This vendor is selling all healthy products, I am witness of Jackfruit so delicious and lots of health benefits of it, also Bail is good for stomach, a lady is good for beauty products and famous Amla Murrabba.
Katahal aik bht delicious fruit ha ma na khaya ha jb ma India gai thi is ka salan bhi bnta ha aur iski kasht Pakistan ma bhi hoti ha mery ghr k pas Kuch gharon ma is ka darakht ha
نارتھ ناظمآباد، پ۔ای سی۔ ایچ ایس ، اور گارڈن کے علاقے میں کٹھل کے درخت دیکھے ہیں۔ یہ مشرقی پاکستان کے لوگ جو یہاں 1971 سے پہلے مقیم تھے انہوں نے یہ لگائے تھے۔ کچھ یہاں کے لوگ جو مشرقی پاکستان میں تھے وہ پودے ساتھ لے آئے اور یہاں لگائے۔ رس بھری کی جھاڑیاں ، بادام، املی ، جنگل جلیبی، بیر، کیلے کے درخت ہم نے جہانگیر روڈ اور مارٹن کوارٹرز میں ساٹھ کی دہائی تک بہت دیکھے، اسوقت ہر گھر کے آگے لان ہوتے تھے۔ آہستہ آہستہ لان ختم ہوئے اور اضافی کمرے کوارٹرز میں بن گئے ساتھ درخت بھی غائب ہو گئے۔ پہلے ہر گھر میں صحن ہوتا تھا اور اس میں آم، امرود،چیکو، پپیتے کے درخت اور گلاب، موتیا، موگرہ،رات کی رانی اور مختلف پھولوں کے پودے ہوتے جن کی بھینی بھینی خو شبو سے گھر مہکتے تھے۔۔
@@zahidawan2911 بیٹا مارکیٹ جاو شاید اب بھی مل جائے۔ 100 سے 200 روپیہ کا ریٹ ہو سکتا ہے۔ میں تو بیماری کی وجہ سے خود جا نہیں پاتا اس لئے صحیح ریٹ کا پتہ نہیں۔
Kathal Pakistan mein bhi Lagte Hain Bal ke purane gharon Mein Lage hue hain bahut bade tree Hote Hain Humne Bachpan mein bahut khae Hain tractor se utarvakar Bahi fruit aur Kathal Karachi Pakistan mein😊
میں نے ویسے پنجاب کے علاقوں میں نہیں دیکھے چاہے وہ لاہور ہو سیالکوٹ ہو یا اسلام اباد ہو میں نے ان تینوں شہروں میں ابھی تک تو نہیں دیکھا اگر اپ کی جانکاری ہے تو اپ مجھے ضرور بتائیے گا
پاکستان میں یہ بہت ہی کم ہے مینز کہ ناپید ہی ہے یہی سمجھ لو اپ یہ ابھی مارکیٹ میں اتنا اویلیبل نہیں ہوا کہ پاکستان کے ہر شہروں پر اور ہر ریڈی پر نظر ائے 😊اس لیے اپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
کیٹل اس ملیر کے مختلف باغات میں لگا ہوا ہے، اس ملیر میں سب سے زیادہ درسانہ چنو میں لگے ہوئے ہیں،، رس بھڑی بنگلہ دیش کا فروٹ نہیں ہے، اس کی کاشت کراچی کے علاقے گڈاپ میں کی جاتی ہے، میں خود ہر سال اس کی کاشت کرتا ہوں، ابھی بھی کاشت کی ہے،
جی بالکل اپ نے ٹھیک کہا اور یہ بات میں بھی سوچ رہی تھی جو سرسوں کے تیل کی بوتل یہاں پر 30400 میں مل جاتی ہے پاکستانی لوگ اتنے پاگل تو نہیں کہ وہ بوتل 1500 میں ان سے خریدیں گے اور جب کہ مہنگائی اتنی زیادہ ہے 😢
Assalam. Aap youtubers ne Awam ko bohat bewakof bana rakha hay ye tamam fruits Karachi main hamesha se miley hain aap apni kamae keliay Awam ko bewakof banana band karen
کھٹل سندھ کے راستےپر گھارو سے پہلے ایک گاؤں کے اندر جاؤ تو وھاں لگایا گیا ہے یہ سب کچھ اپنے سندھ میں واقع باغوں میں موجود ہے یہ سب کچھ اپنے سندھ میں موجود ہے اور پنجاب کے باغات میں بھی ھوتی ھیں یہ غلط بیانیاں کیوں کررہا ہے جھوٹ بولنے والے افراد کو الللہ سخت ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہیں سمجھ آ گئی
This vendor is selling all healthy products, I am witness of Jackfruit so delicious and lots of health benefits of it, also Bail is good for stomach, a lady is good for beauty products and famous Amla Murrabba.
Katahal aik bht delicious fruit ha ma na khaya ha jb ma India gai thi is ka salan bhi bnta ha aur iski kasht Pakistan ma bhi hoti ha mery ghr k pas Kuch gharon ma is ka darakht ha
Zaberdast😊
اسلام وعلیکم بہت خوب جناب ا چھا لگا
Masha Allah,,
انار کلی تو یہاں کا پھل ھے اسی طرح رس بھری ھمارے پاکستان کا پھل ھے آملہ بھی ھماری پراڈکٹ ھے
نارتھ ناظمآباد، پ۔ای سی۔ ایچ ایس ، اور گارڈن کے علاقے میں کٹھل کے درخت دیکھے ہیں۔ یہ مشرقی پاکستان کے لوگ جو یہاں 1971 سے پہلے مقیم تھے انہوں نے یہ لگائے تھے۔ کچھ یہاں کے لوگ جو مشرقی پاکستان میں تھے وہ پودے ساتھ لے آئے اور یہاں لگائے۔ رس بھری کی جھاڑیاں ، بادام، املی ، جنگل جلیبی، بیر، کیلے کے درخت ہم نے جہانگیر روڈ اور مارٹن کوارٹرز میں ساٹھ کی دہائی تک بہت دیکھے، اسوقت ہر گھر کے آگے لان ہوتے تھے۔ آہستہ آہستہ لان ختم ہوئے اور اضافی کمرے کوارٹرز میں بن گئے ساتھ درخت بھی غائب ہو گئے۔
پہلے ہر گھر میں صحن ہوتا تھا اور اس میں آم، امرود،چیکو، پپیتے کے درخت اور گلاب، موتیا، موگرہ،رات کی رانی اور مختلف پھولوں کے پودے ہوتے جن کی بھینی بھینی خو شبو سے گھر مہکتے تھے۔۔
Raspberry my favourite. First time I used anar Kali fruit.
Wow amazing it's very delicious food good shearing ❤❤❤❤
Nice 👍
انار پھلی اور رسزبری۔ہلدی۔ناریل۔آملہ۔
یہ سب ہمارے ہیاں پیدا ہوتی ہیں۔سرسوں بھی پنجاب کی بہت اچھی ہوتی ہے۔
Bus inko Apne country ki kadar nahin Hai dusron Ko promote karte rahte hain sarson ka tel Punjab mein sabse best hai
Uncle amla kya per kg milega fresh?
@@zahidawan2911
بیٹا مارکیٹ جاو شاید اب بھی مل جائے۔ 100 سے 200 روپیہ کا ریٹ ہو سکتا ہے۔ میں تو بیماری کی وجہ سے خود جا نہیں پاتا اس لئے صحیح ریٹ کا پتہ نہیں۔
کٹھل تو ہم بچپن سے کھارہے ہیں
Ji thek kaha magr is ne ab dekha ho ga .
Kathal Pakistan mein bhi Lagte Hain Bal ke purane gharon Mein Lage hue hain bahut bade tree Hote Hain Humne Bachpan mein bahut khae Hain tractor se utarvakar Bahi fruit aur Kathal Karachi Pakistan mein😊
کٹھل کراچی مین بھی ملتا ھے اوریہ اگایا بھی جاتا ھے میرے پڑوس میں اس کا پیڑ ھے 50 سالوں سے jack fruit کراچی میں پیدا ہوتا ھے
بلکل ٹھیک کہتے ہو، ملیر کے مختلف باغات میں لگا ہوا ہے
Khatal Karachi malir khatoor ma bhi available ha
Amla is very good for heart
Ya karachi k buhat say home may laga hay hamari nani azizabad may rehti thin un k ghar may bhi tha
I saw this fruit in Middle East🌹💙💚💎
سائٹ ایریا میں فارماٹیک کمپنی میں کٹھل کے پھل کا درخت ہے اور لانڈھی نمبر 2 میں بھی ایک گھر میں اس پھل کا درخت موجود ہے
Kathal is commonly available in empress market and many other places.
Everything shown in this video are commonly available in empress market and other places. Prices told are very very expensive.
Good for diabetes.
آپ سب سے درخواست ہے اس چینل کی ویڈیوز کو خود بھی دیکھا کریں اور اس کا لنک آگے بھی شیئر کیا کریں۔
Kathal k darakht tu karachi m bh hyn, or bail geti tu hm bachpan sy khaaty aa rahy hyn
Kathal Tou Karachi mein ugta hai. Humaray Neighbours ke Ghar Garden West mein hota thha.
السلام علیکم 👍
Duryan ha yeh malysia main boht khaya
steeltown ma bohat lsga howa ha ya or ballgery
🎉waoo
Hum ne buht bar khaya hai
آپ میری بات کی تصدیق کورنگی کراچی سے کر سکتے ہیں یہ فروٹ سالوں سے یہاں پر ملتا ہے اور کراچی میں بہت سی جگہوں پر اسکے درخت ہیں
Hum korangi may rahte hain aur hamare padosi k ghar may is ka darakht laga hua hai
Great
G bilkull ham ny bot salon Sy Karachi m daka h
Yha Africa me bhe bhot he kethel
Bhaijan jackfruit karachi me.bahut pehle se milta aur bail giri bhi karachi me paida hota hai sewae aamra k saare fruits pakistan me grow kerte hsin
Applewood( bilgari) is a local tree in Punjab as well. Please dont claim that it is not available in Pakistan.
Imli aur coconut kasy da rahy hb
Kathal sind may pora bagh hay
Is PALWAL available?
Safed jamun nai hai aap k paas
Kaitha fruit ha in k pass ha
Jack fruit Pakistan mein b ha GOR LHR MEIN B KAFI TREES HAN OPP JINAH GARDEN
kathal chief secretary ka bungalow ma laga howa ha
اب پنجاب مین بھی۔مل جاتا ھے
اسلام وعلیکم بھائی پنجاب میں کس شہر سے ملے گا
میں نے ویسے پنجاب کے علاقوں میں نہیں دیکھے چاہے وہ لاہور ہو سیالکوٹ ہو یا اسلام اباد ہو میں نے ان تینوں شہروں میں ابھی تک تو نہیں دیکھا اگر اپ کی جانکاری ہے تو اپ مجھے ضرور بتائیے گا
Lahore me to Rasbhari or kumrakh nahi milti
Bhai ye thela kaha lagta hy plz btaien
DARAKTH(TREE) PAR LAGTA HAI.
بفرزون 15B
پاکستان میں یہ بہت ہی کم ہے مینز کہ ناپید ہی ہے یہی سمجھ لو اپ یہ ابھی مارکیٹ میں اتنا اویلیبل نہیں ہوا کہ پاکستان کے ہر شہروں پر اور ہر ریڈی پر نظر ائے 😊اس لیے اپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
کیٹل اس ملیر کے مختلف باغات میں لگا ہوا ہے، اس ملیر میں سب سے زیادہ درسانہ چنو میں لگے ہوئے ہیں،،
رس بھڑی بنگلہ دیش کا فروٹ نہیں ہے، اس کی کاشت کراچی کے علاقے گڈاپ میں کی جاتی ہے، میں خود ہر سال اس کی کاشت کرتا ہوں، ابھی بھی کاشت کی ہے،
Kia app bhyj skty hn
@@wahaj786A کہا پر؟
کھانے کے لیے یا کاروبار کرنے کے لیے، کھانے کے لیے آپ کو کراچی سبزی منڈی سے اٹھانے پڑے گی،
bellgiri availble hy jisko chaahea mill jaey gi
کہاں سے اور کیسے۔ مجھے کچے بھیلگری کے پھل چاہیے ہی ۔
On line manga sakty hyn?
لوکیشن پلیز !!
بفرزون 15B
ویڈیو میں رابطہ نمبر بھی ہے آخر میں
اس پر رابطہ کر لیجئے
@@MarketBhai.ASALAM O ALAIKUM Brother Buffer zone m fish Markit hy Fish bhi bohat hoti hy Yahan m yahin Rehti hon ap ko join kr Lia hy mene
By 5:28 @@MarketBhai.
یہ جس کو انار پھلی کہتےھیں یہ اصل میں تھوھر (زقوم قران) کا پھل ھوتاھے
Samandari naryal daryai naryal jo chota sa sakht sa hota hai halka sa meetha hota hai kia wo mil jaega ?
vedio main contect number diya howa hai rabta kr lijiye
Online b deliver krty fruit?
Yah murmure ham Bachpan se khate aaye😂😂😂
Mujhay kaisay milay ga KATHAL
Contect kren vedio main number diya howa hai.
یہ شاپ ہے کدھر بتائیں پلیز
ویڈیو میں نمبر موجود ہے رابطہ کر پھنچ جائیں
Shop Kahan hay on line milay ga
Address pls
Vedio k last main btaya hai dekh lijiye
Rus berry price
All details mention in vedio pleas watch full video and contect mobile number.
رس بھری ہمارے کھیتوں میں عام ہوتی ہے
پاکستان میں ہر جگہ ملتا ہے صرف ویڈیو بنانا ہے مومقصد
Ye sab yahan sadayon se milta hai yahan ki pedawar 🙂🙂🙂
Ap kha hoty karachi may plz tell me I buy every thing
NUMBER DEA HAI NA. CALL KAR LE BHOLE BHAI.
ان میں سے اپ کو کافی چیزیں پنساری کی دکان سے مل جائیں گی ڈرائی شکل میں
Where is your shop in karachi
On line service hay AP ke
G contect kr lijiye
Where is your shop location
plz watch vedio..
adress mention hai
2:48 3:08
Yeh consist jagah hai karachi
vedio main adress mention hai
very high price
Kahan miltay hai plz location
Vedio main contect number diya howa hai adress bhe btaya hai dekh lijiye
Bhai kahan sa milyga
Ye to SB chezon me apna kraya bi nekal rahy hn had h gurh 800ropy paoooo is se to dawai hi thek h .
Coustumer ka khayal kartay hain bhai lol 400 rupay pao chawal 1600 ropay kilo abay karachi main 1200 rupay kilo chiken biryani mil jati hai
جی بالکل اپ نے ٹھیک کہا ہے لیکن یہ لوگ ریٹ زیادہ ہی لگاتے ہیں
Bhai deport nahi import kiya deport ka matlab hai nikalao mulk say
یہ جگہ کہاں ھے کراچی میں آخر !!!!????
بفرزون 15/B
Ap ke shop Kahan ha
wetch vedio..
adress btaya hai vedio main
کھٹل کا درخت کوہاٹ میں ہے جو ایک برٹش آفیسر نے آذادی سے پہلے لگایا تھا یہ گورنمنٹ کے زیر نگرانی ہے عام آدمی کی رسائی نہیں
He is saying to much for the products . It is not so much in Bangladesh .I mean the prices .
Şamar qand ha anar kale nahe
یہ سب فروٹ یہاں موجود ھیں اندرو سندھ میں یہ سب پیدا ہوتا ہے یہ شخص جھوٹ بول رہا ہے شاید کوئی ایک ات چیز بنگلا دیش سے ائی ہو
Sb jhoot koi b furit India ka nhi hy SB kuch sader market min milta hy
جی بالکل اپ نے ٹھیک کہا اور یہ بات میں بھی سوچ رہی تھی جو سرسوں کے تیل کی بوتل یہاں پر 30400 میں مل جاتی ہے پاکستانی لوگ اتنے پاگل تو نہیں کہ وہ بوتل 1500 میں ان سے خریدیں گے اور جب کہ مہنگائی اتنی زیادہ ہے 😢
جب بنگلادیش اتنا پسند تو وہیں چلے جاؤ 😜
@@AbcdDcba-b9d 😂😂😂buri baat
Urdu me isse phanas khete hai bhai
یہ لوگوں کے گھروں میں ہے کراچی میں جھوٹ مت بولو
Assalam. Aap youtubers ne Awam ko bohat bewakof bana rakha hay ye tamam fruits Karachi main hamesha se miley hain aap apni kamae keliay Awam ko bewakof banana band karen
کھٹل سندھ کے راستےپر گھارو سے پہلے ایک گاؤں کے اندر جاؤ تو وھاں لگایا گیا ہے یہ سب کچھ اپنے سندھ میں واقع باغوں میں موجود ہے یہ سب کچھ اپنے سندھ میں موجود ہے اور پنجاب کے باغات میں بھی ھوتی ھیں یہ غلط بیانیاں کیوں کررہا ہے جھوٹ بولنے والے افراد کو الللہ سخت ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہیں سمجھ آ گئی
Kahan sy mulay ga jack fruit address plz
Empress market, saddar, Karachi.