Mere Bhai yeh app mai new update lao ....video ki bhi editing daal di jiye hum kinmaster se bor ho gay us mai koi urdu font hi nahi hai ....urdu jaysa video danta hi nahi ..plz help me
پیارے بھائی سب درست ہے مگر سب سے نیچے والے ٹول اپکو دیکھانے چاہیے اور اپ اینڈ پر دیکھا رہےہیں اس لیے کہا ہے کہ سب دوستوں سمجھ لگ سکے کون سے ٹول میں جاکر کام کیا ہے سمجھاتے وقت سپیڈ اہستہ اپنی رکھے
@@UrduDesigner Ok thank You adhy sy zida tool ki Samjh a gai hay Butt ap jab vedio banaty ho to jo tool istmal krin us pr tic ka nishan laga dia krin hamy pata chal jay ga kh ye tool istmal howa
سر آپ کے سمجھانے کا طریقہ کافی مشکل ہے اس ویڈیو میں آپ نے بہت سی چیزیں چھوڑ دیں اس لیے کئ دنوں سے۔بار بار کوشش کے باوجود مجھے سمجھ نہیں آرہا ہے پلیز پلیز دوبارہ ویڈیو بنائیں یا کوئ ہیلپ کریں پلیز
جناب یہ ویڈیو ان لوگو کے لئے ہے جنکو ٹولز اور فیچرز کا معلوم ہو کہ کونسا ٹولز کیا کام کرتا ہے. ٹولز سیکھنے کے لئے مکمل کلاس کی ویڈیو موجود ہیں وہاں سے مفت سیکھ سکتے ہیں جب آپ ٹولز سیکھ لیں پھر آپ بہترین ڈیزاین بنا سکتے ہیں. شکریہ
بھای جان میی نے اس ویڈیو کو 2 گھنٹے سے زیادہ دیکھا مگر صاحب کا سمجھانے کا طریقہ سمجھ نھیی آیا بس یہی سمجھ کہ یہ دیکھیں یہ دیکھیں اللہ کا نام لو اور ہر چیز ڈیٹیل سے سمجھاو کہ یہ کس طرح اور کیوں آیا ھے🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
جناب یہ ویڈیو ان لوگو کے لئے ہے جنکو ٹولز اور فیچرز کا معلوم ہو کہ کونسا ٹولز کہاں موجود ہے اور کیا کام کرتا ہے. ٹولز سیکھنے کے لئے مکمل کلاس کی ویڈیو موجود ہیں وہاں سے مفت سیکھ سکتے ہیں جب آپ ٹولز سیکھ لیں پھر آپ بہترین ڈیزاین بنا سکتے ہیں. شکریہ
بھائی تینوں شیپز کو گروپ کرنے کے بعد بیک کو سلیکٹ کرکے آپ جو کہتے ہیں کہ ”کٹ ان“ کرنا ہے ... 1....یہ آپشن کہاں ہے میرےپاس تو اس نام کا کوئی آپشن شو نہیں ہوتا... 2......اور تیسرے نمبر والے آپشن پر کلک کرتا ہوں ایک دم سرخ کلر بن جاتاہے. رہنمائج کریں.
@@ttssambhali جناب یہ ویڈیو ان کے لیئے ہے جنکو اردؤ ڈیزائنر کے ٹولز اور استعمال کا طریقہ پہلے سے معلوم ہو۔ اردو ڈیزائنر کی مکمل سیکھنے کے لئے ہماری یوٹیوب چینل سے ایڈوانس کلاس کی 12 ویڈیو دیکھ لیں اور سمجھیں پریکٹس کریں اس کے بعد اپ کو سمجھ اجائے گی۔
بہت ہی عمدہ
Shukria
Beshaq
ماشاءاللہ بہت خوب
Wonderful sir❤❤
شکریہ جی دو بار دیکھنے سے سمجھ ایا پہلی کوشش کی بن گیا ٹرائ کر کے اپ کے ساتھ ضرور شیئر کروں گا 🌹
Kamal mashaAllah app py update bhut achi hai
بہت بہت شکریہ
@@UrduDesigner yr sai video bnao transpart kesy kiya
بہت بہترین یار 💞💞💞
ماشاءاللہ
شکریہ
تھوڑا مشکل ہے لیکن بہت ہی زبردست ہے
مشکل تو بالکل نہیں اگر ٹولز کا پتہ ہے
Sir video best best best best best best best best best best ha
Thanks
zbrdst As usual
شکریہ
Buhut achi video 💞
Bahot bahot shukria
@@UrduDesigner یے واقعی بہت اچھی ایپ ہے
میں نے ابھی ابھی یے والا موکپ بنا لیا ہے
کافی مزہ آیا 💞✨
Very good video
Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah
شکریہ
Thanks bhi
شكرية
Good bhai jan
😮😮😮😮
سر صحیح طریقے سے نہیں سمجھاتے ہیں ۔۔۔۔۔اپ جس اپشن پر کلک کرتے ہیں ۔۔۔۔وہ کدھر ہیں پلیز یہ دوبارہ لیکچر بنائے۔۔شکریہ ۔۔۔
دوسری ویڈیو اپلوڈ ہوچکی ہیں ویسے ٹولز اور فیچرز سیکھنے کے لئے مکمل کلاس کی ویڈیو ہماری یوٹیوب چینل پر موجود ہیں وہاں سے سیکھ سکتے ہیں
بس غور سے دیکھنا پڑتا ہے
Ap ye do kitnee ma bana ke do ge
@@UrduDesigner کلاس کا نمبر کیا ہے
دوسری والے وڈیو کونسے والا ہے منشن کرے@@UrduDesigner
Please Ye Video dubara banaye sahi tariqy se ..
Is video se kuxh smjh nhi aaya... Please Thanks 👍✅
تمام دوست یے ایپلی کیشن ضرور استعمال کریں 💞
شکریہ
Haan bohat hi achchi hai yeh aap I like this app
@@UrduDesigner
aaple m nae hai only android 🥲
Kiya is Wood Design ko Large Size Portrait mein bana suktey Hain?
Best
ایک تو تیزی سے بیان کیا ہے اور دوسری بات کئی جگہوں سے چیجنگ کر رہے ہیں لیکن بول نہیں رہے
Mere Bhai yeh app mai new update lao ....video ki bhi editing daal di jiye hum kinmaster se bor ho gay us mai koi urdu font hi nahi hai ....urdu jaysa video danta hi nahi ..plz help me
اوکے. انشاءاللہ
سر اردو الفاظ کو گول کرنا ہے تو کیسے گول کریں گے ،،،
جیسے کوثر کے ر کو مکمل گول کرنا ہے تو کیسے کریں۔ اِس کے بارے میں بھی آپ بتادیں مہر بانی ہوگی
Bht psand aya par mushkil he
Zabrdast but smjane ka triqa sai nai
بھائ جان سٹار کا مسئلہ ارہا ہے ہمیں پلیز رہنمائی فرمائیں❤❤
کیا اس ووڈ ڈیزائن کو بڑے سائز میں پوٹریٹ میں بنا سکتے ہیں ؟
bhai jo samja rah hai iske samjhane ka taraqa zra muskil hai video ke bech men samajh ni ati please is ke samjhane ka tareqa asan bnaen
کیا سمجھ نہیں آتا ؟
کیا یہ لوگو موبائل پہ بن جائے گی؟؟
Transparent kis button sa hoga and how. Iski smjh nhi ai
اپ پہلے ٹولز سیکھنے کے لیے مکمل کلاس کی ویڈیو دیکھ لیں انشاءاللہ سمجھ آجائے گی
سر میں نے بہت کوشش کی مگر نہیں بن رہا
❤❤❤
Thanks
میں بہت مرتبہ دیکھا لیکن نہیں ہو پا رہا ہے پلیز تھوڑا اچھے سے سمجھا کے وڈیو بنائے
Best best video
بھائی محرم میں جو مجالس ہوتی ہے ان کے پوسٹر بنانے کا طریقہ بتادے
یہاں پر ٹولز کے استعمال کی ویڈیو بنائی جاتی ہے. سیکھ کر خود بنا سکتے ہیں.
Jii
Sir G ye transparent Kaha sai hote hai?
پیارے بھائی سب درست ہے مگر سب سے نیچے والے ٹول اپکو دیکھانے چاہیے اور اپ اینڈ پر دیکھا رہےہیں اس لیے کہا ہے کہ سب دوستوں سمجھ لگ سکے کون سے ٹول میں جاکر کام کیا ہے سمجھاتے وقت سپیڈ اہستہ اپنی رکھے
کیا آنلاین ٹیمپلینٹ میں جو ڈیزائن ہوتے وہ موبائل سے ہی اردو ڈیزائنر پر اپ بناتے ۔
جی ہاں سارے اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن پر ہی بنائی گئی ہیں
@@UrduDesigner Ok thank You adhy sy zida tool ki Samjh a gai hay Butt ap jab vedio banaty ho to jo tool istmal krin us pr tic ka nishan laga dia krin hamy pata chal jay ga kh ye tool istmal howa
سر آپ کے سمجھانے کا طریقہ کافی مشکل ہے اس ویڈیو میں آپ نے بہت سی چیزیں چھوڑ دیں اس لیے کئ دنوں سے۔بار بار کوشش کے باوجود مجھے سمجھ نہیں آرہا ہے پلیز پلیز دوبارہ ویڈیو بنائیں یا کوئ ہیلپ کریں پلیز
Technical hayatshabab
Smajh hi ni aa rha khud hi krty ja rhy hin ..
Alutr kahan py hota hy bhai
یہ کیا ہوتا ہے ؟
بھائی آپ گروپ کر پھر السیٹر کرتے اس بعد کٹ کرتے ہیں آپشن کہاں ہے دونوں
@@MIsmailShazli ریسٹر کا آپشن نیچے شو ہوتا ہے. چیک کریں
Yar is video k Bich me ye khud canfius howa ha is liye to hamey bhi samaj nai Ara aik pir Koshish karey is video bananey ki sahi tarha please
یہ ویڈیو پسند نہیں آیا کیونکہ آپ نے تفصیل سے نہیں دیکھا یا
Namber ko gol karne wala samajh me nahin aya baraye meharbani sahi se bataye
محترم وڈیو اچھی ہے
مگر سمجھانے کا طریقہ بہت مشکل ہے
جناب یہ ویڈیو ان لوگو کے لئے ہے جنکو ٹولز اور فیچرز کا معلوم ہو کہ کونسا ٹولز کیا کام کرتا ہے. ٹولز سیکھنے کے لئے مکمل کلاس کی ویڈیو موجود ہیں وہاں سے مفت سیکھ سکتے ہیں جب آپ ٹولز سیکھ لیں پھر آپ بہترین ڈیزاین بنا سکتے ہیں. شکریہ
ووڈ ٹیکسچر کا پہلے سادہ سا نآم لکھنا سکھایا جاتا تو بہتر ہوتا
جناب سیکھنے کے لیے مکمل کلاس کی ویڈیو موجود ہیں وہاں سے سیکھ سکتے ہیں.
@@UrduDesigner
صرف ووڈ ٹیکسچر کا سادہ ڈیزائن
Bilkul bhi smj nhi i 15 bar dekha hai phir b
Tranoernt ksy krna h nh hota remove ap lacture thk dy plz nh smjh ati
سر باڈر کو بڑا کیسے کرنا ہے ۔ کلاس نمبر نہیں بتانا ۔ کلاس نمبر میں معلوم نہیں کہاں پر باڈر کے بارے ميں بتایا گیا ہے ۔ یہی مختصر بتا دیں ۔ پلیز پلیز
زرا مشکل ہے امید ہے سیکھ جائیں گے
سمجھدار کے لئے کوئی مشکل نہیں
@@UrduDesigner bhai jo samja rah hai iske samjhane ka taraqa zra muskil hai video ke bech men samajh ni ati please is ke samjhane ka tareqa asan bnaen
Animals logo banwana hy
بھائ جان آ سان طریقے سے سمجھایا کرو
اوکے
Sir esa edit waly option mare pas opne nhii ho rhe hai aap btae Kise hongy Kiya krna phre ga
ایپ اپڈیٹ کریں پلے سٹور سے
smajh nahi aya her chwz wazeh nahi
Yeh Video Theek nahi hay Please dubara Upload karain Es main Center main ja kar Silance or Kuch Bina Bataiey Hi Kam kiey ja rahe hain
Cutt in aur register ye do baaten smjh me nhi aa rhi h?
آپ صحیح نہیں سمجھا رہے۔ شیپ کے اندر کا حصہ ٹرانسپیرنٹ کیسے ہوگا؟۔۔۔۔ دوڑیں لگانے سے تو سمجھ نہیں آ سکتی
buhat mushkil Bata rahe easy batao
کسی کاروباری ویڈیو پر لاگو کیسے دے جیسے کے فرض کے اس پر ہم اپنا موبائل نمبر دے
یہ ویڈیو ایپ نہی ہے
@@UrduDesigner ok
بھای جان میی نے اس ویڈیو کو 2 گھنٹے سے زیادہ دیکھا مگر صاحب کا سمجھانے کا طریقہ سمجھ نھیی آیا بس یہی سمجھ کہ یہ دیکھیں یہ دیکھیں اللہ کا نام لو اور ہر چیز ڈیٹیل سے سمجھاو کہ یہ کس طرح اور کیوں آیا ھے🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
جناب یہ ویڈیو ان لوگو کے لئے ہے جنکو ٹولز اور فیچرز کا معلوم ہو کہ کونسا ٹولز کہاں موجود ہے اور کیا کام کرتا ہے. ٹولز سیکھنے کے لئے مکمل کلاس کی ویڈیو موجود ہیں وہاں سے مفت سیکھ سکتے ہیں جب آپ ٹولز سیکھ لیں پھر آپ بہترین ڈیزاین بنا سکتے ہیں. شکریہ
@@UrduDesigner اچھا وہ ٹول والی ویڈیو کا لنک بھیجو
@@anwaarkhan2157 کلاس کی ویڈیو ہماری یوٹیوب چینل پر موجود ہیں وہاں سے مفت سیکھ سکتے ہیں
@@UrduDesigner گڈ بھای جان کوٸی خاص لنک ھے ٹول سمجھنے کےلیے تو وہ لنک تو بھیجھیں
@@anwaarkhan2157 سب خاص ہی ہیں
بھائی تینوں شیپز کو گروپ کرنے کے بعد بیک کو سلیکٹ کرکے آپ جو کہتے ہیں کہ ”کٹ ان“ کرنا ہے ...
1....یہ آپشن کہاں ہے میرےپاس تو اس نام کا کوئی آپشن شو نہیں ہوتا...
2......اور تیسرے نمبر والے آپشن پر کلک کرتا ہوں ایک دم سرخ کلر بن جاتاہے.
رہنمائج کریں.
ap ne thek trah se nhe btaya kafi kch hidden hy. aesy ban he nhe rha.
Kia hidden hain?
tume khud nahe pata aesy time zaya kr rahy ho logo ka pehly khud seekho
صحیح سمجھ نہیں آئی
کلاس کی ویڈیو ہماری یوٹیوب چینل پر موجود ہیں وہاں سے مفت سیکھ سکتے ہیں
afsos ap ne sirf bewakof bnaya hy sb users ko
Nahi aysa nhi hai apko samjhne mai der lage ga bhai ....bekuf nahi banaya bhai ne
یہ ویڈیو سمجھدار لوگوں کے لئے ہے.
ابے جب سمجھنا نہیں آتا تو ویڈیو بناتے کیوں ہو نشان تو لگایا ہوتا کی آپ کس پر ٹچ کر رہے ہو
@@ttssambhali جناب یہ ویڈیو ان کے لیئے ہے جنکو اردؤ ڈیزائنر کے ٹولز اور استعمال کا طریقہ پہلے سے معلوم ہو۔ اردو ڈیزائنر کی مکمل سیکھنے کے لئے ہماری یوٹیوب چینل سے ایڈوانس کلاس کی 12 ویڈیو دیکھ لیں اور سمجھیں پریکٹس کریں اس کے بعد اپ کو سمجھ اجائے گی۔
بلکل بیکار طریقہ سے بیان کیا ہے..