Broghil Valley: Heaven on Earth where Beauty and Hospitality are unmatchable | Solo Ride Honda CD 70

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 тра 2024
  • Broghil Valley: Heaven on Earth where Beauty and Hospitality is unmatchable | Solo Ride Honda CD 70. Northern Areas
    Broghil Valley & Karambar Lake
    Broghil Valley (Urdu: بروغل‎) is a valley and national park located in the upper northern reaches of the Chitral District, Pakhtunkhwa, Pakistan, close to the Afghan-Pakistan border.
    Geography:
    Broghil Valley is 250 km (160 mi) from the main town of Chitral and is the northernmost valley within the Chitral district. Broghil valley borders on the Afghan Wakhan corridor, which stretches between Tajikistan and Pakistan.
    The area is mostly mountainous. Elevations range from between 3,280 m (10,760 ft) at the village of Kishmanjah to 4,304 m (14,121 ft) at Karambar Lake in the northeast. The terrain is undulating with mountains, grassy plains, and valleys. It includes almost 3,400 ha of peatlands and lakes.[1] The valley features around 30 freshwater lakes and is surrounded by glaciers and mountains.
    Tourism:
    The Broghil valley’s remote location makes it a hard-to-reach tourist destination. Many communities in Broghil lack access to basic facilities and services. The annual Broghil Festival attracts visitors, however it lacks basic road and hospitality infrastructure. Attendees enjoy attractions and activities such as yak polo and exhibitions of woolen handicrafts, accompanied by traditional food and music.
    بروغول
    سطح سمندر سے 13600 فٹ بلند اس مقام کا نام وادی بروغل ہے جو چترال سے 250 کلومیٹر دور افغان صوبے بدخشاں کے ضلع واخان کے بارڈر پر واقع ہے۔
    وادی بروغول پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواء کے ضلع اپر چترال کی انتہائی شمال سرحد میں واقع ایک خوبصورت وادی ہےجو سطح سمندر سے 13600 فٹ بلند اس مقام کا نام وادی بروغل ہے جو چترال سے 250 کلومیٹر دور افغان صوبے بدخشان کے ضلع واخان کے بارڈر پر واقع ہے۔ قدرتی حسن سے مالامال یہ علاقے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ وادی بروغول کی کل آبادی تقریباً 220 گھرانوں پر مشتمل ہے۔ اس وادی میں نسلی طور پر تین قومیں یا لسانی گروہ واخی، سراقیلی اور کرغیز آباد ہیں۔ اس طرح علاقے میں تین زبانیں واخی، سراقیلی اور کرغیز بولی جاتی ہے۔ ان زبانوں میں بولنے والوں کی تعداد کے حساب سے واخی یوسی بروغل کی بڑی زبان ہے اس کے بولنے والے وادی بروغل کے ہرگاؤں میں موجود ہیں۔
    واخی کے بعد سراقیلی کا نمبر آتاہے سراقیلی بولنے والے لوگ لشکرگاز میں آباد ہیں یہ وادی بروغل کا وہ علاقہ ہے جہاں تک گاڑی جاتی ہے یہاں سے اگے گاڑی کا راستہ نہیں ہے۔ علاقے میں بولی جانے والی تیسری زبان کرغیز ہے۔ یہ زبان بولنے والا واحد خاندان وارکون گاؤں میں مستقل طور پر آباد ہے۔ وادی بروغل کے باسی اپنی مادری زبانوں کے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ چترال کی بڑی زبان کھوار بول اور سمجھ لیتے ہیں۔سطح سمندرسے 4272 میٹربلندی پر واقع پاکستان کی دوسری بلند ترین مشہور اور خوبصورت جھیل، کرمبر جھیل بھی اس وادی میں واقع ہے۔ اس جھیل کی لمبائی 3.9 کلومیٹر اورچوڑائی 2 کلومیٹر ہے۔ وادی بروغل کشمانجہ سے شروع ہوکر کھوئے، پیچ اوچ، ویدین کھوت، وارکون، چیکار، لشکرواز، یارکھان، منڈاہی، چیلیماربٹ، گارل اور لشکرگاز پر مشتمل ہے۔ لشکر گاز کے آخری حصہ ارشاد گاؤں تک گاڑی جاتی ہے لیکن شرط یہ ہے گاڑی جیب ٹائپ اور فوویل ہو یہاں پر روڈ بہت خستہ حال ہیں کار اور چھوٹی گاڑی سے یہاں تک رسائی بہت مشکل بلکہ ناممکن ہے۔
    یہاں سے اگے مستقل آبادی نہیں ہے صرف سرمائی چراگاہ پر لوگ مویشیاں چرنے یا سیاح جھیل قرمبرہ کی سیر کے لیے جاتے ہیں۔ لشکرگاز میں سیاحوں کی سہولت کے لیے علاقے کا واحد گسٹ ہاؤس موجود ہے جہاں پر قرمبرہ کی سیر کو جانے والے رات گزار کر اپنی منزل کی طرف روانہ ہو جاتے ہیں۔ ارشاد گاؤں سے قرمبرہ جھیل تک جانے کے لیے گھوڑے اور گدھے کرایے پر مل جاتے ہیں۔ یہاں سے اگے کا فاصلہ تقریباً پیدل کے لیے آٹھ گھنٹے کا ہے اور گھوڑے اور گدھے پر بھی اتنا ہی وقت لگتاہے۔
    لشکرواز گاؤں میں چترال سکاوٹس کی چھاؤنی بنی ہوئی ہے۔ یہاں سے اگے جانے والوں سے شناختی کارڈ کا اندراج اپنی رجسٹر میں کرکے شناختی کارڈ اپنے پاس رکھ لیتے ہیں اور واپسی پر کارڈ یہاں سے لینا ہوتاہے۔ یہاں پر ایک پولو گروانڈ بھی بناہواہے جس میں ہرسال جشن بروغل کے نام سے ایک میلہ بھی منعقد ہوتاہے جس میں پولو، خوشگاؤ پولو کھیلاجاتا ہے اور ثقافتی پروگرام بھی منعقد ہوتے ہیں
    Chapters:
    00:00:00 Upcoming Glimpse
    00:00:35 Start
    01:55 Gharqaon Village (Where Kirgiz People live)
    04:07 Garam Chashma
    06:20 Chikar Glacier
    06:37 Siddique Shaheed Mor
    07:41 Ishkarwaz
    09:49 ChilmarAbad
    10:17 Grill Village
    11:31 Launch with my host in Grill Village
    #broghilvalley
    #Wakhan
    #WakhanCooridor
    #SulemanTheTraveller

КОМЕНТАРІ • 705

  • @SulemanTheTraveller
    @SulemanTheTraveller  9 місяців тому +8

    Broghil Valley is located in Upper Chitral, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan. Two routes lead to the Valley. One from Main Chitral city via Mastuj and then Broghil. Second from Gilgit via Ghizar, Shandur Pass and then Mastuj to Broghil. The valley provide incredible views and local customs and tradition way of living of people is also unique.

    • @SaeedKhan-pj5zf
      @SaeedKhan-pj5zf 2 місяці тому

      Is it safe for camping?

    • @SulemanTheTraveller
      @SulemanTheTraveller  2 місяці тому

      Totally Safe, locals are polite, hospitable and cooperative. @@SaeedKhan-pj5zf

  • @ABDULBARI-wn6wo
    @ABDULBARI-wn6wo Рік тому +6

    اللہ آپ کو اورکلمہ کے شریک سبھی بھائیوں کواپنے حفظ و امان میں رکھے آمین اللہ کے بندے روےزمین کے ہر گوشے میں پھیلے ہوئے ہیں ماشاءاللہ

    • @SulemanTheTraveller
      @SulemanTheTraveller  Рік тому +1

      آمین ثم آمین، جزاک اللہ خیر بھائی ❤️

  • @chqummar8420
    @chqummar8420 Місяць тому +2

    ماشاءاللہ اللہ رب العزت آپ کو خوش رکھے آ پنے پاکستان خوبصورت ترین وادیوں کی ییزارت کروائی

  • @user-fh4nr9nl4r
    @user-fh4nr9nl4r Рік тому +3

    سلام۔۔۔ یقین ھی نہیں آتا کہ یہ بھی پاکستان ھے ۔ واقع جنت نظیر ھے ۔ اللہ پاک میری اس جنت کو نظر بد سے بچائے اور ھمیشہ اس پر اپنا سایہ قائم رکھے ۔آمین ثمہ آمین

  • @saeedbaloch5017
    @saeedbaloch5017 Рік тому +49

    میں آپ کی ہمت کو سلام کرتا ہوں کہ آپ موٹر سائیکل میں اس علاقے تک گہے ہو۔

  • @gfrdsdfgyhg
    @gfrdsdfgyhg 3 місяці тому +1

    کاش پاکستان کا باڈر بھی تاجکستان کے ساتھ لگتا۔دونوں کے درمیان سولہ کلومیٹر کی پٹی آجاتی ہے جو افغانستان کا حصہ ہے۔

    • @SulemanTheTraveller
      @SulemanTheTraveller  2 місяці тому +1

      جی بھائی ایسا ہو جاتا تو واقعی بہت اچھا ہوتا

  • @syedshahidgardazi8053
    @syedshahidgardazi8053 Рік тому +5

    زندہ باد پیارے بھائی بہت بہترین اور ترتیب سے فلم بند کیا گیا ہے سارا سفر خوبصورت اور دلنشین وادی اور سادگی اور محبت میں گندھے ہوئے ملنسار لوگ سادہ اور ولولے سے بھرپور زندگی سفر بخیر

    • @SulemanTheTraveller
      @SulemanTheTraveller  Рік тому +1

      جزاک اللہ پیارے بھائی، واقعی یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ لوگ جتنا کمرشل زندگی سے دور ہوتے ہیں اتنے ہی زیادہ ملنسار ہوتے ہیں.

  • @sanaullahbhatti1684
    @sanaullahbhatti1684 Рік тому +10

    the most beautiful valleys never seen in person or any videos before. thank u very much dear. dil bagh bagh hoo gaya

    • @SulemanTheTraveller
      @SulemanTheTraveller  Рік тому

      جی اسی طرح آپ خوش رہیں آباد رہیں آمین 💖

  • @qismatullahkhan8704
    @qismatullahkhan8704 Рік тому +3

    ماشااللہ ہمت کیا میں خود وہاں گیا ہوں

  • @farhatali2304
    @farhatali2304 Рік тому +2

    اللہ آپ کی ہمتوں کو بڑھا ۓ

  • @DrMumthazali
    @DrMumthazali Рік тому +1

    ماشااللہ

  • @67ISLAMICOFFICIAL
    @67ISLAMICOFFICIAL 9 місяців тому +1

    ❤❤ماشاء اللّٰه ❤❤زبردست ❤❤❤

  • @raifalaksher4774
    @raifalaksher4774 Рік тому +2

    بہت خوب صورت ویلاگ

  • @FayazAhmad-yl6sp
    @FayazAhmad-yl6sp Рік тому +2

    ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو ہے،
    21 مارچ 2023 کو آپ کی یہ ویڈیو دیکھا رہا ہوں ویڈیو دیکھنے سے پہلے گوگل اور گوگل ارتھ پر Broghil Valley کے بارے میں معلومات لیں وائلڈ لائف فوٹوگرافی اور کیمپنگ میرا مشغلہ چترال پہلی بار میں 1887 میں گیا تھا کا وادی بمبوریت تک گیا تھا 1976 میں کالام پہلی بار گیا تھا،اس کے علاوہ کشمیر اور بہت سے مقامات کی خاک چھانی اب بوڑھا ہو گیا ہوں۔

    • @SulemanTheTraveller
      @SulemanTheTraveller  Рік тому

      محترم سر بہت شکریہ. مجھے یقین ہے سیاحت سے رغبت رکھنے والے آدمی کا دل کبھی بوڑھا نہیں ہوتا.
      اللہ آپ کا سایہ سلامت رکھے آمین

  • @akashgondal167
    @akashgondal167 Місяць тому +1

    زبردست۔۔۔

  • @MobeenAhmadReal
    @MobeenAhmadReal Рік тому +1

    Zabardast yaar

  • @azmatalikhan1254
    @azmatalikhan1254 Рік тому +3

    آپکی کوشش اور ہمت کو سلام ۔

  • @MuhammadAbdullah-iu2tv
    @MuhammadAbdullah-iu2tv Рік тому +2

    ماشاءاللہ
    سبحان اللہ

  • @ocean4185
    @ocean4185 Рік тому +3

    اتنے چلے گئے تھے تو ❤❤لشکر گاہ ❤❤ تک لے ہی جاتے یار

    • @SulemanTheTraveller
      @SulemanTheTraveller  Рік тому +1

      انشاء اللہ اگلی دفعہ لشکر گاز تک جانے کی پوری کوشش ہو گی بھائی 💖❤️

    • @ocean4185
      @ocean4185 Рік тому +1

      @@SulemanTheTraveller ان شاءاللہ ضرور اور اس علاقے کا اصل نام لشکر گاہ ہے جو کہ پشتو زبان کا لفظ ہے اور سینکڑوں سال پہلے مختلف ممالک سے آنے والے کافلے یہاں پڑاؤ ڈالا کرتے تھے بصد احترام ❤️❤️

    • @SulemanTheTraveller
      @SulemanTheTraveller  Рік тому

      @@ocean4185 جی بھائی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں. لیکن میں نے وہاں کے مقامی لوگوں سے لشکر گاز کا لفظ سنا ہے. اور بہت سے آرٹیکلز وغیرہ میں بھی لشکر گاز لکھا ہوا دیکھا ہے. بہرحال تصحیح کرنے کا بہت شکریہ بھائی ❤️💖

  • @mshakeel7166
    @mshakeel7166 Рік тому +2

    کیا بات ہے بھاٸی آپ واقعی فطرت کے عاشق ہو۔

  • @QesarBloch-xt1kn
    @QesarBloch-xt1kn 13 днів тому

    Wahh wukeman bhi aap ny to Dil Jeet liya Bihar sary logoo KY, jis mie wahan corridor KY us traf tajik paharoon mie jisko pamie khtay hn,wahan Meri wife Jo tajik Hy or usky Walid ustraf hn, dekh ker baagh Bagh hooi uski aunti bhi wahan hn, yeh saari uski zuban Hy,, usko btaya to Bihar ziyada khush hui , jab aaj Sy 5 Saal phlay mie usko Mila to wo btati thi KY Yahan Sy pakistani pahaar Nazar aaty hn, wahh maza aa GTA apka tour dekh ker

  • @amjadmahmood1589
    @amjadmahmood1589 10 місяців тому

    آللہ پاک کی قدرت کے تظارے ہیں ۔ انسان کسی اور ہی دنیا پہنچ حاتا ہے۔ اللہ پاک آپ کو ہمت و طاقت دے۔ آمین

    • @SulemanTheTraveller
      @SulemanTheTraveller  9 місяців тому

      آمین ثم آمین جزاک اللہ بھائی 💖💖💖

  • @mtariqnajam1802
    @mtariqnajam1802 Рік тому +2

    ماشااللہ بہت خوب بھائی جان

  • @user-ni8cr6og2i
    @user-ni8cr6og2i Місяць тому +1

    ❤بہت مشکل کام ویری ناییس گڈ مین۔بھت ھمت ھے تھینکس یوسف Bk

    • @SulemanTheTraveller
      @SulemanTheTraveller  Місяць тому

      آپکی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ بھائی ❤️❤️❤️

  • @AzamKhan-dc3xl
    @AzamKhan-dc3xl 10 місяців тому +1

    شکریہ جناب
    اسلام وعلیکم
    اللہ سبحان تعالی آپکو زندگی اور تندرستی دے اور سدا خوش رھو اور سدا سلامت رھو آپ کی یہ ویڈیو ایک سال کے بعد دیکھا ھے
    اللہ سبحان تعالی آپکو آپنے حظ وامان میں رکھے آمین محمد اعظم لودھی

    • @SulemanTheTraveller
      @SulemanTheTraveller  9 місяців тому

      وعلیکم السلام لودھی صاحب
      میں آپ کی نیک خواہشات کا دل سے احترام کرتا ہوں. جزاک اللہ محترم 💖💖💖

  • @yahyakhanswat
    @yahyakhanswat Рік тому +1

    ماشاءاللّٰه ۔۔۔جزاک اللّٰه ۔۔۔جیو پاکستان

  • @irshad0333ahmed
    @irshad0333ahmed 10 місяців тому

    واہ
    جنت کی وادیاں کتنی خوبصورت ھوں گی
    اللہ۔کریم۔محض اپنے فضل سے نصیب فرمائیں

  • @childhustle
    @childhustle 2 роки тому +1

    Amazing jiger

  • @vilmafavorito
    @vilmafavorito Місяць тому +1

    SUBHANALLAH WHAT A BEAUTIFUL PLACE WHAT A GOD WONDER KEEP GOING GOD BLESS YOU THANK YOU SHOWING US SO NICE PLACE

  • @azmatkhan2264
    @azmatkhan2264 Рік тому +1

    Beautiful area very nice

  • @user-zc7oh5gl1s
    @user-zc7oh5gl1s Рік тому +2

    yeh kia hy
    yeh namak hy
    iss ko kia krty hain ....... wah wah subhan Allah

  • @AsifKhan-lu1jj
    @AsifKhan-lu1jj Рік тому +1

    ماشاءاللہ
    Great 🎊

  • @DhedhiSohail
    @DhedhiSohail Рік тому +1

    ماشاء اللہ. بہت زبردست.

  • @khokharbiketourist9164
    @khokharbiketourist9164 Рік тому +2

    زبردست بھائی

  • @arshaddurrani3885
    @arshaddurrani3885 Рік тому +1

    Very nice.Ibn e Batuta ho aap jis nay hamein jannat key seir karai.

  • @jamilabbasi9888
    @jamilabbasi9888 2 роки тому +1

    good o jiger.......

  • @abrishnoor8239
    @abrishnoor8239 Рік тому +1

    ماشاءاللہ جی

  • @user-jy9mb2jd4d
    @user-jy9mb2jd4d Місяць тому +1

    Wow , boht achey , barri himmat ka ka kam hy , Weldon, informative, AP k hosle ko dad hy , h batlaye Yaha to puncture ki koi dukan b ni , kia krte hey phir , wa wa wa very beautiful place ,credit goes to you

    • @SulemanTheTraveller
      @SulemanTheTraveller  Місяць тому

      Thanks bro, ji bhai yahan waqai puncture ki dukan nai hy, bs Allah pe chor k chal partay hn, local log bhot cooperative hn agr issue ho b jai to visitors ka khiyal rakhtay hn bhai ❤️❤️❤️❤️

  • @citystatetopresent
    @citystatetopresent 2 роки тому +2

    Umdaaaaa 🌺

  • @mvishnoor7502
    @mvishnoor7502 Рік тому +1

    ماشا اللہ سبخان اللہ قدرتی منظر

  • @pervazakhter107
    @pervazakhter107 8 місяців тому

    Ma shaa Allah

  • @ashaqhussainwani7050
    @ashaqhussainwani7050 Рік тому +2

    Wonderful scenes 💕

  • @maw772
    @maw772 Місяць тому +2

    پاکستان ❤زندہ ❤پاد❤

    • @SulemanTheTraveller
      @SulemanTheTraveller  Місяць тому +1

      پاکستان پائندہ باد، جزاک اللہ بھائی ❤️❤️❤️

  • @malikjaveed869
    @malikjaveed869 2 роки тому +1

    Ma sha Allah

  • @bulletbhai3592
    @bulletbhai3592 Рік тому +1

    زبردست یار👍

  • @javaidsdar
    @javaidsdar Рік тому +11

    truly majestic , breathtaking valley.

  • @ijazakbar8200
    @ijazakbar8200 11 місяців тому +1

    MashAllah zabardast amazing

  • @mahmadchatha1881
    @mahmadchatha1881 Рік тому +1

    Zabardast 🇩🇪🇵🇰

  • @MuhammadSaleem-rh8py
    @MuhammadSaleem-rh8py Рік тому

    ماشاللہ بہت پیارا منظر تھا

  • @mushtaqahmad-ld7ei
    @mushtaqahmad-ld7ei 2 місяці тому

    BeUtiful pakistan.

  • @mmaqr5831
    @mmaqr5831 Рік тому +1

    ماشاءاللہ زبردست بہت عمدہ
    آللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
    اتنے کٹھن سفر کو موٹر سائیکل 70 پر طے کرنا آپ کا ہی کمال ہے سلیوٹ ٹو یو ڈئیر

    • @SulemanTheTraveller
      @SulemanTheTraveller  Рік тому +1

      حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ بھائی 💖

    • @mmaqr5831
      @mmaqr5831 Рік тому

      @@SulemanTheTraveller ویلکم ڈئیر
      میں بھی ٹریولنگ کرنا چاہتا ہوں
      پلیز گائیڈ می

  • @alimohammed-bz5cw
    @alimohammed-bz5cw 10 місяців тому +1

    MashaAllah boohat khobsoorat jagah Hai yeh

  • @zikriakhan3554
    @zikriakhan3554 10 місяців тому +1

    Zaberdast

  • @MeraGher
    @MeraGher Рік тому +1

    جی ا و جنیا دل خو ش کر دیتا اے ۔

    • @SulemanTheTraveller
      @SulemanTheTraveller  Рік тому

      ہاہاہا، ماشاءاللہ ایسے ہی ہنستے مسکراتے خوش رہیں بھائی، آمین 💖

  • @gerihaldenvlogs
    @gerihaldenvlogs Рік тому +1

    Kia baat ha, zabardast ha

  • @FaizanOfficials55
    @FaizanOfficials55 11 місяців тому +1

    Really nice video

  • @arshadmuhammad1017
    @arshadmuhammad1017 2 місяці тому

    Beautiful amazing bros tower

  • @alexgomezmartinez1983
    @alexgomezmartinez1983 9 місяців тому

    Excelente video marravilloso

  • @harissuleman260
    @harissuleman260 Рік тому +1

    Zbrdst

  • @hafizqarimudassarhussainhu6967

    MashaAllah, beautiful production

  • @shahidtufail6590
    @shahidtufail6590 11 місяців тому +1

    MashaAllah, Beautiful place,

  • @advfazalwahid3906
    @advfazalwahid3906 Рік тому +1

    Weldon ALLAH pak saved u

  • @AhmadHassan-op7ou
    @AhmadHassan-op7ou Рік тому +1

    Kia baat hai ! Zabardast !

  • @shanmumtaz5884
    @shanmumtaz5884 Рік тому +6

    You are a brave man! Your vlog was truly amazing dear brother.
    Thank you 😊

  • @khalidmahmood366
    @khalidmahmood366 Рік тому +1

    بہت خوب جناب

  • @waheedbutt6396
    @waheedbutt6396 Рік тому +3

    Beautiful 😍 nature

  • @madenpakisatn
    @madenpakisatn 11 місяців тому +2

    Beautiful view, beautiful video, captured and shooted very well, like it❤❤❤

  • @mubasharmughal6952
    @mubasharmughal6952 Рік тому

    Masha Allah beautiful video and very good information broghil veely.

  • @muhammadsubhani1914
    @muhammadsubhani1914 Рік тому +1

    Zaberdust

  • @wajhathussain5731
    @wajhathussain5731 Рік тому +5

    Bro you are doing great job great vlog with rich cultured peoples❤️

  • @m.kghumman2481
    @m.kghumman2481 Рік тому +1

    Bahout Shukria, yeh jagha pahli Dafa daikha ha

  • @ShakirKhan-iz5iw
    @ShakirKhan-iz5iw Рік тому +1

    Main Ea Maizbaan ka baihad Mahkoor hoon Really Melonsaar loag hain

  • @AslamAslam-jk5nn
    @AslamAslam-jk5nn Рік тому +1

    Shukrya ap ne hm ko bi farie me sayeer kra di

  • @drreyaztawheedi
    @drreyaztawheedi Рік тому +1

    واہ😊

  • @shafqatullah2615
    @shafqatullah2615 11 місяців тому +1

    Good job

  • @asksuleimani5625
    @asksuleimani5625 9 місяців тому

    Assalam o Alaikum
    Thank you for the nice work.
    👍👍👍 Like

  • @khalidaaslam619
    @khalidaaslam619 Рік тому +1

    Itny bary jewan saghur m to n Pakistan dia o ALLAH O Allah. Kash hum apny watun s mohubat ka Huq ada kur sakain. Allah k shukar guzar bundy bun kur apny watun ko taruqi deny m apna hissa dal sakain na Allah k khoob sorat tohfay ko tabah kurny ki koshish kurny walon ka Sath dain.

  • @aminetariq2705
    @aminetariq2705 9 місяців тому

    Beautiful scenery and plenty of water

  • @AliKhan-oe5lv
    @AliKhan-oe5lv Рік тому +1

    Masha Allah Dil khush kar diya ap ne bhai ❤️

  • @qudsiakhan280
    @qudsiakhan280 Рік тому +1

    Amazing --in such far flung areas people speak Urdu --bravo for those people --and thank u for this travalogue --badar Khan

    • @SulemanTheTraveller
      @SulemanTheTraveller  Рік тому

      Yes people are the area of progressive and trying to find new avenues of life

  • @thenorthboy
    @thenorthboy Рік тому

    Kia.hi baat hay bhut.aaaalllaaaa hy

  • @hoorainsfamilyvlogs4926
    @hoorainsfamilyvlogs4926 Рік тому +1

    Masha Allah beautiful 👍💖

  • @awaraveer
    @awaraveer Рік тому +1

    ماشااللہ بھائی اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے

    • @SulemanTheTraveller
      @SulemanTheTraveller  Рік тому

      دعاؤں میں یاد رکھنے کا شکریہ بھائی، جزاک اللہ 💖❤️

  • @ranasagar3773
    @ranasagar3773 Рік тому +1

    very good effort

  • @abrarahmedmalik
    @abrarahmedmalik Рік тому +1

    Masha Allah zabar10 video hay Salam hay ap ko bahut acchi video hay

  • @rajashamas
    @rajashamas Рік тому +1

    Broghal ik duniya hee aur hai

  • @Salmansalman-ri3um
    @Salmansalman-ri3um Рік тому +1

    Beautiful landscape

  • @irfanvirk9570
    @irfanvirk9570 Рік тому +1

    Good 👍 Allah pak sehat tandrusti wali lambi Zindagi ata farmea Ameen

  • @bilaltajik
    @bilaltajik 2 місяці тому +1

    Ma-sha-Allah, very good. esp. your integration with the locals and the environment. Best of luck.

  • @hassanmuhammad7659
    @hassanmuhammad7659 Рік тому +1

    MashaAllah ZABARDAST ❤❤❤

  • @AslamAslam-jk5nn
    @AslamAslam-jk5nn Рік тому +1

    Wao mashalla Butifull jaga h

  • @fazal7560
    @fazal7560 Рік тому +1

    Amazing so Beutifull ........

  • @marshadnadeemkhokhar
    @marshadnadeemkhokhar Рік тому +1

    Lajwab

  • @abdulwahabkhan1836
    @abdulwahabkhan1836 Рік тому +1

    M Ali Mirza Zabardast Information Video. Yes You're Right 100%

  • @sabihasajjad6244
    @sabihasajjad6244 Рік тому +1

    Thanks for sharing a beautiful trip ❤❤❤❤❤❤

  • @alexgomezmartinez1983
    @alexgomezmartinez1983 9 місяців тому +1

    Saludos que lugares más preciosos

  • @qamarzaman4488
    @qamarzaman4488 Рік тому +1

    ❤ very very very gooooooooooooooooooooooooooood

  • @gulabkhan6686
    @gulabkhan6686 10 місяців тому +1

    ہوٹل گیسٹ ھاوس میں خرچ کرنا پڑتا ہے اور یہ ہے مفتا صاحب

  • @choudharytaj3002
    @choudharytaj3002 Рік тому +1

    Beautiful place Butiful man

  • @khaninamullah485
    @khaninamullah485 Рік тому +5

    Beautiful valley. I had been to Korambar Lake back in 2011. A very exhilarating experience.