ہمارے یہاں بھی ایک بندہ تھا وہ بھی اسی طرح کی حرکتیں کرتا تھا اور پھر اسے حبشی اتھا کر لے گئے اب وہ واپس تو اگیا ہے لیکن چپ چاپ رہتا ہے اور الٹا ہی لیٹا رہتا ہے 😂😅😂
گیس برنر پر بھی چل سکتی تھی لیکن نیچے ٹیپ لگانے سے اسے ہوا نہیں ملی اس لئے برنر سے باہر نکل نہیں سکی اسکو جب تک ہوا نہ ملے یہ جل نہیں سکتی باقی تجربہ ٹھیک تھا
Bhai jab chulha bnd krain gay to gas to cane mn jama hoti rahay gi jis se cane phat bhi sakti hay.ya to phir chulhay k sath koi tube waghera bhi honi chahiay jis mn chulha bnd honay k baad gas us mn store hoti rahay
Or tum jesay choteya bhe hotay hain jo faiday or kam ke koi chez na sekhtay hay na kise or ka faida hota dekh saktay haun....aj taleem le hote to ase jahilans batain na karat hotat...aj kay dor may jo 100% kam je chez bansna sekha rha hay jis say thumare mohtaji khatam ho sakte hay or tum ko gov ke gass ke zarorat nahe paray ge
ماشا اللہ ارشد وفائی آپ نے واقعی پاکستان کے عوام کے ساتھ وفا کی ہے اور بہت اچھی مفید ویڈیو بنائی ہے جس سے غریبوں کو فائدہ ہو گا اللہ آپ کو خوش رکھے اور مزید ترقی عطا فرمائے آمین یہ بتائیں کہ اگر پلاسٹک کے کین کی جگہ دوسرا اصلی لوہے والا سلنڈر استعمال کیا جائے تو زیادہ محفوظ نہ ہو گا اور اب آپ کی اگلی ویڈیو کو دیکھنا ہے کہ کیسےآپ مکمل گیس بنا کر روٹی وغیرہ اس پر پکا کر دکھاتے ہیں اللہ آپ کی مدد فرمائے۔
Bhai ek 12volt ka pump paani vala jo k cooler mein lagta he pani otane k leyea is kinput mein gas ka pipe lagyeen oor out put sey pipe k saat burnar. Lagayeen to pher tashaa dekh . SALAAM
Mashallah Mashallah zabardast zindabad jeo Bhai jeo zindabad zindabad zabardast Ali MOLA Ali MOLA Ali MOLA zabardast zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
بھائ جان اپ سے اچھے اور پیارے اور نیک انسان ھے کیونکہ اپ انسانوں کی خدمت کرتے ہیں اور غریبوں کے لئے اسانی پیدا کرتے ھو
بہت اچھا کام کیا آپ نے
السلام عليكم بہت زبردست۔غریبوں کے لۓ بہت سستا گیس ہے غریب آپ دعائیں دینگے۔اس کو اور اچھا بنائیں تاک غریبوں زیادہ فاعدہ ہو۔جزاق الآہ
ماشاءاللہ بہت خوب جناب حکیم محمد اعظم وڑائچ لاہور الفضل مارکیٹ اُردو بازار لاہور فسٹ فلور مسجد محمدی اھلحد یث پاکستان
حکیم صاحب اپ اپنا نمبر دے دیں
Allah pak nabi pak saww k sadky ap ko khush rakhain ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen sum Ameen Ameen
❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤
بہت عمدہ بہت خوبصورت
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیر محترم
بہت اچھی کوشش ہے جاری رکھیں❤
ماشاءاللہ تجربہ ٹھیک ہے صرف پریشر کا مسلہ ہے اور اگر مٹریل زیادہ ڈالے شاید درست ہوجاے
بہت سارے لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اللہ پاک آپ کو ہمیشہ عزت اور صحت دے
ہمارے یہاں بھی ایک بندہ تھا وہ بھی اسی طرح کی حرکتیں کرتا تھا اور پھر اسے حبشی اتھا کر لے گئے اب وہ واپس تو اگیا ہے لیکن چپ چاپ رہتا ہے اور الٹا ہی لیٹا رہتا ہے 😂😅😂
Hahahhahahahahah
😂Hahaahaahha😅
حبشی کیوں لے گیا اور ایسا کیا کیا
Hahaha 😂 Q?
بھائی جی بہت زبردست
Achi experiment Hain Mazeed koshas ki zero-rate Hain
😮Next video ka intzar rhy ga
گیس برنر پر بھی چل سکتی تھی لیکن نیچے ٹیپ لگانے سے اسے ہوا نہیں ملی اس لئے برنر سے باہر نکل نہیں سکی اسکو جب تک ہوا نہ ملے یہ جل نہیں سکتی باقی تجربہ ٹھیک تھا
Very Informative Video 👍❤
اسلام علیکم آپ کی ہمت کو سلامت رکھے آمین 🌷🕊️🌹🌷🕊️🌹🌷🕊️🌹
ماشاءاللہ جزاک اللّٰہ
اللّٰہ پاک سبحان و ھو تبارک وتعالیٰ
آپ کو کامیابی عطا فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
سر اپ کے باتیں ہمیں بہت اچھے پسند ائے کہ جب اپ یہ تجربہ کامیاب کرے تو پھر ویڈیو بنائیں انشاء اللہ ہم دیکھے گا اللہ اپ دونوں کو خوش رکھے
Bhai jab chulha bnd krain gay to gas to cane mn jama hoti rahay gi jis se cane phat bhi sakti hay.ya to phir chulhay k sath koi tube waghera bhi honi chahiay jis mn chulha bnd honay k baad gas us mn store hoti rahay
Arshad wifi app ki waja se pakistan army ne bohat kuch seeka thank you very much app ka mshkoor
Genral Ac
ماشاءاللہ بہت بہترین چیز بنائی اپ نے
Khani hai😂
Allah ap ko jazae khair da aur ap ko lambi aur insaniyat k kam anay wali zindgi ata frmay
MAA SHA ALLAH bhot khub ji
Kamal wah
دنیا میں ایسے بہت سے لوگ ہوتے ہیں جو خود بھی اپنا ٹائم ضائع کرتے ہیں اور دوسروں کا بھی
Or tum jesay choteya bhe hotay hain jo faiday or kam ke koi chez na sekhtay hay na kise or ka faida hota dekh saktay haun....aj taleem le hote to ase jahilans batain na karat hotat...aj kay dor may jo 100% kam je chez bansna sekha rha hay jis say thumare mohtaji khatam ho sakte hay or tum ko gov ke gass ke zarorat nahe paray ge
ماشا اللہ ارشد وفائی آپ نے واقعی پاکستان کے عوام کے ساتھ وفا کی ہے اور بہت اچھی مفید ویڈیو بنائی ہے جس سے غریبوں کو فائدہ ہو گا اللہ آپ کو خوش رکھے اور مزید ترقی عطا فرمائے آمین یہ بتائیں کہ اگر پلاسٹک کے کین کی جگہ دوسرا اصلی لوہے والا سلنڈر استعمال کیا جائے تو زیادہ محفوظ نہ ہو گا اور اب آپ کی اگلی ویڈیو کو دیکھنا ہے کہ کیسےآپ مکمل گیس بنا کر روٹی وغیرہ اس پر پکا کر دکھاتے ہیں اللہ آپ کی مدد فرمائے۔
Bohot. Khob 😮😮😮😮😮
❤ very good luck
ماشاءاللہﷻ
اللہ پاکﷻ نظر بد سے محفوظ فرماۓ
Very good yaddi dya.
MASHALLAH G Good information
Bahute khoob
ماشااللہ بہت اچھی کوشش ہے آپکی
آپ برل کی آکسیجن لینے کیلیۓ سوراخ چھوڑیں کامیابی کو گی انشااللہ
Masha Allah buhat khob
ماشاء اللہ ماشاء اللہ زبردست
Mashallah bahot khub Allah Pak apko Salamat rakhen Ameen Suma ameen 🙏❤️❤️🙏♥️❤️🙏♥️♥️♥️ Good job
Very nice
بھائی جان اپنا خیال رکھنا ضروری ہے کیونکہ اس کے بعد ایسے لوگوں کو اٹھا لیا جا سکتا ہے
Bhi is gas ke bare me sab ku pta he koi nai uthane wAla inku😂😂😂
ههههههه
اس کو نہیں اٹھائے گا اس نے گلبز نہیں لگائے 😅
😂😂
😂
Bakwas
MashaAllah excellent Allah bless you.
mashAllah Allah pak Ap ko salamat rakhy
Mashallah g aunckle ne Kamal Kr Dia ha Allah paak sehat tandrusti de
Ma sha Allah
بہت خوب
ماشاءالله ۔keep it up
Excellent G O G ok
MashaAllah
بھائی جان میں نے خود اپنا گھر میں پلانٹ بنایا ہوا ہے بھائی جان گوبر والی گیس کو بائیوگیس کہتے ہیں اس کا اپنا چولہا ہوتا ہے
Kon sa chohla ?
Allah ap ko kamyab kara
Aur qom k liye asani pada kara.
اللہ آپ کو۔ خوش رکھے
Khair howay meray bhai di........
Zindabad
گرم پانی کے ساتھ تھوڑا چونا بھی حل کرے ساتھ ھوا کا پریشر دے پھر تیز جلے گا اور آکسیجن زیادہ مل ے سے جلنے کا عمل تیز ھوگا
Very nice and very well people s Pakistan jogads .
Mashallah bhai 😊
Very good
Dr a wahid
ਬਹੁਤ ਵਧੀਆ ਕੋਸ਼ਿਸ਼ ਹੈ, ਜੇਕਰ ਗੈਸ ਸਟੋਵ ਤੇ ਚਲਾਵੋ ਤਾਂ ਸ਼ਾਇਦ ਚਲ ਜਾਵੇਗਾ। ਰੱਬ ਹੋਰ ਤਰੱਕੀ ਦੇਵੇ
Greaaaat... ❤ Mashallah
Wa good work sir
Nice .good mind .by dr a waid
اچھی ایڈیاھے لیکن یہ بتائیں چمچ کے ذریعہ سفید چیز کیا ڈال دی ھے
پہلے تیاری مکمل کرو بیٹآ پھر اس کا مظاہرہ۔ بغیر تیاری والے پراجیکٹس مایوس ہو کر ناظرین دیکھنا چھوڑ دیں گے۔
Ap jese log himmat brhane k bjaye tnqeed hi krte hn
Nice bout great
Mashallh
بہت اچھا کام کیا دیا جلانے کی ضرورت نہیں ھوگی .روشنی کیلئے چراغ کی ضرورت نہیں ھوگی .
زبردست جناب ❤❤
Bas Insan ki aik Soch hoti ha Jo ousay koi makaam dalati ha, jis sy balaye pada hoti ha.aur bysay izat bunti ha. Hamasha achi Soch ly Kar agay bardy.
😮😊😂❤❤❤zabrdast boss
Bhai ek 12volt ka pump paani vala jo k cooler mein lagta he pani otane k leyea is kinput mein gas ka pipe lagyeen oor out put sey pipe k saat burnar. Lagayeen to pher tashaa dekh . SALAAM
جذاک اللہ
❤گھروں کے باتھروم کو گیس سپلائی کیلیے استعمال کریں اور کھینچو لگا کر پریشر بنا کر چولہا جلانے کا پراجیکٹ کریں.. کاربایٹ اور yeast.. کا اچھا تجربہ ھے.
VERY--GOOD--BROTHER--🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Allah. Ap.ko.kamyab.kare.ameen
Good work❤
Welcom
گیلن دو بنا لیں پھر ایک ساتھ استعمال کریں. گیس بن جائی گی. بنا کے رکہیں ایک دن پھر استعمال کریں.
Allah apko khush rkhe aameen
بھائی اس میں جیٹ نوزل لگائیں گیس پریشر سے نکلےگی تو آگ ویسےہی جلے گی جیسے چولھے میں جلتی ہے۔
بہت ہی فنی ویڈیو😅
MashaAllah myn humesha aese videos ko appreciate krta hoon, keep it up bro, Pakistani bht intelligent hyn
راستے میں فلٹر۔لگا
ئیں۔پانی۔نیچے۔جاے۔گا۔توچلے۔گا
Koshish. Achi. H. Allah. Kamyab. Kary
جی بالکل اسی طرح لوگ بنا کر دکھاتے ہیں گوبر گیس
او بھائی یہ گوبر گیس نہیں ہے کاربیٹ کو پانی میں ملا دو تو اتنی گیس ویسے ہی بن جاتی ہے اگر اپ کو گیس ویلڈنگ کا پتہ ہے تو😂😮
ھاھاھاھا
🎉🎉😂 0:46
Yy
Ppj7 M8 I8 I8 8 @@imranhassan3499
اکسیجن ساتھ استعمال کرو پھر جلے گی
chulah laghana Chaye tha
زبردست بہت اچھا
Masha ALLAH ❤
Wow yar kya jogad lgaya ha hum b try krenge bhat tangi ha idar khana bnane ki
زبردست بھائی
بھت خوب
Allah. Asap. Love. Kanya. Kare. Ameen
MasAllah
Defective but carry on....new muslim scientist.
Masha Allah. Very Nice
God bless you.
Bhai mashallah
Mokamal video or ingredients share krain.please
زبردست
kon kon Mubashir sadiq k reference sy aya hy?
Jidr tape lgai he udr 1 chota hole karna chaye
Great effort uncle n aunty
Masha Allah