Musnad Ahmed - 1988 کتاب:سجدہ سہو کے ابواب باب:نمازی کے لیے شیطان کے وسوسے ڈالنے اور اسے دفع کرنے کا بیان ARABIC: ۔ (۱۹۸۸) عَنْ أَبِی العَلاَئِ بْنِ الشِّخِّیْرِ أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ أَبِی الْعَاصِ رضی اللہ عنہ قَالَ: یَارَسُولَ اللّٰہِ! حَالَ الشَّیْطَانُ بَیْنِی َوَبَیْنَ صَلَاتِیْ وَبَیْنَ قِرَائَ تِیْ قَالَ: ((ذَاکَ شَیْطَانٌیُقَالُ لَہُ خِنْزَبٌ فَإِذَا أَنْتَ حَسَسْتَہُ فَتَعَوَّذْ بِاللّٰہِ مِنْہُ وَاتْفُلْ عَنْ یَسَارِکَ ثَلاَثًا۔)) قَالَ: فَفَعَلْتُ ذَاکَ فَاَذْھَبَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ عَنِّیْ۔ (مسند احمد: ۱۸۰۵۷) TRANSLATION: سیدنا عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! شیطان میرے اور میری نماز اور قراء ت کے درمیان حائل ہوگیا ہے، آپ نے فرمایا: یہ شیطان ہے، اس کو خنزب کہتے ہیں، جب تو اسے محسوس کرے تو اس سے اللہ کی پناہ مانگ اور تین دفعہ اپنی بائیں جانب تھوک دے۔ انھوں نے کہا: پس میں نے یہ عمل کیا اور اللہ تعالیٰ نے مجھ سے یہ وسوسہ ختم کردیا-
Love islam
0
Alhamdullilah
Masha allah
Plz smja den aik lecture m k Jo logon k makar aur jadu m giraftar h wo kya kren
😥😥😥😥😥😥😥😥
Namaz m shaitan se bachne ki to dua btai h Qari sahab ne plzz wo yaha show krde qk wo smj ni ari k last m kia h
Musnad Ahmed - 1988
کتاب:سجدہ سہو کے ابواب
باب:نمازی کے لیے شیطان کے وسوسے ڈالنے اور اسے دفع کرنے کا بیان
ARABIC:
۔ (۱۹۸۸) عَنْ أَبِی العَلاَئِ بْنِ الشِّخِّیْرِ أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ أَبِی الْعَاصِ رضی اللہ عنہ قَالَ: یَارَسُولَ اللّٰہِ! حَالَ الشَّیْطَانُ بَیْنِی َوَبَیْنَ صَلَاتِیْ وَبَیْنَ قِرَائَ تِیْ قَالَ: ((ذَاکَ شَیْطَانٌیُقَالُ لَہُ خِنْزَبٌ فَإِذَا أَنْتَ حَسَسْتَہُ فَتَعَوَّذْ بِاللّٰہِ مِنْہُ وَاتْفُلْ عَنْ یَسَارِکَ ثَلاَثًا۔)) قَالَ: فَفَعَلْتُ ذَاکَ فَاَذْھَبَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ عَنِّیْ۔ (مسند احمد: ۱۸۰۵۷)
TRANSLATION:
سیدنا عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! شیطان میرے اور میری نماز اور قراء ت کے درمیان حائل ہوگیا ہے، آپ نے فرمایا: یہ شیطان ہے، اس کو خنزب کہتے ہیں، جب تو اسے محسوس کرے تو اس سے اللہ کی پناہ مانگ اور تین دفعہ اپنی بائیں جانب تھوک دے۔ انھوں نے کہا: پس میں نے یہ عمل کیا اور اللہ تعالیٰ نے مجھ سے یہ وسوسہ ختم کردیا-
Mtlb dua k end pr khinzab ata h ya khinzad??ye clear krdain
Khinzab
@@QuranHadithInfo BHT SHUKRIYAA
kia shetan ka wajood na maanna gunnah hai?
Ji
Kunki yeh iman ki baat hai
Jo quran main Allah SWT ne bataya hai Ahadees main Mohammad SAW ne un baton per iman lana
Shetan ko manna sawab shetan ki manna gunah
Muje waswasy hr wqt tang krty h jo ap biyan kr chuky h usi andaz ma waswasy aty h