He is saying and I think in my opinion as soon as you give governing body a proper ism and that can be any ism. Anyone and everyone who follow that ism will be happy but everyone else will become unhappy by default. Separation of church of state is secularism that western government body accepted but if they were purely secularist government body or followed secularism (ism) then any other religion will become crime in that society.
غامدی صاحب ایک موحد انسان ہیں ،سیکولر ازم سے مراد کیا ہے ؟ اگر لا مذہبیت ہے تو ہم سب لامذہب ہیں اور مذہب سے دوری ہی میں انسان بننے کی جانب راستہ ہے مگر لادینیت انسان کے لئے ٹریجڈی ہے ۔دین سے مراد اگر زندگی کے طور طریقے ہوں تو پھر لازم ہے کہ بہترین اور اخلاقی ترین روش سے جینا چاہئے ،کیا یہ آپ کیلئے اور استاد غامدی صاحب کے لئے باعث توہین نہیں کہ بنو امیہ کی طرز زندگی اپنائیں ؟ بنوعباس یا صفویہ کی پیروی کریں جبکہ وحئ موجود ہے ؟
@@rehanqamar Brother, I am listening and reading him since 1985. I was a great admirer of him and I am still his admirer. But for some years, some of his ideas are not acceptable to me. I still respect and love him a lot.
Can we find verse from the Quran and Authentic Sunnah where ALLAH SWT commands us to establish ISLAMIC STATE Then it will be easy to resolve this issue. Example of Saudi is not the good example
کچھ ذہنوں کی ساخت ایسی تشکیل پا جاتی ہے کہ وہ سوچنے سمجھنے کی بجاے صرف اس وقت مطمئن ہو جاتے ہیں جب ان سے فتوے کی زبان اور تحکمانہ لہجہ میں بات کیجای واقعی جہاں سوچنے سمجھنے کی آڑ چھن ہو وہاں انکو وحشت ہوتی اور بات مبہم لگتی ہے میں آپ سے متفق ہوں
ایک اچھے سخنران کی یہ خوبی ہوتی ہے کہ بات کو ٹو دی پوائنٹ بیان کرے، بنیادی طوری پر جب انسان واضح جواب نہ دینا چاہیے تو گمانے کی کوشش کرتا ہے یہاں غامدی صاحب اپنے مطالب کے لیے لفظ سیکولرازم کے استعمال سے کترا رہے ہیں کیونکہ اسکا ایک منفی معنی ہے لیکن بات وہ ہی کر رہے ہیں جو سیکولرازم کہتا ہے اگر انکی بات سیکولرازم نہیں تو انکو واضح کرنا چاہیے کہ میری باتوں اور سیکولرازم میں یہ فرق ہیں اور یہ کام انہوں نے نہیں کیا
حاکم الله ھے ۔ ھم سرف اس کے قوانین کو نافذ کر سکتے ھیں ۔ رہا سوال استبداد کا تو پھر چور کو بھی روکنا نہیں چاہۓ ،
He is saying and I think in my opinion as soon as you give governing body a proper ism and that can be any ism. Anyone and everyone who follow that ism will be happy but everyone else will become unhappy by default. Separation of church of state is secularism that western government body accepted but if they were purely secularist government body or followed secularism (ism) then any other religion will become crime in that society.
need bit more explanation...
غامدی صاحب ایک موحد انسان ہیں ،سیکولر ازم سے مراد کیا ہے ؟ اگر لا مذہبیت ہے تو ہم سب لامذہب ہیں اور مذہب سے دوری ہی میں انسان بننے کی جانب راستہ ہے مگر لادینیت انسان کے لئے ٹریجڈی ہے ۔دین سے مراد اگر زندگی کے طور طریقے ہوں تو پھر لازم ہے کہ بہترین اور اخلاقی ترین روش سے جینا چاہئے ،کیا یہ آپ کیلئے اور استاد غامدی صاحب کے لئے باعث توہین نہیں کہ بنو امیہ کی طرز زندگی اپنائیں ؟ بنوعباس یا صفویہ کی پیروی کریں جبکہ وحئ موجود ہے ؟
He is Jalebi Bai....😂😂😂
Stay Away from Him...
He Denied the Ascension of Jesus(peace be upn him) to heaven and declared him to be dead..😢😢
Really a Great Islamic Scholar.......
Great Scholar Ghamdi sab
One of the greatest scholars of his time
قانون کی بنیاد قرآن و سنت ۔
جليبى بهاءى
Basically he will accept whatever -ism will enforce itself onto him
No he is against ism
"ریاست کا کوئی مذہب نہیں ہوتا"، یہی سیکولرازم ہے۔
please Listen again brother .. very thin line
@@rehanqamar
Brother, I am listening and reading him since 1985. I was a great admirer of him and I am still his admirer. But for some years, some of his ideas are not acceptable to me. I still respect and love him a lot.
Ye achi bt ha ap blind follow nhi krty or apko jo apeal kr rahi ha usko qabool krlo @@MuhammadUzairMU
Can we find verse from the Quran and Authentic Sunnah where ALLAH SWT commands us to establish ISLAMIC STATE Then it will be easy to resolve this issue. Example of Saudi is not the good example
مبھم بات ہے
کچھ ذہنوں کی ساخت ایسی تشکیل پا جاتی ہے کہ وہ سوچنے سمجھنے کی بجاے صرف اس وقت مطمئن ہو جاتے ہیں جب ان سے فتوے کی زبان اور تحکمانہ لہجہ میں بات کیجای واقعی جہاں سوچنے سمجھنے کی آڑ چھن ہو وہاں انکو وحشت ہوتی اور بات مبہم لگتی ہے میں آپ سے متفق ہوں
ایک اچھے سخنران کی یہ خوبی ہوتی ہے کہ بات کو ٹو دی پوائنٹ بیان کرے، بنیادی طوری پر جب انسان واضح جواب نہ دینا چاہیے تو گمانے کی کوشش کرتا ہے
یہاں غامدی صاحب اپنے مطالب کے لیے لفظ سیکولرازم کے استعمال سے کترا رہے ہیں کیونکہ اسکا ایک منفی معنی ہے
لیکن بات وہ ہی کر رہے ہیں جو سیکولرازم کہتا ہے
اگر انکی بات سیکولرازم نہیں تو انکو واضح کرنا چاہیے کہ میری باتوں اور سیکولرازم میں یہ فرق ہیں
اور یہ کام انہوں نے نہیں کیا