وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی جان آپ کی وڈیوز میں اگر ماؤس کا استعمال کریں تو مزید آسانی سے سمجھ میں آئیگا ابھی ایسے پتہ نہیں چلتا کہ کس چیز کو کہاں سے کلک کیا کہاں سلیکٹ کیا ایسے یا پھر اسکرین رکارڈ میں نشان دہی کروایا کریں' شکریہ
@@UrduDesigner وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی بھائی الحمدللہ ماشاءاللہ ایپلیکیشن تو بہت زبردست دے ویڈیو بھی ماشاءاللہ بہت عمدہ بناتے ہو لیکن آپ سے لوگوں سے ایک شکایت ہے اور وہ ہے ویڈیو کا سائز یعنی کوالٹی بہت کم ہوتے ہے اس لیے کچھ سحی طرح نظر نہیں آتا برائے کرم ویڈیو کا کوالٹی 1000 تک بڑائ تاکہ سب کچھ واضح نظر آئے
@@ADABESTORIES Hamri videos high quality mai hoti hai. youtube mai video ki quality setting change kr do. high quality mai kr do. agr smaj nai rhi tu facebook help line py rabta kr k es comment ka screenshot bij do.. shukrya
بھائی بہت اچھا ایپلیکیشن ہے بہت مزا آتا ہے اس پر کام کرنے میں
بہت شکریہ
wah yr zbrdst
Shukria
teyz teyz banaw awr khush hojao
Bahoot khoob
شکریہ
jazakAllah khair
شکریہ
Nice ✌❤
Superb
Thanks 🤗
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان آپ کی وڈیوز میں اگر ماؤس کا استعمال کریں تو مزید آسانی سے سمجھ میں آئیگا ابھی ایسے پتہ نہیں چلتا کہ کس چیز کو کہاں سے کلک کیا
کہاں سلیکٹ کیا ایسے یا پھر اسکرین رکارڈ میں نشان دہی کروایا کریں'
شکریہ
Sir ye jo logo apny use kyea hai ye k sy bnyga plz ye bhe btadain
❤❤❤
شکریہ
شکریہ
@@UrduDesigner اردو ڈیزاٸنر آپ نے کیسے لکھا تھا یے نہیں بتایا آپ نے
آپ کے پاس پہلے سیو تھا
@@UrduDesigner وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی بھائی الحمدللہ ماشاءاللہ ایپلیکیشن تو بہت زبردست دے ویڈیو بھی ماشاءاللہ بہت عمدہ بناتے ہو لیکن آپ سے لوگوں سے ایک شکایت ہے اور وہ ہے ویڈیو کا سائز یعنی کوالٹی بہت کم ہوتے ہے اس لیے کچھ سحی طرح نظر نہیں آتا برائے کرم ویڈیو کا کوالٹی 1000 تک بڑائ تاکہ سب کچھ واضح نظر آئے
@@ADABESTORIES Hamri videos high quality mai hoti hai. youtube mai video ki quality setting change kr do. high quality mai kr do. agr smaj nai rhi tu facebook help line py rabta kr k es comment ka screenshot bij do.. shukrya
is me bara musla aata hai jub koi baray size ki image import karo to automatically app ka home page open ho jata hai please resolve the problem
یہ ایپ کا مسئلہ نہیں بلکہ آپکے موبائل ریم پر منحصر ہوتا ہے اگر اپکا ریم سپورٹ کرے تو ایسا کھبی بھی نہیں ہوتا
@@UrduDesigner mobile per ram 4 hai is say zeyada kitni honi chaheay bhai
یہ جو آپنے لوگو select کیا ہے یہ آپنے کیسے بنایا ہے وہ بھی بتا دیں۔۔۔۔۔۔۔
slow hona chahye awr kounsa option use karna hai us ka pata chalna chahye
اس اپب کو ایفون پر کیسے ڈونلوڈ کریں
4 min ki hai vedio teyz teyz۔۔slow 10 min b chakega
itna teyz itna teyz koi faida nahi isi vedios kaaa
عید سے پہلے اردو ڈئیزینر نے کچھ آپشن آف کردیے ہیں کافی مسئلہ آرہاہے لکھتے وقت سطروں کو طویل اور مختصر کرنے والا آپشن ہی غائب ہے کیوں
Mn urdu designer open krta houn to bht zyada ads aaty hn
Koi kaam b ni ho rha
Kya krouñ to ads khtm houn gy?
پریمیم ممبر شپ لیں. مزید معلومات کیلئے ایپ کے ہیلپ لائن پر رابطہ کریں بھر پور راہنمائی فراہم کی جائے گی انشاءاللہ
@@UrduDesigner help line kya hy
اردو ڈیزائنر ایپ پر جاکر ہیلپ لائن کے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ایپ پر ہی موجود ہے
@@UrduDesigner جزاک اللہ
koi fayda nahi itna teyz bekaar
عید سے پہلے اردو ڈئیزینر نے کچھ آپشن آف کردیے ہیں کافی مسئلہ آرہاہے لکھتے وقت سطروں کو طویل اور مختصر کرنے والا آپشن ہی غائب ہے کیوں