھروں کو چلے گئے