ابوالاثر کی شاعری پرکچھ کہیں گے تو چھوٹا منہ بڑی بات ہو جائے گی۔انھوں نے شاعری کی بساط پر کمال کی بازی کھیلی اور کھیلے بغیر مات نہیں کھائی۔آپ نے ان کی محبت کی بولی کو جس محبت سے اپنے لہجے کا بلند آہنگ دیا ہے، وہ قابل ستائش ہے۔
محترم جناب راحیل فاروق صاحب! کہاں سے الفاظ لائیں آپ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے ۔ آپ علم و ادب کے گنج ہائے گراں مایہ لٹارہے ہیں ۔ اس انتخاب کا ہر مصرع اپنے وجود میں ایک دیوان ہے ۔ یہ خاص سوغات ہے ۔ سودائے عام نہیں۔ اس لیے یہاں عوام کی بہتات نہیں۔ گھبرائیے گا نہیں۔ ممکن ہے آپ کو مادی طور پر بہت زیادہ فوائد نہ ملتے ہوں لیکن یقین کیجیے دل سے دعا اور محبت کے فوارے پھوٹتے ہیں ۔ امید ہے یہ سلسلہ اپنی آب و تاب سے جاری رہے گا ❤❤
پیارے بھائی، آپ ہیں اور آپ کی دعائیں ہیں تو جیتے جی یہ سلسلہ بھی ہے، ان شاء اللہ۔ آپ تصور نہیں کر سکتے کہ اس قسم کے تبصروں سے مجھے کس قدر خوشی ہوتی ہے۔ زندگی کا حاصل انسان اور انسانوں کی محبتیں ہیں، چیزیں اور چیزوں کی فراوانی نہیں۔ الحمدللہ، ثم الحمدللہ، مجھے حاصل کا غم نہیں۔ ❤️
وااااااہ میں حقیر جتنی تعریف کروں کم ہے سرکار سبحان اللہ مجھ پہ احسان ہے شیخ فاروق بابر صاحب 79/10آر کے رہائشی کا جو میرے استاد ہیں جنہوں نے مجھے آپکے فیس بک پیج کے بارے میں بتایا تھا اور میں بیاں نہیں کر سکتا کہ کتنی خوشی ہوتی ہے آپ کا ثانی نہیں کوئی آپ جیتے رہیں مالک شہنشاہ سرکار آپ کو سلامت رکھیں اپنی امان میں رکھیں۔
بہت بہت شکریہ، حضور۔ بابر بھائی میرے بڑے بھائی اور محسن ہیں۔ وہ ان لوگوں میں سے ہیں جن سے تعلق پر مجھے ناز ہے۔ آپ نے فرمایا کہ آپ کے استاد ہیں۔ اگر ایسا ہی ہے تو میں کہتا ہوں انھیں مرشد بھی مان لیجیے۔ ان جیسے لوگ چراغ لے کر ڈھونڈنے سے نہیں ملتے! ♥️
Excellent Ghazal to enjoy. HIGH ALERT TO ALL CONCERNED Be aware that bogus real estate compny Pride India of notorious Land Mafia of Hyderabad, Abdul Haleem Baig (Sanober) is on the verge of total shutdown. None of the ventures of subject fraud company is neither approved by GHMC and HMDA (Hyderabad) nor by DTCP (Villages of other districts). Since all ventures (gated communities) of Pride India are illegal layouts, will be demolished soon. Demolition process has already started by concerned government authorities. FRAUD, FRAUD & FRAUD. Kindly publicize above information widely so that no innocent customers are cheated ny Land Mafia in future.
ابوالاثر کی شاعری پرکچھ کہیں گے تو چھوٹا منہ بڑی بات ہو جائے گی۔انھوں نے شاعری کی بساط پر کمال کی بازی کھیلی اور کھیلے بغیر مات نہیں کھائی۔آپ نے ان کی محبت کی بولی کو جس محبت سے اپنے لہجے کا بلند آہنگ دیا ہے، وہ قابل ستائش ہے۔
Apki Urdu b lable staish h muhtarma....🥲
بہت عمدہ
ارے صاحب ! کیا کہنے
حفیظ اہلِ زباں کب مانتے تھے
بڑے زوروں سے منوایا گیا ہوں
جس کو اردو سے محبت ہے اسے محترم راحیل فاروق سے بھی محبت ہے
حضور، میری یہ اوقات نہیں۔ 🙏
بیشک
Waa kyaa bath han mil nae ku tho mil tha han baath ki koi baath nhin
بہت ہی اعلیٰ
عمدہ
mashallah ek hi tahni ke do phool hai Zia mohiuddin sahib aur rahil Farooq sahib
Wah wah Raheel Farooq
U have amazing voice
Excellent delivery poetic verses
Stay blessed ❤️
Mashallah ❤❤❤😊
محترم جناب راحیل فاروق صاحب!
کہاں سے الفاظ لائیں آپ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے ۔
آپ علم و ادب کے گنج ہائے گراں مایہ لٹارہے ہیں ۔ اس انتخاب کا ہر مصرع اپنے وجود میں ایک دیوان ہے ۔
یہ خاص سوغات ہے ۔ سودائے عام نہیں۔ اس لیے یہاں عوام کی بہتات نہیں۔
گھبرائیے گا نہیں۔ ممکن ہے آپ کو مادی طور پر بہت زیادہ فوائد نہ ملتے ہوں لیکن یقین کیجیے دل سے دعا اور محبت کے فوارے پھوٹتے ہیں ۔
امید ہے یہ سلسلہ اپنی آب و تاب سے جاری رہے گا ❤❤
پیارے بھائی، آپ ہیں اور آپ کی دعائیں ہیں تو جیتے جی یہ سلسلہ بھی ہے، ان شاء اللہ۔ آپ تصور نہیں کر سکتے کہ اس قسم کے تبصروں سے مجھے کس قدر خوشی ہوتی ہے۔ زندگی کا حاصل انسان اور انسانوں کی محبتیں ہیں، چیزیں اور چیزوں کی فراوانی نہیں۔ الحمدللہ، ثم الحمدللہ، مجھے حاصل کا غم نہیں۔ ❤️
انشاءاللہ
یہ خاص سوغات ہے، سوداۓ عام نہیں، اس لیے یہاں عوام کی بہتات نہیں۔
بالکل صحیح فرمایا .Faqeer Raah sb
میں سمجھتا ہوں جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے معیاری انتخاب کو آپ کا خوبصورت لہجہ چار چاند لگا دیتا ہے
Kamaal
Umda
بہت خوب
Your presence here matters. Thank you!
@@Urdu taking rest from fb for some days
@@Urdu How can one affoard to miss the best chanel of poetry recitation even for some days.
grreat poet
Awaaz Jo murdon m bhi ja dal day
ابتدا میں جو آدھا منٹ لیتے ہیں کچھ اچھا سا نہیں لگتا........
MR Raheel farooq sahib reply plz
وااااااہ میں حقیر جتنی تعریف کروں کم ہے سرکار سبحان اللہ مجھ پہ احسان ہے شیخ فاروق بابر صاحب 79/10آر کے رہائشی کا جو میرے استاد ہیں جنہوں نے مجھے آپکے فیس بک پیج کے بارے میں بتایا تھا اور میں بیاں نہیں کر سکتا کہ کتنی خوشی ہوتی ہے آپ کا ثانی نہیں کوئی آپ جیتے رہیں مالک شہنشاہ سرکار آپ کو سلامت رکھیں اپنی امان میں رکھیں۔
بہت بہت شکریہ، حضور۔
بابر بھائی میرے بڑے بھائی اور محسن ہیں۔ وہ ان لوگوں میں سے ہیں جن سے تعلق پر مجھے ناز ہے۔ آپ نے فرمایا کہ آپ کے استاد ہیں۔ اگر ایسا ہی ہے تو میں کہتا ہوں انھیں مرشد بھی مان لیجیے۔ ان جیسے لوگ چراغ لے کر ڈھونڈنے سے نہیں ملتے! ♥️
Excellent Ghazal to enjoy.
HIGH ALERT TO ALL CONCERNED
Be aware that bogus real estate compny Pride India of notorious Land Mafia of Hyderabad, Abdul Haleem Baig (Sanober) is on the verge of total shutdown.
None of the ventures of subject fraud company is neither approved by GHMC and HMDA (Hyderabad) nor by DTCP (Villages of other districts). Since all ventures (gated communities) of Pride India are illegal layouts, will be demolished soon. Demolition process has already started by concerned government authorities.
FRAUD, FRAUD & FRAUD.
Kindly publicize above information widely so that no innocent customers are cheated ny Land Mafia in future.
تشریح کیوں نہیں ہے
Ye sab batein Tabla, bansoori aur other instruments na baja ke bhi Kiya ja sakta tha.
Asslamoalaikum bhai plz reply my message
وعلیکم السلام۔
بسم اللہ، بھائی۔ حکم فرمائیے۔
Bhai 1 gazal hae ap ko send karta ho ager achi lagae video bana lejia ga kia bhejoo
Meri apni hae
Hafeez Jalandhari urdu ke Ghatiya shayar the .
urdu sekh lo phr achy lgen gy 😊