Ban on Afghan girls' education; 'I used to go to school, now I just do house chores'

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 29 чер 2024
  • افغانستان میں لڑکیوں کی ساتویں جماعت سے تعلیم پر پابندی کو لگ بھگ تین برس ہونے والے ہیں۔ خواتین پُر امید ہیں کہ تعلیم کے حصول پر لگی پابندی جلد ختم ہو گی۔ اس پابندی کی وجہ سے وہ کیا محسوس کرتی ہیں؟ جانیے ان ہی کی زبانی نذرالاسلام کی اس رپورٹ میں۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    ua-cam.com/users/urduvoan...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 18

  • @dastaan.
    @dastaan. 3 дні тому +2

    علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے
    حدیث کا مفہوم

  • @FaizanKhan-vr3ok
    @FaizanKhan-vr3ok 3 дні тому +4

    امریکہ اسرائل نے ملکر غزہ میں جو ابھی تک پچاس ہزار لوگوں کا قتل عام کیا اسے بھی بتایا جائے

    • @nassrakhan863
      @nassrakhan863 2 дні тому

      There are other important topics that need to be addressed too. How can you undermine what is being discussed here?

  • @nassrakhan863
    @nassrakhan863 2 дні тому

    This is a human rights violation. This is what war does to a society. This is not how Afghanistan was before 1979.

  • @moxamil5491
    @moxamil5491 3 дні тому +3

    It is not dangerous or important to discuss. More dangerous and important is whatever Israel is doing in Palestine, and you are unable to broadcast .

    • @nassrakhan863
      @nassrakhan863 2 дні тому

      Of course, it is important to discuss. What do you mean it is not important? This channel presents stories about many topics. Who told you to click this video if you were looking for a story on Israel and Palestine war. If women's education is not important to you, then click on something else.

    • @moxamil5491
      @moxamil5491 День тому

      @nassrakhan863 What is education when you can't speak for humanity? When you are silent on genocide that time discussing education only means discussing degrees limited to paperwork.

  • @zeebangash
    @zeebangash 3 дні тому +5

    علم اور تعلیم میں فرق ہے۔۔۔۔۔
    تعلیم انسان کو صرف معلومات فراہم کرتا ہے۔۔۔۔ اور علم انسان کو زندگی گزارنے کا طریقہ بتاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
    تعلیم کی عمر صرف چند دہائیاں ہیں جب کہ علم روز اول سے انسان سیکھتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آج سے دو تین صدری پہلے تعلیم نہیں تھا تو لوگ علم حاصل کر رہے تھے اور ذہنی و جسمانی طور پر صحت مند تھے آج تعلیم ہر جگہ ہے مگر علم کی کمی کی وجہ سے ہر بندہ خوار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    علم حاصل کرو اور بہترین علم قرآن کا ہے۔۔۔۔ قرآن پڑھو اس کو سمجھو اور اس پر عمل کرنے کی کوشش کرو۔۔۔۔۔۔۔ زندگی گلزار بن جائے گی۔۔۔۔۔۔

    • @owaisqasim5054
      @owaisqasim5054 2 дні тому +1

      Quraan shareef zindagi guzaarnay k usool sikhata hai or isko parhna or samjhna har musulman par farz hai. Lekin Quraan hamein wo skills nehi sikhata jis se zidagi ko sustain kiya jaa sakay. Ahmaqon wali baat kar rehe hain aap.

  • @rajahammadkhan6138
    @rajahammadkhan6138 3 дні тому

    پابندی تو بہرحال نہیں ہے..... مگر آپ کے درد کو سمجھ سکتے ہیں.... طالبان 🔥✌️💪❤️

    • @nassrakhan863
      @nassrakhan863 2 дні тому

      How can you say that there is no ban? Do you live in Afghanistan?

    • @rajahammadkhan6138
      @rajahammadkhan6138 2 дні тому +1

      @@nassrakhan863 yep my relatives are there

    • @nassrakhan863
      @nassrakhan863 2 дні тому

      @@rajahammadkhan6138 ok