ماشاء اللہ بہت عمدہ ڈیمو آپنے کرکے بتایا اور سکھایا اردو ڈیزائن کو استعمال کرنے کے بعد کسی اور ایپ کو استعمال کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی آپکی ساری ٹیم کو میں دل سلام،اور مبارکباد پیش کرتا ہوں مالک اس ٹیم کے جو بھی متعلقین،محبین، معاونین ہیں انکو ایمان وعافیت کے ساتھ عمر خضری عطا فرمائے
Remove color ke option ke baare me malumat dijiye up date ke baad koi bhi fool ya aur kuch gaylari se lene par us ke piche ka jo wahit back ground hota hai vo nahi hat raha hai Madad kijiye
اسلام علیکم بھائی جان میرے پاس یہ کتنے دنوں سے انسٹال پڑا ہوا تھا اردو ڈیزائنر لیکن مجھے اس کو یوز کرنا نہیں آتا تھا میں چونکہ محافل اور جمعہ وغیرہ کے فیلکس تیار کرتا ہوں تو کسی اچھے ایپ کی تلاش تھی جو الحمداللہ میرے مکمل ہو چکی ہے میں ایمجٹر ایپ کو یوز کرتا تھا وہ بھی ایک کمال کا ایپ ہے آسان بھی لیکن مجھے اس سے زیادہ سہولت اب اس سے میسر ہے اللہ پاک آپکو مزید عزتیں اور ترقیاں عطاء فرمائے میرا ذاتی خیال ہے آپ کی ویڈیو پر کوئی ایک بھی ڈسلائک نہیں ہونا چاہیے اور ایک دوسری گزارش ہے پلیز تصویری فیلکس کس طرح تیار کر سکتے ہیں اگر اس پر بھی کوئی ایک سے زائد تصویر کیسے لگائی جا سکتی ہے
معذرت کیساتھ پہلے تھری ڈی میں بھی ایفیکٹ کے بعد ایڈٹ ٹیکسٹ ایڈٹ نہ ہونا اور اب ایمبوز میں بھی ایمبوز ایفیکٹ دینے کے بعد ٹیکسٹ نہ ایڈٹ ہونا یہ چیز اچھی نہی ہے اگر دیگر ایپس کو مقابلے میں رکھا جائے میں اردو ڈیزاینر ایپ کا ایک سنجیدہ چاہنے والا ہوں جہاں اچھی چیزوں پر خوشی ہوتی ہے وہاں نقائص پر بھی بولنے کا حق رکھتا ہوں امید ہے اس چیز کا نوٹس لیا جائے گا اور آنے والے ورژنز میں تھری ڈی ہو یا ایمبوز یا کوئی اور ایفیکٹ جس میں ایڈٹ نہ کرنے کا فی الحال مسئلہ ہے اسے سنجیدگی کیساتھ دور کیا جائے گا
کیوں نہیں. اپکو بالکل حق ہے. لیکن ہماری ایپلیکیشن جس کوڈنگ میں تیار کی گئی ہے اس میں فی الحال یہ سروس دستیاب نہیں جب بھی میسر ہو تو ہم سب سے پہلے ڈال دینگے انشاءاللہ تعالی. باقی کوالٹی, آپشن, سپیڈ اور ریزلٹ کے حوالے سے اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن دوسرے ایپ سے بہت آگے ہے. یقین نہیں آتا تو خود استعمال کرکے دیکھ لیں
@@UrduDesigner پیارے بھائی میں اردو ڈیزائنر جب سے لانچ ہوئی تب سے یوزر ہوں اور اور پرئیمم یوزر بھی مجھے اس کی خوبیاں کا بھی علم ہے اور جہاں جہاں آپشنز میں بہتری کی ضرورت ہے اس سے بھی با خبر ہوں میری خواہش ہے کہ لوگ سب اپلیکشن کو چھوڑ کر اس پاکستانی ایپ کو استعمال کریں اور اس میں نہ صرف وہ آپشن ہو جو دوسری اپلیلشن یوزر کو اپنی طرف مرعوب کرتی ہیں بلکہ مزید منفرد آپشنز مہیا کرکے اپنے حصار میں لپیٹ لے نیک خواہشات
یار قسم سے آپ کا ایپ دنیا کا بہترین ایپ ہے
شکریہ لیکن یہ صرف ہمارا تو نہیں ان سب کا ہے جس سے جو فائدہ اٹھا رہے ہیں. سلامت رہیں
MashaAllah urdu designer app is very helpful ✅
بہت زبردست
بہت اعلیٰ
جو بندہ ایسے ایپ کی تلاش ہو جو اچھا ہو اور مناسب قیمت میں سہولیات زیادہ ملیں تو " اردو ڈزائنر" بہت ہی بہترین ہے
شکریہ ادا کرتے ہیں
ماشاءاللہ بہت اچھی اچھی چیزیں اس اپڈیٹ میں ایڈ کیا گیا ہے
bohat intezaar tha is video ka. bohat shukriya bhai. Stay blessd
شکریہ
لاجـــــواب شیئرنگ زبـــردســـت ،ماشاءاللہ 👍👍
ماشاءاللہ بہت زبردست ہے جزاك الله
بہت اچھی ایپ ہے یہ میں تو پراپر اس کو یوس کرتا ہوں۔
Mashallah such a good work . Brilliant
ماشا اللہ اللہ اور ترکی دے
آمین. سلامت رہیں
ماشاء اللہ. گریٹ
ماشاء اللہ بہت خوب
Sir thanks its number 1 app
Bhai bohat acha function hai. Plz video k lia bhi editor introduce krwaien
انشاءاللہ تعالی جلد ہر ایک فیچر کی ویڈیو اپلوڈ کی جائے گی
ماشاء اللہ بہت عمدہ ڈیمو آپنے کرکے بتایا اور سکھایا اردو ڈیزائن کو استعمال کرنے کے بعد کسی اور ایپ کو استعمال کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی آپکی ساری ٹیم کو میں دل سلام،اور مبارکباد پیش کرتا ہوں مالک اس ٹیم کے جو بھی متعلقین،محبین، معاونین ہیں انکو ایمان وعافیت کے ساتھ عمر خضری عطا فرمائے
آمین. سلامت رہیں
واؤ زبردست 💕💕💕💕💕💕🌹🌹🌹
I really appreciate it,I love this app
I also suggest it for my friends
Thank you for appreciating and supporting Urdu Designer
Masha Allah good work
Banners mein multicolour background kaisay adjust krty hn plz guide me or make vedio on this topic
inshallah next video es py banalingy.
❤ Good ❤
Good
Good work
Thank you so much 😀
Bhai reflection and 3d text ka option bhi add kijiye
3d already add hai.
Jnab Hm jo Urdu Designer me WhatsApp k liay Sticker bnatay hen wo big size ka nhi bnta.Wo kesay bnay ga?
Sir iPhone pr yh download ho Jae gi Kia
Ap es app ko laptop p kesy use kr rahy hain?????
thanks sir
MashaAllah
AAlaa
Remove color ke option ke baare me malumat dijiye up date ke baad koi bhi fool ya aur kuch gaylari se lene par us ke piche ka jo wahit back ground hota hai vo nahi hat raha hai
Madad kijiye
ریمو ہو جاتا ہے. کوئی مسئلہ نہیں ہے جناب
@@UrduDesigner jazaak ALLAH
SHUKRIYA JANAB
Bhai computer men urdu design install krne ka jo trika apne btya tha blustacks k zariye vo nhi sahi bluestack stuck ho jta hy br br iska koi hal bty
فی الحال اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن موبائل پر استعمال کریں
Sweet
اسلام علیکم
بھائی جان میرے پاس یہ کتنے دنوں سے انسٹال پڑا ہوا تھا اردو ڈیزائنر لیکن مجھے اس کو یوز کرنا نہیں آتا تھا میں چونکہ محافل اور جمعہ وغیرہ کے فیلکس تیار کرتا ہوں تو کسی اچھے ایپ کی تلاش تھی جو الحمداللہ میرے مکمل ہو چکی ہے میں ایمجٹر ایپ کو یوز کرتا تھا وہ بھی ایک کمال کا ایپ ہے آسان بھی لیکن مجھے اس سے زیادہ سہولت اب اس سے میسر ہے اللہ پاک آپکو مزید عزتیں اور ترقیاں عطاء فرمائے میرا ذاتی خیال ہے آپ کی ویڈیو پر کوئی ایک بھی ڈسلائک نہیں ہونا چاہیے
اور ایک دوسری گزارش ہے پلیز تصویری فیلکس کس طرح تیار کر سکتے ہیں اگر اس پر بھی کوئی ایک سے زائد تصویر کیسے لگائی جا سکتی ہے
اس پر بھی ایک ویڈیو بنا کر رہنمائی فرما دیں
Salaam..
Bt emboss k option hi nhi arahaa...
Jzk
How to write ✍ new text in the app?
Please background voice tu khatam kar dete pori video may concentration nahi ho pai.
ye mere mobile me apply nhi horhi kia waja he??
یہ فیچر فری ھے یا صرف خریدے گئے سے ہی ایکٹو ھے؟ مطلب ابھی یہ ہر بندہ استعمال. کر سکتا ھے یا پہلے خریدی ایپ پر کام. کرے گا؟
سر جی تصویر بیکورج سمج مین نہین ارہا سر
یہ مکمل شو نہیں ہوتا صرف تین آپشن سامنے آتے ہیں
معذرت کیساتھ پہلے تھری ڈی میں بھی ایفیکٹ کے بعد ایڈٹ ٹیکسٹ ایڈٹ نہ ہونا اور اب ایمبوز میں بھی ایمبوز ایفیکٹ دینے کے بعد ٹیکسٹ نہ ایڈٹ ہونا یہ چیز اچھی نہی ہے اگر دیگر ایپس کو مقابلے میں رکھا جائے میں اردو ڈیزاینر ایپ کا ایک سنجیدہ چاہنے والا ہوں جہاں اچھی چیزوں پر خوشی ہوتی ہے وہاں نقائص پر بھی بولنے کا حق رکھتا ہوں امید ہے اس چیز کا نوٹس لیا جائے گا اور آنے والے ورژنز میں تھری ڈی ہو یا ایمبوز یا کوئی اور ایفیکٹ جس میں ایڈٹ نہ کرنے کا فی الحال مسئلہ ہے اسے سنجیدگی کیساتھ دور کیا جائے گا
کیوں نہیں. اپکو بالکل حق ہے. لیکن ہماری ایپلیکیشن جس کوڈنگ میں تیار کی گئی ہے اس میں فی الحال یہ سروس دستیاب نہیں جب بھی میسر ہو تو ہم سب سے پہلے ڈال دینگے انشاءاللہ تعالی. باقی کوالٹی, آپشن, سپیڈ اور ریزلٹ کے حوالے سے اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن دوسرے ایپ سے بہت آگے ہے. یقین نہیں آتا تو خود استعمال کرکے دیکھ لیں
@@UrduDesigner پیارے بھائی میں اردو ڈیزائنر جب سے لانچ ہوئی تب سے یوزر ہوں اور اور پرئیمم یوزر بھی مجھے اس کی خوبیاں کا بھی علم ہے اور جہاں جہاں آپشنز میں بہتری کی ضرورت ہے اس سے بھی با خبر ہوں میری خواہش ہے کہ لوگ سب اپلیکشن کو چھوڑ کر اس پاکستانی ایپ کو استعمال کریں اور اس میں نہ صرف وہ آپشن ہو جو دوسری اپلیلشن یوزر کو اپنی طرف مرعوب کرتی ہیں بلکہ مزید منفرد آپشنز مہیا کرکے اپنے حصار میں لپیٹ لے نیک خواہشات
@@sasameer1982 اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن استعمال کرنے اور سپورٹ کرنے کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں. سلامت رہیں
برادر سکرین فل نہین ھوتی تو وڈیو سمجھنے مین دقت ھوتی ھے
اس طرف دھیان دین
کسی کی نظر کمزور ھو تو مسئلہ ھوتا ھے
ایپلیکشن اپڈیٹ کریں انشاءاللہ مسلہ حل ہو جائے گا
موسیقی طرز کی آواز آپکی ویڈیو میں آتی ہے یہ اچھا نہیں ہے
Start plz
جھنڈے کیسے بناتے ہیں اور مختلف ڈایزئننگ کے جھنڈے کیسے بناتے ہیں