KIYA HARF E JAR AUR KIYA IZAFAT KI BAAT HEY BIRYANI BAAD HALWA LIYA ZIAFAT KI BAAT HEY KARNA KHULASA HEY PER TAREEQA JUDA SAHI ASANI SE SAMJHA DIYA WAZAHAT KI BAAT HEY
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۰۰۰۰ ماشاء اللہ ۰۰۰ سر جی ہم نے اردو زبان کو سر پر رکھا ۰۰۰ اور بے شک " نگاہ " کو دل میں رکھا ۰۰۰ گھر سے تو چلے تھے مسجد کو بھی گئے ۰۰۰۰ ہماری زمینیں کہاں ہیں ۰۰۰۰ عادتیں بہت سی ہیں ۰۰۰ ان میں خواہشیوں کو بڑا دخل ہے ۰۰۰ امیدیں بر آئیں ۰۰۰ کبھی مصیبتیں بھی در پیش رہئیں ۰۰۰۰ سر جی براہ کرم کہئیے گا کہ یہ جملے کیسے رہے ۰۰۰بس اس چینل کے مر ہون منت ہیں ۰۰۰ سب کچھ یہیں سے پایا ۰۰۰یہیں سے سیکھا ۰۰۰۰ سب کچھ سر جی ۰۰۰ رب العزت آپ کو بہ عافیت وبامراد رکھے ۰۰۰ صحت یاب وکامراں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
حضرت نظرِ کرم فرما دیجئے، "مسلمان کیوں اب پریشان ہے ابھی تو تیرے پاس قرآن ہے چمکتے رہو تم سکڑنا ہے کیوں جہاں میں سدا تم ہی سلطان ہے مٹے گا نہ اک حرف تا حشر اس کا میرے تیرے رب کا یہ فرمان ہے جو دشمن ہے قرآن کا وہ رہے وہ انسان نہ وہ تو شیطان ہے کلامِ خدا کا ہے سب حرف سچا مسلمان کا اس پہ ایمان ہے "
السلام علیکم ورحمتہ میں نے کیٔ ٹاپک پر ویڈیو بنانے کے لیے کمینٹ کیا مگر ابھی تک ان پر ویڈیو نہیں بنا آپ سے درخواست ہے کہ ان ٹاپک پر ویڈیو بنائیں ۔ شکریہ
ما شاء الله جی آپ بہت اچھے طریقے سے سکھاتے ہیں اور ہمیں سمجھ بھی اتی هیں ۔سر اسی طرح اور سوال ہے میرا کہ مجھے شرم آتی ہے آپ کو شرم آتی ہیں اس میں فعل مونث اتی ہے اس کا فاعدہ کیا ہے ۔شکریہ
بہت ہی اچھی وضاحت! ایسی وضاحتوں سے بات دماغ میں اُترتی ہے ایسی وضاحتیں کوئی بھی نہیں کرتا ۔
بہت شکریہ استاد محترم -
شمشاد اعوان -پاکستان
Mashkoor sir ji.
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ استاد محترم
Nice
Ma sha Allah Allah apko salamat rakay.
BA KAMAL USTAADO KI LA JAWAB MAGAR AASAN AUR SAADA BATEN . CHAR MISREY NAZAR E KHIDMAT HAI .
السلام علیکم ورحمتہ
گذارش اور درخواست میں کیا فرق ہے بتایٔیں
ماشاء اللہ
آپ نے بہت ہی اچھا کام کیا ہے
تسلٰی اور یسلٰی میں کیا فرق ھے
پلیز اس پر کچھ روشنی ڈالیں
شکریہ
KIYA HARF E JAR AUR KIYA IZAFAT KI BAAT HEY BIRYANI BAAD HALWA LIYA ZIAFAT KI BAAT HEY KARNA KHULASA HEY PER TAREEQA JUDA SAHI ASANI SE SAMJHA DIYA WAZAHAT KI BAAT HEY
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۰۰۰۰ ماشاء اللہ ۰۰۰ سر جی ہم نے اردو زبان کو سر پر رکھا ۰۰۰ اور بے شک " نگاہ " کو دل میں رکھا ۰۰۰ گھر سے تو چلے تھے
مسجد کو بھی گئے ۰۰۰۰ ہماری زمینیں کہاں ہیں ۰۰۰۰ عادتیں بہت سی ہیں ۰۰۰ ان میں خواہشیوں کو بڑا دخل ہے ۰۰۰ امیدیں بر آئیں ۰۰۰ کبھی مصیبتیں بھی
در پیش رہئیں ۰۰۰۰ سر جی براہ کرم کہئیے گا کہ یہ جملے کیسے رہے ۰۰۰بس اس چینل کے مر ہون منت ہیں ۰۰۰ سب کچھ یہیں سے پایا ۰۰۰یہیں سے سیکھا ۰۰۰۰
سب کچھ سر جی ۰۰۰ رب العزت آپ کو بہ عافیت وبامراد رکھے ۰۰۰ صحت یاب وکامراں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
لیکن سر۔ دل میں۔ دونوں مل کر مرکب جاری بناتے ہیں۔ کیا یہ متعلق فعل ہے۔
جی بالکل صحیح کہا آپ نے
دل کی جمع دلوں ہی ہے... کیونکہ اس لفظ کی جمع کے بعد..... میں، سے، کو، تک وغیرہ.. نہیں آتا
حضرت نظرِ کرم فرما دیجئے،
"مسلمان کیوں اب پریشان ہے
ابھی تو تیرے پاس قرآن ہے
چمکتے رہو تم سکڑنا ہے کیوں
جہاں میں سدا تم ہی سلطان ہے
مٹے گا نہ اک حرف تا حشر اس کا
میرے تیرے رب کا یہ فرمان ہے
جو دشمن ہے قرآن کا وہ رہے
وہ انسان نہ وہ تو شیطان ہے
کلامِ خدا کا ہے سب حرف سچا
مسلمان کا اس پہ ایمان ہے "
اس پر ایک ویڈیو بنا دیتا ہوں
جزاک اللہ ،حضرت !
سر" ہیں اور ہے" کہا اور کیسے استعمال کرتے ہیں ؟
السلام علیکم ورحمتہ
میں نے کیٔ ٹاپک پر ویڈیو بنانے کے لیے کمینٹ کیا مگر ابھی تک ان پر ویڈیو نہیں بنا
آپ سے درخواست ہے کہ ان ٹاپک پر ویڈیو بنائیں ۔
شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
سب پر بن چکی ہے جناب
بس پبلک نہیں کیا ہے...
ویسے کل کیا چاہئے؟
ما شاء الله جی آپ بہت اچھے طریقے سے سکھاتے ہیں اور ہمیں سمجھ بھی اتی هیں ۔سر اسی طرح اور سوال ہے میرا کہ مجھے شرم آتی ہے آپ کو شرم آتی ہیں اس میں فعل مونث اتی ہے اس کا فاعدہ کیا ہے ۔شکریہ
جی احترام کے لیے ہم ہیں کا استعمال کرتے ہیں۔ جو کہ آپ ہے
Preposition does not exist in Sindhi and Urdu, they are actually Post Positions-