15:37 چوٹیاریوں سانگھڑ واقعہ تفصیل۔ منصور بھائی آپکے ولاگ اپلوڈ ہونے سے پہلے یہ معاملہ حل ہوچکا اس المناک واقعہ میں 23 لوگ زخمی اور 3 لوگ شھید ہوئے دونوں قبیلوں کا تعلق جونیجو برادری سے ہے واقعہ کے بعد مقتولین کے ورثہ بضد تھے کہ ٹنڈوآدم NA-210 کے ایم این اے روشن الدین جونیجو کا نام جب تک ایف آئی آر میں شامل نہیں کیا جائے گا تب تک ھم اپنی لاشین ہرگز دھرنے کی جگہ سے نہیں اُٹھائیں گے حلقے کی ایم این اے شازیہ مری ورثا کے مرشد ایم این اے مخدوم جمیل الزمان کے حکومت اور پولیس پر پریشر کے باوجود ایسا ممکن نا ہوسکا اور ورثا کی مرضی کے مطابق ایف آئی آر نہ کٹ سکی اور احتجاج جاری رہا لیکن کل یعنی اجتجاج کے چوتھے روز فدا حسین جونیجو کی مدعیت میں علائو الدین کے کزن عطا اللہ جونیجو ان کے بیٹوں سمیت 29 لوگوں پر ایف آئی آر کاٹی گئی اس کے بعد ورثا نے رات گئے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا جنازہ نماز کے بعد شھیدوں کو سپرد خاک کردیا گیا،پولیس کے مطابق ایف آئی آر میں نامزد ۹ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔۔۔۔۔ جنازہ نماز کی تصویرین بھی موجود ہے لطف علی ہنگورجو کھپرو ڈسٹرکٹ سانگھڑ
تاجروں یا دوسرے لفظوں میں سرمائے کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ تاجر حکومتی وفد کے ساتھ آئیں یا اپنے طور ہر، وہ ہمیشہ اپنے سرمائے کی انوسٹمنٹ کے لئے آتے ہیں۔ ان تاجروں کے دورے اگر نجی طور پر بھی ہوں تو اسے معیشت کے مثبت اشاریوں میں لینا چاہیئے ۔
Agar wo niji tour par Aya howa ha😂Tu apni investment ki deal day na k kitne Arab kharab ki investment Kar Raha ha..wo Tu khe Raha k Hmari grovmnt Bari Khush ha nawaz zardari property dealers k karnamo pi k us ne 25 karor awam k vote chori kiye hn😂
@@afshanmuzaffar3815 do you feel any shame when you think about election of 2018??and stealer of 2018 election now in the jail for the 190 millions pound fraud case.
منصور بھائی السلام وعلیکم۔ آپ سے پہلا سوال یہ ہے کہ اگر صحافت میں سیاست کی ملاوٹ نہ ہوتی یا صحافی صرف صحافت ہی کرتے تو کیا مثبت رپورٹنگ اور پیکا ایکٹ کی ضرورت ہوتی؟ دوسرا سوال ہے کہ آپ کی نظر میں کون سا دور ایسا تھا جب صحافت آزاد تھی؟ کچھ صحافی تو ہر دور میں صحافی ہی رہے لیکن مجموعی طور پر صحافی سیاست دانوں/ اداروں کے پروموٹر ہی رہے۔
Hamas ka support???? 🤦 Support palestine ka karo koi problem nahi lekin koi Hamas jaise dahsatgardon ka support kaise kar sakta hai. 😡 America bilkul sahi kadam utha raha hai.
Some Pakistani agencies work very closely with American Intelligence agencies. Pakistani agencies have requested to CIA for Face Saving and this group have been sent for that reason. They won't invest anything in Pakistan!!!
Government agencies always work with others government agencies but in pakistan youthias traitors work with israel lobby and taking funds from israel 🇮🇱
منصور علی خاں صاحب یوتھیئے رچرڈ گرنیل سے امریکہ میں ملاقات اور اسکے ٹویٹ سے ٹرمپ کے رشتے دار بن گئے جبکہ جنٹری بیچ تو امریکہ سے چل کر پاکستان آکر سارے میڈیا کے سامنے پاکستان کی حکومت کے حق میں باتیں کررھا پھر امریکہ میں بیٹھ کر گرنیل کا ٹویٹ کرنا زیادہ اھم ھے یا پاکستان آکر جنٹری بیچ کا بیان دینا اھم
One of the worst law and order situations in walled city lahore. On 8th jan 2025 upto 5 cases of phone stolen and snacting happen around me. My phone was stolen.And now today, i was challaned by warden for not wearing helmet at sheranwala gate, he refused to take id card and forced to take bike. Than next day i paid the challan and still bike was not submiteed to thana. They are using it. And not giving me back i paid the challan still didn't received bike. Worst candidates , worst hirings .
منصور بھائی آپ اور آپ کی ٹیم سے گزارش ہے کے آڈیو کو چیک کر لیا کریں آواز کم ہوتی جا رہی ہے آپ جب کالر مائیک پر بولتے ہیں تو آواز ٹھیک ہوتی ہے لیکن جب آپ اپنے سٹوڈیو والی مائیک پر بولتے ہیں تو آواز بہت کم ہوتی ہے اس کو چیک کر کے ٹھیک کر لیں
As the audience, so the journalism. Ironically this is called journalist and journalism in Pakistan. The reputation and standards of Pakistani media is on par with that of Pakistani TikTok content.
Manzoor bhai do you have something to say about PCBs preparations for champions trophy? Now literally every international news agency is criticising PCB . Do you think it’s a big fail of Mohsan Naqvi ? They had 5 years to prepare for it but stadiums are still not ready
Mr. Mansoor, for your information, having pictures with some dignitaries does not mean you’re close to them. I have my pictures with many senators here that does not mean anything. There is much more to this gentleman which I’m sure you will not like to talk because you’re talking on behalf of the government and establishment
30 جنوری 2025 سہون ڈویلپمنٹ اتھارٹی جامشورو 36 روز سے جاری ہے احتیجاج ایس ڈی اے ملازمین کو تنخواہیں دی جائیں ایسی مشکل صورتحال میں ایس ڈی اے ملازمین اپنے معصوم بچوں کے ساتھ گزشتہ 9 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ڈائریکٹر جنرل کے دفتر کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔ آواز اٹھائیں تاکہ وہ اپنی تنخواہیں حاصل کر سکیں ایس ڈی اے ملازم 2009 سے سیلری کیلۓ پریشان ہے 2009 سے 2025 تک ملازمین کی ادارے پر تقریبا 45 سے 50 ماہ کی سیلری پنڈینگ ہے نہ چند ملازمین کے علاوا 17 سالوں میں نہ پروموش ہوا بلکہ جو سیلری ھوتی بھی ہے تو اس میں سے بھی کسی کی پوری کسی کی عادی کسی کی کتنی سیلری کاٹ بھی دی _جاتی ہے
Imran munafiq ko ko b moqa mila pakistan ko badnam krna ka or pakistan ki economy ko tabbah krna ka yeh ni chora ga q k yeh nai chata pakistan progress kra
No result of Mohsin Naqvi. He dies nit know a,b and c of diplomacy. It is foolishness to send him as diplomat. The present government or the higher authorities has totally made an unwise and unrealistic decision to send Mr Naqvi to participate in Trum ceremany.
پاکستان کے وزیر خارجہ امریکہ گے لیکن وھاں کے میڈیا نے اتنی کوریج نہیں کی گی اور یہاں ایک کاروباری شخص آیا پاکستانی میڈیا رات دن اس کی ہی بات کر رہیں ہیں کمال کی بات ہے پاکستان زندہ ❤️ باد عمران خان زندہ ❤️ باد پاک فوج زندہ ❤️ باد
پاکستان میں پہلے پکڑا جاتا ہے جیل ڈالو پھر کیس چلائیں دو سال بعد عدالتوں سے سزا یا بری ہوجائیں باقی دنیا میں کیس عدالت بیجھا جاتا ہے ثابت ہونے پر سزا جزا طے کیا جاتا ہے
منصور علی خان صاحب یہ اپ ذہن نشین کر لیں کہ جو پرائیویٹ لوگ بزنس مین لوگ جو اتے ہیں وہ کبھی بھی سرکاری وزٹ پہ نہیں ہوتے وہ اپنے پرائیویٹ کپیسٹی میں ہی اتے ہیں لہذا اس بات کو مت اچھا لیے
منصور علی بھائی میرا ایک معصومانہ سوال ہے۔ عمرا ن خان پاکستانی قوانین کے بارے میں اکٹر کہتے رہتے ہیں کہ برطانیہ میں ایسا نہیں ہوتا ہے لیکن عمران بذات خود کسی قانون کی پاسداری نہیں کرہا ہے۔ کیا یہ کھلا تضاد ہے معذرت کیساتھ یا پھر کھلا منافقت کھلا منافقت
جناب منصور علی خان صاحب میرا سوال یہ ھے کہ کیا پاکستان کی جیل قوانین میں ھر مجرم کو یہ حق دیا جاتا ھے کہ جس سے چاہئیں ملاقات کی خواہش کریں اور پھر ملاقات کروائی جاے اگر ھاں تو اچھی بات ھے اگر نہیں تو مخصوص شخصیت کیلیے کیوں ؟؟؟
Mansor BhAi GOD Father of any child wo hota hai kai if the child’s both parents expired or died so the God the father will take the custody until and unless the child won’t mature enough to take care him or herself
G Mansoor said ap ne droost ka, har musalman Palestine ke lea karta heye yea Palestine ke leyea America be musalmano ne kiyea, magar Pakistan meh nai karne deyea , kiya Pakistan choor 47 Akumat musalman nai ? ya Israel sey Koch in ki gal ho ge heye ? sawal tu banta heye ?
Aslamulaikum Manson mera name Almas Bashir ha main Germany main rehta ho main app ka Velog 3 sall sey rozana dekta ho mera eik sawal ha ye jo Qaddafi stadium ground Kay charo Taraf khandak banai ha jab batsman six mare ga tu ball is Kay ander jay ge to problem nahe ho ge ya us ko cover Karey gay app ka tajzia Chihuahua shukria
😂😂😂😂😂 Mansur I am so surprised .. you saw his picture with TRUM doesn't mean he is a very big guy 🫣🫣🫣 here in uk and USA is normal to take pictures, no value of this.. ..
کسی بھی ملک کا سربراہ ہمیشہ دوسرے ممالک کے مقتدر اعلیٰ کا احترام کرنا ہے ۔ میں نہیں سمجھتا کہ ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کریں گے ۔ اگر کریں گے بھی تو یہ پاکستان کی مرضی ہے کہ وہ اس کا خاطر خواہ اثر قبول کرتا ہے کہ نہیں ۔
Dear Mansoor he is not a billionaire businessman please check it again.he is only do compain in 2016 after it he was nowhere in election compain of 2024
وزٹ پرائیویٹ ہے یا سرکاری ، اس سے کیا فرق پڑتا ہے ؟ اگر باہر سے کوئی آ کر پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے، یا امریکی سرمایہ کار پاکستان کے حق میں بیانات دے رہے ہیں تو یوتھیوں کے پیٹ میں کیوں مروڑ اٹھ رہے ہیں ؟ یہ سرکاری آدمی نہ سہی، لیکن ٹرمپ فیملی کا دوست اور اسکے بیٹے کا بزنس پارٹنر ضرور ہے۔ اسی سے آپ اسکے اثر و رسوخ کا اندازہ لگا سکتے ہیں ۔ اس نے امریکہ کی طرف سے 4 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی کی بھی مذمت کی تھی۔ کیا یوتھیوں کو اس پر بھی تکلیف ہے؟؟؟
The Tout Journalists under the bad influence of Nawaz family are widely considered as spineless who, for their monetary gains, support this family on their every wrong doings. I am sure, one day, these Touts will realise their unpardonable mistake.
Be cautious of ROOSEVELT HOTEL… this is a very special & rare property of Manhattan- …PIA can Partnership with Trump family to develop this great property-
whatsapp.com/channel/0029VaD0FfKBfxoCg8TfPJ3K
If you want watch Ahmad norani vlog.
15:37 چوٹیاریوں سانگھڑ واقعہ تفصیل۔
منصور بھائی آپکے ولاگ اپلوڈ ہونے سے پہلے یہ معاملہ حل ہوچکا اس المناک واقعہ میں 23 لوگ زخمی اور 3 لوگ شھید ہوئے دونوں قبیلوں کا تعلق جونیجو برادری سے ہے واقعہ کے بعد مقتولین کے ورثہ بضد تھے کہ ٹنڈوآدم NA-210 کے ایم این اے روشن الدین جونیجو کا نام جب تک ایف آئی آر میں شامل نہیں کیا جائے گا تب تک ھم اپنی لاشین ہرگز دھرنے کی جگہ سے نہیں اُٹھائیں گے حلقے کی ایم این اے شازیہ مری ورثا کے مرشد ایم این اے مخدوم جمیل الزمان کے حکومت اور پولیس پر پریشر کے باوجود ایسا ممکن نا ہوسکا اور ورثا کی مرضی کے مطابق ایف آئی آر نہ کٹ سکی اور احتجاج جاری رہا لیکن کل یعنی اجتجاج کے چوتھے روز فدا حسین جونیجو کی مدعیت میں
علائو الدین کے کزن عطا اللہ جونیجو ان کے بیٹوں سمیت 29 لوگوں پر ایف آئی آر کاٹی گئی اس کے بعد ورثا نے رات گئے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا جنازہ نماز کے بعد شھیدوں کو سپرد خاک کردیا گیا،پولیس کے مطابق ایف آئی آر میں نامزد ۹ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔۔۔۔۔
جنازہ نماز کی تصویرین بھی موجود ہے
لطف علی ہنگورجو کھپرو ڈسٹرکٹ سانگھڑ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اﻟﻠَّﻬُــــﻢَّ ﺻَــــﻞِّﻋَﻠَــﻰ ﻣُﺤَﻤَّــﺪٍ ﷺ ﻭَﻋَﻠَــﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﷺ♥️♥️♥️
Who love Hazart muhammad ❤
Momin loves 100%
ExMuslim Shahil , ADAM , OWAIS se pucho
الحمدلله ❤
Definitely not you
منصور صاحب جب چھبیسویں آئینی ترمیم ہو رہی تھی تب تو آپ بھی بہت خوش تھے اور جلدی میں تھے. آج آپ کے خلاف قانون آیا تو چیخ نکل رہی ہے
اللہ تعالیٰ وہ وقت جلد آئے جب امریکن بھی ھم سے ھاتھ ملانے میں فخر محسوس کریں اور جس احساس کمتری میں ھم مبتلا ہیں امریکن بھی ھوں آمین 😢😢😢😢
beggars are not choosers
Patwari tho Israel ka khaty Hy un Sy q help ni mangty company Israel Sy training lati hy
اس کے لیئے صرف دعائیں نہیں انتھک محنت کرنی ھو گی وہ بھی کم از کم سو سال
Or aik rupee so dollar ke barabar ho 😅
😂😂😂
شکر کرنا انویسٹرز نے اس ملک کا رخ کیا شاباش وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور ان کی ٹیم بجائے یہ کہ فتنا پھیلیا جائے 😢😢😢😢
😂😂😂
True
love pti
تاجروں یا دوسرے لفظوں میں سرمائے کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔
تاجر حکومتی وفد کے ساتھ آئیں یا اپنے طور ہر، وہ ہمیشہ اپنے سرمائے کی انوسٹمنٹ کے لئے آتے ہیں۔
ان تاجروں کے دورے اگر نجی طور پر بھی ہوں تو اسے معیشت کے مثبت اشاریوں میں لینا چاہیئے ۔
Agar wo niji tour par Aya howa ha😂Tu apni investment ki deal day na k kitne Arab kharab ki investment Kar Raha ha..wo Tu khe Raha k Hmari grovmnt Bari Khush ha nawaz zardari property dealers k karnamo pi k us ne 25 karor awam k vote chori kiye hn😂
@@afshanmuzaffar3815 do you feel any shame when you think about election of 2018??and stealer of 2018 election now in the jail for the 190 millions pound fraud case.
@@afshanmuzaffar3815 swaal gandum jawab channa’do you feel any shame when you think about 2018 election.
منصور بھائی السلام وعلیکم۔ آپ سے پہلا سوال یہ ہے کہ اگر صحافت میں سیاست کی ملاوٹ نہ ہوتی یا صحافی صرف صحافت ہی کرتے تو کیا مثبت رپورٹنگ اور پیکا ایکٹ کی ضرورت ہوتی؟
دوسرا سوال ہے کہ آپ کی نظر میں کون سا دور ایسا تھا جب صحافت آزاد تھی؟ کچھ صحافی تو ہر دور میں صحافی ہی رہے لیکن مجموعی طور پر صحافی سیاست دانوں/ اداروں کے پروموٹر ہی رہے۔
Hamas ka support???? 🤦 Support palestine ka karo koi problem nahi lekin koi Hamas jaise dahsatgardon ka support kaise kar sakta hai. 😡 America bilkul sahi kadam utha raha hai.
پاکستانیوں اب پہچان لو ذہنی غلام کون۔ سوائے مذہبی جماعتوں کے سب ذہنی غلام ہیں
❤ TLP zindabad ❤
Zra dubara research kriye ga
ریسرچ میں نے کیا ہے سب ٹرمپ کے پیچھے لگے ہیں سوائے مذھبی جماعتوں کے
اللہ پاک اپ کو یوتھیا وائرس سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
Patwari virus ko khtm krny k Lia hum a rhy Hy
میاں محمد نواز شریف زندہ باد❤
Nawaz sharif zindabad Pakistan zindabad pak army zindabad
No mind ignorant human being patwari but still imposing government on Pakistan shame on you
پہلی بار امررکہ سے ایک ایسا وفد پاکستان پہنچا ھے جو سرمایہ کاری کرنے کے لیے آیا ھے یہ خوش آئند بات ہے
Fraud hai. Abilene shehar me rehne Wala Jana maana agent hai. 😂
America say bohat log invest kartay hain par inko is time bulaya Gia hy take jo hall Awam Kia kar dia hy usko cover karna hay
@@crystalshane2398 how do you know??😂😂😂
Wrong. American business delegations have come to Pakistan many times.
جزی اللہ عنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ
ISI script 😂
جب تک اڈیالہ جیل سے پانی کے انڑویو بند نہیں ہوں گے ملک میں سکون نہیں ہوگا
تحریک لبیک پاکستان کے امیر سعد حسین رضوی کا انٹرویو کرے ؟؟؟؟؟؟؟
# we love India army
Excellent as always 👌
Pti walon ka nya abba jo wilson garnial to gya ye a gaya 2 mah bad nya a jay jb pesy hazam ho jain gy 😅😅
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
Imran khan Zindabad ❤️❤️😍 PTI Zindabad ❤️
مسعود بھائی شکریہ اپ نے سندھ کی طرف توجہ دی اکثر لاہور اور اسلام آباد کے صحافی سندھ کی طرف توجہ نہیں دے تے مسعود بھائی شکریہ
Mansoor Bhai Acha Program krty Hain Aap😊👍👍👍
آپ کا تحقیقات سے کیا تعلق ہے۔
😂😂😂😢جب تک عمران مرز اور اس کے لوگ پاکستان میں موجود ہیں یہ جلتے ہیں پاکستان کی ترقی میں اللہ تعالٰی پاکستان سے ہر فتنہ خان کا خاتمہ کر ے 😅
پاکستان میں ھمیشہ ن لیگ کی حکومت رھی ھے پھر پاکستان نے ترقی کیوں نہیں کی
Some Pakistani agencies work very closely with American Intelligence agencies. Pakistani agencies have requested to CIA for Face Saving and this group have been sent for that reason. They won't invest anything in Pakistan!!!
Government agencies always work with others government agencies but in pakistan youthias traitors work with israel lobby and taking funds from israel 🇮🇱
منصور علی خاں صاحب یوتھیئے رچرڈ گرنیل سے امریکہ میں ملاقات اور اسکے ٹویٹ سے ٹرمپ کے رشتے دار بن گئے جبکہ جنٹری بیچ تو امریکہ سے چل کر پاکستان آکر سارے میڈیا کے سامنے پاکستان کی حکومت کے حق میں باتیں کررھا پھر امریکہ میں بیٹھ کر گرنیل کا ٹویٹ کرنا زیادہ اھم ھے یا پاکستان آکر جنٹری بیچ کا بیان دینا اھم
یہ نظام چل ہی نہیں سکتا اللہ انصاف کو پسند کرتا ہے بے انصافی سے ریاست نہ 75 سال میں چلی ہے نہ آگے چلے گی ہو ہی نہیں سکتا۔انشاءاللہ
Mansoor bhai
Keep up the good work
Masha Allah.
May Allah's Blessings and protection be with you Aameen.
We love you
Yusaf Jawaid
London Heathrow
FREE IMRAN KHAN...
Beggars can’t be choosers
Beggar is in the jail, and shetaan can’t be released. Certified beggar and chor will remain in jail Inshallah.
@akthartabassam4640 inshaallah
😂
It is honour for Pakistani Govt to meet Americian Billionaire.He wii show Govt.these are dallors especially Attah Tarar is very happy.
زبردست منصور بھائ
Tera kuch nahin ho sakta bughaz imran
One of the worst law and order situations in walled city lahore. On 8th jan 2025 upto 5 cases of phone stolen and snacting happen around me. My phone was stolen.And now today, i was challaned by warden for not wearing helmet at sheranwala gate, he refused to take id card and forced to take bike. Than next day i paid the challan and still bike was not submiteed to thana. They are using it. And not giving me back i paid the challan still didn't received bike. Worst candidates , worst hirings .
منصور بھائی آپ اور آپ کی ٹیم سے گزارش ہے کے آڈیو کو چیک کر لیا کریں
آواز کم ہوتی جا رہی ہے
آپ جب کالر مائیک پر بولتے ہیں تو آواز ٹھیک ہوتی ہے لیکن جب آپ اپنے سٹوڈیو والی مائیک پر بولتے ہیں تو آواز بہت کم ہوتی ہے اس کو چیک کر کے ٹھیک کر لیں
منصور علی صاحب پیکا قانو م کمٹ کرنے والے بھی گرفتار کیے جائیں گے کیا۔ایک ہی ازادی رہ گئی تھی کومنٹ والی
منصور على.خان.زنده.اباد
❤❤❤❤
As the audience, so the journalism.
Ironically this is called journalist and journalism in Pakistan. The reputation and standards of Pakistani media is on par with that of Pakistani TikTok content.
he own k this is my private visit i don't knw you try to make ......
PPP PMLN the dislike Party
Manzoor bhai do you have something to say about PCBs preparations for champions trophy? Now literally every international news agency is criticising PCB . Do you think it’s a big fail of Mohsan Naqvi ? They had 5 years to prepare for it but stadiums are still not ready
Mr. Mansoor, for your information, having pictures with some dignitaries does not mean you’re close to them. I have my pictures with many senators here that does not mean anything. There is much more to this gentleman which I’m sure you will not like to talk because you’re talking on behalf of the government and establishment
Good 👍👍👍
30 جنوری 2025
سہون ڈویلپمنٹ اتھارٹی جامشورو
36 روز سے جاری ہے احتیجاج
ایس ڈی اے ملازمین کو تنخواہیں دی جائیں ایسی مشکل صورتحال میں ایس ڈی اے ملازمین اپنے معصوم بچوں کے ساتھ گزشتہ 9 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ڈائریکٹر جنرل کے دفتر کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔ آواز اٹھائیں تاکہ وہ اپنی تنخواہیں حاصل کر سکیں
ایس ڈی اے ملازم 2009 سے سیلری کیلۓ پریشان ہے
2009 سے 2025 تک ملازمین کی ادارے پر تقریبا 45 سے 50 ماہ کی سیلری پنڈینگ ہے نہ چند ملازمین کے علاوا 17 سالوں میں نہ پروموش ہوا
بلکہ جو سیلری ھوتی بھی ہے تو اس میں سے بھی کسی کی پوری کسی کی عادی کسی کی کتنی سیلری کاٹ بھی دی _جاتی ہے
apka har vlog trump n niazi par ghoomta jo k boring lgta hay plz change the topic
منصور صاحب! مجھے تو خوف ھے کہ عمران خان چیمپینز ٹرافی کی خوشیوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ضرور کریں گے۔ آپ کی کیا رائے ھے؟۔ عبدالکریم اورکزئی پشاور۔
Imran munafiq ko ko b moqa mila pakistan ko badnam krna ka or pakistan ki economy ko tabbah krna ka yeh ni chora ga q k yeh nai chata pakistan progress kra
Excellent Fantastic vlog Mansoor Bhai ❤❤❤
No result of Mohsin Naqvi. He dies nit know a,b and c of diplomacy. It is foolishness to send him as diplomat. The present government or the higher authorities has totally made an unwise and unrealistic decision to send Mr Naqvi to participate in Trum ceremany.
Jo Allah se darta hai vah sab ke sath Insaaf Karta hai vah Aman ki baat karta hai
پاکستان کے وزیر خارجہ امریکہ گے لیکن وھاں کے میڈیا نے اتنی کوریج نہیں کی گی اور یہاں ایک کاروباری شخص آیا پاکستانی میڈیا رات دن اس کی ہی بات کر رہیں ہیں کمال کی بات ہے پاکستان زندہ ❤️ باد عمران خان زندہ ❤️ باد پاک فوج زندہ ❤️ باد
رات گئے نمازے جنازہ ادا کردی گئی سانگھژ میں اس کے بعد تدفین کردی گئی لواحقین اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے
How tuff it is to play on both sides you better know mansor bhai 😊
But keep it up also need to survive ❤
پاکستان میں پہلے پکڑا جاتا ہے جیل ڈالو پھر کیس چلائیں دو سال بعد عدالتوں سے سزا یا بری ہوجائیں باقی دنیا میں کیس عدالت بیجھا جاتا ہے ثابت ہونے پر سزا جزا طے کیا جاتا ہے
Aslamualikum nazreen mai ho manzoor Ali khan apna digital channel oper apko khushamdeed kahu gah ❤❤❤ was epic ❤❤
منصور بھائی پیکا قانون میں پی ٹی آئی کا 25 نہیں بلکہ 100 فیصد حصہ ہے کیونکہ اس قانون کو سب سے پہلے پی ٹی آئی نے لاگو کیا تھا
We pakistani want peace not jalsa jaloos only peaceful cricket
منصور علی خان صاحب یہ اپ ذہن نشین کر لیں کہ جو پرائیویٹ لوگ بزنس مین لوگ جو اتے ہیں وہ کبھی بھی سرکاری وزٹ پہ نہیں ہوتے وہ اپنے پرائیویٹ کپیسٹی میں ہی اتے ہیں لہذا اس بات کو مت اچھا لیے
You are being instrumental in this campaign to promote pti point of view against these investors
بہت بہتر ہوا، اشتعال انگیزی ، جھوٹ پر صحافت کا لبادہ اوڑھ دیں، بہرحال بہتر ہے
منصور علی بھائی میرا ایک معصومانہ سوال ہے۔
عمرا ن خان پاکستانی قوانین کے بارے میں اکٹر کہتے رہتے ہیں کہ برطانیہ میں ایسا نہیں ہوتا ہے
لیکن عمران بذات خود کسی قانون کی پاسداری نہیں کرہا ہے۔
کیا یہ کھلا تضاد ہے
معذرت کیساتھ
یا پھر کھلا منافقت
کھلا منافقت
منصور بھائی اللہ نے آپ کو عزت شھرت عطا فرمائی ہے اللہ آپ اور عزت فرمائے. کچھ سندھ کے اشو کے بارے میں بھی کچھ ولاگ کیا کرو
Peca act bilkul Sahi ha q k agar sahafi itne acha or sache ha to pir q ine masla ha
Shabaz sharif zinda abad
Question: Just government ya establishment ko b need ha?
جناب منصور علی خان صاحب میرا سوال یہ ھے کہ کیا پاکستان کی جیل قوانین میں ھر مجرم کو یہ حق دیا جاتا ھے کہ جس سے چاہئیں ملاقات کی خواہش کریں اور پھر ملاقات کروائی جاے اگر ھاں تو اچھی بات ھے اگر نہیں تو مخصوص شخصیت کیلیے کیوں ؟؟؟
Mansor BhAi GOD Father of any child wo hota hai kai if the child’s both parents expired or died so the God the father will take the custody until and unless the child won’t mature enough to take care him or herself
حکومت نے تو کہا یا نہیں اپ کے پیٹ میں مرور کیوں اٹھ رھے ہیں وہ اپنے طور پر ھی آئے اگر کچھ کرنا چاہتے ہیں تو حکومت سے ہی ملیں گے
G Mansoor said ap ne droost ka, har musalman Palestine ke lea karta heye yea Palestine ke leyea America be musalmano ne kiyea, magar Pakistan meh nai karne deyea , kiya Pakistan choor 47 Akumat musalman nai ? ya Israel sey Koch in ki gal ho ge heye ? sawal tu banta heye ?
Investment is essential for Pakistan 🇵🇰
Aslamulaikum Manson mera name Almas Bashir ha main Germany main rehta ho main app ka Velog 3 sall sey rozana dekta ho mera eik sawal ha ye jo Qaddafi stadium ground Kay charo Taraf khandak banai ha jab batsman six mare ga tu ball is Kay ander jay ge to problem nahe ho ge ya us ko cover Karey gay app ka tajzia Chihuahua shukria
Love you Mansoor bhai
Murshad IK Zindabad 😎🔥🇧🇫✌️
Only sympathizers are punished. Here in Pakistan, people lie,insult and humiliate others, no action is taken.
❤❤❤ good morning
😂😂😂😂😂 Mansur I am so surprised .. you saw his picture with TRUM doesn't mean he is a very big guy 🫣🫣🫣 here in uk and USA is normal to take pictures, no value of this.. ..
So awesome show 😅
MAK
For god sake, stop your nonsense vlog. Every 12 hrs. You have important news.
Make some serious content.
Your vlog is only a headache now
ماشا اللہ رمضان المبارک اکیا ہے میرے کو بھی یاد رکھنا
Mansoor ap ki information k lye btata chalo k PTI k jis senator ki aap baat kr rhy hai wo 26th amendment me apni line badal chukay hain
Hasab--e--Adat - Sharifon aur zardarion ko PEKA paar bachanage ki nakam Koshish
Shaubaz sarkar ko white tinkay ka sahara .
مولا بخش بروھی نواب شاہ شھر سندھ صبح 8بجہ
کسی بھی ملک کا سربراہ ہمیشہ دوسرے ممالک کے مقتدر اعلیٰ کا احترام کرنا ہے ۔ میں نہیں سمجھتا کہ ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کریں گے ۔ اگر کریں گے بھی تو یہ پاکستان کی مرضی ہے کہ وہ اس کا خاطر خواہ اثر قبول کرتا ہے کہ نہیں ۔
human rights are not internal affairs of any country
Dear Mansoor he is not a billionaire businessman please check it again.he is only do compain in 2016 after it he was nowhere in election compain of 2024
وزٹ پرائیویٹ ہے یا سرکاری ، اس سے کیا فرق پڑتا ہے ؟ اگر باہر سے کوئی آ کر پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے، یا امریکی سرمایہ کار پاکستان کے حق میں بیانات دے رہے ہیں تو یوتھیوں کے پیٹ میں کیوں مروڑ اٹھ رہے ہیں ؟
یہ سرکاری آدمی نہ سہی، لیکن ٹرمپ فیملی کا دوست اور اسکے بیٹے کا بزنس پارٹنر ضرور ہے۔ اسی سے آپ اسکے اثر و رسوخ کا اندازہ لگا سکتے ہیں ۔
اس نے امریکہ کی طرف سے 4 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی کی بھی مذمت کی تھی۔ کیا یوتھیوں کو اس پر بھی تکلیف ہے؟؟؟
The question is, will he be a godfather to pmln😂😂😂
Aap batoon se lgta ha pml n aur ppp be qsoor ha aur sb qsoor pti ka ha😅😅😅😅😅😅
Freedom of speech in USA went to hell.
Pakistan zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad
The Tout Journalists under the bad influence of Nawaz family are widely considered as spineless who, for their monetary gains, support this family on their every wrong doings. I am sure, one day, these Touts will realise their unpardonable mistake.
Good Vlog 👍👍👍😁😁😁😁
کم کے میلے میں آنے والے سرٹیفائیڈ گنہگار بھارت کی کل تعداد کا کیا تناسب بنے گا
My opinion, US will this way that way get pak out of economic trouble. Business interests are more important,ask Bangla desh.
Be cautious of ROOSEVELT HOTEL… this is a very special & rare property of Manhattan- …PIA can Partnership with Trump family to develop this great property-
DeepSeeking into chinese allies. This is classic 'good jew', 'bad jew' kind of routine to move forward with hegemony.
جب نواز شریف جیل میں تھا کتنے امریکی ٹویٹ کرتے تھے عمران نیازی کو سی پیک بند کروانے کے صلے میں سپورٹ ملی ھے