Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

Three Milk Special Unique Matka Cake Without condense milk whipped cream & Oven | Thes Leches Cake

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 21 тра 2024
  • Three Milk Special Unique Matka Cake Without condense milk whipped cream & Oven | Thes Leches Cake
    sponge cake recipe link
    سپنج کیک ریسپی لنک
    • Only 3 Ingredient Home...
    میں نے لاسٹ ویڈیو میں اپ کے ساتھ انتہائی آسان طریقہ سے بننے والے سپنج کیک کی ریسپی شیئر کی جیسے اپ نے بہت زیادہ پسند کیا تو اج میں نے اسی سپنج کیک کو استعمال کر کے انتہائی لذیذ قسم کا تھری ملک مٹکا اور ڈفرنٹ ٹائپ پیالہ کیک بنایا یہ انتہائی لذیذ کیک میں نے بغیر ویپ کریم بغیر کنڈنس ملک سمپل گھریلو استعمال کی چیزوں سے بنایا اس میں میں نے وپ کریم کی جگہ مکھن سے بٹر کریم بنا کر یوز کی اس بٹر کریم کی وجہ سے اس کا ذائقہ انتہائی لذیذ اور شاندار ہو گیا اپ بھی بالکل اسانی سے بننے والے اور بہت ہی ڈفرنٹ ٹائپ مٹکا کیک اور ٹرائی کریں انشاءاللہ اپ لییر کے تھری ملک کیک کو بھی بھول جائیں گے ریسپی ہمیشہ کی طرح میرے Utube Chanel Cooking with zain پر اپلوڈ کر دی گئی ہے چینل کو سبسکرائب کر لیا کریں تا کہ میری ہر نئی ویڈیو آسانی سے آپ کو مل سکے ۔۔ بنائیں اور اسی گروپ میں feedback دیں ۔ آپکے reviews میرے لئیے بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔ رب راکھا😊
    Three Milk Special Unique Matka Cake Without condense milk whipped cream & Oven | Thes Leches Cake

КОМЕНТАРІ • 22