Such a well-researched and balanced analysis of the historical events that took place during early Islamic History. The concept of de facto and de jure rule from islamic view point is clarified. Second part of this should be more interesting. May Allah empower Ustad Ghamidi sahib and his Team to continue their efforts in the true service of Deen. And thanks to Dunya news for broadcasting Ilmo Hikmat Sessions. ❤
Dua h k aap aur jo log bhi Maviya sahab ko sahi mante hain, Allah unka hashar aakhirat me Maviya sahab aur unke sathiyon k saath kare. Aameen summa aameen.
گفتگو کا بیشتر حصہ ایوان نمائندگان کے چناو سے متعلق تھا۔ یہ سمجھ نہیں آ سکی کہ ایوان نمائندگان کے چناو اور حکومت کے قیام کا محرم الحرام کی اہمیت سے کیا تعلق ھے ؟
Really unfortunate to see such an intelligent and knowledgeable scholar justifying the acceptance of Yazidi Government, even if it was unjustified. It seems personal beliefs of the scholar are dominant in this discussion rather than logics.
یہاں صحیح اور غلط کی بحث نہیں ہورہی بلکہ ایک علمی تجزیہ پر گفتگو ہورہی ہے۔ صحیح اور غلط اللہ تعالیٰ طے کریں گے۔ ہم معاملہ یا واقع کو علمی طور پر ہی دیکھیں گے۔ ورنہ آپ بتاؤ یہاں کوئی عدالت لگنی ہے اس پر کہ کون حق پر ہے اور کون نہیں۔ یہ مسئلہ جب خالص دین اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے دیکھا جائے گا تو پھر نیت بھی زیرِ بحث آئے گی۔ لیکن ہمارے پاس وہ ٹیکنولوجی نہیں ہے جس سے ہم ماضی میں جاکر ان تمام حالات کا ٹھیک ٹھیک جائزہ لے سکیں اور اُن تمام لوگوں کو نیت کا بھی جائزہ لے سکیں۔ اگر آپ کے پاس ہے ایسی ٹیکنلوجی تو بتائیں پھر حتمی فیصلہ اُن شواھد کی بنیاد پر ہوگا۔
It is stunning and disappointing indeed to hear Ghamdi Sahib justifying the acceptance of Yazidi govt and also when he never uttered The name of imam Husain or his father even though he touched upon khilafat-e-rashida and the assasinations of Omer and Usman 🤔
کسی شخص کی باطن کی کیفیت کیا ھے اس کی نیت کیا ھے یہ اللہ جانتا ھے یا پھر اگر زمین پر اللہ کا پیغمبر موجود ھے تو وہ اللہ کی وحی کے تحت کسی شخص کے باطن پر کوئی فتوی دے سکتا ھے ، غامدی صاحب کی باطن کی کیفیت تو اللہ ھی جانتا ھے لیکن ظاہر میں غامدی صاحب نے جو باتیں کہیں ھیں وہ احادیث کے مقدمے میں برابر نہیں بیٹھتیں ، اگر چہ غامدی صاحب کی یہ بات درست ھے کہ جب تلوار نیام سے باہر نکل آئے پھر تلوار ھی فیصلہ کرتی ھے لیکن یہاں سوال یہ پیدا ھوتا ھے کہ یہ تلوار کس نے نکالی ، کس بنیاد پر نکالی اور کس کے خلاف نکالی ؟ کیا اس تلوار کا نکالنا قران و سنت کے مطابق درست تھا ؟ کیا تلوار نکالنے کا مقصد معاشرے میں انصاف اور اللہ کے دین کو غالب کرنا تھا ؟ جس کے خلاف تلوار نکالی گئی کیا اس کی حکومت تلوار کے زور پر قائم ھونے والی ایک جابر حکومت تھی ؟؟ انسانی کمزوریاں اپنی جگہ لیکن سیدنا عثمان کی خلافت سے لیکر سیدنا امام حسن کی خلافت تک جو لوگ مسلسل سازشیں کرتے رھے ان کے اختلافات کیا تھے وہ کیا چاہتے تھے اس بارے میں تو اہل سنت اور اہل تشیہ کی احادیث کی کتابیں اور تاریخ کی کتابیں بھری پڑی ھیں ، واقعہ کربلا کا پس منظر کیا تھا آخر حالات اس نوبت تک کیسے پہنچے کہ وقت کے پیغمبر کی اولاد کو ھی قتل کر دیا گیا انہیں محض حکومتی کمزوریاں کہہ کر دست بردار ھو جانا یہ علمی خیانت کہلائے گی ، امت کے درمیان پڑنے والی اتنی بڑی دراڑ اس وقت تک نہیں بھرے گی جب تک اہل علم حقائق تسلیم کرنے کے ساتھ ساتھ امت کو بھی ان سے مکمل نیک نیتی کے ساتھ آگاہ نہ کر دیں،
یہاں صحیح اور غلط کی بحث نہیں ہورہی بلکہ ایک علمی تجزیہ پر گفتگو ہورہی ہے۔ صحیح اور غلط اللہ تعالیٰ طے کریں گے۔ ہم معاملہ یا واقع کو علمی طور پر ہی دیکھیں گے۔ ورنہ آپ بتاؤ یہاں کوئی عدالت لگنی ہے اس پر کہ کون حق پر ہے اور کون نہیں۔ یہ مسئلہ جب خالص دین اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے دیکھا جائے گا تو پھر نیت بھی زیرِ بحث آئے گی۔ لیکن ہمارے پاس وہ ٹیکنولوجی نہیں ہے جس سے ہم ماضی میں جاکر ان تمام حالات کا ٹھیک ٹھیک جائزہ لے سکیں اور اُن تمام لوگوں کو نیت کا بھی جائزہ لے سکیں۔ اگر آپ کے پاس ہے ایسی ٹیکنلوجی تو بتائیں پھر حتمی فیصلہ اُن شواھد کی بنیاد پر ہوگا۔
Ghamedi sb.u have missed martye of Hazrat Ali ktwajho,? No 2, neverever muslim kings have adhered to the principal of amrohum shura bynahum, rather techiques of power politics has been used after the end of khilafat even rashid khilafat has remained contentious amog researchers. Plato's ideal state has remained a utopia.Allah maaf karay.

Gamidi sahab believes in Bukhari sharief and Muslim sharief wherein the Hadith is written that accept the ruler even if he is cruel and brutal and rapist. This so called principle is used against Ahlibayat. Gamidi will not revel that because of his belief.
When your personal interests are higher than religion then you explain Moharram in the way Ghamidi did in this video. The whole video is not about Moharram but a talk only to confuse youth who are already misguided by local mullahs.
The same could be said about your lot as well. You people have covered your personal beliefs under the cloak of religion and been doing it since day one.
@@m.haruniqbalqurashi267 then why you are commenting? Give everyone space to express his disapproval over anything which he or she don't like. Now Advise your suggestion to yourself.
Ghamidi sb agr ye riyasat thi to pehly khaifa ko Ap islam ka khalifa kyn kehty ho. Sirf khalifa kaho. Or 2sri bat Ap buht bry aalim hein mein nei buht suna mgr Aj tak ye nhi suna Ap ki zuban say k Ap nein ehle bait ko haqq pay kaha ho . Afsooos Ap k ilm pr
Jazzak Allah ❤
Jazzak Allah
19:43 زبردست غامدی صاحب کسی معاملے کا یہ زاویہ صرف آپ جیسا عالم حق ہی بیان کرسکتا ہے جس کو اللہ تعالی نے ایک خاص سمجھ سے نوازا ہے💖🌹💖
Full of historical information.Excellant!
Ma Sha Allah very good knowledge 👍
ماشاءاللہ
سدا جیئں استاذ غامدی صاحب ❤
قرآن کا نظام شفا ہے۔ قرآن کا نظام شفا ہے۔ محمد اشرف محمد خادم انسانیت
Wonderful conversation and very informative, bohat khoob ghamdi sb
Jazak Allah o khair for such detailed insight, great learning indeed
السلام علیکم ورحـــــــمةالله تعالٰی وبركآته غامدی صاحب!
اللہ پاک آپ کو استقامت کیساتھ فکری جہاد جاری رکھنے کی توفیق دے اور جزائے خیر عطا فرمائے۔
Assalam o aalaikum you both respected , may Allah bless you both.
وَأَمۡرُهُمۡ
شُورَىٰ
بَيۡنَهُمۡ
Such a well-researched and balanced analysis of the historical events that took place during early Islamic History. The concept of de facto and de jure rule from islamic view point is clarified. Second part of this should be more interesting. May Allah empower Ustad Ghamidi sahib and his Team to continue their efforts in the true service of Deen. And thanks to Dunya news for broadcasting Ilmo Hikmat Sessions. ❤
Zabardast,
We learning lot thanks
💐💐💐Masha Allha👍👍
Masha Allah very nice 👍👍👍👍❤❤❤❤😊😊😊😊
Ustad e Mohtaram kay dalail common sense ki shahkaar hai❤❤❤
Beautiful analysis we want na second part on this topic
Knowledgeable massage
Such a great & comprehensive knowledge ❤️
اعلی
Asalamu alaikum gamdi sahab.asa karti hu apka sehat accha hain Allah k fazl se
Mashallah
شاعر سرشار حق
نبی کی آل پر حیرت مجھے بھی ہوتی ہے
فرشتے سوچتے رہتے ہیں مخلصی انکی
Ghamdi sahab karbala ka mamla goal ker gay.
Agar koi sahib Ilm mamlat ko lambay lecture k bajae chand alfaz may kehde tou ye uski Allah ki ataa karda qabliya kehlaigi,
Gol kahan kargae ???
Great explanantion
Salam o alikum
Dua h k aap aur jo log bhi Maviya sahab ko sahi mante hain, Allah unka hashar aakhirat me Maviya sahab aur unke sathiyon k saath kare.
Aameen summa aameen.
آپ کو پتا نہیں کہاں سے یہ الہام ہوا ہے کہ آپ سیدنا معاویہ رضہ سے کسی بھتر جگہ پر جگہ ہونگے؟
अल्लाह हम सबको सय्यिदिना मुआविया अलैहिस्सलाम और सय्यिदिना अली अलैहिस्सलाम के साथ आखरत में मुआमला करे😇
Great sir
Guzarish h k Bukhari ki hadees no. 2812 aur Maviya sahab se mutalliq tamaam hadison ki tashrih bayan farma den.
Ghamidi Sahab un Hadith ko sahe nhe manty
Love it. Ghamidi saheb rules.
مُنافَرَت - دوری، عدم موانست، بے تعلقی، تنافر، باہم نفرت کرنا
Itnaa ihteraam wala mahinaa hokerbhi Quraan may isska koi jikr Q nahi?
I hav not seen importance of Muharram; Discussion was diverted to other aspects
There is no concept of birthday or barsiday in Islam.
❤❤❤
❤
مَعْنَویَّت - significance
گفتگو کا بیشتر حصہ ایوان نمائندگان کے چناو سے متعلق تھا۔ یہ سمجھ نہیں آ سکی کہ ایوان نمائندگان کے چناو اور حکومت کے قیام کا محرم الحرام کی اہمیت سے کیا تعلق ھے ؟
Moharram ki ahmiat sawal thha apsay aap bhool gayyyyyy
جَواز عَدَم جَواز
اصول کا اطلاق
Ajib
غامدی صاحب عرض ھے جیسی حکومت آپ جاٸز کہتے ھیں اسلام میں ایسی حکومت کی کوٸ مثال ھو تو مطلع فرماٸیں
Mullah's sahibaan duty's... Not to laughing..
Difference and definition explanation in QUR'AN arbi.. language
Really unfortunate to see such an intelligent and knowledgeable scholar justifying the acceptance of Yazidi Government, even if it was unjustified. It seems personal beliefs of the scholar are dominant in this discussion rather than logics.
یہاں صحیح اور غلط کی بحث نہیں ہورہی بلکہ ایک علمی تجزیہ پر گفتگو ہورہی ہے۔
صحیح اور غلط اللہ تعالیٰ طے کریں گے۔ ہم معاملہ یا واقع کو علمی طور پر ہی دیکھیں گے۔
ورنہ آپ بتاؤ یہاں کوئی عدالت لگنی ہے اس پر کہ کون حق پر ہے اور کون نہیں۔ یہ مسئلہ جب خالص دین اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے دیکھا جائے گا تو پھر نیت بھی زیرِ بحث آئے گی۔
لیکن ہمارے پاس وہ ٹیکنولوجی نہیں ہے جس سے ہم ماضی میں جاکر ان تمام حالات کا ٹھیک ٹھیک جائزہ لے سکیں اور اُن تمام لوگوں کو نیت کا بھی جائزہ لے سکیں۔ اگر آپ کے پاس ہے ایسی ٹیکنلوجی تو بتائیں پھر حتمی فیصلہ اُن شواھد کی بنیاد پر ہوگا۔
It is stunning and disappointing indeed to hear Ghamdi Sahib justifying the acceptance of Yazidi govt and also when he never uttered The name of imam Husain or his father even though he touched upon khilafat-e-rashida and the assasinations of Omer and Usman 🤔
There is no concept of birthday or barsiday in Islam
کسی شخص کی باطن کی کیفیت کیا ھے اس کی نیت کیا ھے یہ اللہ جانتا ھے یا پھر اگر زمین پر اللہ کا پیغمبر موجود ھے تو وہ اللہ کی وحی کے تحت کسی شخص کے باطن پر کوئی فتوی دے سکتا ھے ، غامدی صاحب کی باطن کی کیفیت تو اللہ ھی جانتا ھے لیکن ظاہر میں غامدی صاحب نے جو باتیں کہیں ھیں وہ احادیث کے مقدمے میں برابر نہیں بیٹھتیں ، اگر چہ غامدی صاحب کی یہ بات درست ھے کہ جب تلوار نیام سے باہر نکل آئے پھر تلوار ھی فیصلہ کرتی ھے لیکن یہاں سوال یہ پیدا ھوتا ھے کہ یہ تلوار کس نے نکالی ، کس بنیاد پر نکالی اور کس کے خلاف نکالی ؟ کیا اس تلوار کا نکالنا قران و سنت کے مطابق درست تھا ؟ کیا تلوار نکالنے کا مقصد معاشرے میں انصاف اور اللہ کے دین کو غالب کرنا تھا ؟ جس کے خلاف تلوار نکالی گئی کیا اس کی حکومت تلوار کے زور پر قائم ھونے والی ایک جابر حکومت تھی ؟؟ انسانی کمزوریاں اپنی جگہ لیکن سیدنا عثمان کی خلافت سے لیکر سیدنا امام حسن کی خلافت تک جو لوگ مسلسل سازشیں کرتے رھے ان کے اختلافات کیا تھے وہ کیا چاہتے تھے اس بارے میں تو اہل سنت اور اہل تشیہ کی احادیث کی کتابیں اور تاریخ کی کتابیں بھری پڑی ھیں ،
واقعہ کربلا کا پس منظر کیا تھا آخر حالات اس نوبت تک کیسے پہنچے کہ وقت کے پیغمبر کی اولاد کو ھی قتل کر دیا گیا انہیں محض حکومتی کمزوریاں کہہ کر دست بردار ھو جانا یہ علمی خیانت کہلائے گی ، امت کے درمیان پڑنے والی اتنی بڑی دراڑ اس وقت تک نہیں بھرے گی جب تک اہل علم حقائق تسلیم کرنے کے ساتھ ساتھ امت کو بھی ان سے مکمل نیک نیتی کے ساتھ آگاہ نہ کر دیں،
یہاں صحیح اور غلط کی بحث نہیں ہورہی بلکہ ایک علمی تجزیہ پر گفتگو ہورہی ہے۔
صحیح اور غلط اللہ تعالیٰ طے کریں گے۔ ہم معاملہ یا واقع کو علمی طور پر ہی دیکھیں گے۔
ورنہ آپ بتاؤ یہاں کوئی عدالت لگنی ہے اس پر کہ کون حق پر ہے اور کون نہیں۔ یہ مسئلہ جب خالص دین اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے دیکھا جائے گا تو پھر نیت بھی زیرِ بحث آئے گی۔
لیکن ہمارے پاس وہ ٹیکنولوجی نہیں ہے جس سے ہم ماضی میں جاکر ان تمام حالات کا ٹھیک ٹھیک جائزہ لے سکیں اور اُن تمام لوگوں کو نیت کا بھی جائزہ لے سکیں۔ اگر آپ کے پاس ہے ایسی ٹیکنلوجی تو بتائیں پھر حتمی فیصلہ اُن شواھد کی بنیاد پر ہوگا۔
Ghamedi sb.u have missed martye of Hazrat Ali ktwajho,? No 2, neverever muslim kings have adhered to the principal of amrohum shura bynahum, rather techiques of power politics has been used after the end of khilafat even rashid khilafat has remained contentious amog researchers. Plato's ideal state has remained a utopia.Allah maaf karay.
Yazeed & Mawiya both held the positions against the Islamic rule😢 how then they can be accepted 😔
You need to study any topic with clear and impartial mind.
یہاں صحیح اور غلط کی بحث نہیں ہورہی بلکہ ایک علمی تجزیہ پر گفتگو ہورہی ہے۔
صحیح اور غلط اللہ تعالیٰ طے کریں گے۔ ہم معاملہ یا واقع کو علمی طور پر ہی دیکھیں گے۔
ورنہ آپ بتاؤ یہاں کوئی عدالت لگنی ہے اس پر کہ کون حق پر ہے اور کون نہیں۔ یہ مسئلہ جب خالص دین اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے دیکھا جائے گا تو پھر نیت بھی زیرِ بحث آئے گی۔
لیکن ہمارے پاس وہ ٹیکنولوجی نہیں ہے جس سے ہم ماضی میں جاکر ان تمام حالات کا ٹھیک ٹھیک جائزہ لے سکیں اور اُن تمام لوگوں کو نیت کا بھی جائزہ لے سکیں۔ اگر آپ کے پاس ہے ایسی ٹیکنلوجی تو بتائیں پھر حتمی فیصلہ اُن شواھد کی بنیاد پر ہوگا۔
Gamidi sahab believes in Bukhari sharief and Muslim sharief wherein the Hadith is written that accept the ruler even if he is cruel and brutal and rapist. This so called principle is used against Ahlibayat. Gamidi will not revel that because of his belief.
When your personal interests are higher than religion then you explain Moharram in the way Ghamidi did in this video. The whole video is not about Moharram but a talk only to confuse youth who are already misguided by local mullahs.
Can you pls define the personal interest ?
Please give space. Not everyone can come to your way of thought.
The same could be said about your lot as well. You people have covered your personal beliefs under the cloak of religion and been doing it since day one.
You r right
@@m.haruniqbalqurashi267 then why you are commenting? Give everyone space to express his disapproval over anything which he or she don't like. Now Advise your suggestion to yourself.
رنجیده خاطر
Ghamidi sb agr ye riyasat thi to pehly khaifa ko Ap islam ka khalifa kyn kehty ho. Sirf khalifa kaho.
Or 2sri bat Ap buht bry aalim hein mein nei buht suna mgr Aj tak ye nhi suna Ap ki zuban say k Ap nein ehle bait ko haqq pay kaha ho . Afsooos Ap k ilm pr
Quraan ne sirf umme hatul momineen ko hi ahle bait kaha hai, aur ghamdi sahab ke bahut bayanaat hain, omme hatul momineen ke bare me,
Alhe bait rasulallah ke biviyou ko kaha jata hai.
Rahi baat ahle Ali ki, unke upar Gamdhi sahab ki ek Puri series maujud hai
Emotions and research r very different. And research is always ruthless because it dnt respect Emotions.
Jazzak Allah ❤❤
Masha Allah very nice 👍👍👍👍❤❤❤❤😊😊😊😊
❤❤❤
❤
جَواز عَدَم جَواز
Jazzak Allah ❤❤❤
❤