Death threats to Justice Qazi Faez Isa | Qazi Faez Isa's wife FIR application | Agha Iftakhar video

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 29 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 12

  • @ZaheerAhmed-ss2zm
    @ZaheerAhmed-ss2zm 4 роки тому

    سپریم کورٹ کے جج کو دھمکی دینے والے کے پیچھے کوئی خفیہ ہاتھ ہو سکتا ہے ایف آئی اے کو چاہیے کہ اس دہشت گرد کو تلاش کرے اور غیر جانبدار تفتیش کرکے اصل حقائق عوام کو بتائے۔دھمکی دینے والے شخص کو قانون کے مطابق عبرتناک سزا دی جائے۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ سپیشل سیکیورٹی گارڈز لگائے تاکہ جج صاحب اور انکی فیملی کو تحفظ فراہم کر سکیں۔

  • @ahmadriaz8381
    @ahmadriaz8381 4 роки тому

    Yeh Mulk ISPR nay nhi bnaya zehni ghulamo

  • @nadeemsiddiqui9013
    @nadeemsiddiqui9013 4 роки тому +1

    Strange justice system. She should present money trail. Hamary han cross parcha badmash log krate hi hen.

    • @PakistaniSpeakingRizwanNiazi
      @PakistaniSpeakingRizwanNiazi  4 роки тому +1

      There is no second opinion about money trail. She has to do it. But her allegations are serious and must be investigated. Thanks for your feedback!

    • @nadeemsiddiqui9013
      @nadeemsiddiqui9013 4 роки тому

      @@PakistaniSpeakingRizwanNiazi I can understand but who will imvestigate, army?

    • @nadeemsiddiqui9013
      @nadeemsiddiqui9013 4 роки тому

      FBR can only impose penalty if sources are unknown. What u say?

    • @PakistaniSpeakingRizwanNiazi
      @PakistaniSpeakingRizwanNiazi  4 роки тому

      @@nadeemsiddiqui9013آپ درست کہ رہے ہیں۔ ایف بی آر کے پاس جرمانے کے علاؤہ کوئی اختیارات نہیں ۔ لیکن اگر وہ یہ لکھ دیں کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب بھی کسی نہ کسی حوالے سے جائیداد کے بینیفشری ہیں تب سپریم جوڈیشل کونسل بہت مشکل میں آ جاے گی۔ فیڈ بیک کیلئے شکریہ!

    • @PakistaniSpeakingRizwanNiazi
      @PakistaniSpeakingRizwanNiazi  4 роки тому

      @@nadeemsiddiqui9013 یہی مسلہ ہے۔ ہمارے ملک پاکستان میں ہر کیس کی تحقیقات میں فوج کی طرف دیکھا جاتا ہے یا وہ خود ملوث ہو جاتے ہیں یا انکو زبردستی ملوٹ کر لیا جاتا ہے۔ اس معاملے میں تمام اشارے فوج کی طرف ہی کیے جا رہے ہیں اور یہ ادارے کے لیے بہت برا ہے۔ فوج کو اپنی سیاسی میڈیا پریزنس کم کرنے کی ضرورت ہے۔ اور سیاسی معاملات یا عدالتی معاملات میں اگر ان کا نام لیا جا رہا ہے تو اسکی وضاحت حکومت کو کرنی چاہیے۔ کیونکہ جواب تو منتخب نمائندوں سے ہی لیا جانا چاہئے۔