عاطف بھایئ پاکستان عملا فوجستان بن چکا ہے اور عام عوام پارلیمنٹ اور سیاسی پارٹیوں سے بیزار ہوچکے ہیں ااسکے بعد کیا ہونا ہے اسکا احساس نہ جنرلوں اور نہ ہی براۓ نام سیاسی لوگوں کو ہیں
ہماری سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ ہم ماضی سے سیکھتے نہیں اور ہر بار یہ کہہ کر وہی دھرایا جاتا ہے کہ فلاں نے چونکہ فلاں کمزوری دکھائی تھی اس لے زیر عتاب آیا، لیکن میں ایسا نہیں کرونگا اور لمبا عرصہ رہونگا۔ ہر کوئی ایسا کرتے وقت بس ایک اہم اور سب سے ضروری بات بھول جاتا ہے کہ ’’ خالق ‘‘ کی پلاننگ اور طرح چلتی ہے۔ اُس کے قوانین کے آگے فرعون و ہامان جیسے نہیں ٹھہر سکے تو ۔۔۔۔۔۔۔ایسی ہی نہیں قرآن کریم بھرا ہوا اس حسرت زدہ الفاظ سے کہ ’’ کیوں تک عقل نہیں کرتے ‘‘ ’’ آخر تم تدبر سے کام کیوں نہیں لیتے ؟ ‘‘ یا ’’ زمین میں پھرو اور دیکھو کہ قوموں کا انجام کیا ہوا ‘‘ وغیرہ وغیرہ اب دیکھیں حافظ قرآن صاحب صرف ظاہری حفظ پر رہتے ہیں یا باطنی فلسفہ اور حقیقت بھی سمجھتے ہیں
Atif Sahib, President Zardari once said army chiefs come and go every three years but the political leadership was here to stay. “We know the country better and we know how to run its affairs," he stressed. Zardari's words must have pinched hard Bajwa, Asim Munir and the generals. The roles have now been reversed so cunningly through an amendment leaving the puppets like Zardari, Shariffs and Mullah Fazal ur Rehman aghast. The Army boys must be laughing their heads off.
Sir NZ SS our BB our AZ en k kabi b bi bigar nahi sakti estb se because these all r curropt to the core and at the same time power Hungary So No one from these would challenge estb and as for loose pf political capital of pmln and ppp is concern they do not have political capital left and 2024 election is reflection of that
عاطف توقیر صاحب بہت دیر کردی ہے۔ 2 سالوں سے ہم یہی کہہ رہے ہیں کہ آرمی کے غیر آئینی کردار کے خلاف اکٹھا ہونا ہے لیکن اپ لوگ بغض عمران میں اس حد تک گر گئے تھے کہ فارم 47 کی جھوٹی حکومت پر ایک لفظ تک نہیں بولا اور پی ٹی آئی کے لوگوں آئ ایس آئ کے لوگ اٹھا اٹھا کر غائب کرتی رہی اور تشدد کرتی رہی۔ آپ لوگ خاموش رہے۔ آپ لوگوں کی خاموشی نے انہیں یہ موقع دیا کہ وہ اسی طرح قانون سازی کرتے ہیں اب۔
❤ greetings from Peshawar Afghanistan
1000% agree.
Sad but true
سر یہ فیصلہ ہر لحاظ سے بہتر ہے کم سے کم ایکسٹینشن کے ٹوپئ ڈرامے سے جان چھوٹے گی اب مستقبل میں اسی شر میں سے خیر نکلے گی آپ دیکھئے گا انشاءاللہ
Very much true ! I am impressed with your realistic analysis ! Is there any hope of true democracy in this country ?
PTI KO LAURAY LAGANA IS MULK SE AIK AHSAN HAI JO BHI KRY
Belkul sahe frmaya atif bhai
Shukr ha ap b bolay
عاطف بھایئ پاکستان عملا فوجستان بن چکا ہے اور عام عوام پارلیمنٹ اور سیاسی پارٹیوں سے بیزار ہوچکے ہیں ااسکے بعد کیا ہونا ہے اسکا احساس نہ جنرلوں اور نہ ہی براۓ نام سیاسی لوگوں کو ہیں
Atif brother .all members of parliament and Senate must resion
ملک کی ترقی تو دور کی بات ھے، جو کچھ ھو رہا یہ ملک کی تباہی اور خانہ جنگی پر منتج ہوتا ھوا نظر ارہا ھے
Atif sab sare seyasatdan army se male Howe hai.great analysis ❤❤❤
Atif Tauqeer❤
بہت ہی افسوسناک کام کیا ہے ۔ سیاستدانوں نے ۔ ملک سیدہ سیدہ فوج کے حوالے کر دیا گیا ہے اس سے یہی ثابت ہوتا ہے
Bat to sach hy magr bat hy rusvai ke
تاریخ سے سبق نه سیکھنے والے لوگوں کامستقبل تباھی اور بربادی کے سیوا اور کیا هوسکتی هے
Allah kre ke sare seyasatdan gharq ho awr pir army awr adleya gharq ho .jenhone Pakistan awr awam ko gharq kar deye😢
ہماری سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ ہم ماضی سے سیکھتے نہیں اور ہر بار یہ کہہ کر وہی دھرایا جاتا ہے کہ فلاں نے چونکہ فلاں کمزوری دکھائی تھی اس لے زیر عتاب آیا، لیکن میں ایسا نہیں کرونگا اور لمبا عرصہ رہونگا۔ ہر کوئی ایسا کرتے وقت بس ایک اہم اور سب سے ضروری بات بھول جاتا ہے کہ ’’ خالق ‘‘ کی پلاننگ اور طرح چلتی ہے۔ اُس کے قوانین کے آگے فرعون و ہامان جیسے نہیں ٹھہر سکے تو ۔۔۔۔۔۔۔ایسی ہی نہیں قرآن کریم بھرا ہوا اس حسرت زدہ الفاظ سے کہ ’’ کیوں تک عقل نہیں کرتے ‘‘ ’’ آخر تم تدبر سے کام کیوں نہیں لیتے ؟ ‘‘ یا ’’ زمین میں پھرو اور دیکھو کہ قوموں کا انجام کیا ہوا ‘‘ وغیرہ وغیرہ اب دیکھیں حافظ قرآن صاحب صرف ظاہری حفظ پر رہتے ہیں یا باطنی فلسفہ اور حقیقت بھی سمجھتے ہیں
Atif Tauqeer sb Pakistan ki political parties ase he ha ye thek nai ho sekta chalta rehe ga ase he.
Pakhtunistan is the ultimate solution!!
Sir, before discussing the topic, kindly provide and show us the authentic background in the outline form of the topic!
Atif Sahib,
President Zardari once said army chiefs come and go every three years but the political leadership was here to stay. “We know the country better and we know how to run its affairs," he stressed.
Zardari's words must have pinched hard Bajwa, Asim Munir and the generals. The roles have now been reversed so cunningly through an amendment leaving the puppets like Zardari, Shariffs and Mullah Fazal ur Rehman aghast. The Army boys must be laughing their heads off.
عاطف بھائی ہم پختونوں اور بلوچ پہ قیامت ہے اللہ کرے کہ یہ ملک تباہی برباد ہو جائے تاکہ ہماری جان چھوٹ جائے
Amin
Amen
کتنے معصوم بلوچوں اور پختونوں کا خون بہہ چکا ہے۔ ان کا خون ضرور رنگ لائے گا۔ ظلم مٹے گا اور ظالم تباہ وبرباد ہو گا۔
Sura 9 and verse 77 check it and then find the solution
Kuch loogoe ke extensions k lye mulk ka satyanaas kar deya gya ha
In pakistan democracy has been buried for ever and if anybody criticises the estab lishment, he will be abducted and punished.
فیصلہ بالکل ٹھیک ہے راحیل شریف کو ایکسٹینشن نہ دے کے کیا کھٹ لیا تھا یہ سب کچھ چند ناعاقب اندیش ججوں کی وجہ سے ہوا ہے
Ye faisla bilkul b theak nhi
Yhi wo parliament he jo logo k mazhab ka faisla krti thi
Jo sach boly vo gadar
I stand with Imran Khan