MURLI DHAR TALIB | HUM HUYE TUM HUYE KE MEER HUYE | 03 AUG 2024

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 8 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 12

  • @aquilahmedaquil1148
    @aquilahmedaquil1148 9 днів тому

    فکر انگیز شاعری اور غضب کا طرزِ اظہار۔۔
    ہزاروں داد

  • @MallikM-r6o
    @MallikM-r6o Місяць тому

    واااااااااااہ واااااااااااہ خوبصورت اشعار طالب صاحب

  • @jameelmanzar9579
    @jameelmanzar9579 Місяць тому

    واہ واہ کیا بات ہۓ۔ ڈھیر ساری داد۔

  • @mdfaizurrahman7819
    @mdfaizurrahman7819 Місяць тому

    ❤❤❤

  • @AnisKhan-cz8hr
    @AnisKhan-cz8hr Місяць тому

    Wah sir, cha gaye

  • @vijendrasharma7323
    @vijendrasharma7323 Місяць тому

    मेरे हिस्से का खा गयी दुनिया
    ज़िंदाबाद सर
    मुशायरा लूट लिया सर
    वाह वाह

  • @naushadmomin3715
    @naushadmomin3715 Місяць тому

    بہت اعلی پیش کش

  • @SaddamHossain-iv6vn
    @SaddamHossain-iv6vn Місяць тому

    So nice

  • @ashrafyaqubi8797
    @ashrafyaqubi8797 8 днів тому

    نیر بھے ہم بھی میں آپکی تخلیق سن کر بہت کچھ سیکھنے کو ملا باور یہ پروگرام بھی تو آپ کی کوششوں کا نتیجہ ہے جس کو تاریخی مشاعرہ بنانے میں ڈاکٹر عقیل احمد عقیل کی نظامت اور منتظمین مشاعرہ جمیل منظر صاحب کی ادبی خدمات شامل ہیں آپ تمام احباب کو مبارکباد

  • @mohammadrizwan9965
    @mohammadrizwan9965 Місяць тому

    بہت خوبصورت اشعار ،
    اور اَیسے ہی اشعار کے لیے جناب کلیم عاجز نے فرمایا ہے کہ ،
    " دل درد کی بھٹی میں کئی بار جلے ہے ،
    تب ایک غزل حُسن کے سانچے میں ڈھلے ہے "

  • @aquilahmedaquil1148
    @aquilahmedaquil1148 Місяць тому

    ... مرلی دھر شرما طالب ، ایڈیشنل کمیشنر آف پولیس (I) کولکاتا پولیس ہیں۔
    مشاعرہ " ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے" کے اصل بانی اور روحِ رواں مرلی دھر طالب صاحب ہی ہیں۔
    بہت عمدہ اور منفرد اشعار سے نوازا ہے آپ نے طالب صاحب۔
    مرلی دھر طالب کا شمار مقبول و ممتاز جواں سال شعراء میں ہوتا ہے۔
    ان کی شاعری میں جذبوں کی تازگی اور احساس کی شدت غضب کی ہے۔ ان کے یہاں ثقافتی اور تہذیبی تقاضوں کو جمالیاتی سطح پر پیش کرنے کا ہنر بلا شبہ خدا داد لیاقتوں کے سبب ہے۔۔۔۔۔
    دل کی گہرائیوں سے ہزاروں داد ، مبارک باد۔۔۔۔

  • @AliAli-q1v7j
    @AliAli-q1v7j Місяць тому

    Usko khinch ke Le aaya dar tak bad mein dekha akal ho na ho