سر مبارک ھو قاضی فائز عیسیٰ کو وفاداری کا صلا مل رہا ہے انہیں ملازمت میں تین سال توسیع دی جا رہی ہے ۔۔ شریف خاندن کی بات تو اچھی ہے کہ اپنے وفاداروں کو نوازتا ضرور ہے
سر جی میری عمر 50 سال سے زیادہ ہو گئی ہیں ہم سن سن کر تھک گئے ہیں پاکستان نازک حالات سے گزر رہا ہے ہمیں یہ سمجھ آی ہیں طاقت ور سیاست چھوڑ دیں ملک ٹھیک ہو جائے گا
“ہم نے پاکستان کا مطالبہ ایک زمین کا ٹکڑا حاصل کرنے کے لئے نہیں کیا تھا، بلکہ ہم ایک ایسی تجربہ گاہ حاصل کرنا چاہتے تھے جہاں ہم اسلام کے اصولوں کو آزما سکیں۔” محمد علی جناح پاکستان ایک تجربہ گاہ ہے۔ یہ ملک نہیں، عجوبہ ہے!
حبیب بھای سب سے بڑا ظلم یے ہوا کے انھونے لوگوں کی ماں بحنوں کو بھی نہی چھوڑا اور تو اورلوگوں کےگھر کا سامان توڑا گئا. یے کئا سامہجتے ہیں ہم انکوپہچانتے نھی. اب انکوانکے ماں باپ سے زیادا پہچانتے ہھیں
پاکستان شاید وہ واحد ملک ہے جس میں چپڑاسی سے لے اعلی عہدیدار تک کوئی بھی شخص محفوظ نہیں اور عام عوام کے علاوہ ہر شخص کی توہین کا قانون موجود ہے اور طاقت کا سرچشمہ عوام ہے سبحان اللہ
Habib Akram is truly an outstanding, unbiased, factual, focused, consistent , and balanced journalist who also display very effective communication skills.
*جو تم کو اچھا لگے وہ ہم کہیں گے یہ طے نہیں تھا* *تمہاری غلامی میں ہم جئیں گے یہ طے نہیں تھا* *وطن کی قسمت بنا رہے ہیں مرے محافظ* *وطن کی قسمت وہ طے کریں گے یہ طے نہیں تھا* *ھے کام جس کا وہی کرے گا، یہ طے ہوا تھا* *کہو گے جو تم وہ ہم کریں گے یہ طے نہیں تھا* *یہ عیش و عشرت جو ھے تمھاری رہے سلامت* *دیے ہمارے مگر بجھیں گے یہ طے نہیں تھا* *جہاں پہ تم ہو مکیں وہیں پر سب سہولتیں ہیں* *سدا ہی محروم ہم رہیں گے یہ طے نہیں تھا* *وہ سب مسائل جو حل طلب تھے وہ حل طلب ہیں* *سبھی مسائل یونہی رہیں گے یہ طے نہیں تھا* *جو لُٹ لٹا کر مصیبتوں سے وطن کو آئے* *وطن میں آ کر وہ پھر لٹیں گے یہ طے نہیں تھا* *اگر ہو بس میں ہر ایک خائن کو میں اڑا دوں* *مرے وطن میں یہی بچیں گے یہ طے نہیں تھا* *گو چور ڈاکو سدا معزز رہے ہیں لیکن* *وطن میں حاکم بھی یہ بنیں گے یہ طے نہیں تھا* *مرے ہو بس میں تو منصفوں کو میں قید کر دوں* *وہ شہر_انصاف میں بکیں گے یہ طے نہیں تھا* *کہیں محبت بھی نفرتوں میں بدل نہ جائے* *ترے ہمیشہ ستم سہیں گے یہ طے نہیں تھا* *ادب کرو گے ادب کریں گے یہ بات سُن لو* *ہمیشہ ہم ہی ادب کریں گے یہ طے نہیں تھا۔۔!!*
آپکے وی لاگ کا شدت سے انتظار رہتا مایوسی کے بے لگام طوفان میں امید کا دیا جلا کر رکھنا آپ کا کمال ہے
اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ❤️
مجھے خوشی ہے کہ اس ظلم و ستم کے دور میں بھی پاکستان میں حق اور سچ کی اواز بلند کرنے والے صحافی موجود ہیں
اللہ تعالیٰ ان سب کو ہمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین
حبیب صاحب کاش سارے تجزیہ کار آپ کی طرح حقیقت پسند ھو جائیں اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے
Aameen
عوام پریہ آشکارہوگیاجوطاقتورہیں وہ جھوٹے،فریبی،دغابازہیں_یہ وہ ہیں جنہوں نےاللہ کوبھلادیاھےاوراللہ تعالٰی نےانہیں بھلادیاھے_
Love you Murshad the Nation is with you No body can defeat you InshAllah ❤
قوم جب تک عمران خان کے ساتھ کھڑی رہے گی، عمران خان کے مخالفوں کی نیندیں حرام ہوتی رہیں گی
آللہ پاک ان طاقتورو کوغرق تباوبرباد کرے آمین ثم آمین
Ameen
Ameen
سلطان وہی ہوتا ہے جسے عوام بنائے تخت پر
زبردستی تو یزید بھی بیٹھا تھا۔
حبیب صاحب آپ واحد صحافی ہیں جو آئین و قانون کی مسلسل بات کر رہے ہیں باقی تو سب اس کو بھول گئے
💗✌پاکستان وہ ملک ھے جہاں جج انصاف مانگ رھے ھیں
ماشاءاللہ
زبردست حبیب صاحب اللہ آپ کو اس جبر اور جرنیلی دور مین حق سچ بات کرنے پر آخر عظیم عطا فرمائے آمین
سر مبارک ھو قاضی فائز عیسیٰ کو وفاداری کا صلا مل رہا ہے انہیں ملازمت میں تین سال توسیع دی جا رہی ہے ۔۔ شریف خاندن کی بات تو اچھی ہے کہ اپنے وفاداروں کو نوازتا ضرور ہے
آللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین آمین ثم آمین
Bhoot khoob Habib sahib
Aameen
عمران ریاض ہارون الرشید ارشاد بھٹی حبیب اکرم یہ چاروں کمال کا انداز بیان رکھتے ہیں ❤❤❤❤
Insha allha Imran khan zindabad pti zindabad Pakistan zindabad allha pak Imran khan ki hifaazat kare ameen
MURSHID PM IMRAN KHAN GHAZI ZINDABAAD💚❤
عالم اسلام کے لیڈر انشاء اللہ وزیراعظم پاکستان مرشدِ عمران خان ❤️🇵🇰✌️
Kahani Sunanay wala youthia
@@HamnaMujahid-s8b
آپ اسی گروہ سے ھو جو اپنے آقا گنجے سانپ نوار پولشے کو بھگوان سمجھ کر اسکی نجاست سے حصہ پا تے ھو یعنی *کھاتا ھے تو کھلاتا ھے* نجاست
Mind blowing Habib Akram Sahib - Aapka akhri fiqra Kamal hai ❤
زبردست۔۔۔۔لفاظی زبردست
( ہر دور میں ایک "فرعون" پیدا ھوتا ھے اور "فرعون" کو ختم کرنے کیلئے اللہ پاک "موسی جیسا انسان" دنیا میں بھیجتا ھے)۔💯👍
کیا خوبصورت الفاظوں کا مجموعہ ہے استاد حبیب اکرم کے پاس❤❤❤
حبیب صاحب کیا خوبصورت تجزیہ کیا ہے آپ نے اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کا ہر سرکاری ادارہ عوام کو تنگ اور پریشان کرنے کی تنخواہ لیتا ہے
اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے، آمین ❤️❤️
قیدی نمبر 804 اللہ پاک آپکو ہمیشہ سلامت رکھے ۔آمین ثم آمین
پاکستان کے تمام کے تمام محکمے ایک طرف ۔۔۔۔۔
اور خان دوسری طرف ھے
ہم خان کے ساتھ ساتھ ساتھ ساتھ ہیں
عمران خان عالم اسلام کا عظیم الشان بےباک لیڈر اورعاشق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور قومی ھیرو ھے
An honest and very thought provoking analysis. Thanks. Take care
Thank you Habib for giving such a credible analysis. Appreciated.
واہ کیا کمال تجزیہ کرتے ہیں آپ ❤ھر ایک بات سچ سچ بیان کرتے ہیں ۔اللہ آپکی حفاظت فرما ے۔امین
ماشاءاللہ زبردست تجزیہ
IMRAN KHAN ZINDABAD ❤❤❤❤❤❤❤❤
جیتے رہو ہمیشہ اچھی صحت کے ساتھ میرے پیارے بھائی جان
Long live Imran khan ❤❤❤❤ May Allah give him more power ameen and he'll be out of this mess ameen ❤
سر جی میری عمر 50 سال سے زیادہ ہو گئی ہیں ہم سن سن کر تھک گئے ہیں پاکستان نازک حالات سے گزر رہا ہے ہمیں یہ سمجھ آی ہیں طاقت ور سیاست چھوڑ دیں ملک ٹھیک ہو جائے گا
Aur sir ma 35 ka Hu gea ya sun sun kar Jo new ata he yahe khta he bad me pata chlta he usky APNy asasy arab dollar me he had he wase in kanjro par
Siraf kafir mushrak fauj jaan chhor de
And me 56🤣🤣🤣
@@muhhmadsalman-uh1eq❤❤🎉🎉🎉
سیدھی سی بات ہے طاقت اور دولت کے بچاری جنرل اور فوج صرف اپنا کام کریں تو ملک آہستہ آہستہ ٹھیک ہو جائے گا۔
❤❤❤❤❤Habib Akram ❤❤❤
Excellent super excellent, Allah bless you and protect you, Amin.
سلام آپ پر حبیب اکرم صاحب ❤
Ya Hayyu Ya Qayyum
Imran khan Zindabaad , (Salute)
Habib Akram Zindabaad , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
اللہ کریم آپ کی حفاظت فرمائے آمین
حبیب اکرم صاحب آپ ایک بہادر صحافی ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے امین❤
جو سرفراز تھے زندان کھا گئے اُن کو
جو سرنِگوں تھے انہیں تخت پے بٹھایا گیا
امیرِ شہر کے آنگن میں روشنی کے لیئے
ہر ایک طاق پے رکھا دیا بُجھایا گیا
Insha Allah 🤲 🤲 🤲. Imran Khan. Zindabad 🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫
You speak our hearts ❤
IHC' s honourable Judges are the jewel of the judiciary .
Zabar 10 program really i saloot you Habib Akram Saab Allah bless you Ameen Suma Ameen
Habib Sb, I'm surprised that you speak so bold n honest and still breathing in open air
اللہ اس ماہ رمضان کی بابرکت ساعتوں کے ان سب کو ان لے اعمال کا ًبہترین بدلہً عطا کرے
آمین
True patriot true democrate brave sincere and highly honest leader of Pakistan GREAT IMRAN KHAN NIAZI SAHIB
ظالم ظلم کی انتہا کرتاھے تو ایک دن مظلوم قاتل بن جاتا ھے۔۔عوام جب غیص وغضب میں آئیگی تو یہ زندگی کو ترسیں گے۔
خوبصورت شخصیت خوبصورت ترین اردو
Allah pak imran khan ko apni hifz o amaan me rakhe ameen or kaamyabi ata farmaye ameen
*20 رمضان المبارک یومِ فتح مکہ❤️*
اب بتوں سے پاک کرنے والا مجھ کو آگیا
نعت کعبے نے سنائی ، نور والا آگیا
Inshallah zaroor prime minister of Pakistan Imran Khan 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
ہمارا ملک طاقت والوں کےلیے ہے
insha'Allah Imran khan will be prime minister of Islamic Republic of Pakistan
حبیب اکرم صاحب اللہ پاک سارے پاکستانیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
U R 100.% Right.Salutes
To your Struggles.
De votion..❤❤❤
Haq or Sach ki awaz habib Akram sahib zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤
“ہم نے پاکستان کا مطالبہ ایک زمین کا ٹکڑا حاصل کرنے کے لئے نہیں کیا تھا، بلکہ ہم ایک ایسی تجربہ گاہ حاصل کرنا چاہتے تھے جہاں ہم اسلام کے اصولوں کو آزما سکیں۔” محمد علی جناح
پاکستان ایک تجربہ گاہ ہے۔ یہ ملک نہیں، عجوبہ ہے!
حبیب بھای سب سے بڑا ظلم یے ہوا کے انھونے لوگوں کی ماں بحنوں کو بھی نہی چھوڑا اور تو اورلوگوں کےگھر کا سامان توڑا گئا. یے کئا سامہجتے ہیں ہم انکوپہچانتے نھی. اب انکوانکے ماں باپ سے زیادا پہچانتے ہھیں
100 % TRUE SPEECH HABIB AKRAM SAIB ZINDABAD
پاکستان شاید وہ واحد ملک ہے جس میں چپڑاسی سے لے اعلی عہدیدار تک کوئی بھی شخص محفوظ نہیں اور عام عوام کے علاوہ ہر شخص کی توہین کا قانون موجود ہے اور طاقت کا سرچشمہ عوام ہے سبحان اللہ
السلام علیکم
ماشاء اللہ بہترین تجزیہ
اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے آمین
Best analysis I have witnessed from Pakistani journalism.
Excellent analysis MashaAllah ❤❤❤❤👌👌👌👍👍👍💯💯💯💯💯💯
بہت خوب حبیب اکرم صاحب 👌👌👌👍۔۔۔
IMRAN KHAN 🎉❤🎉❤🎉
We love great, brave, innocent and honest leader of Pakistan Imran Khan ❤
Amazing Analysis Sir. My salute to you. God bless you.
🤴 Imran khan ❤❤❤ Zindabad🎉🎉🎉
Best journalist ❤️❤️❤️
Only hope. Imran khan Pakistan zindabad
Allah Pak apki hafazat farmay hag such ki Awaz hen
آپ کی ایک ایک بات درست ہے
بہت عمدہ اور قابل قدر تجزیہ
Allah khan sahb ko apnay hifzo Aman main rakhay ameeeen summa ameeeen😢❤❤❤
پاکستان برائے فروخت..!!
بہترین لوکیشن چار موسم سمندر ایٹم بم موٹرویز کےساتھ پکے اور کچے کے ڈاکو اور بہترین سکیورٹی کی سہولت دستیاب ہیں😢
PAKISTAN k tamam masayel ka wahid hal QAIDI NO 804❤
جیو ہزاروں سال حبیب اکرم صاحب
Very true analysis and comprehensive . Complete story of state failure. Keep it up sir
We Stand With Great Leader Of Muslim Ummah Imran Khan And Pakistan ❤
مسلحہ جہاد ہی آخری آپشن ہے عوام کے پاس!
ماشاء اللہ ۔۔۔,۔بہت خُوب
حبیب اکرم صاحب گریٹ تجزیہ
اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور ہم سب کی مشکلات دور فرمائے آمین پاکستان زندہ باد اللہ خان صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور کامیابی دے آمین
واہ حبیب صاحب کیا کمال کا تجزیہ ہے۔ کاش کاش ہم ہوش کے ناخن لے سکیں
Another excellent analysis of Havib Akram.
❤❤❤❤❤
بولنے کا انداز بہت ہی عمدہ
Great fan of you, Allah imran khan ki hifazat farmaye
Mashallah Habib Saab! Jeetay Rahain!
Agree with u sir
Habib Akram is truly an outstanding, unbiased, factual, focused, consistent , and balanced journalist who also display very effective communication skills.
*جو تم کو اچھا لگے وہ ہم کہیں گے یہ طے نہیں تھا*
*تمہاری غلامی میں ہم جئیں گے یہ طے نہیں تھا*
*وطن کی قسمت بنا رہے ہیں مرے محافظ*
*وطن کی قسمت وہ طے کریں گے یہ طے نہیں تھا*
*ھے کام جس کا وہی کرے گا، یہ طے ہوا تھا*
*کہو گے جو تم وہ ہم کریں گے یہ طے نہیں تھا*
*یہ عیش و عشرت جو ھے تمھاری رہے سلامت*
*دیے ہمارے مگر بجھیں گے یہ طے نہیں تھا*
*جہاں پہ تم ہو مکیں وہیں پر سب سہولتیں ہیں*
*سدا ہی محروم ہم رہیں گے یہ طے نہیں تھا*
*وہ سب مسائل جو حل طلب تھے وہ حل طلب ہیں*
*سبھی مسائل یونہی رہیں گے یہ طے نہیں تھا*
*جو لُٹ لٹا کر مصیبتوں سے وطن کو آئے*
*وطن میں آ کر وہ پھر لٹیں گے یہ طے نہیں تھا*
*اگر ہو بس میں ہر ایک خائن کو میں اڑا دوں*
*مرے وطن میں یہی بچیں گے یہ طے نہیں تھا*
*گو چور ڈاکو سدا معزز رہے ہیں لیکن*
*وطن میں حاکم بھی یہ بنیں گے یہ طے نہیں تھا*
*مرے ہو بس میں تو منصفوں کو میں قید کر دوں*
*وہ شہر_انصاف میں بکیں گے یہ طے نہیں تھا*
*کہیں محبت بھی نفرتوں میں بدل نہ جائے*
*ترے ہمیشہ ستم سہیں گے یہ طے نہیں تھا*
*ادب کرو گے ادب کریں گے یہ بات سُن لو*
*ہمیشہ ہم ہی ادب کریں گے یہ طے نہیں تھا۔۔!!*
Such a serious issue and so beautiful narrative, the credit goes to you Habib Akram, LONGLIVE IMRANKHAN❤
Aameen suma aameen
Jazak ALLAH kher
Habib sab you're a man of character. You are one of few true journalists left in Pakistan who are doing their job properly. Well-done
Well said. 👍
عمران خان کو روکتے روکتے ملک کے لوگوں کا سانس روک دیا اس کا خمیازہ بھگتنا ممکن نہ ہوگا