JULY 5TH: Sentence of death for Zulfikar Ali Bhutto

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 3 лип 2024
  • پانچ جولائی 1977 کو آرمی چیف جنرل ضیاالحق نے نہ صرف مارشل لا نافذ کر کے وزیرِ اعظم ذوالفقار بھٹو کی حکومت ختم کی بلکہ بعدازاں انہیں قتل کے ایک مقدمے میں گرفتار بھی کیا گیا۔ یہ نواب احمد خان قصوری کے قتل کا مقدمہ تھا جس میں بھٹو کو پھانسی دی گئی۔ اہم تاریخی حقائق جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈاکیومینٹری۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    ua-cam.com/users/urduvoan...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 47

  • @Tariq009
    @Tariq009 2 дні тому +1

    مردے مُومِن مردے حق۔۔۔۔۔۔ضِیاءُلحق ضِیاءُلحق

  • @shamrozabbasi2958
    @shamrozabbasi2958 2 дні тому +1

    اس کیس کے بعد اسٹیبلشمنٹ کا سیاسی کھیل سامنے آیا جو آج تک جاری ہے ۔

  • @abdulhaq913
    @abdulhaq913 2 дні тому

    ضیاءالحق مردہ باد..

  • @khurramsheeraz9413
    @khurramsheeraz9413 День тому

    By the gen Zia NE Sahi Ka sabak sikhaya Bhutto KO us ki badmashi pakhany k raasty Nikal Di. Well done Gen.Zia.

  • @sarwatfatimabukhari5708
    @sarwatfatimabukhari5708 2 дні тому

    Great leader😢

  • @sarwatfatimabukhari5708
    @sarwatfatimabukhari5708 2 дні тому

    Zia ki wahibi policy ki saza aj b Pakistan ko mil rahi hai

  • @aarifboy
    @aarifboy 2 дні тому

    Bhutto ko iss 'qatal' ki saza nah milti tau woh Zia ko bhi 'merwa' deta. Theek kiya Zia ney 😁

  • @manwar6654
    @manwar6654 День тому

    Jey Bhutto 💕🙏💝

  • @mt6611
    @mt6611 2 дні тому

    The army and judiciary trapped him

  • @manwar6654
    @manwar6654 День тому

    Slaam Shaheed Bhutto 💕🙏💝💚🌹🍀💕

  • @mt6611
    @mt6611 2 дні тому

    Bhutto was barrister that is a lie that he would write eliminate him on Ahmed Raza file how stupid why these journalists from Jamat Islami lying😢

  • @manwar6654
    @manwar6654 День тому

    Love Bhutto 💕🙏💝💚

  • @mt6611
    @mt6611 2 дні тому

    Where are the written proofs?

  • @ToseeqUmer
    @ToseeqUmer 2 дні тому

    Is na qatal bohth Kia ha aik katal ka Kya MATLAB

  • @ToseeqUmer
    @ToseeqUmer 2 дні тому

    Zia zindabad

  • @user-pt1dn9up2c
    @user-pt1dn9up2c День тому

    zia was lanthii character he was doing for long rule,

  • @sarwatfatimabukhari5708
    @sarwatfatimabukhari5708 2 дні тому

    Lannti zia

  • @FaizanKhan-vr3ok
    @FaizanKhan-vr3ok 2 дні тому +1

    جنرل ضیاءالحق شہید رحمہ الله تعالی ❤

    • @eraofimrankhan
      @eraofimrankhan 2 дні тому

      پھٹے آم

    • @eraofimrankhan
      @eraofimrankhan 2 дні тому +1

      شیر کی ایک دن کی زندگی گیڈر کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے

    • @FaizanKhan-vr3ok
      @FaizanKhan-vr3ok 2 дні тому

      اللھم اغفر ضیاء الحق ورحمه وسکنه فی الجنة ،​@@eraofimrankhan

    • @eraofimrankhan
      @eraofimrankhan 2 дні тому

      @@FaizanKhan-vr3ok شاید مل جاۓ ٹانگیں تو نہیں ملیں تھی مردود رح کی

    • @FaizanKhan-vr3ok
      @FaizanKhan-vr3ok 2 дні тому

      @@eraofimrankhan مردود قاتل بھٹو

  • @ShahbazAslam-ve6nc
    @ShahbazAslam-ve6nc 2 дні тому

    ضیاء الحق شہید، آپ کی عظمت کو سلام ❤

  • @ShahbazAslam-ve6nc
    @ShahbazAslam-ve6nc 2 дні тому

    سندھ کی حالت سے بھٹو صاحب کی قابلیت اور سیاست کااندازہ لگایا جا سکتا۔

    • @AbdulRaheem-tx2zo
      @AbdulRaheem-tx2zo 2 дні тому +1

      PPP is best ever party of pakistan , Sindh is better to other province