We used to eat in my child hood. We used to tun on the grassy patch and then eat I it's botanical name is opuntia delinii . You had good source of information . It has deceased in our vilages. Stay blessed and cherished.
Well done doctor sahb. Impressive you are doing great work. We don't have such teachers in our university. Jis dedication se ap sekha rahy hen hats off to you.
*کلپا دینے والے نرم کانٹے ہیں 55 سال پہلے دریائے جہلم پنجاب والے بعض علاقوں میں اِس پھل کے متعلق مشہور تھا کہ جہنم میں کھانے کیلیئے یہ بھی دیا جائیگا* 😊
Dr. Sahib. Can animals eat this plant? Can it be grown in our dserts in Pakistan. In Arizona i see it everywhere. Used as low care landscape bush. You are doing a great job by spreading the awareness about these useful plants. We just ignore the benefits of these plants. In USA people are using Agave as an ternate to sugar. It is sweet but not sugar. Can that be grown in our deserts too.
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ۔۔۔ ان صاحب کی ایک وڈیو کے کمنٹس میں عرض کیا تھا کہ یہ جہنم کا پھل ہے۔ قران کریم کی سورہ کا حوالہ بھی دیا تھا۔ سورہ الدخان کے علاوہ دو اور سورہ میں بھی ذکر ہے۔ غالبا
السلام علیکم ویڈیو تو بہت اچھی ہے لیکن یہ بتائیں پھل رام ہے یا لال ہے توور کا پیڑ جہنمی پودا ہے لیکن اس کا پھل پتہ نہیں لال ہے یا ارام ہے یہ نہیں پتہ بتائیں
میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ جانور تو حرام ھو سکتے ھیں کیونکہ وہ مردار یا غلاظت کھاتے ہیں ۔ لیکن کسی پودے کو کس وجہ سے حرام کہہ سکتے ہیں جبکہ وہ نہ حرکت کرتا ھے اور نہ ہی غلاظت کھاتا ھے بلکہ وھی پانی اور نمکیات زمین سے لیتا ھے جو باقی سب پودے لیتے ہیں ۔ دراصل اس پودے کی شکل و شباہت اور کانٹوں کی وجہ سے اسے جہنم کے کسی پودے سے تشبیہ دی گئی ھے ۔ ورنہ جہنم کی چیزیں جہنم کے اندر ھی ملیں گی ۔ اس دنیا میں نہیں۔
اللہ تعالٰی نے کوئی چیز بغیر مقصد اور ضرورت کے پیدا نہیں فرمائی۔ یہ پودا بھی صحرا میں ایک نعمت ہے جس سے اللہ تعالٰی کی بہت سی مخلوق فائدہ اٹھاتی ہے۔ جنوبی امریکہ میں تو اس کو خوب کھایا جاتا ہے۔
Right now I am on holiday in Gran Canaria Island. Tried it first time and its amazing. Drank it as juice aswell. They grow it in all sorts of colours, purple is the most popular though.
Pakistan ma agar deer farming ki jaya to kitna Acha ho ga deer ki jitni b varieties ha un ko import kar k is pa kam kia jaya to hum export level pa asakta ha
اللہ اکبر یہ وہ پودا ہے جس کے بارے میں قرآن مجید میں آیا ہےکہ یہ جہنمیوں کو کھلایا جائے گا معاذاللہ اور بھلا اس کا پھل کیسے شفا بخش ہو سکتا ہے اگر آپ جان گئے ہیں تو سوچنا ضرور
جہنم کی چیزیں جہنم میں ملیں گی اور جنت کی نعمتیں جنت میں عطاء ھوں گی ۔ دنیا اللّٰہ تعالیٰ کی ایک نعمت ھے اور اس میں موجود سب چیزیں انسان کے لئے اللّٰہ تعالیٰ نے پیدا کی ھیں ۔ اور اللّٰہ تعالیٰ کی پیدا کی ہوئی کوئی بھی چیز بے کار اور بے مقصد نہیں ھے ۔ جنت اور جہنم کی چیزوں کو یہاں کوئی سمجھ نہیں سکتا اور وہ سنجھانے کے لئے اللّٰہ تعالیٰ نے دنیا کی بعض چیزوں سے تشبیہ دے کر سمجھایا ھے ۔
Assalam o Alaikum sir Man soon valley sakesar sy hun, aur jb 15 years ka tha tb ham khaty thy isy...sath ye b sunty thy k ye dozakh ka phal ha.lekin us waqt to bachy thy..khana chor diyaa...lkin ab sochty han..k Allah ny jannat k phal to duniya man diay han...q k mera Allah bara meherbaan ha...wo kuch bhi dy skta ha,lkin dozakh ka phal duniya man kesy ho skta ha... Duniya man Allah ny nemtain di han..aur dozakh kaphal nemato man shumaar nhi ho skta.. is liay ab zehn nhi manta..k ye dozakh ka phal ha..
باہر دبئی جب ہوتا تھا تو سپر مارکیٹ میں شاپنگ کرتے غلطی سے اٹھا لیا ،پہلی دفعہ دیکھا تھا۔ پھر سارا دن ہات سے کانٹے نکالتا رہا۔ بعد میں لے کر کھایا بھی، لیکن اسکی قیمت کافی زیادہ تھی عام پھلوں کی نسبت،صوبائی محکمہ زراعت کو اس پر کام کرنا چاہیے۔ ہمارے کئی اسے دوزخی پھل کہہ کے نہی کھاتے۔
Sir. Poshtu main esko.....,SAPERA,.. kahthain h SAPERA ka agar Urdu main eska mana ya Matlab ya mana samajna ho tu sapera ka mana Urdu main. Taphar mewa kaha jata h
شوگر کو ایکدم سے ڈاون کرتا ھے
بہت بہت زبردست ھے شوگر کے لیے
جی بہت شکریہ
بہترین معلومات دینے کا شکریہ سر 😊👍
جی شکریہ اور جزاکم اللّٰہ
اللہ پاک آپ کے علم میں مزید برکتیں عطا فرمائیں اور آپ اسی طرح آسانیاں بانٹتے رہیں
اتنی مفید معلومات دینے پر شکریہ ❤
جی بہت شکریہ اور جزاکم اللّٰہ
How can that be done without studying and science teachers? Allah knew nothing about science.
یہ بہت مزے دار پھل ہے ہم شوق سے کھاتے ہیں
is fruit pr quran ma lanat key gay ha or hell walo ka khna hais fruit pr quran ma lanat key gay ha or hell walo ka khna ha
ماشا اللہ آپکے پروگرام. بڑے سودمند ھوتے ھین.
جی بہت شکریہ اور جزاکم اللہ
Mutram Dr Waseem Bhai sahib
Allah ki zaat ap par apna fzlo krm kry. Mashallah boht hi deeply information ki hamil apki batain hn
G shukria and Jazaak Allah
We used to eat in my child hood. We used to tun on the grassy patch and then eat I it's botanical name is opuntia delinii . You had good source of information . It has deceased in our vilages. Stay blessed and cherished.
Thanks and Jazaak Allah
Exactly it's very fine 👌
VeRy niCe 💚
Thank you
Maa shaa Allah ji bht informative video 28 saal bd pata chala
Well done doctor sahb. Impressive you are doing great work. We don't have such teachers in our university. Jis dedication se ap sekha rahy hen hats off to you.
So nice of you and Jazaak Allah
MashaAllah, boht aalaa ❤ ❤
Thanks and Jazaak Allah
Wa aalaikum salaam💝🇵🇸🇵🇰
Nice information about cactus🌵 lfruit, Prickly Pear🍐😋👌👏👏👏
Thanks for liking, Jazaak Allah
جزاک اللّٰه جزاک اللّٰه جزاک اللّٰه ❤
Bohat delicious phal he
آداب زبردست معلومات
جزاکم اللّٰہ
Sir you have a great source of information
I liked your amazing knowledge i want to get a lot of information to you.
So nice of you
Thanks sir good camera resolution
آپ کی ویڈیو بہت اچھی اور ٹو دی پوائنٹ ہوتی
جی بہت شکریہ
Sir ap ki malomat boht behtreen hoti hain.mery boht kam ati hain.thnks.Dr.Syed Asif Lahr
Thank you Dr. Sahib and Jazaak Allah
Walekum Aslam
Nice sharing 🎉🎉🎉🎉
Thanks
Excellent info .pls keep inform us
Thank you, I will, Insha Allah
Sir, very very interesting and informative video. Please keep making such videos.
Thank you, I will, Insha Allah
Informative video 😊
Thank you very much for this unique information
Sabir hussain from Georgia
Thanks and Jazaak Allah
Appreciate your hard work!
Thanks and Jazaak Allah
Thanks Dr.Sahib .
Always welcome
Sir, thanks for such a nice information.
So nice of you, Jazaak Allah
They are very good for stomach.. constipation. Greetings from Canada.
Thanks for the valuable information, Jazaak Allah
Very informative thanks
So nice of you, Jazaak Allah
Very informative ❤❤
Thanks and Jazaak Allah
great content as always thanks...
My pleasure, Jazaak and
ਮੈਂ ਰੇਸ਼ਮ ਜੱਸਲ ਬਚਪਨ ਵਿਚ ਬਹੁਤ ਖਾਦਾਂ ਸੀ
It’s also called cow tongue opentia in Arizona where it’s native. Jam is made from its fruits
Thanks Dr. Sahab for providing valuable information.. I also have subscribed your channel
So nice of you and Jazaak Allah
@@wildlifewithdr.waseem7736 always welcome sir
ਸਾਡੇ ਇੰਡੀਆ ਪੰਜਾਬ ਵਿਚ ਬਹੁਤ ਸੀ.. ਪਰ ਹੁਣ ਅਲੋਪ ਹੋ ਰਿਹਾ ਹੈ। ਛਿੱਤਰ ਠੋਰ ਨਾਮ ਹੈ ਇਸਦਾ.. ਤੇ ਇਸ ਨੂੰ ਲਗਣ ਵਾਲਾ ਫਲ ਉਸ ਨੂੰ ਗੁੰਮੀਆਂ ਕਹਿੰਦੇ ਹਨ
Very informative
Thanks and Jazaak Allah
Some things missing. The frout off hell
اسکو عربی آور پشتو میں زقوم کہتے ہیں بہت ذائقہ دار آور طاقتور پھل ہوئے ہیں آور خیبر پختون خواہ میں زیادہ ہوتے ہیں
Fine Sir
شکریہ
*کلپا دینے والے نرم کانٹے ہیں 55 سال پہلے دریائے جہلم پنجاب والے بعض علاقوں میں اِس پھل کے متعلق مشہور تھا کہ جہنم میں کھانے کیلیئے یہ بھی دیا جائیگا* 😊
Absolutely right sir
Ohh, then we Qafirs will enjoy this. 😂😂
Islam main ajayn jannat main to asy asy phal hon gy jo kisi ny na daikhy na sochy ho gy😊
اکے پتوں کی طرخ پتے کھلاییں جایگے یے کتنے کڑوے پتے ھیں تو جھنم مے کتنے کڑوے ھوگے
Pakistan sy bara jahanum aur kya hosakta hai
JazakAllah
As always very informative. Thank you
Jazaak Allah
کیا اس پہ ڈراگن فروٹ کا پیوند لگا یا جا سکتا ہے ؟
Yes
سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں بھی وافر مقدار میں پیدا ہوتا ہے اور رنگ پیلا ہوتا ہے
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ۔
Dr. Sahib.
Can animals eat this plant? Can it be grown in our dserts in Pakistan. In Arizona i see it everywhere. Used as low care landscape bush.
You are doing a great job by spreading the awareness about these useful plants. We just ignore the benefits of these plants.
In USA people are using Agave as an ternate to sugar. It is sweet but not sugar. Can that be grown in our deserts too.
IN PUNJAB STATE OF INDIA COUNTRY .ITS NAME IS GUUMIYAN
Thanks
❤❤❤
پر کلی پئیر باہر کافی اچھی قیمت پر بکتا ہے۔ یورپ اور عرب ممالک میں کافی بکتا ہے۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ۔۔۔ ان صاحب کی ایک وڈیو کے کمنٹس میں عرض کیا تھا کہ یہ جہنم کا پھل ہے۔ قران کریم کی سورہ کا حوالہ بھی دیا تھا۔ سورہ الدخان کے علاوہ دو اور سورہ میں بھی ذکر ہے۔ غالبا
السلام علیکم ویڈیو تو بہت اچھی ہے لیکن یہ بتائیں پھل رام ہے یا لال ہے توور کا پیڑ جہنمی پودا ہے لیکن اس کا پھل پتہ نہیں لال ہے یا ارام ہے یہ نہیں پتہ بتائیں
میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ جانور تو حرام ھو سکتے ھیں کیونکہ وہ مردار یا غلاظت کھاتے ہیں ۔ لیکن کسی پودے کو کس وجہ سے حرام کہہ سکتے ہیں جبکہ وہ نہ حرکت کرتا ھے اور نہ ہی غلاظت کھاتا ھے بلکہ وھی پانی اور نمکیات زمین سے لیتا ھے جو باقی سب پودے لیتے ہیں ۔ دراصل اس پودے کی شکل و شباہت اور کانٹوں کی وجہ سے اسے جہنم کے کسی پودے سے تشبیہ دی گئی ھے ۔ ورنہ جہنم کی چیزیں جہنم کے اندر ھی ملیں گی ۔ اس دنیا میں نہیں۔
آپ کی جہالت کی کوئی حد نہیں 😊
میری اردو بہت خراب ہے جس کی وجہ سے مذاق بھی ہوتا ہے مگر جب مجھ سے اچھی ارود پڑھتا ہوں تو اپنی ارود اتنی بھی بری لگتی
😊
اللہ تعالٰی نے کوئی چیز بغیر مقصد اور ضرورت کے پیدا نہیں فرمائی۔ یہ پودا بھی صحرا میں ایک نعمت ہے جس سے اللہ تعالٰی کی بہت سی مخلوق فائدہ اٹھاتی ہے۔ جنوبی امریکہ میں تو اس کو خوب کھایا جاتا ہے۔
nice
Nice video
Thanks
Right now I am on holiday in Gran Canaria Island. Tried it first time and its amazing. Drank it as juice aswell. They grow it in all sorts of colours, purple is the most popular though.
Sounds great!
Ye fruit maynay bohat he zada khaya hai or aj kal bhe Lahore ke fruit mandi main milta hai
Hamare Gujarat me Findla kahte he
ہم نے یہ سعودی عرب میں پہاڑوں میں ملے پودے سے کھایا ھے اندر بیج ہوتے بریک کالے کالے سے ہیں اجیب سنگچور سہ زاقہ ھے
MA-SHA-ALLAh very good,
Write Ma Sha Allah 🥀
Assalamualikum
Abo je zabardast ap ke hame ye poda caheye meherbane ho ge
Masha Allah very nice wonderful and amazing beautiful sharing 🎉🎉🎉🎉
Thanks and Jazaak Allah
Iski taaseer garam hoti ya thandi
Very informative video. Dr sahab is there any way i can get this plant
Pakistan ma agar deer farming ki jaya to kitna Acha ho ga deer ki jitni b varieties ha un ko import kar k is pa kam kia jaya to hum export level pa asakta ha
THANK YOU FOR THIS INFORMATIVE VIDEO SIR
Most welcome
وعلیکم السلام ورحمتہ
چاہنیہ میں تو اسکی باقاعدہ کاشت کی جاتی ہے
Salam . Aisky leaves mill sakty hain 100 kay pas
Great information thanks.can I cultivate as a crops in my farm. کاشت کیا جاسکتا ھے۔
Taskhan uk
جی کاشت کیا جا سکتا ھے
Thanks
Waiting for Uriyal survey video
mene boht khaya he aj kal am mil jati hn
Ks season Mai hota hai
Purani vedeo wapas se upload ki hai kya aapne 🤔
اللہ اکبر یہ وہ پودا ہے جس کے بارے میں قرآن مجید میں آیا ہےکہ یہ جہنمیوں کو کھلایا جائے گا معاذاللہ اور بھلا اس کا پھل کیسے شفا بخش ہو سکتا ہے اگر آپ جان گئے ہیں تو سوچنا ضرور
جہنم کی چیزیں جہنم میں ملیں گی اور جنت کی نعمتیں جنت میں عطاء ھوں گی ۔ دنیا اللّٰہ تعالیٰ کی ایک نعمت ھے اور اس میں موجود سب چیزیں انسان کے لئے اللّٰہ تعالیٰ نے پیدا کی ھیں ۔ اور اللّٰہ تعالیٰ کی پیدا کی ہوئی کوئی بھی چیز بے کار اور بے مقصد نہیں ھے ۔ جنت اور جہنم کی چیزوں کو یہاں کوئی سمجھ نہیں سکتا اور وہ سنجھانے کے لئے اللّٰہ تعالیٰ نے دنیا کی بعض چیزوں سے تشبیہ دے کر سمجھایا ھے ۔
Sir kiya aap bata sakte hen k nami wali jaghon par jise hum maqami zuban men "Nad or Koondar"
کندر، نڑ
Kehte hen inke botanical name kiya hen?
نڑ کو Saccharum spontanium اور کوندر کو Typha کہتے ھیں ۔
ڈاکٹر صاحب
ویلکم ٹو سون ویلی
اللہ کی قدرت چھتر تھوھر جیسے غیر کشش پزیر پودے پر کھانے والی چیز لگتی ہے
بطور شوگر پیشنٹ اس کے پھل میں کھاؤں گا
شکریہ سر
قدرتی چیزوں میں قدرت نے بہت فوائد رکھے ہیں ۔ جہاں اتنے علاج اور ٹوٹکے کئے ہیں یہ پھل بھی استعمال کر کے دیکھیں ۔
Ye khany se pehly kisi alaam, e Deen sey lazmi poch Lena sir
Sir,
Can other species be edible as described in the video?
Yes, definitely
Assalam o Alaikum sir
Man soon valley sakesar sy hun, aur jb 15 years ka tha tb ham khaty thy isy...sath ye b sunty thy k ye dozakh ka phal ha.lekin us waqt to bachy thy..khana chor diyaa...lkin ab sochty han..k Allah ny jannat k phal to duniya man diay han...q k mera Allah bara meherbaan ha...wo kuch bhi dy skta ha,lkin dozakh ka phal duniya man kesy ho skta ha... Duniya man Allah ny nemtain di han..aur dozakh kaphal nemato man shumaar nhi ho skta.. is liay ab zehn nhi manta..k ye dozakh ka phal ha..
Baqi sir, is k faidy waqai bht han..ye ab bhi mery ghar k koi 500 meter door laga howa ha..aur bht zyada lga howa ha..
Yes u can treated suger with indeca❤
Thanks
باہر بہت مہنگا بکتا ہے
Kia ye pragentent orat ko dy sakty ha K Ni ??
Please consult your doctor or gynaecologist
Sir hm faisalabad m isko kahan dekh skte hn plz send me
Mein Pakistan se ho ie hamare gao swabi mei buht zyada lagty hai
ہمارے ہاں گوجرانوالہ میں اسے کپی (Cuppi) کہتے ہیں ۔
باہر دبئی جب ہوتا تھا تو سپر مارکیٹ میں شاپنگ کرتے غلطی سے اٹھا لیا ،پہلی دفعہ دیکھا تھا۔ پھر سارا دن ہات سے کانٹے نکالتا رہا۔ بعد میں لے کر کھایا بھی، لیکن اسکی قیمت کافی زیادہ تھی عام پھلوں کی نسبت،صوبائی محکمہ زراعت کو اس پر کام کرنا چاہیے۔ ہمارے کئی اسے دوزخی پھل کہہ کے نہی کھاتے۔
شکریہ اس کو اگانے کا کیا طریقہ ھے
Bus Patte Laga De Pani kam dalen taiyar ho jaega
Dr sab ap kahan hoty hain ?
Ap Allah ki makhlooq pay research krty hain ap is pay kitab publish karin
Stay blessed 🌷
G shukria
اسکا پودا کہاں سے ملے گا
Dr sab AP ki videos bohat Kam ahti hai. Please zayada videos upload Kiya kry. AP ki videos KAFI information wali hoti hai.
G shukria and Jazaak Allah
Sir. Poshtu main esko.....,SAPERA,.. kahthain h
SAPERA ka agar Urdu main eska mana ya Matlab ya mana samajna ho tu sapera ka mana Urdu main. Taphar mewa kaha jata h
سر اسلامی طریقہ سے بھی بتایا کریں نہ اپنے ویورز کو!
سورہ الدخان اس کے بارے میں کیا کہتی ہے ترجمہ کے ساتھ سنیے
دو یا تین منٹ کی ہے ضرور سنئیے
Ye log serf vedeo bana lete han baqi in ko Islam ki talemat se koi Lena dena naheen hota mahzrat ke Sath
@@akhtariqbal2763 سورہ الدخان میں واضح کر دیا گیا ہے یہ جہنم کا پھل ہے یا اس کے ساتھ کے ڈڑیگن فروٹ وغیرہ جس کی کاشت چائنا میں کثرت سے ہوتی ہے۔
Mera ghr me laga hua he magar boht DER me bara hota he
Is ko pather pay thoda gisain tuo kantay khatam ho jain gay
Sir camera acha karay good work
کیمرہ نہیں میرے پاس موبائل ھوتا ھے ۔ لیکن اچھے کیمرہ مین کی کمی ھے ۔ انشاء اللّٰہ جلد حل نکال لیں گے ۔
Hygrophytes also there.
یہ تو ہمارے گھر کے سامنے ہزاروں کی تعداد میں موجود ہے اور ہمیں اس کے اتارنے کا طریقہ نہیں آتا ہے
?
Kis jaga pe?
ہاتھ پر دستانے پہن کر توڑی جاتی ہے۔ ایک انار پھلی کے اوپر دو یا تین کانٹے ہوتے ہیں، کانٹوں کو قینچی سے کاٹ دیں۔ دھو کر کھائیں۔
Ye phal maine khaya hai
ہم اسے چھتر تھوہر کہتے ہیں
Sir village main is ko dozakh ka phal Kathy hain 😂
اس کو کسی سیخ پر چڑھا جر ہلکی اگ پر گھمانے سے کانٹے جل کر ختم