السلام علیکم شاہ صاحب اپ بہت اچھے مشورے دیتے ہیں میں اپ کی ہر ویڈیو سنتا ہوں اور اس پہ عمل کرتا ہوں اج سر اپ کچھ زیادہ جذباتی ہو گئے ہیں جو لوگ اپ کی ریکمنڈیشن پر عمل نہیں کرتے اپ ان کو رہنے دیں جو اپ کو سنتے ہیں اپ کو چاہتے ہیں اپ ان کے لئے ویڈیو بنائیں انشاء اللہ اللہ تعالی اپ کی بھی مدد فرمائے گا اور اپ کی وجہ سے ہماری بھی۔
ھمارا لیمون چیکو کا کراچی مین فارم ھے - بیتر پیداوار کے لیئے کھاد کے بارے مین رہنمائی کیجیئے - زمین بھالو مٹی ھے - Zia Sahib , I am impressed by your theoretical knowledge & practical experience , sincere deliberations made in your U Tube . God bless you . Regards
سر اپ کے کہنے پر ایس ایس پی تارہ گروپ کی لی تھی سارا پتھر ملا ہے کافی نقصان ہو گیا 20 بوری ڈالی تھی پتہ ہی نہیں چلا کچھ رزلٹ نہیں ایا بہت زیادہ نقصان کروا دیا اپ نے
Salam bhai mre 2 sawal hain ap se. Zameen ki tyari mai agr 12:61 tezabi khad 10 kg wali flood krain, tau sath kch aur use kr sktay hain? Jse sulphur 70% 10 kg mai. aur agr 1 bag BOP ya SSP ka sath istemal kr len tau kesa hai? Dsra sawal hai k gandum ko 21 din baad urea k sth zinc di jaye tau ziada behtr hai, ya us wqt NP ka istemal ziada behtr hai? Kindly rehnumai frmaye. I am from sindh
Aslamo alakum zia bhi last year ap k mshavrt say m nay gandm ke 65 mn le the ur abhe kpas 31.3 kg pr akr average le hay ap ka razophos buht he mufeed hay
Shah g agar pehla pani 25 din bad dena hy, aur 20 din bad barish ajae, to paky watt ki zameen me flood nhi kr saky gy fertilizer. Aese me jo pani 7 din bad lagana hy, kya us me fertilizer flood kr den? Ya 25 din k bad hi kren?
@@haiderhamdanibhae main manuchar 12/61chatta kerta hoon aadhi bori urea ko thora pani ka spry ker ke 12/61 milaain aor chatta ker dain buhat acha result hai.
محترم شاہ جی آپ کے زرعی مشورے بہترین قیمتی ھوتے ھیں ۔ آپ کی بات درست ھے ھمیں لکیر کا فقیر نہیں ھونا چاہیۓ جب کوئ ایکسپرٹ کو کسی ان پڑھ کے علط مشورہ حوالہ دیتا تو غصہ آنا فطری عمل ھے میں پروفشنل ایڈوکیٹ ھوں ھمارے ساتھ بھی ایسا ہی ھوتا ھے مشورہ دیں تو کہتے کہ ھمارا نمبر دار تو اس کے برعکس مشورہ دیتا ھے اور ممبر بھی ۔ یقیناء غصہ تو آتا ھے
مجھے غصہ ذاتی نوعیت میں نہیں اتا۔ کبھی آ جائے تو معذرت کر لیتا ہوں۔ بلکہ تحریری معذرت کر لیتا ہوں۔ لیکن غصہ اس بات پر ضرور آتا ہے کہ ہم ترقی پسند روئیے چھوڑ کر لکیر کے فقیر بننے کو ترجیح دیتے ہیں
ہم ایک ایک پیک بھی بھیجتے ہیں۔ ہزاروں دوست ہیں جنہیں ہم بھیج چکے ہیں۔ ہمارا مقصد ہی رزلٹ دکھانا ہے۔ شائد آپ کو نا بھیج سکے ہوں۔ آپ لکھ کر آرڈر اور ایڈریس بھیجیں۔ پراڈکٹ ایک پیک بھی کہیں گے ملے گا
Assalam o Alaikum Ziz Sb ALLAH SWT BLESS YOU AND YOUR FAMILY for your good will. Kindly advise that Rhizophod be used for how many days wheat crop, please.
سر اپ کی اواز عوام تک پہنچ جاتی ہے اپ پلیز مہربانی کرکے لوگوں کو بتائیں کہ تارا گروپ کی ایس ایس پی دو نمبر ہے بالکل دو نمبر ہے کیونکہ پچھلی ویڈیو میں اپ نے بتایا ہوا تھا کہ تارا گروپ کی ایس ایس پی ڈالو اچھا رزلٹ ملتا ہے لیکن وہ دو نمبر ا رہی ہے اپ لوگوں کو بتا دیں کہ وہ دو نمبر ہیں تاکہ وہ نقصان سے بچ سکے
شاہ جی۔۔۔۔۔۔۔ہمارے علاقے میں منیجر کو منشی کہتےہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذمیندار۔۔۔۔۔سال میں ایک مکان بناسکتاہے۔۔۔۔منشی 2مکان بنالیتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن پھر بھی زمیندار کوسمجھ نہیں آتی
اگر زمیندار psb بیکٹریا کا ڈرم بنا لے اور پانی کہ ساتھ 10 لیٹر فلڈ کرتا رہے تو بھائی فکس والہ معاملا کافی حد تک حل ہو جاے گا آپ زمیندار کو یہ طریقے بتاے جو کم خرچ ہو انڈیا میں اس کو بہت پرموٹ کیا جا رہا ہے
ایسا ممکن ہوتا تو ضرور بتاتا۔ آپ میرے سے PSB مفت میں لے لیں۔ جیسے مرضی بانٹیں۔ لیکن یاد رکھیں psb کو مقررہ تعداد میں بڑھانے کیلئے لیبارٹری ضروری ہے۔ ویسٹ ڈیکمپوزرز آپ بڑھا سکتے ہیں۔ وہ ہم رہنمائی بھی دیتے ہیں۔ انڈیا میں ہر بات درست نہیں ہے۔ وہاں بھی نیم حکیم بہت بڑی تعداد میں ہیں۔ کوشش کریں سائنسی تحقیق سے وابستہ ماہرین کی بات مانیں
@AgroConsultantZia Thanks bhai apni malumat ko correct krne k lia pocha tha Indian videos kafi zada pari hy is lia pocha tha wo dahi besan gur is tarah ke cheze dal k bna rahe the
شاہ جی پروگرام بہت اچھا ہے آپ کا پچھلے تین سال سے آپ کے پلان کے مطابق چلنے کی کوشش کی ہے مگر مکمل نہ کرسکے کچھ وجہ سے مگر جتنا بھی استعمال کر سکا اس سے ہماری زمین کی پی ایچ بھی کم ہو گئی اور بہت سارا بے توکہ خرچہ بچ گیا اور فصل بھی الحمدللہ بہت اچھی پیداوار دیتی ہے مگر ایک گزارش ہے کے یا تو اپ اپنی فیس بتا دیں یا پھر وٹسیپ پر رپلائی وقت پر دے دیا کریں کیوں کہ آپ کی معلومات کے بعد ڈیلروں پر اعتماد نہیں رہا اب
جزاک اللّہ۔ فیس صرف یہ ہے کہ میرے والد صاحب کیلئے دعائے مغفرت فرما دیا کریں۔ مالک آپ سے راضی ہو۔ اکیلا بندہ ہوں۔ خود تمام مشاورت ذاتی حیثیت میں فراہم کرتا ہوں۔ وٹس ایپ پر جواب میں تاخیر فطری بات ہے۔ تکلیف کیلئے معذرت
@@AgroConsultantZia شاہ جی دو ایس ایس پی،آدھی نائٹروفاس،آدھی ایس او پی،اور تین کلو بوران ڈالا ھے بیجائی میں،،کیا یہ ٹھیک ھے؟؟؟ وٹس ایپ پہ میسج کیا تھا جواب نہیں آیا۔اللہ آپ کے والد کو صحت دے آمین۔ہماری زمین زرخیز ھے ایک ڈی اے پی ایک یوریا اور ایک پانی سے ایورج 35/40 من آتی ھے۔بارش بھی ہوتی ھے
پانی میں حل پذیر یہ کھادیں کس کمپنی کی ہیں رائزوفاس کس کمپنی کی ہے اور کہاں سے ملیں گی میں نے گندم کی تیاری میں کوئی کھاد نہیں دی آگے پلان دیں کہ میں اچھی پیداوار لے سکوں زمین میں کلر بھی ہے کپاس پر بھرپور خرچہ کرنے کے باوجود نہیں ہوئی اس وجہ سے بجائی کی کھاد نہیں دے سکا بارشوں کی وجہ سے زمین میں نمی بھی ہے
یہ کھادیں کتنی مقدار میں استعمال کرنی ہے مثلاً FMC کی استعمال کرنی ہے تو کتنی مقدار کافی ہے اگر گندم کا اگائو پورا ہوتا ہے تو میرا ارادہ ایک تھیلا سر سبز نائٹروفاس اور ایک تھیلا تارا کی SSP استعمال کرنے کا تھا
آپ کسی نعیم حکیم زرعی ماہر کے ستائے لگتے ہیں۔ مجھے ڈگری دکھانے کی ضرورت ہے تو نہیں کیونکہ مجھے زرعی سائنس و ٹیکنالوجی میں ہر زرعی ماہر جانتا ہے۔ آپ کو جواب دینا میرا فرض ہے۔ میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد شعبہ پلانٹ بریڈنگ اینڈ جینیٹکس کا فارغ التحصیل ہوں۔ کسی بھی زرعی ماہر سے پوچھئے وہ میرا تعارف کروا دے گا۔ مالک نے بہت کرم اور فضل سے نوازا ہے
السلام علیکم شاہ صاحب اپ بہت اچھے مشورے دیتے ہیں میں اپ کی ہر ویڈیو سنتا ہوں اور اس پہ عمل کرتا ہوں اج سر اپ کچھ زیادہ جذباتی ہو گئے ہیں جو لوگ اپ کی ریکمنڈیشن پر عمل نہیں کرتے اپ ان کو رہنے دیں جو اپ کو سنتے ہیں اپ کو چاہتے ہیں اپ ان کے لئے ویڈیو بنائیں انشاء اللہ اللہ تعالی اپ کی بھی مدد فرمائے گا اور اپ کی وجہ سے ہماری بھی۔
جی شکریہ۔ سلامت رہیں
ھمارا لیمون چیکو کا کراچی مین فارم ھے - بیتر پیداوار کے لیئے
کھاد کے بارے مین رہنمائی کیجیئے -
زمین بھالو مٹی ھے -
Zia Sahib ,
I am impressed by your theoretical knowledge & practical experience , sincere deliberations made in your U Tube .
God bless you .
Regards
اللہ پاک شاہ جیاپکو لمبی عمردے اپ نے زمیدارہ سکھا دیا ھے
بہترین بھائی جان آپ نے تو اُن لوگوں کا دھواں ہی نکال دیا ہے اور ہے نقاب کرنے کی بُہت ذبردست کوشش کی ہے ۔
آپ کی محنت اور ایمانداری کو سلام
سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ارو آپکی آل پر اور آپکے اصحاب پر
مالک آپ کو بلندیوں سے سرفراز فرمائے
Great person I know Mr Zia for about two years a decent and sincere person.
نہی سر رایزوفاس بہت کمال چیز ہے۔ باقی الحمدللہ عشر ہر صورت دیتے ہیں ہر فصل کا۔ اللہ آپ کا بھلا کرے بہت زبردست پروگرام کیا دو بار دیکھ چکا ہوں
Shah sab Allah ap ko jaza e khair atta fermay
سر اپ کے کہنے پر ایس ایس پی تارہ گروپ کی لی تھی سارا پتھر ملا ہے کافی نقصان ہو گیا 20 بوری ڈالی تھی پتہ ہی نہیں چلا کچھ رزلٹ نہیں ایا بہت زیادہ نقصان کروا دیا اپ نے
So much informative video 🎉
Ma Sha ALLAH Zia bhai, hm apky old followers h, hmne rice+cotton main buht achi yield li h❤
آپ اس عبادت سمجھنے میں حق بجانب ھیں
کیونکہ حصول رزق حلال عین عبادت ھے
اگرچہ وہ یو ٹیوب چینل بنا کر کی جائے
Very very nice program sir thank s ❤❤
جزاک اللّہ ۔ شکریہ
❤ Masha allah zabardast video ❤
Asalam u alikum. shah sahab inshallah is sal me ap ke advice pe amal karonga inshallah.
Very very good video bhi sab
Great work shah ji,thanks.
Zia sahib zabardast
Welcome.
شکریہ
geoo sir geoo
خوش آمدید
❤❤❤zanda bad bai jan
بہت خوب
Shah sb bji ma ssp dali h ab rizofas kb dal sakty ha
Mashallah 🥰 very impressive
Sir khrlhti zamin kay bhray min vedio bhnin
Syed badsha compost par bhi aik lecture dain; kia aik ton per acre basal dose ki zaroorat poori karti hai?
Very informative.Sgort videos can create more impact
Excellent
Good information 👍
شاہ جی یہ واٹر سولوبل کھاد کیسے استعمال کرتے ھیں؟ 1 ایکڑ میں کتنے ڈالنی ہے
Sir Rhizophos kab flood krni haii??
برسیم گھاس کے لئے کون سی کھادیں استعمال کریں
great!
Salam bhai mre 2 sawal hain ap se.
Zameen ki tyari mai agr 12:61 tezabi khad 10 kg wali flood krain, tau sath kch aur use kr sktay hain?
Jse sulphur 70% 10 kg mai.
aur agr 1 bag BOP ya SSP ka sath istemal kr len tau kesa hai?
Dsra sawal hai k gandum ko 21 din baad urea k sth zinc di jaye tau ziada behtr hai, ya us wqt NP ka istemal ziada behtr hai?
Kindly rehnumai frmaye.
I am from sindh
Good bhai
شکریہ
Aslamo alakum zia bhi last year ap k mshavrt say m nay gandm ke 65 mn le the ur abhe kpas 31.3 kg pr akr average le hay ap ka razophos buht he mufeed hay
Ye driver kahan sy mily ga company ka naam kia hy kis nam sy mily gi
phosphoricAcid use kr skty hain?
جی بالکل۔ یہ ایک بہترین فاسفورسی کھاد ہے۔
Agriculture digree ha k aveen Bata rhe han
Driver khhad konsi Hoti ha
MashaAllah
P44 kalar m bht acha result daite baqi nethrophas bi thek es k elawa sari fazol
A true Muslim should be straight forward like you.
Shah g agar pehla pani 25 din bad dena hy, aur 20 din bad barish ajae, to paky watt ki zameen me flood nhi kr saky gy fertilizer. Aese me jo pani 7 din bad lagana hy, kya us me fertilizer flood kr den? Ya 25 din k bad hi kren?
G next Pani p flood kr skty hen .
Ya NITROPHOS ka chatta kr skty hen Barish main.
Ya zora war mil jye to chatta kr skty hen Barish Mai.
@@AgroConsultantZia mene sary fertilizer fertigation waly ly liye hn, isliye kuch chata nhi kr sakta.
@@haiderhamdanibhae main manuchar 12/61chatta kerta hoon aadhi bori urea ko thora pani ka spry ker ke 12/61 milaain aor chatta ker dain buhat acha result hai.
Water soluble fertilizer konsi ha
Kalar wali zamen ka lazmi btay
بجائی کے وقت . =SSP
اسکے بعد پانی میں حل پذیر کھادیں+ بیکٹیریا
بھائی کیا زبردست یوریا کیساتھ ایک ہی ڈرم میں آپ psb بیکٹریا دے سکتے ہیں پلیز بتا دیجیے گا
نہیں۔ الگ ڈرم میں دیں۔
السلام علیکم اس کی مقدار نہیں اپ نے بتائی کہ کتنی مقدار پر ایک استعمال کرنی ہے جزاک اللہ
ورمی کمپوسٹ کہاں سے ملے گا۔ کوئی اچھا ورمی کمپوسٹ بتا دیں۔
محترم شاہ جی آپ کے زرعی مشورے بہترین قیمتی ھوتے ھیں ۔ آپ کی بات درست ھے ھمیں لکیر کا فقیر نہیں ھونا چاہیۓ جب کوئ ایکسپرٹ کو کسی ان پڑھ کے علط مشورہ حوالہ دیتا تو غصہ آنا فطری عمل ھے میں پروفشنل ایڈوکیٹ ھوں ھمارے ساتھ بھی ایسا ہی ھوتا ھے مشورہ دیں تو کہتے کہ ھمارا نمبر دار تو اس کے برعکس مشورہ دیتا ھے اور ممبر بھی ۔ یقیناء غصہ تو آتا ھے
مجھے غصہ ذاتی نوعیت میں نہیں اتا۔ کبھی آ جائے تو معذرت کر لیتا ہوں۔ بلکہ تحریری معذرت کر لیتا ہوں۔
لیکن غصہ اس بات پر ضرور آتا ہے کہ ہم ترقی پسند روئیے چھوڑ کر لکیر کے فقیر بننے کو ترجیح دیتے ہیں
جناب عالی آپ جو پروڈکٹ بتاتے ہیں ان کی قیمت اور کہاں سے ملے گی۔ جیسے کہ میرا تعلق شاہدرہ لاہور سے ہے۔ مجھے کہاں سے ملے گی۔
ورمی کمپوسٹ کہاں سے لیں۔
mazrat k sath ap batain achi krty h lakin ap say jab koi product mangwain to 1 2 nhi bhjty
ہم ایک ایک پیک بھی بھیجتے ہیں۔
ہزاروں دوست ہیں جنہیں ہم بھیج چکے ہیں۔
ہمارا مقصد ہی رزلٹ دکھانا ہے۔
شائد آپ کو نا بھیج سکے ہوں۔ آپ لکھ کر آرڈر اور ایڈریس بھیجیں۔
پراڈکٹ ایک پیک بھی کہیں گے ملے گا
Assalam o Alaikum Ziz Sb ALLAH SWT BLESS YOU AND YOUR FAMILY for your good will. Kindly advise that Rhizophod be used for how many days wheat crop, please.
Sir some expert not recmanded map saluobal potash salfer and uora
سر اپ کی اواز عوام تک پہنچ جاتی ہے اپ پلیز مہربانی کرکے لوگوں کو بتائیں کہ تارا گروپ کی ایس ایس پی دو نمبر ہے بالکل دو نمبر ہے کیونکہ پچھلی ویڈیو میں اپ نے بتایا ہوا تھا کہ تارا گروپ کی ایس ایس پی ڈالو اچھا رزلٹ ملتا ہے لیکن وہ دو نمبر ا رہی ہے اپ لوگوں کو بتا دیں کہ وہ دو نمبر ہیں تاکہ وہ نقصان سے بچ سکے
phosphorus fixation ko khatam krny pay pora lectyre hona xhye
Phosphorus fixation
Ko full discuss kia he.
Phosphorus Solubilizing Bacteria
And organic matter
اسی فکسیشن کو ختم کرتے ہیں
@@AgroConsultantZiatarget ka regulator kaisa hy،? wo bhe soluble phosphorus hy
Wqt zaya kia he fazool batain ziyada ki hen
السلام علیکم شاہ صاحب کیسے ہیں خیریت سے ہیں
الحمدللہ
Sir water saluable khaden kahan se milen gi mera talaq Bahawalpur se h
ویڈیو کی Description بٹن دبائیں۔ تمام کھادوں کے نام بمعہ کمپنیز دئیے گئے ہیں
Janb thori short bat kiya Karin ak e bat ko ragrty rehty video min interest e khatm ho jata hi
Please appn nor da da y
شاہ جی۔۔۔۔۔۔۔ہمارے علاقے میں منیجر کو منشی کہتےہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذمیندار۔۔۔۔۔سال میں ایک مکان بناسکتاہے۔۔۔۔منشی 2مکان بنالیتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن پھر بھی زمیندار کوسمجھ نہیں آتی
Agreed
❤
السلام علیکم شاہ جی میں نے 10 بوتل رائز وفاس کی لینی ہے میرا واتساپ نمبر بھی نہیں ہے کس طرح سے لوں منگوانے کا طریقہ بتا دیں مہربانی ہوگی
سر اینگرو زور آور کے بارہ میں کیا راے ھے آپکی ؟ گندم کیلیے ؟ پکے وڈ کے رقبہ کیلیے
❤❤❤❤❤❤
شاہ صاحب منڈی بورے والا میں سالوبل کھادیں مل جائیں گی کسی دوکان کا فون نمبر?
Sir swat walon ki shop se mil jaye ge Jahan dosri khad ki dukan Hoti ha wahan se pta kar len ke swat agro ki dukan Kahan ha
ویڈیو کے discption میں تمام کمپنیوں کی لسٹ ہے دیکھ لیں
Sari video Sirf manager pe ker di hey koi matlib ki bat kia kro
Lgta ha Science Agri AP k gher ke Loundi ha.......science ke Bai azzaty apka Sheva ha.
اگر زمیندار psb بیکٹریا کا ڈرم بنا لے اور پانی کہ ساتھ 10 لیٹر فلڈ کرتا رہے تو بھائی فکس والہ معاملا کافی حد تک حل ہو جاے گا آپ زمیندار کو یہ طریقے بتاے جو کم خرچ ہو انڈیا میں اس کو بہت پرموٹ کیا جا رہا ہے
ایسا ممکن ہوتا تو ضرور بتاتا۔
آپ میرے سے PSB مفت میں لے لیں۔ جیسے مرضی بانٹیں۔
لیکن یاد رکھیں psb کو مقررہ تعداد میں بڑھانے کیلئے لیبارٹری ضروری ہے۔
ویسٹ ڈیکمپوزرز آپ بڑھا سکتے ہیں۔ وہ ہم رہنمائی بھی دیتے ہیں۔
انڈیا میں ہر بات درست نہیں ہے۔ وہاں بھی نیم حکیم بہت بڑی تعداد میں ہیں۔
کوشش کریں سائنسی تحقیق سے وابستہ ماہرین کی بات مانیں
@AgroConsultantZia Thanks bhai apni malumat ko correct krne k lia pocha tha Indian videos kafi zada pari hy is lia pocha tha wo dahi besan gur is tarah ke cheze dal k bna rahe the
میں تو ڈی اے پی لے آیا ھوں
Ni bhie, apka product to kamal ka hy
شاہ جی پروگرام بہت اچھا ہے آپ کا پچھلے تین سال سے آپ کے پلان کے مطابق چلنے کی کوشش کی ہے مگر مکمل نہ کرسکے کچھ وجہ سے مگر جتنا بھی استعمال کر سکا اس سے ہماری زمین کی پی ایچ بھی کم ہو گئی اور بہت سارا بے توکہ خرچہ بچ گیا اور فصل بھی الحمدللہ بہت اچھی پیداوار دیتی ہے مگر ایک گزارش ہے کے یا تو اپ اپنی فیس بتا دیں یا پھر وٹسیپ پر رپلائی وقت پر دے دیا کریں کیوں کہ آپ کی معلومات کے بعد ڈیلروں پر اعتماد نہیں رہا اب
شاہ جی میری طرف سے بھی یہیکومنث ھے
جزاک اللّہ۔ فیس صرف یہ ہے کہ میرے والد صاحب کیلئے دعائے مغفرت فرما دیا کریں۔
مالک آپ سے راضی ہو۔
اکیلا بندہ ہوں۔ خود تمام مشاورت ذاتی حیثیت میں فراہم کرتا ہوں۔
وٹس ایپ پر جواب میں تاخیر فطری بات ہے۔
تکلیف کیلئے معذرت
مالک آپ پر فصل فرمائے۔
دعا کیجئے مالک اپنے فضل سے نوازے
@@AgroConsultantZia شاہ جی دو ایس ایس پی،آدھی نائٹروفاس،آدھی ایس او پی،اور تین کلو بوران ڈالا ھے بیجائی میں،،کیا یہ ٹھیک ھے؟؟؟ وٹس ایپ پہ میسج کیا تھا جواب نہیں آیا۔اللہ آپ کے والد کو صحت دے آمین۔ہماری زمین زرخیز ھے ایک ڈی اے پی ایک یوریا اور ایک پانی سے ایورج 35/40 من آتی ھے۔بارش بھی ہوتی ھے
Ameen@@AgroConsultantZia
برادر جھگڑے میں وقت ضائع نہ کریں۔شکریہ
🎉Please topic say na hating
پانی میں حل پذیر یہ کھادیں کس کمپنی کی ہیں رائزوفاس کس کمپنی کی ہے اور کہاں سے ملیں گی میں نے گندم کی تیاری میں کوئی کھاد نہیں دی آگے پلان دیں کہ میں اچھی پیداوار لے سکوں زمین میں کلر بھی ہے کپاس پر بھرپور خرچہ کرنے کے باوجود نہیں ہوئی اس وجہ سے بجائی کی کھاد نہیں دے سکا بارشوں کی وجہ سے زمین میں نمی بھی ہے
برائے مہربانی ڈیسکریپش چیک کریں۔
Please check video description
یہ کھادیں کتنی مقدار میں استعمال کرنی ہے مثلاً FMC کی استعمال کرنی ہے تو کتنی مقدار کافی ہے اگر گندم کا اگائو پورا ہوتا ہے تو میرا ارادہ ایک تھیلا سر سبز نائٹروفاس اور ایک تھیلا تارا کی SSP استعمال کرنے کا تھا
سر جي پوائنٹ پر آجائیں ۔لمبا نا کریں بات کو
پرائز وفاس ان کی اپنی ہے
فضول ویڈیو ہے Dap کے بغیر اچھی پیدوار نہیں آتی
مینیجر کی بات پہ آپ نے بہت وقت ضائع کیا
بڑا مسئلہ یہی ہے۔ کیونکہ دوست جب بھی جدید پیداواری پروگرام منتخب کرتے ہیں تو مینجر رکاوٹ ڈالتے ہیں ۔ سب سے بڑا مسئلہ یہی ہے
آدھے گھنٹہ سے بھی اوپر لے گئے ہیں
😅😅😅
Chemistry ko to Maror ker sabit na kro
❤❤❤zanda bad Bai jan
Fazool bahout boltay ho sahib
Show education degree
آپ کسی نعیم حکیم زرعی ماہر کے ستائے لگتے ہیں۔ مجھے ڈگری دکھانے کی ضرورت ہے تو نہیں کیونکہ مجھے زرعی سائنس و ٹیکنالوجی میں ہر زرعی ماہر جانتا ہے۔
آپ کو جواب دینا میرا فرض ہے۔ میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد شعبہ پلانٹ بریڈنگ اینڈ جینیٹکس کا فارغ التحصیل ہوں۔
کسی بھی زرعی ماہر سے پوچھئے وہ میرا تعارف کروا دے گا۔
مالک نے بہت کرم اور فضل سے نوازا ہے
Great work shah ji,thanks.