ربنا اتنا فی الدنیا حسنتہ و فی الآخرۃ حسنتہ وقنا عذاب النار (القرآن) پہلے دنیا کا ذکر ہے ، بعد میں آخرت کا ۔ انبیاء علیہم السلام لباس بشریت میں دنیا میں الہامی کتب و صحیفے دیکر بھیجے گئے ۔ انہوں نے انکی روشنی میں ارادے اور اختیار و عقل و اجتحاد سے اپنی زندگیاں بسر کیں ، جسے سنت انبیاء کہتے ہیں ۔ ھدی الللمتقین ( تقوئ/ڈرنے والوں کے لئے ھدایت ہے )۔ القرآن ۔ تفصیل پھر کبھی انشاء اللہ
@@zahedshah بالکل نہیں ۔ پہلے دنیا پھر آخرت ۔ میں اپنے ایک ایک لفظ پر قائم ہوں ۔ الحمدللہ ۔ دنیا کی زندگی ہی آخرت کا فیصلہ کرے گی اور اسی دور میں جو وقت گزرا ہو گا ، اسی کی بنیاد پر جنت/دوزخ عطا ہو گی اور ایک بال برابر بھی ناانصافی نہیں ہو گی ہاں البتہ دائیں جانب والوں کو بے حد و بے حساب ، جتنا مالک چاہے گا ، انعام دیا جا سکتا ہے ۔۔ اس روز حشر کس کی مجال کہ سفارش کرے لیکن جسے وہ چاہے ساقئ کوثر کا منصب عطا ہو جائے ۔ سبحان اللہ
Janab Gamidi sahab ne naik kamoon ka zikar jis ke silay me aaqirat me ajar milega is amal ko asal deen se gayab kardiya agar Allah ko paak insan banana hota tu farishte hi banadeta insan kiyon banata Allah saaf taur bohat jaga naik kaamoon ka zikar quran kiya hai naik kaam ye hai ke apni jaan aur maal Allah ke liye qurbaan karna.
Sir Ghamidi You are absolutely right. It is a shameful fact indeed that most parents in Pakistan are simply NOT teaching their children our truly high moral values. For instance they rarely tell their children this beautiful Ayah of the Holy Quran and this hadith-e-Mubarika explaining its background (classed as SAHEEH by Shaykh al-Albaani in Irwa’ al-Ghaleel, 187.) Abu Sa`id Al-Khudri said, "We captured some women from the area of Awtas who were already married, and we disliked having sexual intercourse with them because they already had husbands. So, we asked the Prophet about this matter, and this Ayah (Al-Qur'an 4:24) was revealed, "Also forbidden are women already married, EXCEPT those who are your LONDIES (slave girls)." Consequently, we had sexual relations with these women." Influenced by the evil secular West our children are totally and shamefully ignorant of our high moral and ethical values. May Allah SWT guide us. Ameen soum Ameen🙏🏼🇵🇰
اپنے پوری بات سنی نہیں ، پاکیزگی حاصل کرنی کہاں ہے، اسی دنیا میں۔۔ ذرا غور کیجئے۔۔۔ ایک ایسا انسان جسے ہر وقت یاد ہے کہ اسے جھوٹ نہیں بولنا، دھوکہ نہیں دینا، کسی کا مال نہیں ہڑپ کرنا ہے ، کسی سے وعدہ خلافی نہیں کرنا، کھانے پینے کی چیزوں میں حرام اور حلال کی تمیز رکھنا ہے، اپنے بدن کو پاکیزہ رکھنا ہے، فحش کام نہیں کرنا ہے ، کسی کی جان مال عزت آبرو پر ہاتھ نہیں ڈالنا ہے ۔ اِن باتوں کا خیال رکھتے ہوئے دنیا میں جو کچھ بھی حاصل کرے۔۔۔۔ کس نے روکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
आज़माइश से बड़ा ज़ुल्म ही नहीं
हालांके हमारा कोई जुर्म ही नहीं
Aazmaish se bada zulm hi nahi
Haalake hamara koi jurm hi nahi
واہ کیا زبردست جواب دیا ہے ❤❤❤❤😂
مذھب اس دنیا کو سنوارنے نہیں ایا مذہب ابدی دنیا کو سنوارنے ایا ھے جسکے لیے پیغمبر آئے پیغمبر دنیا سنوارنے نہیں آئے دنیاکے لیے عقل دی ھے
ربنا اتنا فی الدنیا حسنتہ و فی الآخرۃ حسنتہ وقنا عذاب النار (القرآن)
پہلے دنیا کا ذکر ہے ، بعد میں آخرت کا ۔
انبیاء علیہم السلام لباس بشریت میں دنیا میں الہامی کتب و صحیفے دیکر بھیجے گئے ۔ انہوں نے انکی روشنی میں ارادے اور اختیار و عقل و اجتحاد سے اپنی زندگیاں بسر کیں ، جسے سنت انبیاء کہتے ہیں ۔
ھدی الللمتقین ( تقوئ/ڈرنے والوں کے لئے ھدایت ہے )۔ القرآن ۔
تفصیل پھر کبھی انشاء اللہ
@@badermunir5944 پہلے آخرت کی فکر ہے ، پھر دنیا کی، ٹھیک؟
@@zahedshah بالکل نہیں ۔
پہلے دنیا پھر آخرت ۔
میں اپنے ایک ایک لفظ پر قائم ہوں ۔
الحمدللہ ۔
دنیا کی زندگی ہی آخرت کا فیصلہ کرے گی
اور اسی دور میں جو وقت گزرا ہو گا ، اسی کی بنیاد پر جنت/دوزخ عطا ہو گی
اور
ایک بال برابر بھی ناانصافی نہیں ہو گی
ہاں
البتہ دائیں جانب والوں کو بے حد و بے حساب ، جتنا مالک چاہے گا ، انعام دیا جا سکتا ہے ۔۔
اس روز حشر کس کی مجال کہ سفارش کرے
لیکن جسے وہ چاہے ساقئ کوثر کا منصب عطا ہو جائے ۔
سبحان اللہ
Janab Gamidi sahab ne naik kamoon ka zikar jis ke silay me aaqirat me ajar milega is amal ko asal deen se gayab kardiya agar Allah ko paak insan banana hota tu farishte hi banadeta insan kiyon banata Allah saaf taur bohat jaga naik kaamoon ka zikar quran kiya hai naik kaam ye hai ke apni jaan aur maal Allah ke liye qurbaan karna.
The last statement is ambiguous.
Sir Ghamidi
You are absolutely right. It is a shameful fact indeed that most parents in Pakistan are simply NOT teaching their children our truly high moral values. For instance they rarely tell their children this beautiful Ayah of the Holy Quran and this hadith-e-Mubarika explaining its background (classed as SAHEEH by Shaykh al-Albaani in Irwa’ al-Ghaleel, 187.)
Abu Sa`id Al-Khudri said, "We captured some women from the area of Awtas who were already married, and we disliked having sexual intercourse with them because they already had husbands. So, we asked the Prophet about this matter, and this Ayah (Al-Qur'an 4:24) was revealed,
"Also forbidden are women already married, EXCEPT those who are your LONDIES (slave girls)."
Consequently, we had sexual relations with these women."
Influenced by the evil secular West our children are totally and shamefully ignorant of our high moral and ethical values.
May Allah SWT guide us. Ameen soum Ameen🙏🏼🇵🇰
و ما قتلوہ و ما صلبوہ کا اصل مطلب کیا ہے؟😁😁
This is the concept which moved Muslims away from achieving something in this world.
Elaborate please
اپنے پوری بات سنی نہیں ، پاکیزگی حاصل کرنی کہاں ہے، اسی دنیا میں۔۔ ذرا غور کیجئے۔۔۔ ایک ایسا انسان جسے ہر وقت یاد ہے کہ اسے جھوٹ نہیں بولنا، دھوکہ نہیں دینا، کسی کا مال نہیں ہڑپ کرنا ہے ، کسی سے وعدہ خلافی نہیں کرنا، کھانے پینے کی چیزوں میں حرام اور حلال کی تمیز رکھنا ہے، اپنے بدن کو پاکیزہ رکھنا ہے، فحش کام نہیں کرنا ہے ، کسی کی جان مال عزت آبرو پر ہاتھ نہیں ڈالنا ہے ۔ اِن باتوں کا خیال رکھتے ہوئے دنیا میں جو کچھ بھی حاصل کرے۔۔۔۔ کس نے روکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
Disagree